بڑی خبر! نوازشریف کا نتیجہ کالعدم یاسمین راشد حلف اٹھائینگی ن لیگ کے50ارکان حلف نہیں اٹھاسکیں گے

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 сен 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com...

Комментарии • 2,2 тыс.

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 6 месяцев назад +919

    سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

    • @PunjabCultureVlogs49
      @PunjabCultureVlogs49 6 месяцев назад +4

      آمین ثم آمین 🤲

    • @SASTv33
      @SASTv33 6 месяцев назад +4

      ❤❤❤

    • @techsavvy7530
      @techsavvy7530 6 месяцев назад +5

      اللهم آمين

    • @LahoRiya1
      @LahoRiya1 6 месяцев назад +5

      Please add wajahat Saeed Khan in this list also

    • @user-kr3ke3xl7l
      @user-kr3ke3xl7l 6 месяцев назад +2

      Ameen summa ameen 🤲🤲🤲

  • @sadibano1072
    @sadibano1072 6 месяцев назад +66

    آپ کے وی لوگ سن کر حوصلہ بڑھتا ھے دل سے دعا نکلتی ھیں

  • @user-xe3nh1sg4t
    @user-xe3nh1sg4t 6 месяцев назад +59

    تمام امیدوران کو چائیے کہ فارم 45 آن لائن ریکارڈ پہ لے آئیں تا کہ کمپنی ضائع نہ کروا دے .یا پھر لوگوں کو اغوا کر کہ فارم 45 نا غائب نہ کر دیں

  • @khanzada3017
    @khanzada3017 6 месяцев назад +5

    حکومت تو عمران خان بناۓگے انساءاللہ تعالیٰ آمین آمین آمین سوما آمین آؤ بھائی روٹ پر نکلے پر امن عتزاز کرے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-hz6hw8fw3i
    @user-hz6hw8fw3i 6 месяцев назад +4

    Imran Khan ny aik qaom bana dya ha or Sabir Shakir, Imran khan Riaz, waqar malik, wagera Ki jurat ko salam jo hme itni deeply information dy deti ha
    Allah Salamat rakhy ameen

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 6 месяцев назад +264

    ہم ووٹ اُس ہستی کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہوکر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں

    • @uzmaimran8933
      @uzmaimran8933 6 месяцев назад +1

      tariq mateen bhi is mei shamil hain

    • @javsid2227
      @javsid2227 6 месяцев назад

      ہم نے دیا ہے

    • @SharafatAli-oc6ds
      @SharafatAli-oc6ds 6 месяцев назад

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      ضرور ضرور۔
      مگر دوستیاں قادیانیوں کے ساتھ ؟
      ووٹ قادیانیوں سے مانگے جائیں ؟
      ایڈوائزر قادیانی رکھے جائیں ؟
      رشتے داریاں قادیانیوں کے ساتھ ؟
      اولادیں یہودی کے گھر میں پلیں ؟
      دوستیاں یہودیوں کے ساتھ ؟
      ایک بیوی عیسائی،
      دوسری بیوی رنڈی،
      گرل فرینڈز،
      ناجائز بیٹی،
      شراب زنا،
      شادی شدہ کو بہکا کر طلاق دلوا کر شاید عدت کے دوران ہی شادی کر لینا۔
      اور
      سب سے بڑھ کر،
      اسمبلی میں حلف اٹھاتے ہوئے زبان سے " خاتم الانبیا " ادا نہ ہونا۔
      یہی تو ہے وہ کردار جس کے دل میں " محمد مصطفی صل للہ علیہ وسلم بستے ہیں۔
      یہی تو ہے نا جس کے دل میں

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      کیا قومی اسمبلی میں حلف اٹھاتے ہوئے زبان سے " خاتم الانبیا " نکلا تھا ؟

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 6 месяцев назад +6

    وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ۔
    اور اللہ سب سے عمدہ خفیہ تدبیر فرمانے والا ہے۔

  • @ShairAbbas-vm6id
    @ShairAbbas-vm6id 6 месяцев назад +127

    ان صحافی بھائیوں کو سلام جو اس جہاد میں بڑھ چڑھ کر اپنی خدمات سر انجام دے رھے ھیں ۔ اللہ آپ سب کو صحت اور سلامتی دے آمین۔❤❤❤❤

  • @khalidsaghir3063
    @khalidsaghir3063 6 месяцев назад +3

    Very nice man Sabir shakir Allah Pak aap ko hummeshah Khush rekhy Aameen, PTI PTI PTI PTI zindabad Pakistani zindabad

  • @parveenakhtar4367
    @parveenakhtar4367 6 месяцев назад +4

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 6 месяцев назад +391

    پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا

  • @saeedasumbul4307
    @saeedasumbul4307 6 месяцев назад +49

    عبدالقادر اور سہراب برکت نے بھی بہت ھمت دکھائی اللہ پاک سلامت رکھیے ان تمام لوگوں کو

    • @saymuslims
      @saymuslims 6 месяцев назад

      Yeah kon hai🙄

    • @rizjahangir
      @rizjahangir 6 месяцев назад

      ​​@@saymuslims anchors, reporters & analysts hain.

