I would love to hear one day that all Ghamidi's videos and programs will have English subtitles. I haven't seen a single Islamic scholar logical than Ghamidi.
You got exceptional understanding of burning issues of ummah... Certain views on controversial issues like bank intrest can be left to its stake holders such as already established institutions IDB AAOIFI etc. To avoid wrong impression that you are trying to bring muslims closer to western capitalism.... True legacy of Moududi need to be alive as long as westernisms controls ummah
غامدی صاحب کی بیان کی گئی پہلی صورت تو کسی صورت بھی پاکستان پہ apply نہیں ہو رہی۔۔یہاں نہ تو آزادی جمہور حاصل ہے نہ ہی عدالتیں آزاد ہیں نہ ہی سیاست کے ذریعے جمہوریت کے لئے نمائندگان کا انتخاب شفاف ہے غرض یہ کہ پاکستان کا پورا نظام ہر طریقے کرپٹ ہو چکا ہے اور اس کے ادارے زور و زبردستی اس ملک امن و امان تو قائم رکھے ہوئے ہیں مگر عدل و انصاف کے تمام کرینے یہاں ٹوٹ چکے ہے۔۔ اب ایسی صورت ہے میں ایک عام شہری جس کا اس پورے نظام میں سانس لینا مشکل ہے وہ کس طرح اس ملک کے نظام کی گندی آب و ہوا کو قبول کر لے۔جب دین کا قانون قائم نہ رہا عدل و انصاف کا ترازو ٹوٹ چکا ہو تو پھر اس ملک پر کسی مسلمان کی حکمرانی مسلط ہو یا کسی یہودی عیسائی یا کافر کی،پھر کیا فرق پڑتا ہے اس سے کے اوپر کون بیٹھا ہے۔کون نظام چلا رہا ہے جبکہ سارا نظام اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے۔۔ جمہوری و مذہبی آزادی تو مسلمانوں کو وہاں بھی مل رہی ہے جہاں غیر مسلم ممالک میں مسلمان آباد ہیں۔ہمارے حکمران ہم پہ یہ کونسا احسان کر رہے ہیں۔۔۔ اس طریقے سے کسی ایک طاقت کا نظام کو برباد کرنے کا عمل عام شہریوں کو بغاوت پہ اکساتا ہے جس سے نقصان کی شرع اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔۔
اگلے قسط میں توقع ہے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس پر غامدی صاحب کی رائے سامنے آ ئیے۔ اس قسط میں انہوں نے چند اصولی باتیں کہی ہیں۔ چونکہ غامدی صاحب کا اسلام کی سیاسی فکر، اقامت دین، اسلامی ریاست اور اسلامی ریاست کے بارے میں ایک مخصوص نظریہ ہے لہذا اس بحث کی بھی کڑیاں اسی نظریہ کے ساتھ مل رہی ہیں۔ بہرحال ہم ان کے موقف کا احترام کرتے ہیں البتہ مجھے ایک بات پر بہت تعجب ہوتا ہے کہ جب غامدی صاحب غامدی صاحب کے تواتر اور نہایت اصرار کے ساتھ ایران کی حکومتی نظام کو غیر جمہوری، مطلق العنان اور استبداد سے تعبیر کرتے ہیں۔ مانا کہ غامدی صاحب کو اسلامی ریاست، اسلامی حکومت اور اسلامی قوانین کے نفاذ کے ساتھ تحفظات ہیں اور ظاہر ہے کہ موجودگی دور میں ایران اس ضمن میں سر فہرست ہے لیکن ایران میں مسلسل انتخابات ہوتے ہیں جن میں پوری ایرانی قوم شرکت اقوام عالم میں۔ تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ اور تو اور کبھی بھی دھاندھلی کا الزام نہیں لگا ہے۔ حیرت ہے مجھے کہ غامدی صاحب مغرب کی جمہوریت سے مغلوب ہیں حالانکہ اس س پر "کارپوریٹ ورلڈ" کا مکمل غلبہ ہے اور اس میں عوام کی حیثت فقط مہرے کی ہوتی ہے۔
تنظیم اسلامی اسی اصول پر قائم ہے ۔ ایک امیر کے ہاتھ پر سمع وطاعت کی بیعت کر کے معتد بہ تعداد میں جمع ہو کر پاکستان کو منکرات سے پاک کرنے کی سعی کی جائے گی ۔ ان شاءاللہ
