بھائی جو بھی کمپنی ہو وہ ایسا بائیک نہیں بنائے گی جو ان کے دوسرے بائیک کی سیل کم کر دے ۔۔ اس کمپنی کے پاس 2000 واٹ والا ایک بائیک ہے ای ایٹ ایس پرو ۔۔ سپیڈ 65 کلومیٹر تک کی ہے ۔۔ اور ایک اوربائیک ہے میکو سپر جس کی ٹاپ سپیڈ 85 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اس میں 5000 واٹ کی موٹر لگی ہوئی ہے۔
L y model available hi aap k pass abhi ?
have checked .. LY is not available at Metro Flagship store of Islamabad ..
@@aimtb aap mujhe available karwa sakty hin to mujhe chahye 1 unit
سر کمپنی سے کہیں دو ہزار واٹ کی موٹر لگائے اور اس کی ٹاپ سپیڈ تقریبا 100 ہونی چاہیے
بھائی جو بھی کمپنی ہو وہ ایسا بائیک نہیں بنائے گی جو ان کے دوسرے بائیک کی سیل کم کر دے ۔۔ اس کمپنی کے پاس 2000 واٹ والا ایک بائیک ہے ای ایٹ ایس پرو ۔۔ سپیڈ 65 کلومیٹر تک کی ہے ۔۔ اور ایک اوربائیک ہے میکو سپر جس کی ٹاپ سپیڈ 85 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اس میں 5000 واٹ کی موٹر لگی ہوئی ہے۔
T9 pro or ramza m8?
t9 pro is better I believe. Good sporty design for sure.