    • @saymuslims
      @saymuslims 6 месяцев назад

      @@rizjahangir ohhh thanks for thqt

  • @user-im8dw8cv8k
    @user-im8dw8cv8k 6 месяцев назад +15

    سرجی الللھ سے دعا کریں الللھ پاک ان کو عقل سلیم عطا کرے یہ آگ سے کھیل رھےھیں

  • @MuhammadAbbas-ux5me
    @MuhammadAbbas-ux5me 6 месяцев назад +7

    محترم و معزز جناب صابر شاکر صاحب !! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ جیسے تمام راہ حق کے مسافروں کو مزید ہمت، طاقت اور استقامت نصیب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین

  • @hajiazharhussain9174
    @hajiazharhussain9174 6 месяцев назад +3

    Allah Subhanatalla Imran Khan Ko Sehat Aur Lambi Zinddagi Atta Kare Aur Apni Hifzo Aman Main Rakhay Ameen

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 6 месяцев назад +256

    میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
    عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!

    • @ottomaneditx4655
      @ottomaneditx4655 6 месяцев назад +2

      ❤Allah apnay hifzo aman mn rakhay

    • @user-ve3jt8vs2r
      @user-ve3jt8vs2r 6 месяцев назад

      Inshallah ghalib madad Allah pak day ga

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      اللہ تعالی پر تو یہودی اور عیسائی کا بھی ہے۔
      مگر یہودی اور عیسائی خاتم الانبیا محمد مصطفی صل للہ علیہ پر یقین نہیں رکھتے۔
      قادیانی بھی نہیں رکھتے۔
      اور
      قومی اسمبلی میں حلف اٹھاتے ہوئے آپ کے عمران خان کی زبان سے " خاتم الانبیا " ادا نہ ہو پانا کیا کہتا ہے ؟

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      کیا آپ بھی عمران خان کی طرح ہی اللہ تعالی پر یقین رکھتے ہو ؟
      اگر ایسا ہے تو قیامت کے روز میرے آقا خاتم الانبیا محمد مصطفی صل للہ علیہ وسلم سے کیسے مل سکو گے۔
      اگر ان کی شفاعت نہیں چاہتے تو الگ بات ہے۔

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      @@ibrahimsyed7387 بچے اللہ اور رسول دونوں کی محبت سے ھی مسلمان بنتا ھے، آپ کا دماغ کیوں گھوم گیا ھے، اللہ کا فرمان ھے “مجھ تک پہنچنے کا راستہ اللہ کے رسول سے محبت سے ھو کر گزرتا ھے”!

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 6 месяцев назад +72

    ماشاءاللہ 🤲💞 محترم و معزز جناب صابر شاکر صاحب !! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ جیسے تمام راہ حق کے مسافروں کو مزید ہمت، طاقت اور استقامت نصیب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞🤲

  • @user-jk2ge3hp3w
    @user-jk2ge3hp3w 6 месяцев назад +10

    ❤❤جئی عمران خان زند آباد ❤❤ عوام زند آباد ❤❤جئی پاکستان زند آباد یااللہ تو اپنی فصل سی عمران خان کی پوری پاکستان کے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین شاھ محمد علی محمد

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад

      اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہر فتنہ و شرانگیزی پھیلانے والے کو جلد از جلد عبرت ناک عذاب میں مبتلا کر کے موت دے۔

  • @mujeebsiddiqui3016
    @mujeebsiddiqui3016 6 месяцев назад +13

    صابر شا کر صاحب آ پ اور جتنے بھی اور صحافی حضرات اس ز لم کے خلاف آواز اٹھا ی ان سب کی جرت کو قوم کا سلام ۔✌️👌

  • @israrawan1266
    @israrawan1266 6 месяцев назад +13

    ‏مجلس وحدتِ مسلمین نے قومی اسمبلی کی نشست جیت لی الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا
    اب تحریک انصاف کے آزاد امیدوار اس پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔۔!!!