14:00 پاکستان کے علماہ اور رہبانیت (رہبانیت: خودکو ارد گرد ماحول سے بے خبر کرلینا) ہمارے علماہ پچھلے 75 سالوں سے رخصت (رہبانیت اختیار کیے ہوئے ہیں )پر گئے ہوے ہیں۔ ایک بھی نہ آیا اپنے شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے حق کی بات کہتے ہوئے۔ 😢 ----- Al-Hadid (27) اُن کے بعد ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسیٰؑ ابن مریم کو مبعوث کیا اور اُس کو انجیل عطا کی اور جن لوگوں نے اس کی پیروی اختیار کی اُن کے دلوں میں ہم نے ترس اور رحم ڈال دیا اور رہبانیت انہوں نے خود ایجاد کرلی، ہم نے اُسے اُن پر فرض نہیں کیا تھا، مگر اللہ کی خوشنودی کی طلب میں انہوں نے آپ ہی یہ بدعت نکالی اور پھر اس کی پابندی کرنے کا جو حق تھا اسے ادا نہ کیا اُن میں سے جو لوگ ایمان لائے ہوئے تھے اُن کا اجر ہم نے ان کو عطا کیا، مگر ان میں سے اکثر لوگ فاسق ہیں
اے امیر شام حضرت معاویہ رضی تعالیٰ عنہ اب تیرا دیس تیرے حقیقی وارثوں کے پاس ھے۔ ماشاءاللہ "O Ameer of Sham, Hazrat Muawiyah (RA), your land is now in the hands of its true heirs. MashaAllah."
کیا آج ظلم و ستم نہیں ہو رہا ، کیا آج عدل قائم ھے کیا آج سودی نظام قائم نہیں ہے کیا آج امن قائم ہے کیا آج بنیادی انسانی حقوق پامال نہیں ہیں کیا آ ج اللہ کے نازل کردہ قوانین کی دھجیاں نہیں اڑایئ جا رہیں
جاوید صاحب سے چند باتوں میں اختلاف ہوتے ہوئے ان کا انداز بیان بہت خوب ہے ہمارے ہاں ڈھنگ سے گفتگو کرنے والے لوگ نہیں رہے اللّٰہ ہمارے عالموں کو سلامت رکھے صحت مند رکھے آمین ثم آمین
When election is just like your one then democracy will flourish When justice will be like Ameen and the constitution has become the midwife of army chief then what kind of peace ful protest is possible
حکومت بادشاہ کی ہو یہ جمہور کی اگر لوگوں کی اکثریت غلط ہے تو آپ کو حکومت کے معاملے میں حق ہے کے آپ بادشاہ یہ حکومت کے سامنے امن سے احتجاج کر سکتے ہیں اور صحیح بات منوانے کے لیے جادو جہد کرے
غامدی صاحب اپ نے لشکر کشی کی بات کی ہے کیا مولا علی کے خلاف جنگ جمل میں اور جنگ صفین میں ان کے خلاف لشکر کشی نہیں کی گئی جمل اور سفین والوں نے تحمل مزاجی کا مظاہرہ کیوں نہیں کیا
غامدی اور اسکی فکر کے حامی ایک ہی نشست میں معاویہ کی حکمرانی کو جائز اور بشار کی حکمرانی کو ناجائز قرار دینے کیلئے دلائل کے انبار لگا سکتے ہیں۔ واہ رے دانش!
Ager ejma ko tasleem kar lia jaye to pori dunia sewaye chand mumalik isrial ko tasleem kar chukay hy to kya isrial ko tasleem na karna galti nahi hy dusri traf Pori qoam yazeed k haq may ejma kar chukay thy to kya 72 ka haq p nikalna galat tha ghamdyi sahab logo mis guide kar rhy hy
میں تو اتنا جانتا ہوں کہ شام میں جو کچھ ہوا وہی لیبیا میں بھی ہوا تھا آج لیبیا آپ کے سامنے ہے اور پہلے والا لیبیا کیا تھا وہ بھی آپ جانتے ہیں یہ اب جہادی گروپ اور کچھ اسرائیل امریکہ اس کو نوچ نوچ کر کھا جائیں گے
کیاصرف شام مین امر کی حکومت ھے کیا باقی عرب مین امر نین ھے کیا باقی عرب میں امر موجود نہیں ہے کیا باقی عرب میں لوگوں پہ ظلم نہیں ہو رہا کیوں بشار الاسد کے خلاف اتنا پروپیگنڈا ہے وہ صرف اسرائیل اور امریکہ کا مخالف تھا
Ghamdi sahab forgets these things when he discusses KARBALA and the related events. Can Ghamdi sahab apply these principles to analyse what father of Yazeed did when he revolted against Hazrat Ali (A.S) ? In the same breath he opposes BADSHAHAT and praises it wherever it suits him. He adopts same contradictory attitude in case of Kharooj....
