اللہ تعالیٰ تمام علماء اہلسنت والجماعت اور ہمارے ہیر ومرشد کا سایہ ہم ہر قائم و دائم فرمائے،آمین، بجائے نبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اجمعین،
apka bahut bahut bada wala shukriya hume support karne ke liye hume confident banane ke liye aur hamari himmat ko mazeed badhane ke liye huzur allah apko khub kamyabi ata farmaye aur mujhe bhi apke jaisa aalima e deen banaye
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ہم نحو و صرف کے قوانین ازبر تو کرلیتے ہیں اگر پوچھوں تو اکثر و بیشتر بتا دیتےہیں مگر عربی کتابوں میں اس کو استعمال نہیں کر پاتیں اس پر اعانت فرمائیں
السلام علیکم استاذ محترم ان شاءاللہ العزیز آپ کے فرمودات پر رسرچ کرنے کے بعد کتابی شکل میں لاکر اور پی ڈی ایف کی صورت میں طلباء کرام واساتذہ تک پہنچانے کی نیت رکھتا ہوں آپ سے خصوصی دعاوں اور مشوروں کا ملتجی ومتمنی ہوں 💓
السلام علیکم جناب میں درجہ ثانیہ کا طالب علم ہو ۔ عربی عبارت مکمل حل کر لیتا ہوں ۔ (جتنا تجربہ زیادہ ہو اور اچھی ہوگی انشاء اللہ) لیکن فہم عبارت کے لیے یعنی عربی کتب کے مطالعہ کرنے کے لیے کیا کروں ۔ بعض عبارتیں جیسے جو بزرگ اپنی کتب میں استعمال کرتے ہیں وہ سمجھنے مشکل ہوتی ہے ۔ عبارت کی ٹنیشن نہیں ۔ بس فہم عبارت
استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ازہار علی المدنی 🌹زید مجدہ اسلوب درس نظامی 🌹 خود اعتمادی😏 صرف عربی کتب کا مطالعہ فہم مسئلہ معروف صیغہ نحوی فحش غلطیاں 😐 ١ اسلوب درس نظامی : پاک وہند میں مروجہ درس نظامی اسپوکن کیلئے نہیں بلکہ استنباط عربی کتب وشروحات قرآن وسنت کا فہم وغیرہ یہ تمام اسلوب درس نظامی میں شامل ہیں ٢ : خود اعتمادی اللہ اکبر کبیرہ اولی پار کرنے کے بعد پہلے کے زمانے میں طالب العلم عربی کا استعمال کیاکرتا تھا 😘 درجہ دورة الحدیث کے طلباء بھی آجکل کے دور میں عربی کے استعمال پر گریز کررہے ہوتے ہیں 🤐 ٣ : صرف عربی کتب فقط درس نظامی میں طالب العلم بننے آنا ہوتا ہے نہ کہ علامہ بننے علامہ کیلئے خود سے خارجی مطالعہ کو سبب بنائیں نمبر تھوڑے آنے سے فرق نہیں پڑتا مگر فہم عربی ضرور ہو استاذ محترم کے دور میں اردو شروحات کی بلکل اجازت نہ تھی ۴: فہم مسئلہ عبارت کو جوڑنے توڑنے پر ثانیہ میں سخت محنت درکار ہے مفہوم کے بغیر ترکیب نہیں بنتی اگرچہ وقت زیادہ درکار ہو پھر بھی عربی عبارات اور فہم مسئلہ پر توجہ دیں ہر عقدہ حل کرنا مقصود نہیں ورنہ کیوں منصوب بنزع الخافض وغیرہ لکھا جاتا ۵: معروف صیغوں کی مشق رکھیں بار بار آنے والے صیغے آپ کے غلط نہ ہونے چاہئیں ثلاثی مجرد کے ابواب سماعی ہوتے ہیں ڈکشنری اٹھالی جائے ٦ : نحوی فحش غلطی نہ ہونی چاہئے نصب دیکر مفعول وغیرہ بولنا ان کا شمار فحش غلطیوں میں آتا ہے
حضرت پتہ نہیں آپ سب کو مرزا انجنیر سے کیوں چڑ ہے لوگ اُس کو ایسی واجہ سے سنتے ہیں کے سب اُس کے خلاف ہیں میرا نہ تو اُس کو تعلق ہے نہ ہی کسی فرقے سے سب کا احترام کرتا ہوں قادیانیوں کو چھوڑ کر کہ مرتد ہے ہیں شیعہ کے بھی چند علماء جو اصحابے رسول علیہ سلام کا احترام کرتے باقی میرزا محمد علی بھی بہت اچھی بات کرتا ہے ڈاکٹر اسرار مرحومہ احمد دیداد ڈاکٹر زاکر نیک محترم مفتی مسعود نہیں کہا کہ مجھے سے ایک غیر مسلم نے سوال کیا کے آپ میں کونسا فرقہ ٹھیک تو اُس کے پاس کو جواب نہیں تھا ہر فرقہ کہتا ہے ہم ٹھیک ہیں جبکہ 1810 سے پہلے ان فرقوں کا نام و نشان نہیں تھا ۔ آپ کا درس بہت مفید ہے اللہ آپ کو جزاء خیر دے میں آپ پر تنقید نہیں کر رہا ہوں
