میں بھی مرزے کے فتنے میں آجاتا لیکن میں نے آصف جلالی صاحب کو سننا شروع کیا اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اس ذلیل کے فتنے سے بچا ہوں اللہ تعالیٰ ہم سب کو فتنوں سے بچاے آمین
سبحان اللہ ماشااللہ بارک اللہ جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیرا 🤲🌟🌻🌹💐💛❤️💚💖 جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _ اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق حلال، نیک اعمال، نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _ آمین ثمہ آمین _🤲
2 گاڑیاں + 2 گاڑیاں = 4 گاڑیاں اور 2 سائیکل + 2 سائیکل = 4 سائیکل لیکن بات سمجھنے والے سمجھنے جائیں گے کہ 2 + 2 =4 بتایا جا رہا ہے وہ گاڑی یا سائیکل کو بنیاد بنا کر بہانے نہی بنائیں گے۔
❤ اللہ تبارک و تعالی نے یہ بھی تو فرمایا اللہ جسے چاہے عزت دے اللہ جسے چاہے ذلت دے ❤ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنت یہ ہے لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق اچھے عزت کے ساتھ پیش اؤ اور اگر کوئی مسلمان مومن کا سہارا لے گا تو زندہ مومن کا سہارا لے گا جو قبروں میں چلے گا ان کا سہارا نہیں ہو سکتا اگر قبر کے اندر سے ہی سہارا ہوتا تو نہ جانے کتنے لوگ محتاج تھے تکلیف میں تھے ان کا بہت سا کام ہو جاتا ایک قبر پرستو اللہ سے ہدایت مانگو ہدایت اللہ تم سب کو توفیق دے امین یا رب العالمین
اللہ پاک ﷻ نبی اکرم ﷺ کے عظیم مرتبہ کے طفیل قبلہ کنزالعلماء ڈاکٹر جلالی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے عمر، علم و عمل میں خیر و برکت و ترقی عطا فرمائے۔۔۔ صحت تندرستی خیر و عافیت کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے۔۔۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ---
صوفیاء کا کفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بایزید بسطامی (متوفی ۸۷۴ عیسوی( ’’میں پاک ہوں، میری شان کے کیا کہنے۔‘‘ اور علی ہجویریؒ یہ لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ : ’’یہ کہنا ان کی گفتار کا نشانہ ہے اور درحقیقت یہ کہنے والا حق تعالیٰ ہی پردہ عبد میں ہے۔‘‘ (کلام المرغوب : ترجمہ کشف المحجوب ص ۴۴۳( اگر کلام المرغوب کی یہ روایت صحیح ہے تو ماننا پڑے گا کہ علی ہجویریؒ بھی حلول کا عقیدہ رکھتے تھے اور ان میں گویا خدا ہی بول رہا تھا۔ یایزید بسطامی سے یہ روایات بھی منسوب ہیں : میرے جبہ میں اللہ کے سواء کچھ نہیں۔ یہ قول بھی اسی عقیدۂ حلول کا مظہر ہے۔ میری بادشاہی خدا کی بادشاہی سے عظیم ہے اب حالت سکر میں خدا سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں تو بھلا انبیاء کو کیا سمجھیں۔ فرمایا: میں نے تو سمندر میں غوطہ لگادیا۔ جب کہ انبیاء اس کے ساحل پر ہی کھڑے رہے۔ اور افضل الانبیاء (المرسلین) افضل البشر حضور اکرم ﷺ کے متعلق فرمایا : میرا جھنڈا محمد ﷺ کے جھنڈے سے بلند ہوگا۔