غامدی صاحب کی فکر سے جزوی اعتماد بھی اٹھ گیا موصوف پہلے تحقیق کرلیں کہ گزشتہ پچاس سال شامیوں کی زندگی کیسی رہی کیا وہ اپنے حکومت میں مطمئن و خوشحال رہے یا نہیں اور گزشتہ بارہ سال پہلے امریکی سپانسرڈ عرب سپرنگ شام میں داخل ہوا تو بیرونی مداخلت سے سی آئی اے کے جہادیوں نے ملک کو خانہ جنگی کیطرف دھکیل دیا نیز کیا غامدی صاحب کو سعودیہ یا دیگر ملکوں میں ڈکٹیٙرشپ نظر نہیں آتی اور کیا پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں کیا عوام کی مرضی کے برعکس حکومتیں مسلط نہیں کی جاتی؟ نیز اسرائیل جو خون بہا رہاہے وہ درست ہے اور اسد کے نام نہاد مظالم اور استبدادی حکومت یاد آگئی۔۔۔الغرض سب مولویوں کاقبلہ کعبہ امریکہ ہے اسی کی بولی بولتے ہیں
You miss the point. Ghamidi is supporting kingdom or Malokiat when there is anarchy and democratic process is not possible. Try to understand the choice between Anarchy and dictatorship. 🤲🤲
Interesting, on one side Moulna Ghamdi supports Tyrants rulers like Mawia yet on other side he promotes democracy! Not sure if this is based on religious teachings or his bias against Imam Lai!
Sahaba fought bloody battles against each other (over who will become the ruler) and killed other sahabas, this anarchy and confusion continues till today. Very confused discussion.
Yeh politics hai, ghamdi saheb kay bus ki baat nahin. Aisay topic mat liya karain. Quran kahin bhi implement nahin ho raha hai. So called Muslim countries are all ruling by munafeqeen.
Khilafat e Rasheda ke nazdeek kab tak hukumat karne ka meyad muddat thee kiya....life time woh Khalifa hota thaaa....Asad ke khilaaf mein sunni bagawat....ayese nazuk waqt mein...jab ki Israel zulm kar raha ho....syriya jab ki Israel se fighting position mein ho.....astagfirullah....
My Top 2 favourite scholars whom i listen the most , are Ghamidi sahb and dr. Zakir naik. May u live long to spread this beautiful faith in ur logical and inspiring way.
السلام علیکم غامدی صاحب قران مجید میں حضرت ابراہیم کو اللہ تعالی نے لوگوں کا امام بنا دیا لیکن اس وقت کے لوگوں سے مشورہ کیے بغیر ہی ایسا کام کر دیا ایسا کیوں ہے اور پھر جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی ذریت کے حوالے سے امامت کا مطالبہ اللہ سے کیا تھا جسے رد بھی نہیں کیا گیا اس کے بارے میں تو کچھ وضاحت فرمائیے کہ اخر ان کی ذریت میں وہ جو امامت تھی اس پر روشنی ڈالیے
واہ، غامدی صاحب واہ، کیا متعصبانہ نظریہ ہے، جس ملک (پاکستان)میں کئی بار جمہوریت کا تختہ پلٹ ہوا، اسے کچھ حد تک جمہوریت مانتے ہیں۔ اور وہ ملک (ایران) جہاں انقلاب کے 45 سالوں میں کبھی بھی انتخاب معطل نہیں ہوا اور جیسا بھی حالات ہوں وقت پر یہ جمہوری عمل انجام پایا، وہ آپ کی نظر میں کنتی میں بھی نہیں۔ ایک عالم کو اتنا متعصب زیب نہیں دیتا!!!
Bohat hi superficial aur farigh analysis bagair kisi research k. Sednaya prison hi dekh lete toh ye na kehty Agr Qanoon naam ki koi cheez na ho aur baadshahat ehtjaaj krne walon ka Qatl e Aam kre toh phr?
