Rain Songs By Ali Akhtar Gold
HTML-код
- Опубликовано: 10 фев 2025
- Rain Songs By Ali Akhtar Gold
#Pakistani Movies|film reviews|interviews|Biography|Scandals and mor Entertainment News|Pakistani old movies|Waheed Murad|nadeem|M,Ali|Shahid| mumtaz| Shabnam|Babra Sharif|Roban Ghosh|Rani
#Pakistani Movies|film reviews|interviews|Biography|Scandals and mor Entertainment
سدا خوش رہو دل کے تار جگا دیے ہیں اپ نے ❤❤❤❤❤❤
بہت عمدہ اور لاجواب ویڈیو
Shukria
مبارک علی اختر
اچھی کاوش
Shukria dost
Good work 👍
شاندار
جناب علی اختر عمدہ انتخاب برسات کے تناظر میں اردو اور پنجابی گیتوں ک! مزہ آگیا جی
Boht aala
Thanks
کیا بات ہے تماری یار بہت خوب علی بہت آگے جاوگے
Barsat k ganey mere kamzore hay
بھترین
Thanks
Very interested
Itna acha program karney pe aap ko mubarakbad
Thanks
اس قدر عمدہ اور معلوماتی ویڈیو بنانے پر مبارکباد قبول کریں۔ مشتاق احمد شیری
بھترین
سنگم فلم کا گیت بھی لاجواب تھا دل توڑ کے نہ جا مکھ موڑ کے نہ جا
100/ is ley may nay kha hay aap bhe batain barish k ganey
علی اختر اپ نے ہمارے دل جیت لیے یہ وہ ویڈیو ہے جو ہر بارش میں دیکھ کر بارش کا مزہ دو بالا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہےاسے میں نے موبائل کی لائبریری میں محفوظ کر لیا ہے جب جب بارش ہوگی اسے دیکھا کروں گا ویسے پاکستانی گانوں میں میں بارش کے گانے یادگار گانے ہوتے تھے اور مقبول عام تھے زبردست یہ پروگرام کر کے اپ نے ہمارے دل جیت لیے ❤❤❤پاکستانی فلمیں صنعت انشاءاللہ ائندہ اور تابندہ رہے گا انشاءاللہ ائی لو یو ❤
Shukria sir
کچھ دیر تو رک جاؤ برسات کے بہانے،،باہر ہے برسات بلا کی سردی ہے پھر بھی تم کو جانے کی جلدی ہے،،کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جان تمنا بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے،،اے ابر کرم آج اتنا برس اتنا برس کے وہ جا نہ سکے،،بھیگی بھیگی رات میں رم جھم سی برسات میں،،،جیسے منتخب بارش، برسات،
Well done Ali Akhtar .
. . . . Good Work. .
علی اختر تمہاری کاوشیں ہمیشہ بہت خوبصورت اور غیر جانبدار ہوتی ہیں ۔
اسی لیے تمہارے چینل کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔ اللہ تمہیں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Shukria dost
Nice.
I like , when you sing❤
Excellent !
Aie abre Karam aaj it a baras, Ahmad rushdi,
Bhige bhige mousa me roothe hua Sathi mere aaja
بھترین