Syed Ul Istighfar - Istighfar ka sardar #,SyedUlIstighfar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 окт 2024

Комментарии • 302

  • @اممریمرحمان
    @اممریمرحمان 4 года назад +15

    سبحان اللہ
    آپ نے اتنے اچھے انداز سے تشریح کی کہ اللہ عزوجل اس سمجھانے اور سمجھنے کی برکت سے ہم سب کے پوشیدہ اور ظاہری گناہوں کو مٹا کر ہمیں اپنے دامن رحمت سے ڈھانپ لے. آمین

  • @quadrimafruqah3461
    @quadrimafruqah3461 3 года назад +15

    اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے, تیرے سوا کوئی مبود نہی, تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندا ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کے ہوے عہد اور وعدے پر قائم ہوں, میں تیری پناہ لیتا ہوں ہر برائی سے جو مینے کی, میں اپنے اوپر تیرے عطا کردہ نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں, اور اپنے گناہ کا اعتراف ترتا ہوں, پس مجھے بخش دے, یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہی سکتا...

  • @ammara61
    @ammara61 4 года назад +22

    اللہ تعالیٰ آپ کے ٹائم میں برکت عطا فرمائیں ۔ اور آپکے باقی معملات زندگی میں بھی آسانیاں عطا فرمائیں اور آپ اس کام کو جاری رکھ سکیں۔

  • @zahramaqbool3379
    @zahramaqbool3379 2 года назад +4

    کیا ہی بہترین انداز ہے سمجھانے کا ماشاء اللہ. اللہ پاک ہم سب کو صبح وشام کے اذکار کرنے کی توفیق عطافرمائے آمین

  • @umeratabassum4299
    @umeratabassum4299 3 года назад +10

    “O Allah, You are my Lord; there is no god except You. You created me and I am Your servant. And I abide by Your oath and promise [that I may honour it] to the best of my ability. I seek refuge with You from every evil I have committed. I acknowledge Your favour upon me and I acknowledge my sin, so forgive me, for surely there is no one who can forgive sins except You.”
    Ameen summe Ameen
    Jazakallah khair for nice explanation

    • @MuarifUlHadees
      @MuarifUlHadees  3 года назад +2

      جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين

  • @novamohamed8130
    @novamohamed8130 2 года назад +2

    اللهم انت ربي لا إله إلا انت خلقتني و انا عبدك و انا علي عهدك ووعدك ما استطعت اعوذ بك من شر ما صنعت وابوء لكي بنعمتك علي وابوء بذنبي
    فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت

  • @MdRamizraza-sv6mg
    @MdRamizraza-sv6mg 21 день назад

    MasaAllah Alhamdulillah subhanallah

  • @aquarian8843
    @aquarian8843 3 года назад +4

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي؛ فَاغْفِرْ لِي؛ فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ...
    اے ہمارے پروردگار۔ تو ہی میرا رب ہے۔ نہیں معبود کوئی سوائے تیرے۔ اور میرا تیرا بندہ ہوں۔ اور میں تیرے عہد اور وعدے پر ہوں اپنی استطاعت کے مطابق۔ میں پناہ مانگتا ہوں تیری اس چیز کے شر سے جو میں نے کیا۔ میں اقرار کرتا ہوں تیرا تیری نعمت کے ساتھ۔ اور اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا۔پس بخش دے مجھے۔ پس بے شک کوئی نہیں بخشتا گناہوں کو مگر تو ہی۔
    Roll number...22

  • @rani1634
    @rani1634 2 года назад +4

    MahShAllah you explained this dua so well I am grateful to you

  • @ShahanaParveen-oo5tz
    @ShahanaParveen-oo5tz 8 месяцев назад +1

    Our lord forgive me my. Parents and the bellevrs on the day when the judgments will take place.