Baghdad ko qabzane ke liye America ne Abu Bakr baghdadi ko plant kiya tha waise hi jolan(Syria) ke pahadh qabzane ke liye Isreal ne Jolani ko plant kiya hai magar jo hashr baghdadi ka hua tha wohi hashr jolani ka hona hai inshaAllah
غامدی صاحب کون سا جمہوری نظام جس پر عالمی سطح پر آئ ایم ایف ۔اقوام متحدہ کا اور امریکہ کا قبضہ ھے ۔اسی کے مراعات یافتہ جاگیردار ۔وڈیرے اور لٹیرے مسلط ہیں ۔
Javed ghamdi: a great scholar of the time
The most comprehensive yet brief talk on this topic. BarakAllah feekum ❤
Mashallah well explained❤❤❤❤
جزاک اللہ خیر
I would love to hear one day that all Ghamidi's videos and programs will have English subtitles. I haven't seen a single Islamic scholar logical than Ghamidi.
جزاک اللہ خیر۔
ماشاءاللہ اچھے طریقے سے آج کے حالات پر گفتگو کی ابتدا کی ہے۔
Excellent.
Scholarly and logical.
غامدی صاحب کے حساب سے ایک ظالم کے خلاف کھڑے ہونے کے لیے نوح علیہ السّلام کی عمر چاہیے بس سوچنے کے لیے 😂
Sir, muslims fighting muslims.
Fighting never stops in islam.
What a analysis mashAllah
Ghamdi is great man
" ایہ چھوٹیاں راتاں نیں
عُمراں مُک جانیاں
نہیں مُکنیاں باتاں نیں ۔ "
لوک گیت
I ❤ Ehlebate& I am Suni Alhamdolillah❤Allahoakber❤
L4all❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
حضرت عثمان بن عفان رض کے حکومت میں جب اقراباء پروری اوج پہ پہنچی تو اس زمانے کے مسلمانو نے آپ رض کا تختہ الٹ دیا
You got exceptional understanding of burning issues of ummah...
Certain views on controversial issues like bank intrest can be left to its stake holders such as already established institutions IDB AAOIFI etc.
To avoid wrong impression that you are trying to bring muslims closer to western capitalism....
True legacy of Moududi need to be alive as long as westernisms controls ummah
غامدی صاحب کی بیان کی گئی پہلی صورت تو کسی صورت بھی پاکستان پہ apply نہیں ہو رہی۔۔یہاں نہ تو آزادی جمہور حاصل ہے نہ ہی عدالتیں آزاد ہیں نہ ہی سیاست کے ذریعے جمہوریت کے لئے نمائندگان کا انتخاب شفاف ہے غرض یہ کہ پاکستان کا پورا نظام ہر طریقے کرپٹ ہو چکا ہے اور اس کے ادارے زور و زبردستی اس ملک امن و امان تو قائم رکھے ہوئے ہیں مگر عدل و انصاف کے تمام کرینے یہاں ٹوٹ چکے ہے۔۔
اب ایسی صورت ہے میں ایک عام شہری جس کا اس پورے نظام میں سانس لینا مشکل ہے وہ کس طرح اس ملک کے نظام کی گندی آب و ہوا کو قبول کر لے۔جب دین کا قانون قائم نہ رہا عدل و انصاف کا ترازو ٹوٹ چکا ہو تو پھر اس ملک پر کسی مسلمان کی حکمرانی مسلط ہو یا کسی یہودی عیسائی یا کافر کی،پھر کیا فرق پڑتا ہے اس سے کے اوپر کون بیٹھا ہے۔کون نظام چلا رہا ہے جبکہ سارا نظام اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے۔۔
جمہوری و مذہبی آزادی تو مسلمانوں کو وہاں بھی مل رہی ہے جہاں غیر مسلم ممالک میں مسلمان آباد ہیں۔ہمارے حکمران ہم پہ یہ کونسا احسان کر رہے ہیں۔۔۔