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ 😍😍بھت اچھے سے سمجھ ایاگیا دعافرمائے
ماشاءاللہ عزوجل ۔۔۔ اللہ پاک ہمارے مرشد کے سر کے تاج علماء کرام کے قدموں کی دھول کا صدقہ عطاء فرمائے ۔۔۔آمین
شکریہ جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ تمام علماء اہلسنت والجماعت اور ہمارے ہیر ومرشد کا سایہ ہم ہر قائم و دائم فرمائے،آمین، بجائے نبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اجمعین،
ماشاءاللہ
کمال استاد صاحب ❤
الله پاک آپ کو دارین کی بھلائیاں نصیب فرمائے
آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اچ پہلی مرتبہ آپ کا درس سننے کی سعادت حاصل کی،مزہ آگیا
نوازش
کیا بات ہے.. مزہ آ گیا.. ان شاء اللہ عزوجل اب عربی کتب سے مطالعہ کرنا ہے... اللہ پاک خوب برکتیں عطا فرمائے آپکو....
ماشاءاللہ❤
سر آپ سے یہ جورس آٸن لاٸن کرنا ہو تو کیا طریقہ کار ہے؟
ماشاءاللہ مدینہ مدینہ
اللہ پاک مزید برکتین عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
چلے گا حضرت اللہ آپ کے علم برکت دے آمین
ما شاء اللہ
بہت اچھا بیان ہے
💚💚
apka bahut bahut bada wala shukriya hume support karne ke liye hume confident banane ke liye aur hamari himmat ko mazeed badhane ke liye huzur allah apko khub kamyabi ata farmaye aur mujhe bhi apke jaisa aalima e deen banaye
جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ امت کے لئے اور ہم جیسوں کے لئےسرمایہ ہیں
ustad sahb kamal ka guide kiya or itmad barhaya allah ap ko salamat rkhy
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کے علم میں عمل میں عمر میں خیروبرکت عطا فرمائے
آمین آمین آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
bhut bahtareen
ماشاءاللہ
ماشاءالله كان
اللہ پاک سلامت رکھے
بارک اللہ تعالٰی في علمك
آمین
Huzur clip lambi nahi thi choti thi isse bhi zyada lambi lambi clip lekar aaya kare apki itminaan bhari aur sukoon bhare madani phool sunkar bht acha lagta h ustad ho to apke jaisa
Great job sir
Knowledgeable and helpful video.. 💛 Good way of explanation 👍🏻
ماشاء اللہ 😍
Masha Allah
Ustad sb kamal
ruclips.net/video/JWNukjTFLko/видео.html
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جسے تھوڑی بہت عربی آتی ہو اور اسے عربی مضبوط کرنے ہو تو وہ کون سی کتابیں پڑھے ۔ بتا دیجیے بہت مہربانی ہوگی۔
کامیاب عالم دین کیسے بنے کون سی کتابیں پڈھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت ہم نحو و صرف کے قوانین ازبر تو کرلیتے ہیں اگر پوچھوں تو اکثر و بیشتر بتا دیتےہیں مگر عربی کتابوں میں اس کو استعمال نہیں کر پاتیں
اس پر اعانت فرمائیں
حفظ سے زیادہ ضروری پہچان ہوتی ہے اس کے لیے کورس کیجیے۔آسان تراکیب نحویہ کورس۔۔۔03154411997