  • @paktraders7464
    @paktraders7464 6 месяцев назад +66

    پوری پاکستانی قوم سے اپیل
    کہ آئندہ عمران خان کو قائد اعظم ثانی
    ارشد شریف شھید
    غازی عمران ریاض خان
    بہادر صابر شاکر لکھے

  • @creative_dami_shah07
    @creative_dami_shah07 6 месяцев назад +8

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @user-gd1fj1sc7p
    @user-gd1fj1sc7p 6 месяцев назад +2

    اللہ تعالیٰ میری دعائیں قبول فرمائے اور عمران خان کوزندگی دے اور مدد فرمائیں اور عاصم مینر کو ہدایت دے

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 6 месяцев назад +1

    جنہوں نے طاقت کے نشے میں ہم سے مفت علاج چھینا ہے
    ہم وعدہ کرتے ہیں ہم ووٹ 🗳️ کی طاقت سے ان سے اقتدار چھین لیں گے انشااللہ 🔥🔥🔥
    We stand khan

  • @afnankhan6659
    @afnankhan6659 6 месяцев назад +4

    پریزائیڈنگ افسران کے جاری شدہ فارم 45 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 200 سیٹوں پر جیت چکی ھے .
    پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فارم 45 سنبھال لیں کل ہم چاروں صوبوں میں نتائج چیلنچ کریں گے ...!
    پاکستان تحریک انصاف وکلاء ٹیم ✊🏻

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 6 месяцев назад +173

    اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے

    • @yasmeenjavad
      @yasmeenjavad 6 месяцев назад +2

      Ameen summa Ameen

    • @mehboobhussain8555
      @mehboobhussain8555 6 месяцев назад +1

      Ameen summ ameen

    • @syedasherazi852
      @syedasherazi852 6 месяцев назад

      ہ8لپ00000😊😊میں ​@@mehboobhussain8555

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      اور گدڑ کو شیر کی کھال بھی پہنا دوتو گدڑ ھی ھوتا ھے!!🤔

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 6 месяцев назад +33

    اللہ اللحق ہے ان شاءاللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      مگر وہ انصاف اللہ تعالی کا انصاف ہوتا ہے۔

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 6 месяцев назад +16

    عمران خان نام ایک نشہ ہیں اور اج کل ھم فل نشے میں ہیں
    یا اللہ 🤲
    عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️
    آمین ثم آمین🤲

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      ہاں تمہیں حرام الولد ٹیرین وائیٹ کے شرابی و زانی، ضدی و خود سر باپ نے اسے کرکٹ میچ جیتنے پر ملی ہوئی شراب کی بڑی بوتل سے شراب پلا کر تمہیں نشہ کروایا ہے۔
      جب کہ ان ویڈیوز پر کمنٹس کرنے والے بہت سے ایسے ہیں جو اینی گاو ماتا کے پیچھے منہ کھول کر کھڑے رہتے ہیں اور جیسے ہی گائے پرشاد دیتی ہے، یہ کمنٹ کر دیتے پیں۔

  • @ChaudharySaleem-oy3ut
    @ChaudharySaleem-oy3ut 6 месяцев назад +1

    خیبر پختون خواہتجھے سلام
    محمد صلى الله عليه واله وسلم تمہارانگہبان

  • @altafhussain-dv6yv
    @altafhussain-dv6yv 6 месяцев назад +19

    عنبرین صاحبہ۔ سُنو tv کے بیورو چیف اسلام آباد اور انکی ٹیم بھی سچ اور حق کی آواز اُٹھانے پر شاباشی کے مُستحق ھیں۔ انہیں سارے انصاف پسندوں کا سلام

    • @irfantipu9953
      @irfantipu9953 6 месяцев назад

      Hahaaahaaa
      Pehly ye pta kryn suno kis ka chanal hy,,,
      isi,,,

  • @abutaherabulfazal7210
    @abutaherabulfazal7210 6 месяцев назад +50

    آپکے میڈیا کو سلوت اور سلام پیش کرتے ہیں جزاک اللہ خیر
    یا اللہ جناب عمران خان صاحب کو اور پاکستان کے وکلاء اور عوام کو حفاظت اور سلامت رکھے آمین

  • @user-jl8bo3zn1c
    @user-jl8bo3zn1c 6 месяцев назад +4

    ثمینہ پاشا معید پیر زادہ عمران ریاض صابر شاکر رانا عظیم سبی کاظمی مخدوم شہاب الدین سمع اِبراھیم طارق متین دیگر حق و سچ کی بات کرنے والوں کی اللہ تعالیٰ رب العزت حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین عمران خان زندہ باد ❤

