Haqiqat E kun | Mola Imam Raza AS Khilkat E Kainat k Phely Sy Han(DALEEL)Allama Moosa Haider Zaidi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 дек 2024

Комментарии • 85

  • @HusainShah-o5j
    @HusainShah-o5j 2 месяца назад +2

    Ali Haq naray haderi ❤ Jio salamat raho

  • @goodFootball131
    @goodFootball131 2 месяца назад +3

    Mola Pak aap ko tamam mukaseron ki bad nazar se mehfoz rkhyn Elahi Ameen

  • @goodFootball131
    @goodFootball131 2 месяца назад +1

    Ya Ali jjho huq beshuk ❤❤

  • @RanaRajOfficial
    @RanaRajOfficial 2 месяца назад +1

    Beshak ya Ali swt

  • @RanaRajOfficial
    @RanaRajOfficial 2 месяца назад +1

    Jeo qibla zindagi ho

  • @sayedzahirshah1318
    @sayedzahirshah1318 4 месяца назад +8

    اللہ رب العزت کی قسم کہ سید بادشاہ جو کچھ فرما رھے ھیں یہ حق فرمارھے ھیں پاک خاندان علیہم السلام کا مقام اس سے بھی بلند ھیں سلامت رھے سید بادشاہ

    • @DAR_E_SYEDA
      @DAR_E_SYEDA  4 месяца назад

      @@sayedzahirshah1318 ap slmat rhyn 😊💝

    • @babagee3447
      @babagee3447 4 месяца назад +1

      بیشک ۔ الحمدللہ رب العالمین شکریہ

  • @MuhammadAshfaq-yz3st
    @MuhammadAshfaq-yz3st 3 месяца назад +1

    Nice 👍👍👍

  • @RanaRajOfficial
    @RanaRajOfficial 2 месяца назад +1

    Kaya kahny

  • @sadrealamkhan9632
    @sadrealamkhan9632 3 месяца назад

    Kya.inka sunna jaej.ni koi btae plz jldi

  • @MMajjeed
    @MMajjeed 5 месяцев назад +1

    Kitnay ahl e bait zinda hain????

    • @DAR_E_SYEDA
      @DAR_E_SYEDA  5 месяцев назад

      Sb

    • @akbershah4172
      @akbershah4172 5 месяцев назад +1

      جب کوٸی عام انسان مرتا ہے تو ہم کہتے ہیں وہ سن رہا ہے اسے کلمہ سناتے ہیں بار بار حد ہو گٸ جب اہلیبیت کا کہا جاۓ تو پتہ نہیں کیوں سوچ میں پڑ جاتے ہیں

    • @irfanhaider926
      @irfanhaider926 4 месяца назад +1

      @MMajeed
      جو کلمہ میں گواہی دیتے ہو رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت کی تو کیا کہتے ہو
      میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ ہیں ہیں
      تھے نہیں کہتے تم
      کیوں ایسا ہی ھے ناں

  • @KhanFateh-r4r
    @KhanFateh-r4r 5 месяцев назад

    Sajady main khanjar kis py chala ar kis NY chalia ?

  • @munaali3930
    @munaali3930 5 месяцев назад

    ghali

  • @RainGodDecompression8753
    @RainGodDecompression8753 5 месяцев назад +2

    AKSAR DLAYAL FAZOOL HEIN....WO SAB ALLAH KBANDY THEY AUR WO KHALIQ HAI K JO KISI KI AAL NI HAI AULAD NI HAI JABK WO AAL BI HN AULAD BI HN... .HUSSAIN(A.S SHAHEED KR DEYE GY HN... .AGAR TUM ITNY HE BAHADUR HO TO HAZRAT ALI(A.S KO MOTLIQ ALLAH LIKHA KRO WALI KEH K UNKA MURTBA KU CHOPATAY HO?SARE AEHLAY ALLAh k banday RASOOL(S.A.W KI AAL HE TO HN.... . AUR ALLAH K RASOOL K WALID HAZRAT ABUDULLAH(A.S HE HN DONO ALLAH K BANDAY THAY AUR HN ALHAMDOLILLAH... .SARE AEHLAY BAIT APNY WALDEIN K HAN PAIDA HOWEY ...TUM SAB UNK WALDEIN MAN BAP K NAMO K WAQIF BI HO GY... .BESHAK ALLAH K RASOOL aur sab aehly BAIT(A.S ALLAH KI TOUHEED BTANY SAMJHANY DIKHANY AYE THEY PER WO SAB K SAB MAZHARAY ZAAT THAY UNKO MOTLAQ ZAT KEHNA SAMJHNA BTANA ZULMAY AZEEM HAI.... .ALLAH PAK JAHALUT SY SABKO HAMESHA MEHFOOZ FARMAYE AMIN FAZRRLAT MEHAZ SYED HONY MN NI HAI YE BAT ALLAH K RASOOL(S.A.W BTA GY AB KISI KI WZAHAT SY KUCH KM ZIADA NI HO GA✋❤‍🩹