اس طریقے سے کسی ایک طاقت کا نظام کو برباد کرنے کا عمل عام شہریوں کو بغاوت پہ اکساتا ہے جس سے نقصان کی شرع اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔۔
اگلے قسط میں توقع ہے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس پر غامدی صاحب کی رائے سامنے آ ئیے۔ اس قسط میں انہوں نے چند اصولی باتیں کہی ہیں۔ چونکہ غامدی صاحب کا اسلام کی سیاسی فکر، اقامت دین، اسلامی ریاست اور اسلامی ریاست کے بارے میں ایک مخصوص نظریہ ہے لہذا اس بحث کی بھی کڑیاں اسی نظریہ کے ساتھ مل رہی ہیں۔ بہرحال ہم ان کے موقف کا احترام کرتے ہیں البتہ مجھے ایک بات پر بہت تعجب ہوتا ہے کہ جب غامدی صاحب غامدی صاحب کے تواتر اور نہایت اصرار کے ساتھ ایران کی حکومتی نظام کو غیر جمہوری، مطلق العنان اور استبداد سے تعبیر کرتے ہیں۔ مانا کہ غامدی صاحب کو اسلامی ریاست، اسلامی حکومت اور اسلامی قوانین کے نفاذ کے ساتھ تحفظات ہیں اور ظاہر ہے کہ موجودگی دور میں ایران اس ضمن میں سر فہرست ہے لیکن ایران میں مسلسل انتخابات ہوتے ہیں جن میں پوری ایرانی قوم شرکت اقوام عالم میں۔ تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ اور تو اور کبھی بھی دھاندھلی کا الزام نہیں لگا ہے۔ حیرت ہے مجھے کہ غامدی صاحب مغرب کی جمہوریت سے مغلوب ہیں حالانکہ اس س پر "کارپوریٹ ورلڈ" کا مکمل غلبہ ہے اور اس میں عوام کی حیثت فقط مہرے کی ہوتی ہے۔
یہ موضوع بھی سننا ضروری تھا آج آپ نے اس پر بھی بات کر لی شکریہ غامدی صاحب
کبھی آپ فرماتے یں کہ قرآن اور اسلام میں لوگوں کی رائے کے بغیر کوئی حکومت جائز نہیں۔ کبھی بادشاہوں کے قصیدے بیان فرماتے ہیں۔
ایسا کہاں کہا گیا ہے؟
Good analsis
Logical lecture
ماشاءاللہ بہت عمدہ
جزاکم اللہ ❤
بہترین
love my teacher ghamdi
تنظیم اسلامی اسی اصول پر قائم ہے ۔ ایک امیر کے ہاتھ پر سمع وطاعت کی بیعت کر کے معتد بہ تعداد میں جمع ہو کر پاکستان کو منکرات سے پاک کرنے کی سعی کی جائے گی ۔ ان شاءاللہ
مغرب کی طرف سے اس قسم کے اسکالرز پر ڈالروں کی برسات ہورہی ہے
رسید بھیج دیں ۔ مغرب کی طرف سے
14:00
پاکستان کے علماہ اور رہبانیت
(رہبانیت: خودکو ارد گرد ماحول سے بے خبر کرلینا)
ہمارے علماہ پچھلے 75 سالوں سے رخصت (رہبانیت اختیار کیے ہوئے ہیں )پر گئے ہوے ہیں۔ ایک بھی نہ آیا اپنے شعور کا مظاہرہ کرتے
ہوئے حق کی بات کہتے ہوئے۔ 😢
-----
Al-Hadid (27)
اُن کے بعد ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسیٰؑ ابن مریم کو مبعوث کیا اور اُس کو انجیل عطا کی اور جن لوگوں نے اس کی پیروی اختیار کی اُن کے دلوں میں ہم نے ترس اور رحم ڈال دیا اور رہبانیت انہوں نے خود ایجاد کرلی، ہم نے اُسے اُن پر فرض نہیں کیا تھا، مگر اللہ کی خوشنودی کی طلب میں انہوں نے آپ ہی یہ بدعت نکالی اور پھر اس کی پابندی کرنے کا جو حق تھا اسے ادا نہ کیا اُن میں سے جو لوگ ایمان لائے ہوئے تھے اُن کا اجر ہم نے ان کو عطا کیا، مگر ان میں سے اکثر لوگ فاسق ہیں
Very nice
salam good questions
I love you ghamdi Sab ❤❤❤
اے امیر شام حضرت معاویہ رضی تعالیٰ عنہ اب تیرا دیس تیرے حقیقی وارثوں کے پاس ھے۔ ماشاءاللہ
"O Ameer of Sham, Hazrat Muawiyah (RA), your land is now in the hands of its true heirs. MashaAllah."