  • @ameenfatima681
    @ameenfatima681 3 года назад

    اے میرے اللہ تومیرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تونے مجھے پیدا کیا ہے اوریں تیرا بندہ ہوں اور جہاں تک مجھ سے ہو سکے میں تیرے ساتھ اپ ے عہد پر قائم ہوں جو برائیاں میں نے کیں ان کے شر سے میں تیری پناہ میں آتا ہوں جو نعمتیں تو نے مجھ پر کیں میں ان سب کا اقرار کرتا ہوں میں اپنے گناہوں کا بھی اقرار کرتا ہوں پس تو مجھے بخش دے کیوںکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا

  • @swmpublication9308
    @swmpublication9308 6 месяцев назад +2

    Subhanallah mashallah 👍👍👍

  • @RaushanZamir-mb6ey
    @RaushanZamir-mb6ey Год назад +1

    Subhanallah alhamdulillah

  • @saleemqureshi6238
    @saleemqureshi6238 7 месяцев назад

    Subhan Allah first time me tarjuma smagh aa gya jazakallah

  • @ayeshasiddiqui2144
    @ayeshasiddiqui2144 2 года назад

    آج سے پہلے میں سید الاستغفار کو ایتنی گہراٸی سے نہیں جان پاٸی تھی ۔ الحمد للہ آج استاد محترم کے وجہ سے میں اس استغفار کو سہی سے جان پاٸی ہوں
    اللہ آپ سے راضی ہوں استاد جی

  • @LearnEarn-xs1ik
    @LearnEarn-xs1ik 4 месяца назад

    میں نے رات کو خواب میں دیکھا کہ میں بہت پریشان ہوں اور یہ دعا پڑھ رہی ہوں جب انکھ کھلی تو میں یہ ہی دعا پڑھ رہی تھی حالانکہ یہ مجھے زبانی یاد نہیں ہے ۔لیکن میں ا سے زبانی پڑ رہی تھی

  • @munazzauzma3922
    @munazzauzma3922 3 года назад

    اے میرے اللہ تو ہی میرا رب ہے ، تیرے سوا کوئ معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں تیرے معاہدے اور تیرے وعدے پر قائم ہوں اپنی استطاعت کے مطابق، میں پناہ میں آتا ہوں ان برائیوں سے جو میں نے کی اور میں اقرار کرتا ہوں تیری نعمتوں کا جو تو نے مجھے دیں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں پس مجھے معاف کر دےکیونکہ نھیں معاف کرتا کوئ گناہوں کو سواے تیرے

  • @madeehanaeem9946
    @madeehanaeem9946 3 года назад

    اے میرے اللہ تو میرا رب ہے۔تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔اور میں تیرے معاہدے پر ہوں۔اور تیرے وعدے پر ہوں جو میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتی ہوں اس کے شر سے جو میں نے کیا۔میں تجھ سے تیری نعمت کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہ کا اقرار کرتی ہوں۔پس تو مجھے بخش دے ۔پس بےشک وہ گناہ نہیں بخشتا سوائے تیرے۔

  • @lubnanaveeduniquefoods1170
    @lubnanaveeduniquefoods1170 3 года назад

    *سید الاستغفار*
    اے اللّٰه تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے پو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیری ہی بندی ہوں میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں جتنی میری استطاعت ہے میں نے جتنی برائیاں کی ان سب سے تیری پناہ میں اتی ہوں میں سب نعمتوں کا اقرار کرتی ہوں جو تو نے مجھ پر کی ہیں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں مجھے معاف فرمادے پس تیرے سوا کوئی معاف فرمانے والا نہیں

  • @shabanaparvez6398
    @shabanaparvez6398 3 года назад

    اے ہمارے اللہ،تو ہی ہمارا رب ہے،تیرے سوا کوءی معبود نہیں،تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں،اور میں تیرے معاہدہ پر ہوں اور تیرے عہد پر ہوں جتنی میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتی ہوں جو میں نے کیا اس کے شر سے۔میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا مجھ پر۔میں اپنے گناہ کا اقرار کرتی ہوں۔پس تو معاف کر دے۔ یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کر نے والا نہیں۔
    الحمدللہ رب العالمین
    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @ainulhasan9523
    @ainulhasan9523 Год назад