  • @Islamics234
    @Islamics234 4 месяца назад

    سمجھ نہیں آئی

  • @abulhassannaqvi2731
    @abulhassannaqvi2731 5 месяцев назад +11

    تھیٹر tv فلم میں ناکام ایس پی موسیٰ ممبر حسین پر کامیاب اداکاری صد افسوس جو عالم اور اداکار میں فرق نہ کر سکے ؟؟؟؟؟

    • @akbershah4172
      @akbershah4172 5 месяцев назад +2

      any problem

    • @mamoonashahid3121
      @mamoonashahid3121 4 месяца назад +2

      Lanatttttt teri shakl pe

    • @Shahidshaikh-hv9mt
      @Shahidshaikh-hv9mt 4 месяца назад +3

      Es ki tehqeeq ko salam kro ❤

    • @fatimirza8501
      @fatimirza8501 2 месяца назад +1

      Is mein kiya ghalat bat thi bhai sahi to keh rahe hain allah wahadahoo la shareek hai mager usi noor k hise ka nam noor Muhammad salam or Ali yun Murtaza hai

    • @fatimirza8501
      @fatimirza8501 2 месяца назад +1

      Ye itkhtyar aima ko allah ne dye hain allah wahid hai aima noor hain

  • @hayazd9743
    @hayazd9743 5 месяцев назад +2

    Wazahat kar rahe ho ya gumrah kar rahe ho

    • @akbershah4172
      @akbershah4172 5 месяцев назад

      کیا گمراہی ہے ؟ اللہ کہتا ہے میں دیکھتا ہوں میں سنتا ہوں تو کیا میج بناٶ گے زہن میں دیکھنے کا دیکھ رہا ہے ۔پنجتن پاک اللہ کی صفات ہیں آیات ہیں کلمہ ہیں

    • @akbershah4172
      @akbershah4172 5 месяцев назад

      جبراٸییل کی حد تھی سدرت المنتہا تو اگلہ رستہ کس نے دیکھا نبی صلم کو جبکہ تمہارے نزدیک تو وہ بتا رہے تھے رستہ پھر اگر اللہ ہی وجہ تھی جو وہ آگے نہ جا سکے تو وہ تو ہر جگہ موجود ہے پھر اس بات کی حقیقت کیا ہے وہ تو اللہ ہی جانتا ہے جو ہر جگہ موجود ہے پھر اس نے اپنے حبیب کو عرش پہ کیوں بلایا

  • @mahmoodali1735
    @mahmoodali1735 5 месяцев назад +3

    آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تو آج بھی موجود ھیں !!
    کیا یہ سب آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مخلوق نہیں ھے؟؟
    اللّٰہ پاک!!
    غرق کرے وسوسے ڈالنے والوں کو!!