اگر مولانا مودودی رح کے بیان کے مطابق دیکھا جائے تو قانون کی چھوٹی سی خلاف ورزی بھی شریعت کی خلاف ورزی کہلائے گی
اس پہ غامدی صاحب کیا فرمائیں گے؟؟
Too lengthy answer for a short question
جزاک اللہ خیر- لیکن اگر حکومت کے ساتھ فوج اور قانون بھی بیرونی ہاتھوں میں بک گیا ہو پھر کہاں رجوع کریں؟ سوائے اللہ کی ذات کے اور پر امن احتجاج کے-
Jazakallah for conducting this important discussion
Assalam o aalaikum you both , remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity, stability and prosperity.
بہترین ❤
Subhanallah,
Ustade muhatram
Mashallah
الحمد للہ۔ ذہن گنجلک نہ ہوا گو کہ سمجھ نہ آیا
کیا آج ظلم و ستم نہیں ہو رہا ،
کیا آج عدل قائم ھے
کیا آج سودی نظام قائم نہیں ہے
کیا آج امن قائم ہے
کیا آج بنیادی انسانی حقوق پامال نہیں ہیں
کیا آ ج اللہ کے نازل کردہ قوانین کی دھجیاں نہیں اڑایئ جا رہیں
آپ کے خیال میں ایسے حالات میں کیا کرنا چاہئے ؟
20:02
جاوید صاحب سے چند باتوں میں اختلاف ہوتے ہوئے ان کا انداز بیان بہت خوب ہے ہمارے ہاں ڈھنگ سے گفتگو کرنے والے لوگ نہیں رہے اللّٰہ ہمارے عالموں کو سلامت رکھے صحت مند رکھے آمین ثم آمین
17:32
اس پر کوئی اہل علم اور تفصیل عنایت فرمائیں
When election is just like your one then democracy will flourish When justice will be like Ameen and the constitution has become the midwife of army chief then what kind of peace ful protest is possible
Ghamdi sb pl comment on ayat 116 surah al anam
Listen to Al bayan tafseer lecture on surah Anam
حکومت بادشاہ کی ہو یہ جمہور کی اگر لوگوں کی اکثریت غلط ہے تو آپ کو حکومت کے معاملے میں حق ہے کے آپ بادشاہ یہ حکومت کے سامنے امن سے احتجاج کر سکتے ہیں اور صحیح بات منوانے کے لیے جادو جہد کرے
امام مہدی علیہ السلام جو عین زوال امت کے وقت آ چکے ہیں ان کو مان کے امت آگے جا سکتی ہے۔ جو مرضی کوشش کر لیں کچھ نتیجہ نہیں نکلے گا
Ghamdi sab, bahot kuch repeat kr rehe ha.
Sawal ka jawab 5, 10 minute me dia ja skta tha.
MOST WAITED TOPIC💐
may ALLAH bless Ghamidi (R.A)💎
Jazakaullah 🙏🏻
غامدی صاحب اپ نے لشکر کشی کی بات کی ہے کیا مولا علی کے خلاف جنگ جمل میں اور جنگ صفین میں ان کے خلاف لشکر کشی نہیں کی گئی جمل اور سفین والوں نے تحمل مزاجی کا مظاہرہ کیوں نہیں کیا
جمل صفین میں حضرت علی کی جانب سے اقدام ہوا تھا، دوسروں نے لشکر کشی نہیں کی تھی
غامدی صاحب لوگوں کو کنفوز نہ کریں۔ قانون اور بادشاہت؟؟ کوئی خدا کا خوف کریں۔
کیا شام کے لئے انقلاب لفظ صحیح ہے ؟
جبکہ اانقلاب میں دیس کی عوام سرکوں پر اجاتی ہے اور بڑے پیمانے پہ قربانی دیتی ہے
ایسا تو شام میں ہوا ہی نہی
غامدی اور اسکی فکر کے حامی ایک ہی نشست میں معاویہ کی حکمرانی کو جائز اور بشار کی حکمرانی کو ناجائز قرار دینے کیلئے دلائل کے انبار لگا سکتے ہیں۔
واہ رے دانش!
Ghamdi sahib, kabi mukhtar saqfi k bare main bhi Koch farma dain, thanks
Pakistan ke majoda sorte hal me jis qism ka zulam ho raha hi. Is py kuch rehnumayi frmayn please.