عزت کا وہ معنی نہیں جو تو سمجھ رہا ہے، عزت کا مطلب ہے غلبہ طاقت۔ جیساکہ اللہ تعالٰی نے سورہ مائدہ میں فرمایا: *یاایھا الذین آمنوا من یرتد منکم عن دینہ فسوف یأت اللہ بقوم یحبھم ویحبونہ اذلۃ علی المؤمنین اعزۃ علی الکافرین* دوسری اہم بات یہ ہے کہ کسی بھی اہل حدیث یا دیوبندی نے آج تک یہ کہا ہی نہیں کہ ہر بات شرک ہے۔ یہ تیرا عقیدہ ہے، ہم الحمد للہ اسی کو شرک کہتے ہیں جسکو اللہ ورسول ﷺ نے کفر وشرک کہا ہے ۔ مثلاً اللہ بھی سنتا ہے اور بندے بھی سنتے ہیں، اللہ بھی دیکھتا ہے اور بندے بھی دیکھتے ہیں، لیکن جس کیفیت وقدرت کے ساتھ اللہ دیکھتا وسنتا ہے، بندے ہرگز نہیں دیکھ سکتے اور نہ ہی سن سکتے۔ جیساکہ اللہ تعالٰی نے فرمایا: *لیس کمثلہ شئ وھو السمیع البصیر۔ اسکے جیسا کوئی نہیں وہ خوب سنتا بھی ہے اور دیکھتا بھی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جس طرح اللہ عزوجل اپنی ذات میں اکیلا اور اعلی وارفع ہے اسی طرح اپنی صفات میں بھی سب سے نرالہ ویکتا ہے۔ اب اگر کوئی شخص کسی بندے میں ایسی صفت تسلیم کرے جو خاص خدا کا حصہ ہے تو شرک لازم آئے گا۔ مثلاً کوئی یہ کہے کہ جس طرح اللہ سنتا اور دیکھتا ہے اور مدد کرتا ہے اسی طرح انبیاء علیھم السلام اور اولیاء کرام بھی سنتے دیکھتے اور مدد کرتے ہیں تو یہ شرک ہے جس سے فوراً توبہ کرنا چاہیۓ۔ انسان کے محض سننے دیکھنے، مدد کرنے کی وجہ سے کسی نے شرک نہیں کہا۔ یہ جلالی کی اپنی اختراع وبکواس ہے۔ دوسری اہم بات فریاد وپکار کی ہے، اس حوالے سے قرآن مجید واحادیث نبویہ میں کہیں پر بھی اللہ کو چھوڑ کر کسی نبی ولی کو پکارنے کا قطعاً حکم نہیں ہے، ہر حال میں اللہ تعالٰی کو ہی پکارا جاۓ گا۔ چونکہ توحید ربوبیت جس کو توحید عبادت بھی کہتے ہیں اس کا اصل معیار ”پکار “ پر ہی ہے۔ صرف اللہ کو اللہ ماننے سے عقیدہ توحید مکمل ہوتا تو غیر اللہ کو پکارنے کی نفی نہ کرتا، کیونکہ اللہ کو تو ہندو کافر ومشرک بھی مانتے ہیں، قرآن مجید میں کئی جگہ اس کی صراحت موجود ہے۔ لیکن اس کے باوجود یعنی اللہ کو اپنا معبود مان کر بھی وہ کافر ومشرک کہلاۓ، چونکہ وہ اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ سے مدد مانگتے تھے اور انہیں نفع ونقصان کا مالک سمجھتے تھے، اب اگر کوئی اپنے آپ کو مسلمان کہلا کر اس طرح کا عقیدہ رکھے اور مدد مانگے تو وہ توحید کیسے بن سکتی ہے؟ العیاذ باللہ۔
اللہ پاک علماء اہلسنت کو شاد و آباد رکھے امین
میں بھی مرزے کے فتنے میں آجاتا لیکن میں نے آصف جلالی صاحب کو سننا شروع کیا اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اس ذلیل کے فتنے سے بچا ہوں اللہ تعالیٰ ہم سب کو فتنوں سے بچاے آمین
Sahi baat hai
آمین
آمین
میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا
ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ❤
یار ان کی آواز، ان کے لہجے، رعب اور دبدبے کی بات ہی کچھ اور ہے❤
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے کنزالعلماء ڈاکٹر مفتی جلالی صاحب کو
اللہ تعالیٰ انکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت ۔
❤❤❤
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف 💪
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
Allah ap ko sehat aata format.. Aameen
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف ❤❤❤❤
Aqeeda e towheed seminar mukamal byan sab ko sunna chaiay inshallah sab ashkaal khatam ho jayin gay
ماشا۶ اللہ۔
❤❤❤ maslak-e-ahlesunnat Maslak-e-Aalahazrat zindabad zindabad zindabad ❤❤❤