حضرت الفاظ کا ذخیرہ کس طرح بڑھاءیں
کثرت مطالعہ سے
السلام علیکم
استاذ محترم ان شاءاللہ العزیز آپ کے فرمودات پر رسرچ کرنے کے بعد کتابی شکل میں لاکر
اور پی ڈی ایف کی صورت میں طلباء کرام واساتذہ تک پہنچانے کی نیت رکھتا ہوں
آپ سے خصوصی دعاوں اور مشوروں کا ملتجی ومتمنی ہوں
💓
Aap mere pas bhi send kardena
السلام علیکم جناب میں درجہ ثانیہ کا طالب علم ہو ۔ عربی عبارت مکمل حل کر لیتا ہوں ۔ (جتنا تجربہ زیادہ ہو اور اچھی ہوگی انشاء اللہ) لیکن فہم عبارت کے لیے یعنی عربی کتب کے مطالعہ کرنے کے لیے کیا کروں ۔ بعض عبارتیں جیسے جو بزرگ اپنی کتب میں استعمال کرتے ہیں وہ سمجھنے مشکل ہوتی ہے ۔ عبارت کی ٹنیشن نہیں ۔ بس فہم عبارت
استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ازہار علی المدنی 🌹زید مجدہ
اسلوب درس نظامی 🌹
خود اعتمادی😏
صرف عربی کتب کا مطالعہ
فہم مسئلہ
معروف صیغہ
نحوی فحش غلطیاں 😐
١ اسلوب درس نظامی :
پاک وہند میں مروجہ درس نظامی اسپوکن کیلئے نہیں بلکہ استنباط عربی کتب وشروحات قرآن وسنت کا فہم وغیرہ
یہ تمام اسلوب درس نظامی میں شامل ہیں
٢ : خود اعتمادی
اللہ اکبر کبیرہ اولی پار کرنے کے بعد پہلے کے زمانے میں طالب العلم عربی کا استعمال کیاکرتا تھا 😘
درجہ دورة الحدیث کے طلباء بھی آجکل کے دور میں عربی کے استعمال پر گریز کررہے ہوتے ہیں 🤐
٣ : صرف عربی کتب فقط
درس نظامی میں طالب العلم بننے آنا ہوتا ہے نہ کہ علامہ بننے
علامہ کیلئے خود سے خارجی مطالعہ کو سبب بنائیں نمبر تھوڑے آنے سے فرق نہیں پڑتا مگر فہم عربی ضرور ہو
استاذ محترم کے دور میں اردو شروحات کی بلکل اجازت نہ تھی
۴: فہم مسئلہ
عبارت کو جوڑنے توڑنے پر ثانیہ میں سخت محنت درکار ہے
مفہوم کے بغیر ترکیب نہیں بنتی
اگرچہ وقت زیادہ درکار ہو پھر بھی عربی عبارات اور فہم مسئلہ پر توجہ دیں
ہر عقدہ حل کرنا مقصود نہیں ورنہ کیوں منصوب بنزع الخافض وغیرہ لکھا جاتا
۵: معروف صیغوں کی مشق رکھیں
بار بار آنے والے صیغے آپ کے غلط نہ ہونے چاہئیں
ثلاثی مجرد کے ابواب سماعی ہوتے ہیں
ڈکشنری اٹھالی جائے
٦ : نحوی فحش غلطی نہ ہونی چاہئے
نصب دیکر مفعول وغیرہ بولنا ان کا شمار فحش غلطیوں میں آتا ہے
حضرت پتہ نہیں آپ سب کو مرزا انجنیر سے کیوں چڑ ہے لوگ اُس کو ایسی واجہ سے سنتے ہیں کے سب اُس کے خلاف ہیں میرا نہ تو اُس کو تعلق ہے نہ ہی کسی فرقے سے سب کا احترام کرتا ہوں قادیانیوں کو چھوڑ کر کہ مرتد ہے ہیں شیعہ کے بھی چند علماء جو اصحابے رسول علیہ سلام کا احترام کرتے باقی میرزا محمد علی بھی بہت اچھی بات کرتا ہے ڈاکٹر اسرار مرحومہ احمد دیداد ڈاکٹر زاکر نیک محترم مفتی مسعود نہیں کہا کہ مجھے سے ایک غیر مسلم نے سوال کیا کے آپ میں کونسا فرقہ ٹھیک تو اُس کے پاس کو جواب نہیں تھا ہر فرقہ کہتا ہے ہم ٹھیک ہیں جبکہ 1810 سے پہلے ان فرقوں کا نام و نشان نہیں تھا ۔ آپ کا درس بہت مفید ہے اللہ آپ کو جزاء خیر دے میں آپ پر تنقید نہیں کر رہا ہوں
وٹس اپ پر
03154411997
1810 سے پہلے بھی فرقے موجود تھے، اہل حق کو اہل باطل سے ممتاز رکھنا ضروری ہے، حق وباطل کی مکس کر دینا دانائی نہیں
Is liye k ye harami h khabees h
@@azhar-ul-islam
بہت خوب ۔
@@azhar-ul-islam
بہت خوب ۔
سلامت باکرامت رہیں ۔۔۔۔
ماشاءاللہ
Masha allah