  • @AZShah-lh5pp
    @AZShah-lh5pp 6 месяцев назад +1

    Beshak Allah Tallah bht Rehman O Raheem O kareem hy Dunya saray Darwaza bund kr magar wo apna aik Darwaza khula rakhta hy subhan Allah 🙏🙏🙏❤️

  • @maffan1957
    @maffan1957 6 месяцев назад +5

    ویب سائٹ بنائی جائے جس میں فارم 45 کا نتیجہ اپ لوڈ کیا جائے تاکے نتیجہ کو محفوظ کیا جا سکے

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 6 месяцев назад +5

    پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب محترم عمران خان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد

  • @majidhussain1236
    @majidhussain1236 6 месяцев назад +33

    معذرت کے ساتھ مجھکو پاکستانی ہونے پر شرم آ رہی ہے 😢 کیا مستقبل ہو گا ہماری آنے والی نسلوں کا. افسوس

    • @amarasalman2651
      @amarasalman2651 6 месяцев назад +1

      آٹھ فروری کو پاکستانی جیت چکے ۔۔یہ فخر کا مقام ہے۔ مایوس نہ ہوں

    • @manzoorkhan2287
      @manzoorkhan2287 6 месяцев назад

      Humein b sharam aati hai Pakistan haalaat par

    • @mastervideo1122
      @mastervideo1122 6 месяцев назад

      انڈیا چلے جاؤ یا ایک مہینہ کا چلہ کاٹ لو شیخ رشید کی طرخ پھر شرم نہیں آۓ گی

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      آپ تحریک انصاف کے ساتھ جڑ کر پاکستان بنائیں پھر شرمندگی فخر میں بدل جائیگی انشاہ اللہ، نا امیدی کفر ھے!!🤔

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад

      اچھا ہو گا میرا پاکستان،
      تمہارے اور تم جیسے عمرانیوں کے بغیر۔

  • @javaidhussainmohammad3440
    @javaidhussainmohammad3440 6 месяцев назад +2

    یا اللہ 🤲
    عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️
    آمین ثم آمین🤲

  • @yolloyolllo5709
    @yolloyolllo5709 6 месяцев назад +18

    اب پی ٹی آئی والوں چاہیے وہ جیتنے ممبران پر کھڑی نظر رکھے

  • @faqirmohammadmohammad9365
    @faqirmohammadmohammad9365 6 месяцев назад +185

    ❤عمران خان زندہ باد ❤
    پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ہوگا ❤❤❤❤❤❤❤

    • @Turn-to-Allah2755
      @Turn-to-Allah2755 6 месяцев назад

      Hoga nai he#وزیراعظم_عمران_خانبری دهندلی پکڑ ی گئیاگر مددگار رب ہو
      تو دشمنوں کی تعداد کوئی معنی نہیں رکھتی...! ✨❣️

    • @parveenakhtar4367
      @parveenakhtar4367 6 месяцев назад +1

      انشاءاللہ

    • @nidashah7246
      @nidashah7246 6 месяцев назад

      انشاءاللہ

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      انشاہ اللہ!!🤲

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      ​@@Turn-to-Allah2755
      اور جو حلف اتھاتے ہوئے قومی اسمبلی میں " خاتم الانبیا " ہی نہ ادا کر سکے تو ؟

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 6 месяцев назад +4

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞🤲💞🤲

  • @JavedIqbal-jf5ml
    @JavedIqbal-jf5ml 6 месяцев назад +10

    حیرت ہے ان لوگوں پر جن کی شکلیں قوم پسند نہیں کرتی ان کو ووٹ کیسے پڑھ گیا اللّٰہ تعالیٰ انصاف کرنے کے لیے کافی ہے

  • @user-ph4hv7hn1h
    @user-ph4hv7hn1h 6 месяцев назад

    اے اللہ ہماری ایک قوم بننے کی کوشش کو کامیاب فرما آمین

  • @xpakistaniperson9889
    @xpakistaniperson9889 6 месяцев назад

    Jitne EZAT HAFIZ Naeem sb ke ALLAHA or awam ke nazdek bhar gaye sheyed ese hazaron seats qurban ...❤❤ ALLAHA ke sache bande ese hi hote han...ALLAH sb ko taufiq de..