Fakhr se kaho hum Sunni hanafi Barelvi Hain Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah ❤❤❤❤❤
علامہ خادم رضوی صاحب ڈاکٹر اشرف اصف جلالی صاحب اور مفتی راشد محمود صاحب کی وجہ سے عقائد میں پختگی ائی ہے
اللہ پاک آصف جلالی کو خیریت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
امام جلالی زندہ باد
Jazakallah
اللہ کی قسم جلالی صاحب ایک عظیم انسان ہیں❤
😂😂😂
Jo khty Hai Allah K elwa mango 😅😅😅dur dur
Ham Mohammad se Allah Ki madad se mang sakty Hai ye nhi khty skty K
Mohammad dy
Be shak Allah deny wala Hai
اللہ تعالی حضرت کی عمر بڑی لمبی کر دے
Allah Jalali sahib ki fiqr ko salamat rake Ameen
یار اس دور میں اس عالم دین کے برابر کا کوئی عالم نظر نہیں آتا ایسا محقق
Beshak 2 jaga se fazil hn or PhD b ki hvi Muhadis b hn Hafiz b hn... Fazil b PhD ko kehty or 30 se zaid ka Arshad hogya parhaty hvy
Muhaqiq Researcher hta h Jo k PhD ka way of teaching h
Byshak❤
MashaAllah🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Masha Allah ❤
قسم سے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب ہر بات قرآن سے ثبوت دیتا ہے
سبحان اللہ ماشااللہ بارک اللہ جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیرا 🤲🌟🌻🌹💐💛❤️💚💖
جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _
اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق حلال، نیک اعمال، نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _
آمین ثمہ آمین _🤲
❤ labbaik labbaik labbaik Ya RasoolAllah ❤
ماشاءاللہ
Ma sha Allah Allah ne ka hikmat or ilam se nawaza hazrat jalai ko ❤
یہ مولانا صاحب بات کدھر سے کدھر لے جاتے ہیں اللہ تعالی انہیں اور ہم سب کو دین کا فہم عطا فرمائیں آمین
بات سمجھ نہیں پارہے ہو یا پھر بغض ہے دل میں
مولانا نہیں ۔۔۔ دجال ہے
2 گاڑیاں + 2 گاڑیاں = 4 گاڑیاں
اور 2 سائیکل + 2 سائیکل = 4 سائیکل
لیکن بات سمجھنے والے سمجھنے جائیں گے کہ 2 + 2 =4 بتایا جا رہا ہے
وہ گاڑی یا سائیکل کو بنیاد بنا کر بہانے نہی بنائیں گے۔
Masha Allah
عقائد پر تمام ویڈیوز سنڈ فرمادیں
کمال یا شیخ الاسلام و المسلمین
MashaAllah imamehaq dr jalali sb zindabad subhanAllah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب
❤ اللہ تبارک و تعالی نے یہ بھی تو فرمایا اللہ جسے چاہے عزت دے اللہ جسے چاہے ذلت دے ❤
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنت یہ ہے لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق اچھے عزت کے ساتھ پیش اؤ
اور اگر کوئی مسلمان مومن کا سہارا لے گا تو زندہ مومن کا سہارا لے گا جو قبروں میں چلے گا ان کا سہارا نہیں ہو سکتا اگر قبر کے اندر سے ہی سہارا ہوتا تو نہ جانے کتنے لوگ محتاج تھے تکلیف میں تھے ان کا بہت سا کام ہو جاتا ایک قبر پرستو اللہ سے ہدایت مانگو ہدایت اللہ تم سب کو توفیق دے امین یا رب العالمین
آمین
اللہ پاک ﷻ نبی اکرم ﷺ کے عظیم مرتبہ کے طفیل قبلہ کنزالعلماء ڈاکٹر جلالی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے عمر، علم و عمل میں خیر و برکت و ترقی عطا فرمائے۔۔۔
