حکومت کہتی ہے 2018 کا ہمارا مینڈیٹ دو اور 2024 کا مینڈیٹ واپس لو رجیم چینج کر کے انھوں نے اپنا مینڈیٹ تو واپس لے لیا تھا دوسرا بات یہ حکومت 2018 کے مینڈیٹ کے فارم 45 دکھائیں جو یہ کہتے ہیں کہ انکا مینڈیٹ چوری ہوا ہے پی ٹی آئی نے تو اپنے فارم 45 دکھائے ہیں اس کے باوجود حکومت نے جعلی فارم 47 بنائے لیے
خان نے کہا تھا یہ پڑھے لکھے لوگ نہیں ہیں ان کو نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت پڑتی ہے عمران خان نے جو جو بولا وہ سچ ثابت ہو رہا ہے
Good
Good❤
Freeimrankhanking❤❤❤❤❤❤❤❤loveimrankhanking❤❤❤❤❤❤❤❤boss
Love you Khan
Very well reported Hash USA
Walekomuslam
موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو کرپشن کر کے بزنس کرنے کا تجربہ ہے ملک چلانے کا نہیں
❤❤❤❤
حکومت کہتی ہے 2018 کا ہمارا مینڈیٹ دو اور 2024 کا مینڈیٹ واپس لو
رجیم چینج کر کے انھوں نے اپنا مینڈیٹ تو واپس لے لیا تھا دوسرا بات یہ حکومت 2018 کے مینڈیٹ کے فارم 45 دکھائیں جو یہ کہتے ہیں کہ انکا مینڈیٹ چوری ہوا ہے پی ٹی آئی نے تو اپنے فارم 45 دکھائے ہیں اس کے باوجود حکومت نے جعلی فارم 47 بنائے لیے