    Thanks for everything explained decent way jazakallah khairan

  • @niloferyasmeentamboli9109
    @niloferyasmeentamboli9109 3 года назад

    اے اللہ تو ہی میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو نے مجھے پیدا کیا میں تیرا بندہ ہوں میں تیرےمعاہدے پر ہوں اور تیرے وعدے پر ہوں جو میری استطاعت ہے میں تیری پناہ میں آتا ہوں جو برائ میں نے کی میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا جو تو نے مجھ پر کی ہیں میں اپنا گناہ قبول کرتا ہوں مجھے معاف فرما دے تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں ہے

  • @rukhsanaroohi5206
    @rukhsanaroohi5206 8 месяцев назад

    جزاک اللہ خیرا کثیر۔اللہ ھم سب کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے لئے اسے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین یا رب العالمین

  • @Quote-Quell
    @Quote-Quell 3 года назад +2

    سبحان اللہ ماشاءاللہ 💞۔۔اللہ پاک آپ کی تمام کوششوں کو قبول کریں اور آپ کو اپنی نعمتوں کے سائے میں رکھے آمین
    ترجمہ:
    اے اللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیری بندی ہوں اور جتنی میری استطاعت ہے میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں
    میں تیری پناہ میں آتی ہوں اپنی ان برائیوں سے جو میں نے کی ہیں
    میں اپنے اوپر تیری نعمت کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں
    پس مجھے معاف فرما یقیناً تیرے سوا کوئی نہیں گناہوں کو ماف کرنے والا۔۔🤲🤲
    آمین یارب العالمین 🎉

  • @sadiyarafat7371
    @sadiyarafat7371 3 года назад +1

    جزاک الله خیرا واحسن الجزاء
    ما شاء الله بہت بہترین

  • @rafiqunnisashaikh4676
    @rafiqunnisashaikh4676 2 года назад

    اللهﷻ آپ کے وقت اور صحت میں برکت دے آمین-
    آپ مثال ہے -🌸--كُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِؕ-🌸

  • @IftikharAhmad-tm9rh
    @IftikharAhmad-tm9rh Год назад

    سبحان اللہ

  • @MohdHaseebQadri
    @MohdHaseebQadri 4 года назад +1

    Zabardast Masha Allah aaj ke baad isko Padhne me aur maza aayega Jazak Allah

  • @mominasaeed9127
    @mominasaeed9127 3 года назад

    اللّہ تعالیٰ آپکی زندگی میں بر کت عطاء فرمائے اورآپ سے مجھے ہمیشہ جوڑے رہے آمین یارب العالمین

  • @ruthdann
    @ruthdann 2 года назад +4

    Jazak Allah Khair....you have been doing such a great service to the community..May Allah SWT reward you abundantly.....Ameen.

  • @Imamkhattak1969
    @Imamkhattak1969 5 месяцев назад

    Jazakallah

  • @ammanoreen2893
    @ammanoreen2893 10 месяцев назад

    السلام علیکم آپ کا سیکھانے, سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے
    thankyou so much for teaching in such good and easy way I really appreciate for your help you are the best teacher.
    “I really appreciate the time you put into lesson preparation and also teaching us the best way, made it easy for us to learn at home.
    Thank you

  • @fidahusainkhan8688
    @fidahusainkhan8688 2 года назад

    Mashallah

  • @farheenjaved9591
    @farheenjaved9591 2 года назад

    JazakAllah sir apne bahut hi behtreen andaz men samjhati hai ab easily yad ho jayegi....

  • @fahadtown
    @fahadtown 4 года назад +4

    Masha ALLAH Kindly don't stop this great learning practice

  • @adeebaanjum6974
    @adeebaanjum6974 3 года назад

    اے اللہ تو میرا رب ہے نہیں کوئی معبود تیرے سوا۔تو نے مجھے پیدا کہا.. میں تیرا بندہ ہوں میں تیرے عھد اور وعدہ پر ہوں.. جو میری استطاعت ہے۔ میں تیری پناہ میں آتا ہوں اسکے شر سے جو میں نے کیا ۔مجھے اقرار ہے تیری نعمتوں کا جو مجھ پر ہیں اور مجھے اقرار ہے اہنے گناہوں کا۔ پس تو بخش دے مجھے ۔ یقیناً نہیں بخش سکتا تیرے سوا گناہوں کو