صحت تندرستی خیر و عافیت کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے۔۔۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ---
ما شا ء اللہ
ماشاءﷲ ❤
ماشاءاللہ۔
اللہ پاک لمبی زندگی دے
Kamal❤❤❤❤
کیا بات ہے میرے امام کی
صلواة الله سلام الله عليك يا رسول الله ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ما شاء الله
ماشاءاللہ سبحان اللہ
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین -عوام سنی مسلمان ❤
Allah pak Dr sb ko sehat wali lambi Zindagi den ameen sum ameen ❤
Allah pak meri zindgi b jalali sahib apko laga dy ameen ❤❤
Zabardast speech
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
Masha Allah g slamt rhyn
Subhan Allah
ماشاءالله ❤❤❤
بھائی جان جلالی صاحب کی ویڈیوز اپلوڈ وقتا فوقتاً کیا کرو ۔۔
Upload Hoti rehti hain
ماشاءاللہ عزوجل ❤❤
SubhanAllah
❤MashAllah ❤
MA Sha Allah ❤🎉❤
فاتح خارجیت و رافضیت
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
MA SHA ALLAH
Subhanallah
MashaAllah ❤
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللّٰه
Ma shaallah
Mashallah Great ❤
ماشاءاللہ ♥️
اللہ پاک آپ کے علم میں برکت دے
اللہ تعالی انہیں دین کا فہم اور بصیرت عطا فرمائیں آمین
کمال است
8:17 jab sari izzat Allah ki hai to phir kisi ki nahi hogi na abu jehal ki na data ki
Abe jahil abu jahal jahil ka abbu tha
Well done
Jalali sahib zindabaad kia baat
bht khub
Well good
Aay soniuo zinda bad❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ❤
Bilkul
❤❤❤
أحسنت مسلم
صوفیاء کا کفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بایزید بسطامی (متوفی ۸۷۴ عیسوی(
’’میں پاک ہوں، میری شان کے کیا کہنے۔‘‘
اور علی ہجویریؒ یہ لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ : ’’یہ کہنا ان کی گفتار کا نشانہ ہے اور درحقیقت یہ کہنے والا حق تعالیٰ ہی پردہ عبد میں ہے۔‘‘ (کلام المرغوب : ترجمہ کشف المحجوب ص ۴۴۳(
اگر کلام المرغوب کی یہ روایت صحیح ہے تو ماننا پڑے گا کہ علی ہجویریؒ بھی حلول کا عقیدہ رکھتے تھے اور ان میں گویا خدا ہی بول رہا تھا۔
یایزید بسطامی سے یہ روایات بھی منسوب ہیں : میرے جبہ میں اللہ کے سواء کچھ نہیں۔
یہ قول بھی اسی عقیدۂ حلول کا مظہر ہے۔
میری بادشاہی خدا کی بادشاہی سے عظیم ہے
اب حالت سکر میں خدا سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں تو بھلا انبیاء کو کیا سمجھیں۔ فرمایا:
میں نے تو سمندر میں غوطہ لگادیا۔ جب کہ انبیاء اس کے ساحل پر ہی کھڑے رہے۔
اور افضل الانبیاء (المرسلین) افضل البشر حضور اکرم ﷺ کے متعلق فرمایا :
میرا جھنڈا محمد ﷺ کے جھنڈے سے بلند ہوگا۔
آواز بند ہے
عزت کا وہ معنی نہیں جو تو سمجھ رہا ہے، عزت کا مطلب ہے غلبہ طاقت۔
جیساکہ اللہ تعالٰی نے سورہ مائدہ میں فرمایا: *یاایھا الذین آمنوا من یرتد منکم عن دینہ فسوف یأت اللہ بقوم یحبھم ویحبونہ اذلۃ علی المؤمنین اعزۃ علی الکافرین*
دوسری اہم بات یہ ہے کہ کسی بھی اہل حدیث یا دیوبندی نے آج تک یہ کہا ہی نہیں کہ ہر بات شرک ہے۔ یہ تیرا عقیدہ ہے، ہم الحمد للہ اسی کو شرک کہتے ہیں جسکو اللہ ورسول ﷺ نے کفر وشرک کہا ہے ۔