  • @aijaznaqshi2932
    @aijaznaqshi2932 6 месяцев назад +4

    صابر بھائی ہمارا ملک آپ کے ملک سے بہتر لگتا ہے
    ہمارا مودی جی آپ کے آرمی چیف سے لاکھ درجہ بہتر ہیں

    • @mastervideo1122
      @mastervideo1122 6 месяцев назад

      پہلے تو یہ بتاؤ انڈیا میں اردو تمھارا باپ پڑھاتا ھۓ۔سب کو پاگل سمجھا ھے

  • @user-he9vh4xf8i
    @user-he9vh4xf8i 6 месяцев назад +8

    صابر سے صاف اپ کی خبریں سن کر دل کو حوصلہ رہتا ہے اللہ اپ کو اور اپ کے اہل خانہ کو خوش رکھے اور پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ

  • @user-vq7yp4kl2q
    @user-vq7yp4kl2q 6 месяцев назад +5

    InshaAllah jeet huq our sach ki ho gi Allah pak Imran Khan ko our aap sub ko salamet our apnay hifzo aman m rakhin Ameen summa Ameen PTI Zindabad ❤❤❤❤❤

  • @Zeeshan486able
    @Zeeshan486able 2 месяца назад

    اللہ کرے اب پاکستان اصل معنوں میں معرض وجود میں آجائے آمین

  • @HamTvtu
    @HamTvtu 6 месяцев назад +3

    صابر بھائی اللہ تعالیٰ أپ کو سلامت رکھے۔أپ نے اور عمعمران ریاض نے حق کے علم کو سربلند ککیا ھوا ھے۔ان سارے پاکستا ن کے یذیدوں اور فرعونوں کے سامنے۔

  • @Sajidmughal-du9nl
    @Sajidmughal-du9nl 6 месяцев назад +22

    قوم نے دنیا کو حران کر دیا❤

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      قوم جاگ گئی ھے ، اچھے اچھے کام کر کے دنیا کو اور حیران کرو، !!🤔🤲

  • @imranchheenaimranchheena3965
    @imranchheenaimranchheena3965 6 месяцев назад +41

    ❤❤ عمران خان ذندہ باد ❤❤
    عمران خان جیل میں رہے کر بھی جیت گیا پوری پی ڈی ایم باہر رہ کر بھی ہار گئی

    • @muhammadabidyouareright4421
      @muhammadabidyouareright4421 6 месяцев назад +1

      Vo Apne kirtoot ki saza bought rhy hain

    • @mastervideo1122
      @mastervideo1122 6 месяцев назад +1

      کہاں جیتا ۔جیت کر حکومت بناؤ تو پتا چلے ۔

    • @AslamMughal-gb4qf
      @AslamMughal-gb4qf 6 месяцев назад

      Insah Allah😊.mauosi quffarr hyy.😢😮

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586 6 месяцев назад +13

    یا اللہ عمران خان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین ❤❤

  • @uzmakhanum9411
    @uzmakhanum9411 6 месяцев назад +44

    مانسہرہ کی ساری عوام خان کے ساتھ ہے

    • @knowledgeseeker5499
      @knowledgeseeker5499 6 месяцев назад

      No country will accept rigged results by corrupt delusional Generals. Unstable Pakistan not in favour of world. People Power is bigger than any Army, these duffer traitor generals don’t get it 😅 Is there any patriotic and sensible generals left in army or all duffers & shameless?? Listen and respect to voices of Nation. Army must remove Asim and Nadeem immediately

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      اچھا ! ! !
      مانسہرہ کے عوام زانا و شراب، قادیانیت یہودیت اور عیسائیت کو تو پسند نہیں کرتے، پھر کیسے عمران کے ساتھ ہو گئے؟

    • @knowledgeseeker5499
      @knowledgeseeker5499 6 месяцев назад

      @@ibrahimsyed7387 Nawaza and Bajwa agreed with qadiani Khalifa in London and Asim Munir is crypto qadiani. You have no idea

  • @zartashiakhalid2493
    @zartashiakhalid2493 6 месяцев назад +2

    اب خوش ہیں نا آپ بھائی ؟؟؟؟؟؟
    ہم نے خوف کی زنجیریں توڑ دی ہیں ہم نکلے تھے
    ووٹ بھی ڈالا تھا
    نصر من اللہ وفتح قریب

  • @maqsoodbhai3138
    @maqsoodbhai3138 6 месяцев назад +7

    اللہ اپ کی حفاظت فرمائے صابر بھائی حق سچ کی بات کرنے پر

  • @khanjee297
    @khanjee297 6 месяцев назад +29

    عوام کے پاس صرف ایک ووٹ کا حق تھا وہ بھی پاک فوج کے جوانوں نے چوری کردیا اب پاکستان میں انصاف ناپید ہوگیا۔

    • @mastervideo1122
      @mastervideo1122 6 месяцев назад

      اب آپ لوگ انڈیا چلے جاؤ

  • @umarayazkhan9861
    @umarayazkhan9861 6 месяцев назад

    ❤واعلیکم سلام و رحمت اللہ وا براکعت ❤صابر شاکر صاحب بہت شکریہ 🎉🎉🎉🎉🎉

  • @shakeelakhtar189
    @shakeelakhtar189 6 месяцев назад

    اللہ پا ک سب کی حفا طت فر مائے. عمر ا ن خا ن ز ند ہ با د..................

