How To Use Trichoderma Harzianum In Agriculture|Biofungicide Trichoderma uses |How trichoderma works
HTML-код
- Опубликовано: 18 сен 2024
- ٹرائیکو ڈرمہ فصلوں سبزیوں اور باغات کی تمام بیماری کا حل|Trichoderma Benefits & use in Agriculture
ایک پیکٹ کی قیمت =900 روپے
رابطہ نمبر =03046085738
اس ویڈیو میں آپ ٹرائیکو ڈرمہ کے بارے میں جان سکیں گے کہ کس طرح اس دوست مند پھوپھندی فنگس سے فصلوں، سبزیوں اور باغات کی تمام بیماری کا حل کیسے کر سکتے ہیں اور اس کا استعمال کر سکتے ہیں. اس ویڈیو میں آپ کو ٹرائی کو ڈرمہ کی تمام تفصیلات ملیں گی کہ کس طرح اس کا استعمال کیا جاتا ہے اور کتنی مقدار میں استعمال کرنا چاہیے اور کہاں سے ملے گا اور اس کی کیا قیمت ہے.
खेती में Trichoderma का प्रयोग Use Of TRICHODERMA in Agriculture Organic Farming
Trichoderma harzianum is a fungus that is also used as a fungicide. It is used for foliar application, seed treatment and soil treatment for suppression of various disease causing fungal pathogens. Commercial biotechnological products such as trichoderma have been useful for treatment of Botrytis, Fusarium and Penicillium sp. It is also used for manufacturing enzymes.
How to Use Trichoderma in Your Garden. If you apply this fungus to seed, it will colonize the plant's root system as it grows. You can apply it directly into the furrow when planting. If you are planting turf, you can mix the fungus into the surface of the soil
#ٹرایکوڈرمہ کا استعمال
#TrichodermaUseInAgriculture
#Trichoderma
#TrichodermaHarzianum
#HowtoControlFungalDiseasewithTrichoderma
#TrichodermaBenefits
#HowToUseTrichoderma
#TrichodermaPowder
#trichodermaHarzianumUses
Good work
Thanks dear
MashaAllah
👍👍👍♥️
Shukriya bhai
Kiya isko sugarcane field ma usekir sektay hain
Trichoderma is a fungus while Biozote Max contains Becterias. Can we use both at the same time plz
No.
COD py mil skta hi.
Kya trichoderma or urea akhta use kar sakty hen
نہیں
@@AgricultureEvolutions آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یوریا کے ساتھ استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہے جبکہ آپ سائنسدانوں کے تحقیق دیکھیں تو پتا چلتا ہے فاسفورس پوٹاشیم اور سلفیٹ اس فنجائی کو کسی طرح بھی متاثر نہیں کرتی
یہاں کمنٹس میں ثبوت دینے سے تو میں رہا اب.
دوسرا آپ تحقیق کریں خود پھر اس پر مجھ سے مباحثہ کریں.
پھر بھی دل کرے تو یوریا کے ساتھ استعمال کر لیں.
نوٹ:: (کسی عقلمند انسان سے پتہ کر لیں کہ کیمیکل زہر کا فائدہ مند جرثومے کے ساتھ ایسا کوئی بانڈ نہیں ظاہر سی بات کیمیکل والی کوئی بھی چیز زندہ جرثومے کو مار دے گی جب اس کے ساتھ ٹکرائے گی.)
تھوڑا مطالعہ کریں خود علم ہو جائے گا آپ کو.
Ham ne deka bae
Sir kia ise compost ke sath mix karke soil bana sakte ha ?
Separate use kr len zyada behtr ha
Price please?
Rs 1200
Mong par kb kra kasa kra or kr sakta ha ka nhe
Kisi marzi stage pe krwa len... Seed ki treatment kr len wahan kaira b kr skty han ap...
*BIOZOTE MAX or TRICHODERMA mila kar BEEG ko lagaya ja sakta hai????*
Ek hi laga len kafi ha. Azafi kharcha q krna chahty han ap bhai...
@@AgricultureEvolutions *thank u bhai* ,
*ap k Nos per call kar k ap se advises leta rahoonga bhai,*
JazakAllah bhai..
Alo k seed pe laga sakty hain
G
Agr ya lagat seed par tu zahar lagana ha ya nhe ?ya bs ya lagay
Ap is pe contact kren details de deta hn apko. 0304-6085738
Phr zehar ki zaroorat ni pary gi.
Ak pack kitny gram Ka hy or prices kya hy
350 gram
1100 ka
Flad krna ha ya sapra
Flood ya chatta kr skty han..Method video mn detail se discuss kia ha. Dekh len kindly apko understanding ho jaye gi.
Kahan se melega Sindh
03046085738
Whstapp pe rabta kren.
kha say milay ga ye
03046085738 contact kren... Mil jaye ga
کیا اس کو پیاز کے بیج پر استعمال کر سکتے ہیں اور پنیری لگاتے وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں یا اگر کوئی اور طریقہ ہے تو پلیز بتادیں شکریہ
کر سکتے ہیں. پنیری کے ساتھ بھی. بیج پر بھی. طریقہ بلکل ویسا ہی جیسے عام طور پر کرتے ہیں. ویڈیو میں بھی طریقہ ہے
اور کہاں مل سکتاہے
According to the speaker, it is just like " amra dhara" controlling fungus, Becteria, nematodes, deficiency , organic matter issues etc. It's too much exaggeration
Yes. It is true. It is effective for soil born Pathogens, nematodes and increase the availability of nutrients in soil for plants. I have described as the facts are. Kindly study about Trichoderma.
Price 200?
900
Packet pe likha ha khad ke sath na milaen
بالکل درست... کھاد کے ساتھ استعمال نہیں کر سکتے. الگ استعمال کریں
PLZ NO SNED
03046085738
Sari chabal hi Mari ha Kam di gal ty keti ni
جس کو اس چیز کا علم نہیں اس کے لیے یہ چبل ہی لگے گی جو اس چیز کو سمجھتے ہیں ان کیلئے بہترین چیز ہے... اور علم کی بات ہر کوئی نہیں بتاتا.
ہم محنت کرتے ہیں اچھی بات پہنچاتے ہیں ہمیں پتہ ہے اس ویڈیو کو بنانے میں مجھے جتنا وقت اور محنت لگی مجھے پتہ ہے آپ کو نہیں. شکریہ. اچھا نہیں کہہ سکتے تو تنقید بھی نہ کریں.
جس کو اس چیز کا علم نہیں اس کے لیے یہ چبل ہی لگے گی جو اس چیز کو سمجھتے ہیں ان کیلئے بہترین چیز ہے... اور علم کی بات ہر کوئی نہیں بتاتا.
ہم محنت کرتے ہیں اچھی بات پہنچاتے ہیں ہمیں پتہ ہے اس ویڈیو کو بنانے میں مجھے جتنا وقت اور محنت لگی مجھے پتہ ہے آپ کو نہیں. شکریہ. اچھا نہیں کہہ سکتے تو تنقید بھی نہ کریں.
Bahi kahan say milay ga.
0304-6085738 contact kren.