  • @yasmeenfarooqi9473
    @yasmeenfarooqi9473 3 года назад

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
    اللھم‌اغفرلنا و ارحمنا

  • @sadiyarafat7371
    @sadiyarafat7371 3 года назад +2

    ترجمہ -
    اے الله تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھ پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔ اور میں تیرے عہد اور تیرے وعدے پر ہوں جتنی میری استطاعت میں تیری پناہ میں اتاہوں ان برائی سے جو مینے کیا اور میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا جو تونے مجھ پر کی اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں پس تو معاف کر دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کر نے والا نہیں
    Sadiya Rafat
    Roll no -38

  • @rasheedabegum7931
    @rasheedabegum7931 Год назад

    Jazak Allah khair

  • @RehmaniG-o5b
    @RehmaniG-o5b 5 месяцев назад

    Subhan Allah

  • @faheemazhar8306
    @faheemazhar8306 Год назад

    Jazakallahu khaera bahut acha samgharahe hae aap allah hamsab ko samaghkar ibadath karne ki taufiq ata kare Aameen summa aameen

  • @fatimamukri
    @fatimamukri Год назад

    Allumma Barik fi
    Allah subhantala aapko donu jaahan Me kaamyaabi de.aameen

  • @aizazahmed452
    @aizazahmed452 2 года назад

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں عطا فرمائے

  • @imransayyad4802
    @imransayyad4802 3 года назад +1

    اللہ تعالی آپسے راضی ہو یہ دِل سے دعا ہی میری آمین

  • @ishikhan6878
    @ishikhan6878 3 года назад

    اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ ‘‘
    Aisha noor
    25

  • @mirrormirror1265
    @mirrormirror1265 3 года назад +2

    اللہ آپ کا بھلا کرے ویڈیو دیکھنے دیکھتے ہی میں نے یاد کرلیا اللہ کا بھی شکر ہے اور تیرا بہت بہت شکریہ بھائی جان اس طرح ویڈیوز اپ لوڈ کیا کرین

  • @shaminkhan354
    @shaminkhan354 2 года назад

    Subhanallah dil ko chu gyi ye saiyydul istagfar Allah aapko zaza e kher de aameen

  • @shaistafarooq8282
    @shaistafarooq8282 3 года назад

    اے اللہ تو میرا رب ہے
    تیرے سوا کوئی معبود نہیں
    تو نے مجھے پیدا کیا
    اور میں تیرا غلام ہوں
    اور میں تیرے معاہدے پر ہوں
    جتنی میری استطاعت ہے
    میں تیری پناہ میں آتی ہوں ان گناہوں کےشر سے جو میں نے کیے
    اور تیری نعمتوں کا اعتراف کرتی ہوں جو تو نے مجھے عطا فرمائیں
    اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتی ہوں
    پس تو مجھے بخش دے نہیں کوئی گناہوں کا بخشنے والا سوائے تیرے

    • @MuarifUlHadees
      @MuarifUlHadees  3 года назад

      جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين

  • @Fraz670
    @Fraz670 3 года назад

    اے اللہ تو میرا اب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔اور میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں جتنی میں استطاعت رکھتا ہوں۔میں پناہ میں آتی ہوں آپکی اپنی ان برائیوں سے جو میں نے کیں۔میں اپنے اوپر جو تیری نعمت ہے ان کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں پس مجھے معاف کردے یقینا تیرے سوا کوئی نہیں جو معاف فرمائے۔