Gamdi Sb sa kasa bt ho skti namaz ka bary ma zarori bt krni ha
❤
Walekum Salam
غامدی صاحب گریٹ ہیں
Ager ejma ko tasleem kar lia jaye to pori dunia sewaye chand mumalik isrial ko tasleem kar chukay hy to kya isrial ko tasleem na karna galti nahi hy dusri traf Pori qoam yazeed k haq may ejma kar chukay thy to kya 72 ka haq p nikalna galat tha ghamdyi sahab logo mis guide kar rhy hy
غامدی صاحب کٹر ناصبی ھیں۔۔ لیکن کبھی کبھی غیرارادی طور پر، کبھی روانی میں اور کبھی مجبوری میں سچ بول پڑتے ھیں ۔
What if such actions are actually helping enemies of Islam ?
امیر شام کی حکومت کے بارے میں تو آپ نے حضرت علی کو غلط ثابت کیا تھا
میں تو اتنا جانتا ہوں کہ شام میں جو کچھ ہوا وہی لیبیا میں بھی ہوا تھا آج لیبیا آپ کے سامنے ہے اور پہلے والا لیبیا کیا تھا وہ بھی آپ جانتے ہیں یہ اب جہادی گروپ اور کچھ اسرائیل امریکہ اس کو نوچ نوچ کر کھا جائیں گے
کیاصرف شام مین امر کی حکومت ھے کیا باقی عرب مین امر نین ھے کیا باقی عرب میں امر موجود نہیں ہے کیا باقی عرب میں لوگوں پہ ظلم نہیں ہو رہا کیوں بشار الاسد کے خلاف اتنا پروپیگنڈا ہے وہ صرف اسرائیل اور امریکہ کا مخالف تھا
Ghamdi sahab forgets these things when he discusses KARBALA and the related events. Can Ghamdi sahab apply these principles to analyse what father of Yazeed did when he revolted against Hazrat Ali (A.S) ? In the same breath he opposes BADSHAHAT and praises it wherever it suits him. He adopts same contradictory attitude in case of Kharooj....
اللہ تعالٰی پاکستان کو عمران خان نیازی کے شر سے محفوظ رکھے۔۔۔۔۔ آمین
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
In which country this show is based?
غامدی صاحب کی فکر سے جزوی اعتماد بھی اٹھ گیا موصوف پہلے تحقیق کرلیں کہ گزشتہ پچاس سال شامیوں کی زندگی کیسی رہی کیا وہ اپنے حکومت میں مطمئن و خوشحال رہے یا نہیں اور گزشتہ بارہ سال پہلے امریکی سپانسرڈ عرب سپرنگ شام میں داخل ہوا تو بیرونی مداخلت سے سی آئی اے کے جہادیوں نے ملک کو خانہ جنگی کیطرف دھکیل دیا نیز کیا غامدی صاحب کو سعودیہ یا دیگر ملکوں میں ڈکٹیٙرشپ نظر نہیں آتی اور کیا پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں کیا عوام کی مرضی کے برعکس حکومتیں مسلط نہیں کی جاتی؟ نیز اسرائیل جو خون بہا رہاہے وہ درست ہے اور اسد کے نام نہاد مظالم اور استبدادی حکومت یاد آگئی۔۔۔الغرض سب مولویوں کاقبلہ کعبہ امریکہ ہے اسی کی بولی بولتے ہیں
Love you Sir. Proud to live in GHAMIDI ERA.
🤦♀️
You don't discuss when the same is being happened in Soudi Arab from centuries
اور ان کو فنڈ بنکر کرتے ہیں اور غریب آدمی الیکشن لڑ ہی نہیں سکتا جو پیسے دیں گے قانون سازی بھی انہی کے مفاد کیلئے جائے گی 😢
You miss the point. Ghamidi is supporting kingdom or Malokiat when there is anarchy and democratic process is not possible. Try to understand the choice between Anarchy and dictatorship. 🤲🤲
Sir g pakistan ke bare me ab kia hukam he jo ab pakistan me ho raha he?????please is par bi bat kare thanks 😊
Is hisaab sy to Pakistan main bhi musallah jaddojahad ki ajazat honi chahiy. Kyn k yahan bhi ek istabdadi hukoomat hai.
Pakistan main qanoon Kahan ha...pakistan main freedom of speech Kahan ha...peaceful protest bhi nahi kia ja sakta ......zulm and jabr ha...
Aap pahile jis dabi awaz se....adab se sawal karte theyyy...wayesa hi adab se sawal kijiyega.....