مثلاً اللہ بھی سنتا ہے اور بندے بھی سنتے ہیں، اللہ بھی دیکھتا ہے اور بندے بھی دیکھتے ہیں، لیکن جس کیفیت وقدرت کے ساتھ اللہ دیکھتا وسنتا ہے، بندے ہرگز نہیں دیکھ سکتے اور نہ ہی سن سکتے۔
جیساکہ اللہ تعالٰی نے فرمایا: *لیس کمثلہ شئ وھو السمیع البصیر۔ اسکے جیسا کوئی نہیں وہ خوب سنتا بھی ہے اور دیکھتا بھی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ جس طرح اللہ عزوجل اپنی ذات میں اکیلا اور اعلی وارفع ہے اسی طرح اپنی صفات میں بھی سب سے نرالہ ویکتا ہے۔ اب اگر کوئی شخص کسی بندے میں ایسی صفت تسلیم کرے جو خاص خدا کا حصہ ہے تو شرک لازم آئے گا۔
مثلاً کوئی یہ کہے کہ جس طرح اللہ سنتا اور دیکھتا ہے اور مدد کرتا ہے اسی طرح انبیاء علیھم السلام اور اولیاء کرام بھی سنتے دیکھتے اور مدد کرتے ہیں تو یہ شرک ہے جس سے فوراً توبہ کرنا چاہیۓ۔
انسان کے محض سننے دیکھنے، مدد کرنے کی وجہ سے کسی نے شرک نہیں کہا۔ یہ جلالی کی اپنی اختراع وبکواس ہے۔
دوسری اہم بات فریاد وپکار کی ہے، اس حوالے سے قرآن مجید واحادیث نبویہ میں کہیں پر بھی اللہ کو چھوڑ کر کسی نبی ولی کو پکارنے کا قطعاً حکم نہیں ہے، ہر حال میں اللہ تعالٰی کو ہی پکارا جاۓ گا۔
چونکہ توحید ربوبیت جس کو توحید عبادت بھی کہتے ہیں اس کا اصل معیار ”پکار “ پر ہی ہے۔ صرف اللہ کو اللہ ماننے سے عقیدہ توحید مکمل ہوتا تو غیر اللہ کو پکارنے کی نفی نہ کرتا، کیونکہ اللہ کو تو ہندو کافر ومشرک بھی مانتے ہیں، قرآن مجید میں کئی جگہ اس کی صراحت موجود ہے۔ لیکن اس کے باوجود یعنی اللہ کو اپنا معبود مان کر بھی وہ کافر ومشرک کہلاۓ، چونکہ وہ اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ سے مدد مانگتے تھے اور انہیں نفع ونقصان کا مالک سمجھتے تھے، اب اگر کوئی اپنے آپ کو مسلمان کہلا کر اس طرح کا عقیدہ رکھے اور مدد مانگے تو وہ توحید کیسے بن سکتی ہے؟
العیاذ باللہ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah bohat hoob byan he ab ap chanal sai chala rahe hen
Was jlalai Sab wah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
6:12 aisa kaise ,? To aap data ko data izza bol dakte hai ?
قائدِ اہلسنّت کنز ال علماء
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Koi wahabi nazr ni a raha😂 geo shyry Ahlysunnat Allah mari umr ap ko laga dy 💗💗💗 ap ny ahly sunnat ko bachaya mujy ap ny hi bachaya wahabri fitny sy 💗
شاباش مسلم
Zabardast qibla sahab❤
मुशरेकीने मक्का ओर मुशरेकीने इन्डिया बरेलवी ग्रुप में किसी भी तरह का कोई भी कुछ भी फर्क तफावत नहीं है।
ڊاکٹر صاحب جدید دور کے بلعام بن باعورا ہین
Maslake Alahazrath Zindabaad 🌹🥀🏁
Lanat ho dushmani Zehra SA par bhishumar.
کانفرنس تو توحید کی ھے اور تبلیغ کی شرک کی ، استغفر اللہ
Please mufti Fazal Hamdard sy Ameer Moavia ra pr munazra krein wo jhoti riyaayat peesh kr KY ilzam lgta h aor clips m uska operation start krein ❤
Mera rab allah nahi banata mera rab wali allah bana deta he
Maulana Taseef ur Rehman is a Man of knowledge/Bold & courageous Islamic scholar against / Anti Shirk and Bidat.