  • @saroshfaisalkhan3531
    @saroshfaisalkhan3531 13 дней назад

    Jazak Allah brother, Allah hmare gunah maaf farmayein..Aameen

  • @Alamvlog12
    @Alamvlog12 7 месяцев назад

    Beautiful Duaa

  • @bakhtawarfatima4116
    @bakhtawarfatima4116 Год назад

    Bht khoobsoorat ❤ kbhi rokyega mat ye silsila ❤❤❤❤you are blessing of Allah

  • @zahidanwer6181
    @zahidanwer6181 3 года назад

    ماشاء الله تبارك الله

  • @khalidarafat5785
    @khalidarafat5785 3 года назад

    اے ھمارے پروردگار، تو ھی میرا رب ھے،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ھےتو نے مجھے پیدا کیااور میں تیرا بندا گوں، اور میں تیرے ساتھ کئے گئے مھاعدے اور وادے پر گوں جتنی میری استطاعت ھے، میں تیری پنھاں میں آتی ہوں اس برائی کے شر سے جو میں نے کی میں تیرے سامنے اقرارکرتی گوں تیری نعمتوں کا جو تونے مجھ پر کیا اور میں تیرے سامنے اپنے گناہوں کا اقرار کرتی گوں، پس تو مجھے معاف کر دے بیشک تیرے سوا کوئی گناھوں کو معاف کرنے والا نھیں.
    Khalida Rafat
    Roll no-40

  • @abihasohail6964
    @abihasohail6964 Год назад

    Jazak Allah ❤❤❤

  • @hussain_ahmed007
    @hussain_ahmed007 2 года назад

    Subhan Allah, best description of Syed ul Istighfar.

  • @ayeshasiddiqui2144
    @ayeshasiddiqui2144 2 года назад

    اٸے میرے رب میں اپنی گناہوں پے ندیم و شرمندہ ہوں ۔ بس تو مجھے معاف کر دے

  • @abdkhn27
    @abdkhn27 3 года назад

    جزاک اللہ ، بہت جامع دعا اور ماشاءاللہ موثر انداز سے بیان کی گئ۔ترجمہ ۔ اے اللہ تو ہمارا رب ہے ، نہیں کسی قسم کا کوئ معبود سوائے تیرے، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ھوں اور میں تیرے عبد پر ھوں اور تیرے وعدے پر ھوں اپنی استطاعت کے مطابق،میں تیری پناہ چاہتی ھوں جو برائی میں نے کی،میں اقرار کرتی ھوں تیری نعمت کا اپنے اوپر،اور میں اپنے گناہ قبول کرتی ھوں پس مجھے معاف فرما دے،کہ بیشک گناہ تیرے سوا کوئ گناہ معاف نہیں کرتا۔ آمین یا رب ۔ Mrs Hasham 14.

    • @MuarifUlHadees
      @MuarifUlHadees  3 года назад

      جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين

  • @rizwanaarshad4241
    @rizwanaarshad4241 3 года назад

    اے میرے اللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیااور میں تیرا بندا ہوں اور میں تیرے معاہدے اور وعدہ پر ھوں جو میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتا ھوں ان برائیوں سے جو میں نے کیں۔میں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ھوں جو تو نے مجھ پر کیں۔اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں ۔پس مجھے معاف فرما یقیناََ تیرے سوا کوئ گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔
    Rizwana Arshad 09.

    • @MuarifUlHadees
      @MuarifUlHadees  3 года назад +2

      جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين

    • @rizwanaarshad4241
      @rizwanaarshad4241 3 года назад

      Ameen

    • @khalidarafat5785
      @khalidarafat5785 3 года назад

      @@MuarifUlHadees اے

  • @AsadRehman-i8z
    @AsadRehman-i8z Месяц назад

    ❤❤❤

  • @sairaibrahim7355
    @sairaibrahim7355 3 года назад

    Be shak Allah k siwa koi maaf krne wala nhi

  • @zindagisahil7533
    @zindagisahil7533 3 года назад +1

    اے میرے پروردگار تو میرا رب ے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ے، تو نے مجھے پیدا کیا اور مے تیری عبادت کرنے والی(بندی) ہوں، میں تیرے موحدے پر ھوں اور تیرے وعدے پر حوں جو میری استطاعت ھے، میں تیری پناہ میں اتی ھوں، اپنی کی ھوی برایوں سے، مے اقرار کرتی حوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا، اور اقرار کرتی ہوں اپنے گناہوں کا، پس مجھے، معاف کر دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہ معاف نہیں کرتا۔۔۔
    عاریفہ رفعت
    رول نمبر۔ ۳۵(35)

  • @MuhammadAkram-tv8qn
    @MuhammadAkram-tv8qn 3 года назад +1

    A very good explanation of the meanings of Syed ul Istighfar.