  • @naeemkhalid5842
    @naeemkhalid5842 6 месяцев назад +12

    ھماری عدالتوں کےججز 45 کےپلندوں فیصلہ دینےکی جرآت کرسکیں گے بہت مشکل ہے ان کاضمیراگرزندہ ھےتوکرسکتےہیں ورنہ مشکل ھے.

  • @ghanishah7213
    @ghanishah7213 6 месяцев назад +40

    عمران ریاض، صابر شاکر، سمیع ابراہیم اور مخدوم شہاب الدین ایسے صحافی ہیں جو اتنے خطرات کے باوجود سچ بولتے ہیں۔

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад

      شیطان اس کائینات کا پہلا صحافی تھا جو جھوٹی خبر لے کر حضرت آدم علیہ السلام کے پاس گیا اور اپنے مقصد کے لیئے بھڑکایا۔ب

  • @shahinaghiasuddin4504
    @shahinaghiasuddin4504 6 месяцев назад +810

    اب اسٹیبلشمنٹ ان سب فارم 45 کو آگ نہ لگواء دیں. فارم 45 گورمنٹ ریکارڈ کو خفیہ اور محفوظ جگہ پر منتقل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے.

    • @amnaanwar7007
      @amnaanwar7007 6 месяцев назад +8

      True

    • @aestheticfob662
      @aestheticfob662 6 месяцев назад +6

      True

    • @shahidjamal1314
      @shahidjamal1314 6 месяцев назад +10

      Very good hammaray yahn achanak say aag lag jatti h na rahy ka bans na bajay ge bansoore 😂😂

    • @ahsanakhtar4192
      @ahsanakhtar4192 6 месяцев назад +33

      فام 45 کا ریکارڈ محفوظ کرلیاگیا ہے

    • @IBRAHIMEDITS872
      @IBRAHIMEDITS872 6 месяцев назад +19

      Record ki 1 copy candidate kay pass hoti hay iss ko bhi foren mehfooz kerna chahiay

  • @user-uy9yn1id7f
    @user-uy9yn1id7f 6 месяцев назад +7

    ❤❤❤❤❤ سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام خان عمران خان ❤❤❤❤❤

  • @azradar1216
    @azradar1216 6 месяцев назад +1

    صابر شاکر صاحب آ پ کو سلام پیش کرتی ھوں

  • @Emx3arld
    @Emx3arld 6 месяцев назад

    Imran khan k hmayti tmam media sportrs ka buht shukria
    Sab ne buhat hi achi kempen chlai
    Allah sb ko slamt rakhy
    Imran Khan zinda bad

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 6 месяцев назад +44

    عمران خان صاحب انشاءاللہ بہت جلد وزیراعظم ہونگے انشاءاللہ ❤

  • @ZahidaChaudhry
    @ZahidaChaudhry 6 месяцев назад +54

    صابر شاکر بھائی آپ کواللہ زندگی دے اللہ جلدی اپنے گھر پاکستان بخریت جاو اللہ آپ لوگوں دلی تمنا پوری کرے خان صاحب زندہ آباد صابر شاکر زندہ آباد آپ لوگوں نے خان کا بہت ساتھ دیا ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ آپ خوش رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-lh7sd8er1f
    @user-lh7sd8er1f 6 месяцев назад +14

    پاکستان کی فوج نے پاکستان کو بر باد کیا

  • @user-ox9wb7jl3g
    @user-ox9wb7jl3g 6 месяцев назад +1

    May Allah have mercy on our beloved country. Amen

  • @uzeeahsan2840
    @uzeeahsan2840 6 месяцев назад +12

    ایک بات تو ثابت ہو گئی ہم پاکستانی بہت غیرت مند اور بہادر قوم ہیں ✊💪🔥❤

    • @noumanabbasi9547
      @noumanabbasi9547 6 месяцев назад

      😂😂😂😂

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      اتنے غیرت مند و بہادر کہ حرام الولد ٹیرین وائیٹ کے باپ کو دوسری دفعہ اپنا باپ بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔

  • @shoaibsatti2017
    @shoaibsatti2017 6 месяцев назад +92

    اللّٰہ الحق تہ مرشدِ کامل زندہ پیر عمران احمد خان نیازی 🙏

    • @doctorSI
      @doctorSI 6 месяцев назад +3

      Allah hi al Haq hai aur wahi murshid -e- kaamil hai. Yeh hinduon wala rawayya khatam karen

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад

      ​@@doctorSI
      یہ یوتھیے ہیں اپنے لیڈر کو پوجتے ہیں۔

  • @yousafawan5240
    @yousafawan5240 6 месяцев назад +4

    چیف الیکشن کمشن پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے

  • @lailakhalid1816
    @lailakhalid1816 6 месяцев назад +6

    فتح ان شاء اللہ حق سچ کی ہو گی❤❤❤

  • @gholamghousaziz2203
    @gholamghousaziz2203 6 месяцев назад

    خیبر پښتونخواه میں پٹھان لوگ رہتے ھے۔۔ماشاءالله..

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 6 месяцев назад +36

    ملک کے تاریخ کے سیاہ ترین دن ایک عاشق رسول عالمی لیڈر ، پاکستان کی کروڑوں دلوں کی دھڑکن عمران خان کو بیگناہ سزا دی گئی ہے اللہ پاک اُن کی حفاظت فرمائے گا

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 6 месяцев назад +37

    ربّ العزت عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے اور با عزت رہائی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

    • @jamshaidzafar6667
      @jamshaidzafar6667 6 месяцев назад

      Ameen Suma ameen

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      اللہ تحریک انصاف کے تمام کارکنان اذادی دلاۓ!!🤲

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад

      توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад

      ​@@biguljikhan3485
      زندگی سے ؟

  • @khalilrehman1328
    @khalilrehman1328 6 месяцев назад

    اللہ تبارک و تعالی عمران خان اور ان کے وفادار ساتھیوں کی غیب سے مدد فرمائے آمین آمین آمین

  • @user-fx7bx3oh8s
    @user-fx7bx3oh8s 6 месяцев назад

    Allah nest o nabood kr de poori PDM ko or Imran Khan Sahab ko kamyabi de de.
    Aameen.

  • @Shabirtoor_143
    @Shabirtoor_143 6 месяцев назад +6

    Imran khan zindabad insha Allah

  • @syedharoonabbas1137
    @syedharoonabbas1137 6 месяцев назад +8

    8 فروری کو الیکشن میں جو برج الٹ گئے وہ ابھی تک عسکری سیمنٹ سے کھڑے کیے جا رہے ہیں

  • @Noorulhaq155
    @Noorulhaq155 6 месяцев назад +4

    Imran khan 💞 Pakistan zindabad

  • @ranaqureshi6115
    @ranaqureshi6115 6 месяцев назад +2

    پہلی مرتبہ ایک لیڈر جیل سے وزیراعظم بنے گا ۔۔۔

  • @user-wc7hl4ft7f
    @user-wc7hl4ft7f 6 месяцев назад +19

    Inshallah Dr Yasmeen vin kre gi

  • @Merasonapakistan8833
    @Merasonapakistan8833 6 месяцев назад +26

    Love you KHAN and all pti tigers ❤

  • @bashirbaloch150
    @bashirbaloch150 6 месяцев назад +21

    اللہ تعالٰی، پاکستان، اور عمران،خان کی حفاظت فرما ،اور عمران خان اور پی ٹی آئی، تمام افراد کی حفاظت فرما آمین،اور اپنی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین، ،،،،،،،،

  • @SportsGare
    @SportsGare 6 месяцев назад +8

    اب تو لازم ہے کہ حق کے لئیے آخری حد تک جانا چاہئیے

  • @rizwanrasheed6122
    @rizwanrasheed6122 6 месяцев назад

    Ap logo ki awaz ne awam ko sahara dia

  • @nabeelmalik2882
    @nabeelmalik2882 6 месяцев назад +54

    زندہ۔باد۔پاکستان۔عمران۔خان۔زندہ۔باد🎉🎉🎉🎉🎉

  • @imrankhanfan7863
    @imrankhanfan7863 6 месяцев назад +5

    فارم 45 اور 47 کو گھروں سے باہر رکھ دیں اور جس نے جیتا ہے تو وہ گھر سے دوسری جگہ منتقل ہو جائے-اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ وہ آمان میں رکھے آمین ثم آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ❤❤