Mazrat ky sath sir ap glat bat kr rhy hain ager esa krna hota to imam husain kabhi bagawat na krty
Yehi qasr reh gaee thi. Apnay watn ki baat ziada mauzoon hoti.
Ab kya khyal hai Israel and America se kush ho ke nhi
Interesting, on one side Moulna Ghamdi supports Tyrants rulers like Mawia yet on other side he promotes democracy! Not sure if this is based on religious teachings or his bias against Imam Lai!
Sahaba fought bloody battles against each other (over who will become the ruler) and killed other sahabas, this anarchy and confusion continues till today. Very confused discussion.
Hukumat Kufr se kari ja sakti hai , per zulm se nahi.
Jamoor not in islam only Allha is supreem and he apoint hukmaran
Yeh politics hai, ghamdi saheb kay bus ki baat nahin. Aisay topic mat liya karain. Quran kahin bhi implement nahin ho raha hai. So called Muslim countries are all ruling by munafeqeen.
what does he has to say about const. courts making justice system traash
Khilafat e Rasheda ke nazdeek kab tak hukumat karne ka meyad muddat thee kiya....life time woh Khalifa hota thaaa....Asad ke khilaaf mein sunni bagawat....ayese nazuk waqt mein...jab ki Israel zulm kar raha ho....syriya jab ki Israel se fighting position mein ho.....astagfirullah....
My Top 2 favourite scholars whom i listen the most , are Ghamidi sahb and dr. Zakir naik. May u live long to spread this beautiful faith in ur logical and inspiring way.
Vague talks😂
السلام علیکم غامدی صاحب قران مجید میں حضرت ابراہیم کو اللہ تعالی نے لوگوں کا امام بنا دیا لیکن اس وقت کے لوگوں سے مشورہ کیے بغیر ہی ایسا کام کر دیا ایسا کیوں ہے اور پھر جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی ذریت کے حوالے سے امامت کا مطالبہ اللہ سے کیا تھا جسے رد بھی نہیں کیا گیا اس کے بارے میں تو کچھ وضاحت فرمائیے کہ اخر ان کی ذریت میں وہ جو امامت تھی اس پر روشنی ڈالیے
kia mavia mazloom tha ya haq per tha?
If courts also dismembered then what is option please explain
واہ، غامدی صاحب واہ، کیا متعصبانہ نظریہ ہے، جس ملک (پاکستان)میں کئی بار جمہوریت کا تختہ پلٹ ہوا، اسے کچھ حد تک جمہوریت مانتے ہیں۔
اور وہ ملک (ایران) جہاں انقلاب کے 45 سالوں میں کبھی بھی انتخاب معطل نہیں ہوا اور جیسا بھی حالات ہوں وقت پر یہ جمہوری عمل انجام پایا، وہ آپ کی نظر میں کنتی میں بھی نہیں۔ ایک عالم کو اتنا متعصب زیب نہیں دیتا!!!
Bohat hi superficial aur farigh analysis bagair kisi research k.
Sednaya prison hi dekh lete toh ye na kehty
Agr Qanoon naam ki koi cheez na ho aur baadshahat ehtjaaj krne walon ka Qatl e Aam kre toh phr?
One of most gumraah person
🤣 Ghamidi sahb to bare khtarnak nekle ... poori war strategy bata d
Tum og nhi 😂😂
اہلسنت عقائد کے مطابق بشار الاسد ان کا خلیفہ اور امام تھا اس کے خلاف ان سب نے خروج اور بغاوت کی ہے
Baghdad ko qabzane ke liye America ne Abu Bakr baghdadi ko plant kiya tha waise hi jolan(Syria) ke pahadh qabzane ke liye Isreal ne Jolani ko plant kiya hai magar jo hashr baghdadi ka hua tha wohi hashr jolani ka hona hai inshaAllah
ruclips.net/video/iNU7CVKW-_8/видео.htmlsi=kmdBBoSVEm4lzK5_
یہ پوڈ کاسٹ بہت اچھی طرح شام کے بارے میں بتاتا ہے۔ شروع کے دس منٹ میں ہی اندازہ ہو جائے گا
غامدی صاحب کون سا جمہوری نظام جس پر عالمی سطح پر آئ ایم ایف ۔اقوام متحدہ کا اور امریکہ کا قبضہ ھے ۔اسی کے مراعات یافتہ جاگیردار ۔وڈیرے اور لٹیرے مسلط ہیں ۔