  • @ainulhasan9523
    @ainulhasan9523 Год назад

    Really well explained and understood thanks

  • @TK-td4ss
    @TK-td4ss 7 месяцев назад +1

    ماشآ اللہ بہت ہی خوب صورت

  • @AbdulHameed-ww9iw
    @AbdulHameed-ww9iw 4 года назад +1

    Alhamdulilah

  • @khalidarafat5785
    @khalidarafat5785 3 года назад

    اے ھمارے پروردگار، تو ھی میرا رب ھے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ھےتو نے مجھے پیدا کیااور میں تیرا بندا ھوں،اور میں تیرے ساتھ کئے گئے مھاعدے اور وادے پر گوں جتنی میری استطاعت ھے، اے اللہ میں تیری پنھاں میں آتی ہوں اس برائی کے شر سے جو میں نے کی میں اقرار کر تی ہوں تیرے سامنے میرے اوپر کی گئی تیری نعمتوں کا اور میں اقرار کر تی ھون تیرے سامنے اپنے گناہوں کا، پس تو مجھے معاف کر دے، تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کرنے والا نھیں.
    Khalida Rafat
    Roll no-40

  • @Fakhir143
    @Fakhir143 10 месяцев назад

    سبحان الله ،بہت اچھے انداز سے بیان کیا آپ نے ✨

  • @dureshahwar5799
    @dureshahwar5799 Год назад

    Pori youtube me astaghfar ki fazilat bhttttttt btai hoi lekin is trha ki explanation bhttttttt km ملتی hai Allah Talah apko apni shan k mutabiq is ka ajar dein sir Ameen

  • @rajazafar5384
    @rajazafar5384 4 года назад +1

    ALLAH pak ap ki izat aur ilm ma barkat atta fermay .ap ny bht koshish ki

  • @mdshahalamchowdhury4155
    @mdshahalamchowdhury4155 3 года назад

    ما شاء الله. تبارك الله. أمان الله. الحمدلله. جزاك الله خيرا. شكراً جزيلا.

  • @kysotope
    @kysotope 5 месяцев назад

    Jazakallahu Khairun. Exactly what I was searching for.

  • @nabimohmmad7712
    @nabimohmmad7712 Год назад

    سبحان الله سبحان الله لقد فهمت جيدًا حضرة

  • @sibghamuneer1452
    @sibghamuneer1452 3 года назад

    اے اللہ تو میرا رب ہے۔ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ تونے مجھے پیدا کیا ہے میں تیرا بندہ ہوں۔ اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تیرے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں۔ میں پناہ مانگتی ہوں آپکی ہر اس برائی سے جو میں نے کی۔میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے ہر گناہ کا جو میں نے کئے۔ پس تو مجھے معاف فرما بےشک تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کرنے والا نہیں ہے

  • @abu-farhanrizvi1278
    @abu-farhanrizvi1278 3 года назад

    Always happy to watch your clips ,,,, جزاک اللہ احسن الجزا

  • @منیبشیخ
    @منیبشیخ 4 года назад +1

    یسر اللہ علیک و علیہ

  • @arzokhan152
    @arzokhan152 3 года назад

    اے ہمارے پروردگار تو میرا رب ہے نہیں کوئ معبود تیرے سوا تو نے پیدا کیا مجھے میں تیری بندی ہوں اور میں تیرے وعدے پر ھوں اور تیرے معا ہدے پر ہہوں جتنی میری استعتاعت ہے میں پناہ میں آتی ہوں جو براہ میں نے کی اس سے
    میں اقرار کرتی ھوں تیری نعمتوں کا اور میں اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے گناہ کا پس مجھے معاف فرما دے پس تو ہی ہے نہں معاف کرتا کوئ گناہ سواے تیرے

    • @MuarifUlHadees
      @MuarifUlHadees  3 года назад +2

      جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين

  • @muhammedpatel970
    @muhammedpatel970 Год назад

    Mashallah bohat nice explain kiya allah kabul kera aameen

  • @azan2019
    @azan2019 Месяц назад

    Zabrdast MashaAllah

  • @ShamimaraBegum-du4vb
    @ShamimaraBegum-du4vb Год назад

    Assalam alaikum, your explanation is so beautiful awesome, alhumulila, please sir, go ahead, May Allah bless you always amen

  • @mohammedataullah837
    @mohammedataullah837 7 месяцев назад

    Subhanallah ❤❤

  • @iftikhar1505
    @iftikhar1505 4 года назад +1

    Subhan Allah, Mashaa Allah , i was searching this explaination. Jazak Allah kher !