    • @akbershah4172
      @akbershah4172 5 месяцев назад

      جی آپ اپنا توحید کا لیول ٹھیک کریں سب سمجھ آجاۓ گا وہ سورج ہے اگر تو یہ اسکی کرنیں ہیں یہ مثال دی ہے لیکن وہ کیا اسکے لیے کوٸی پیمانہ نہی جو سمجھ آجاۓ وہ اللہ نہی

    • @irfanhaider926
      @irfanhaider926 4 месяца назад +1

      @mahmoodali1735
      القرآن - سورۃ نمبر 38 ص
      آیت نمبر 75
      ترجمہ:
      خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟
      اب تم ہی بتاؤ کہ جب آدم ع کو خلق کیا جارھا تھا تو ان کی خلقت سے پہلے بھی اونچے درجے والوں کا ذکر کیا گیا ھے کون تھے آخر وہ عالین؟؟
      محمد ص وآل محمد ع کے سوا اور کون ہو سکتا ھے

  • @alihashmi3978
    @alihashmi3978 5 месяцев назад +4

    رسول اللہ کا فرمان ھے کہ سب سے پہلےاللہ نے میرے نور کو خلق کیا. علامہ، اللہ کے واسطے شیعت کا پیچھا چھوڑ دو خود کو نصیری اعلان کردو. شیعت کا تمھارے عقیدے سے کوی تعلق ہی دور دور تک

  • @محمدحسنینرضا-ق4ر
    @محمدحسنینرضا-ق4ر 4 месяца назад

    لاحول ولا قوۃ ۔۔۔
    سب کا سب قیاس
    افسوس سامنے والوں کی جہالت پر
    جو پیسے دے کر جہالت خریدتے ہیں

  • @hayazd9743
    @hayazd9743 5 месяцев назад +2

    Mimber aalim ka haq hai
    Aap samjha nahi pa rahe
    Vehdaniyat kya hai

  • @amjadtariq8720
    @amjadtariq8720 5 месяцев назад +2

    Lanat ho esy aqedhi per

  • @rajunaqash9075
    @rajunaqash9075 5 месяцев назад +2

    جہالت کی کوئی حد نہیں

  • @محمدحسنینرضا-ق4ر
    @محمدحسنینرضا-ق4ر 4 месяца назад

    یہ ، مخلوق ،ہونے کی نفی کر رہا ہے
    جبکہ جو حدیث پڑھی ہے اسی میں ہی مخلوق ہونے کا ذکر ہے
    کنت کنزا مخفیا فاحببت ان اعرف فخلقت الخلق

    • @babagee3447
      @babagee3447 4 месяца назад +2

      خالی مخلوق کس کو پہچانے گی ؟ ( خود مخلوق کے سامنے ھو گا تو مخلوق پہچانے گی ۔)اور خود سامنے آ جائے تو کیسے آئے ۔۔۔۔۔ لہذا ۔ ھیں اللہ کے ھاتھ ۔ ھیں اللہ کی زبان ۔ ھیں اللہ کے کان ۔ ھیں اللہ کی آنکھیں ۔ ھیں ۔ اللہ کے پاؤں ۔ ( ایسے وہ اپنے آپ کو مخلوق میں ظاہر فرمائے گا اور مخلوق میں اعلیٰ مخلوق اس کو پہچانے گی پیار کرے گی محبت کرے گی ۔ عشق کرے گی ۔ اور یہی عشق چاھیے ۔۔ جب مخلوق ان سے ۔۔۔۔( یعنی جو اللہ کے ھاتھ ۔کان ۔۔ آنکھیں۔ ۔ زبان پاؤں ھیں ) عشق کرے گی تو پھر۔ اشرف المخلوقات۔ ( لسان اللّٰہ). ( یداللہ ). (عین اللہ ).۔۔ یہ سب سمجھ میں آیا یا کہ نہیں۔ ؟؟.............. ((((( سلام یا حسین )))))

  • @yasirabbasi8948
    @yasirabbasi8948 5 месяцев назад +1

    ہر ایک فقہ اور مکتب فکر کا احترام ہے۔ پر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شرک اور گمراہی کا جو دور دورا آج چل رہا ہے اس کی پہچان صرف علم ودانش اور خدا پرست ہی کرسکتےہیں۔ خدا گمراہی سے بچائے۔

  • @banaraskhan6496
    @banaraskhan6496 4 месяца назад

    ان الشرک لظلم عظیم

    • @banaraskhan6496
      @banaraskhan6496 4 месяца назад

      معصومین کی تعلیمات کی سراسر مخالفت ۔وہ تو فرماتے ہیں کہ اس کا بندہ /عبد ہونے پر فخر ہے

