السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ اپ کے سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے ،حاشیوں کے بارے میں کچھ رہنمائی اصول عطا فرما دیجیے بعض اوقات سمجھ نہیں آتے۔ اللہ پاک نظر بد سے بچائے ،دونوں جہاں میں درجات بلند فرمائے،اپ کافیض مجھے بھی عطا فرمائے آمین
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر میں عامہ کی طالبہ ہوں آپ کا یہ لیچر بہت کار آمد ہے عوال النحو کے کچھ لیکچرز کی اگر آپ نے ویڈیو بنائی ہے تو شئی کر دیں مہربانی ہو گی (20مارچ سے امتحان شروع ہو رہا ہے)
استاد صاحب عبارت پڑھنی مشکل لگتی ہے ۔۔۔ بڑا جملہ دیکھ کر ڈر جاتے ہیں دوسرے نمبر پر فقہی مسائل یاد کرنے کا کوئی فارمولہ نہیں بتایا آپ نے ۔مذاھب گڈ مڈ ہو جاتے ہیں۔
جی باقی ٹھیک لیکن جب آپ جررت فعل ماضی بتا رہے تھے تو آپ نے ماضی مثبت معروف فرمایا جبکہ ماضی کی اقسام میں سے کسی قسم کا تعین نہیں فرمایا اگر یوں فرما دیتے کہ ماضی مطلق مثبت معروف تو زیادہ بہتر رہتا مزید یہ کہ اِذَا حرف شرط ہے اور جررت فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر شرط جبکہ فاء جزائیہ انتہ فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوکر جزا۔۔۔پھر شرط و جزا ملکر جملہ شرطیہ جزائیہ۔۔۔ اگر ترکیب یوں کی جائے کہ اذا کو مفعول فیہ مقدم مانیں تو بغیر حرف شرط کے شرط و جزا کیسے بنائیں گے؟؟؟ مزید کہ تقدیم ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ مفعول فیہ کی علت کیا ہوگی؟؟ کرم فرمائیں قبلہ
بہت شکریہ استاد محترم بہت مزا آیا سچ میں۔۔اللہ پاک آپکو خوش رکھے .آمین
ماشاءاللہ اللھم زدفزد
ماشا ء اللہ عزوجل
آپکا انداز تدریس کمال است
یہ بہت پیارا سمجھایا
مجهے سجه اگئى هے الحمدلله۔۔۔۔بهت اچها سمجاهىا اپ. نے الله پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
جزاک اللہ مولانا ۔۔خاصے مزے کی چیز ہے یہ علم بھی ۔۔
جزاک اللہ
بارک اللہ فی علمک
اللہ تعالی آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے جزاک اللہ خیرا کثیرا فدارین
جزاك الله خيرا
ماشاءاللہ بہت خوب!
بہت ہی خوبصورت
ماشاء اللّٰہ استاد محترم
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ حضرت خوبصورت انداز سے سمجھیا!!
جزاک اللہ
Allah ap ko lambi khushiyon wali zindagi dein
انداز نہایت مزیدار ہے۔۔۔زادک اللہ فیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Kamaal jnab
Meny drs e nizami chor dya tha mgr ap k drs sunta hon bohut kuch sekh raha hon or bohut maza aa raha hai roz sunta hon
ماشاءاللہ،تراکیب نحویہ کی ویڈیو جاری کیجئے
بارک اللہ فی علمک
Ameen sumameen
Masha Allah
Yes
ماشاءاللہ
🎉🎉🎉🎉🎉
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷
❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ اپ کے سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے ،حاشیوں کے بارے میں کچھ رہنمائی اصول عطا فرما دیجیے بعض اوقات سمجھ نہیں آتے۔
اللہ پاک نظر بد سے بچائے ،دونوں جہاں میں درجات بلند فرمائے،اپ کافیض مجھے بھی عطا فرمائے آمین
کون سے
difficult
Meri jaan😅😅
اسلام علیکم
جناب محترم کافیہ میں حذف خبر وجوبی کا دوسرا مقام ضربي زيدا قاءما کی ترکیب مع تفصیل بیان فرمائے ؟
Sir I'm from Myanmar
Me koch sikhna chahtaa hoo ap se ap ki andaz bhot piyaraaa hy mashallah
نوازش
باب صلاہ المسافر کے معرب مبنی کا دورہ بھی کر کے بتائیے گا
Sir BHT achy tary sy sekhaty Hain lekin kia kron....😔😔
💛💛💛💛💛
Love u.❤❤❤❤❤❤
استاد محترم مجھے بسم اللّٰہ کی ترکیب بتاءیں جزاک اللہِ خیرا
سلام برائے مدینہ لابد کی ترکیب ارشاد فرما دیں
السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھا انداز ہے اپ کا صبح امتحان ہے الہ الوضع کے متعلق اگر کوئی رہنمائی مل جائے تو المدینہ مد ینہ
کیا جملہ مضاف الیہ ڈریکٹ بن سکتا
کیا مراد اللفظ بنے گا