    • @MuarifUlHadees
      @MuarifUlHadees  4 года назад

      الحمد لله ملء السماوات والأرض و ما بينهما و مل ما شاء الله من شي بعدهما

  • @aniqamajeed4678
    @aniqamajeed4678 3 года назад

    رول نمبر 95
    بسم الله الرحمن الرحيم
    اے ہمارے پروردگار تو میرا رب ہے، نہیں کوئی معبود تیرے سوا، تو نے پیدا کیا مجھے، میں تیری بندی ہوں اور میں تیرے وعدے پر ہوں اور تیرے معاہدے پر ہوں، جتنی میری استطاعت ہے. میں پناہ میں آتی ہوں جو برائی میں نے کی اس سے، میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے گناہ کا، پس مجھے معاف فرما دے پس تو ہی ہے، نہیں معاف کرتا کوئی گناہ سواۓ تیرے.

  • @deebafarid7941
    @deebafarid7941 8 месяцев назад

    MashaAllah ❤

  • @mrsibrahim2486
    @mrsibrahim2486 3 года назад

    اے میرے پروردگار تو میرا رب ھے۔نہیں کوئی الہ مگر تو۔تو نے پیدا کیامجھے اور میں تیرا بندہ ھوں۔اور میں تیرے معاہدے پر ہوں اور تیرے وعدے پر ہوں جسکا مجھ میں استطاعت ھے۔میں تیری پناہ چاہتا ھوں اسکے شر سے جو میں نے کیا۔میں تیری نعمت کا اقرار کرتا ھوں جو مجھ پرھے اور میں گناہ کااقرار کرتاہوں پس بخش دے مجھےپس وہ نہیں بخشے گا گناہ مگر تو

  • @rafiaali7774
    @rafiaali7774 2 года назад

    ماشااللہ ۔۔جزا ک اللہ

  • @shariqwaseem1507
    @shariqwaseem1507 Год назад

    Bahut bahut badiya tarike se samhya apne MashaAllah bhai God bless you

  • @shabnammirza504
    @shabnammirza504 2 года назад

    Maa sha allah

  • @siddiqui128
    @siddiqui128 2 года назад

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیراً کثیرا یا استادی 🤲🏻

  • @mariakhuram1
    @mariakhuram1 2 года назад

    Allhamdullah Ya Allah sukr hy ap nai boht Acha samjia Allah ap par asani farmiy Ameen

  • @afkhanfarzanahaneefkhan2080
    @afkhanfarzanahaneefkhan2080 3 года назад

    Jazak Allah khair masha Allah bahot bahetatin

  • @mmr7922
    @mmr7922 2 года назад

    MashaAllah.Bahut
    JazakAllah

  • @ayeshaqamer5024
    @ayeshaqamer5024 2 года назад

    Assalamu alikum Allah apke naik itadon ko mukammal kerne me her ligaz se apki madad kre.. Apke zarye hame ilm hasil ker hame b ilme nafe aur aur hamare waqt me barkat de aameen aameen jazak Allah khaier kaseera

  • @nabiladeel7729
    @nabiladeel7729 4 года назад +2

    MashaAllah bohat acha bataya

  • @tazeenhai1788
    @tazeenhai1788 2 года назад

    Jazak Allah khair sir

  • @nazimkhairi2357
    @nazimkhairi2357 Год назад

    ما موصولہ نہی بلکہ ما مصدریہ ظرفیہ ہے..........

  • @nasreensulaiman8213
    @nasreensulaiman8213 Год назад

    ❤ jazakallah khair 😢

  • @israrhussain6915
    @israrhussain6915 Год назад

    اللہ تعالی اپ کوسلامت رکھے امین ثم امین

  • @Mohammed_Mansoor_Ali
    @Mohammed_Mansoor_Ali 2 года назад +1

    Masha Allah very beautiful explanation.

  • @musama5445
    @musama5445 2 года назад

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا استاد محترم