  • @SRH1958
    @SRH1958 6 месяцев назад +1

    عدلیہ پر اب پی ٹی آئی کو یقین نہیں کرنا چاہیے

    • @mastervideo1122
      @mastervideo1122 6 месяцев назад

      تو اپنے گھر میں ھی فیصلے کر لیا کرو وہاں جاتے ھی کیوں ھو

  • @user-cq6ke1ku9k
    @user-cq6ke1ku9k 6 месяцев назад

    ALLAH PAK apki Nokry qaim rakhen aameen

  • @safdarbaloch8225
    @safdarbaloch8225 6 месяцев назад +9

    ❤❤❤❤عمران ❤❤❤خان ❤❤❤زندہ ❤❤❤آباد ❤❤❤❤❤

  • @siddiquekhan9296
    @siddiquekhan9296 6 месяцев назад +21

    عوام ایسے ٹکرا گئے کہ مافیا چکرا گیا۔ پاکستانی قوم زندہ باد ❤

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      عوام کو مبارک ھو!!🌹❤️💐

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      عمرانی فتنہ گیر مافیہ

  • @DARKGamer-qh4bl
    @DARKGamer-qh4bl 6 месяцев назад +29

    ھم تو اس دن خوش ہو گئے جب عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھائے گا ❤❤❤

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      انشاہ اللہ وہ دن دور نہیں!!🤲

    • @ibrahimsyed7387
      @ibrahimsyed7387 6 месяцев назад +1

      خواب اچھا دیکھتے ہیں آپ۔

  • @zahidawaheed6460
    @zahidawaheed6460 6 месяцев назад

    Ya Allah imran khan ko ftah ata frma Ameen imran khan zinda bad vote imran khan ka insha Allah ❤❤❤❤

  • @uzeeahsan2840
    @uzeeahsan2840 6 месяцев назад +1

    ارشد شریف شہید آپ بہت یاد آئے 😥

  • @NajiabUllahnajiabUllah
    @NajiabUllahnajiabUllah 6 месяцев назад +8

    وزببراعظم،عمران،خان،زندہ،باد💚🌿💚🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰💚🌿💚

  • @fauziamalik7056
    @fauziamalik7056 6 месяцев назад +21

    اللہ ہمارے لیے مدد بھیج دے 😭😭😭
    ہمارے خان کی اور ہم عوام کی حفاظت فرما دے 😭😭😭

    • @noumanabbasi9547
      @noumanabbasi9547 6 месяцев назад

      Khan ko jail mein khatra

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      اللہ کی مدد سے ھی تحریک انصاف کو کامیابی ملی ! اب ھمارا فرض ھے کہ اللہ کا شکر ادا کریں!!🤲🤔

  • @adilasghar452
    @adilasghar452 6 месяцев назад +16

    Missing Arshad sharif during these elections

  • @aurangzebtunio1356
    @aurangzebtunio1356 6 месяцев назад +1

    We Won Alhamdulilah ❤❤❤❤❤

  • @raunairam5112
    @raunairam5112 6 месяцев назад

    Allah pak imran khan ke hifazat farma salmat rake Ameen suma Ameen ❤

  • @MuhammadIshaq-qf2ld
    @MuhammadIshaq-qf2ld 6 месяцев назад +29

    اگر عدالتوں نے بھی واضح ثبوتوں کے باوجود حق پر فیصلے نہ دیے تو بڑا قابل افسوس ہو گا

    • @rehanaofficialchannel
      @rehanaofficialchannel 6 месяцев назад +1

      Bhai jab Allah Ki Madad aati hai to pher koi n insafi nhi hoti

    • @haroonqaqcful
      @haroonqaqcful 6 месяцев назад +1

      جو لوگ ابھی بھی عدالتوں سے انصاف کی امید لگائے بیٹھے ہیں ان کو سلام 😂😂😂😂

    • @rehanaofficialchannel
      @rehanaofficialchannel 6 месяцев назад +1

      @@haroonqaqcful g ap ki baat sahi hai per pti ke vote lay layna in halat me ye bhi to Allah ke Hukam say hwa hai

    • @bushrasajid9543
      @bushrasajid9543 6 месяцев назад

      Phir awam insaf kry gi.

    • @knowledgeseeker5499
      @knowledgeseeker5499 6 месяцев назад

      No country will accept rigged results by corrupt delusional Generals. Unstable Pakistan not in favour of world. People Power is bigger than any Army, these duffer traitor generals don’t get it 😅 Is there any patriotic and sensible generals left in army or all duffers & shameless?? Listen and respect to voices of Nation. Army must remove Asim and Nadeem immediately