Dua kije ga please
سلام سر فصیحہ بنائینگے تو کیسے ہوگی ترکیب ؟
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر میں عامہ کی طالبہ ہوں
آپ کا یہ لیچر بہت کار آمد ہے
عوال النحو کے کچھ لیکچرز کی اگر آپ نے ویڈیو بنائی ہے تو شئی کر دیں مہربانی ہو گی (20مارچ سے امتحان شروع ہو رہا ہے)
اسی چینل پر نحو کی پلے لسٹ میں دیکھیے
بہت شکریہ
یہ ارشاد فرمائیں کہ انتہ کی ترکیب کر کہ اس کو یہ کہیں گے کہ یہ جزائے مقدم
هَاذِهِ كی تركيب بتا ديں
المیاہ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے
اسم جامد کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی
لیکن جامد میں شش اقسام اور ہفت اقسام تو بتائی جاتی ہے ۔۔۔آپ اس میں حروفِ اصلیہ بتا دیجیے ماء میں؟؟؟
جاء طالب فقط کی تعریف اور جاء محمد فقط کی تعریف کردیجۓ شکریہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
محترم ترکیب کرنے کے قواعد پر کوٸ کتاب کا نام بتا دیں چاہۓ عربی میں ھی کیو نہ ھو
جناب کچھ تو عنایت فرماۓ
allama sahib ap se 1 ibarat ki tarkeeb poochni he
قبلہ حکم
آپ کہاں سے ہیں
کراچی
@@azhar-ul-islam کیا آپ واٹسپ کے ذریعے میری مدد کر سکتے ہیں
+923154411997
Shukrayah sir
مولانا پوچھنا یہ تھا کہ شرط جزاء سے ملکر جملہ شرطیہ ہی بنتے ہے کیافقط اور کچھ نہیں بنتا مثلاً شرطیہ خبریہ شرطیہ جزائیہ
یحتاج کا باب کون سا ہے
افتعال
سر ہمیں آپ سے شرح مائہ عامل پڑنی ہے آپ رابطہ کرنے کا طریقہ بتا دیں
وٹس اپ
0315441997
حضرت نَعَم کی ترکیب کیسے ہوگی
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
بسم اللہ کا صحیح تراکیب کیا ہے وہ بتائ بہت مہر بانی ہوگی جو اعلی حضرت نے ترجمہ کیا ہے
ruclips.net/video/ne_Rwkgt54w/видео.html
Conclusion The next word would be in nasab because of object
سر اذا جررت مین ماضی کا ترجمھ ھ یا مستقبل کا
اذا مسقبل میں کر دیتا ہے
@@azhar-ul-islam جزاکم اللہ
یحتاجہ لنفسہ کی ترکیب کیسے ہو گی
یحتاجہ فعل فاعل مفعول ل جارنفسہ مضاف مضاف الیہ ۔
مضاف مضاف الیہ مل کرمجرور جارمجرومل کریحتاج سے متعلق ۔
جملہ فعلیہ
سلام حضرت اذا تو حرف شرط نہیں کیا ؟
اسم ظرف ہے
وہ کیسے حضرت بتایے گا؟
نوازش ہوگی
سلام علیکم حضرت آپ سے ایک عرض کی تھی کہ اذا اسم ھے کہ حرف ابھی تک کوئی جواب نھیں ملا ؟
اسم ھے تو کس وجہ اور اگر حرف ھے تو کس وجہ سے
حضرت اگر آپ کا نمبر مل جاتے تو بہت اچھا ہو تا ہم کو بھی تھوڑا علم حاصل کرنا ہے آپ سے
+923154411997
Plz mobile do mai tarqib sikna chate ho
03154411997
Thinx mai call karo ge ap ko watsp hain ap k pas
@@azhar-ul-islam salm
جی
شرط مقدم ہوگئی ہے
آپ پاکستان سے ہیں یا پھر ہندوستان سے ہیں؟
پاکستان
Jarnal nahin sir janeral he
نوازش
Bhai jan plz numbr send frmayeee
03154411997
جزاك اللّه خيرًا
استاد صاحب عبارت پڑھنی مشکل لگتی ہے ۔۔۔
بڑا جملہ دیکھ کر ڈر جاتے ہیں
دوسرے نمبر پر فقہی مسائل یاد کرنے کا کوئی فارمولہ نہیں بتایا آپ نے ۔مذاھب گڈ مڈ ہو جاتے ہیں۔
جی باقی ٹھیک لیکن جب آپ جررت فعل ماضی بتا رہے تھے تو آپ نے ماضی مثبت معروف فرمایا جبکہ ماضی کی اقسام میں سے کسی قسم کا تعین نہیں فرمایا اگر یوں فرما دیتے کہ ماضی مطلق مثبت معروف تو زیادہ بہتر رہتا مزید یہ کہ اِذَا حرف شرط ہے اور جررت فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر شرط جبکہ فاء جزائیہ انتہ فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوکر جزا۔۔۔پھر شرط و جزا ملکر جملہ شرطیہ جزائیہ۔۔۔
اگر ترکیب یوں کی جائے کہ اذا کو مفعول فیہ مقدم مانیں تو بغیر حرف شرط کے شرط و جزا کیسے بنائیں گے؟؟؟ مزید کہ تقدیم ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ مفعول فیہ کی علت کیا ہوگی؟؟
کرم فرمائیں قبلہ
اذا حرف شرط نہیں ہے۔۔۔اسم ظرف ہے متضمن معنی شرط
@@azhar-ul-islam جی معذرت حرفِ شرط نہیں بلکہ اسمِ شرط ہے
❤❤❤❤