  • @Khaaaan7
    @Khaaaan7 4 месяца назад

    استغفرُللہ مخلوق وہ ہے جو خلق کی گئ ہو اور اہلیبیت اللہ کی مخلوق ہی ہیں اللہ اپنی ذات میں واحد لاشریک ہے قرآن میں صاف صاف الفاظ ہیں کہ رزق اور موت اللہ دیتا ہے اہلیبیت کو بھی رزق اللہ دیتا تھا موت اللہ نے دی ہے ہاں وہ کائنات کی عظیم ہستیاں تھی جو رتبہ جو مقام دیا ہے وہ بھی اللہ نے ہی دیا ہے انہیں اپنی فلسفی نہ جھاڑا کر لوگوں کو گمراہ نہ کیا کرو اہلیبیت کا کام اسلام کا پرچار کرنا تھا باقی رزق دینا موت دینا زندگی دینا ایسے سب کام صرف اللہ کے ہاتھ میں ہیں اللہ اپنے ارادے میں واحد اور یکتا ہے اسی لیئے سورہ اخلاص میں اللہ نے فرمایا کہ دو اللہ ایک ہے اس جیسا جوئ دوسرا نہیں لنڈے کے فلاسروں سے پرہیز کر کے ایمان بچائیں شکریہ

  • @hayazd9743
    @hayazd9743 5 месяцев назад +2

    Ise touheed bayan karna kehte
    Pehle touheed samjho phir bayan karo

    • @irfanhaider926
      @irfanhaider926 4 месяца назад

      آپ کو سمجھ آگئی ھے توحید ؟؟؟؟؟؟
      تو پھر کچھ علم کی باتیں لوگوں کو بھی بتا دیں

  • @iqbalsh5088
    @iqbalsh5088 5 месяцев назад

    قرآن کے مطابق اہلبیت صرف اور صرف ازواج مطہرات رسول ہیں باقی سب افسانے ہیں ۔
    اسلام کے کسی بھی اصول کے مطابق اولاد علی آل نبی نہیں ہو سکتی ۔

    • @shiatvpk
      @shiatvpk 4 месяца назад +1

      پھر آل رسولؑ کون ھے اور سورہ کوثر کیوں نازل ھوئی ؟
      قرآن کو افسانہ بول رھے ھو ۔۔۔
      دوسری بات جو یہ مولوی بول ھے اس کا تعلق شعیت سے نہیں ھے ۔۔
      تم دونوں غلط ھو

    • @AkbarAnsari-qr1gg
      @AkbarAnsari-qr1gg 3 месяца назад +1

      Jahil azwaj kis kis ka khon hai
      X kafron ka aksar
      Ahlybat. Rsulullah ka khunn han

    • @AkbarAnsari-qr1gg
      @AkbarAnsari-qr1gg 3 месяца назад +1

      Gadhy mubahlh man kon gia tha

  • @arshizaidi2875
    @arshizaidi2875 5 месяцев назад +1

    Maloun insan

  • @MohdRazaAshrafi
    @MohdRazaAshrafi 5 месяцев назад +1

    Kufr,Jehalat,Hemaqat, shirk, elhad parasti,aur Shaitan ka namoona dekhna ha to en khabbis Rafziyou ko dekhlo. Allah eske badboodar shirk, Dajjaliyat aur Aakhri had tak ki jehalat se momanin ke Iman ko bachaye.

    • @alihashmi3978
      @alihashmi3978 5 месяцев назад

      کسی بھی جاھل کی بکواس ان کے آپ شیعت کا، فیصلہ کیسے کر سکتے ھیں. یہ کوندا شیعت کا نماء دہ ھے. ھاں آپ اپنی کتابوں کو غور سے پڑھی جن میں بتایا گیا کہ اللہ کا، پاوں بھی ھے معاز اللہ. رسول پاک کو خود کشی کے جیالات آتے تھے معاز اللہ. ھم تو اس جعلی علامہ کی بھی مزمت کرتے ھیں اور آپ کی بھی کیونکہ ھمیں پتہ ھے جو یہ بول رھا ھے ھمارے مزھب کا اس سے واسطہ نہی کوی

  • @amjadtariq8720
    @amjadtariq8720 5 месяцев назад +1

    Lanat ho esy aqedhi per