Kaafi kuch seekha aaj Naya sir ki class me.... Khas kar a,Raab of mufarraq jiske liye mai bht pareshan tha .. aaj pareshani khatam ..Allah tala sir Amir se raazi ho aur unhe unki khushi ata kre.....Aligarh.
السلام علیکم بھائی میں انڈیا سے ہوں، استادِ محترم عامر سہیل صاحب کے لیکچر سن کر الحمد للہ قرآن مجید کی عربی کافی سمجھ میں آنے لگی ہے مجھے استادِ محترم سے کچھ مشورہ کرنا ہے اگر ان کا واٹساپ نمبر مل جاتا تو بڑی مہربانی ہوگی
Asalaamu Alaikum Wa Rahmatullaahi wa Barakaatuh.. Mere pyare shaikh.. ALLAAH aapko jaza e khair de.. Aapka purana talib e ilm. Aapse Jo kaam ALLAAH ne liya aur le Raha hai woh khushnaseeb hi hota hai. ALLAAH aapki umr aur rozi roti me barkat ata farmaye aur hamesha khush rakhe.
Assalamualaikum warahmatullah... Janab ustad mohtaram.. Maine aapka lisan ul quran course alhamdulillah mukammal kiya aur allah k fazl o karam se quranic grammar to mai pehle b padh chuki thi par is bar bht kuch naya sikha. Allah k fazl se maine bhi khawateen ko arabic grammar sikhana shuru kiya h. Meri aapse guzarish h k aap meri rahnumayi farmaye k lisan ul quran course 2022 k bad mujhe kya karna chahiye. Meri iske baad ki arabic taleem apke jawab par munhasir hogi.. Allah se dua h k wo hume hamare asatza aur walidain k liye sadqa e zariya banaye aur hamare tulaba aur aulado ko hamare liye sadqa e jariya banaye.. aur apni shaan k mutabiq aapko ajre azeem ata farmaye... aameen
🌷❤🌷 لبیک یا حسین۔۔۔۔ 💝 آداب عزاداری ⚘ مجلس اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔ ⚘پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں ⚘ گھر میں جو بچے اچھے برے کی تمیز رکھتے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔ ⚘ اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔ ⚘مجلس سے واپس آکر اپنے گھر والوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔ ⚘ اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ ⚘خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔ ⚘ خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔ ⚘ مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔ ⚘دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں ⚘ عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔ ⚘ امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔ ⚘ اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔ ⚘ عین گریہ و زاری کی حالت میں دل میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔ ⚘ رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں ⚘گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔ ⚘ ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔ ⚘ ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔ ⚘ حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں اور سنیں تاکہ مقصد کربلا کے بیان کے ساتھ ساتھ مومنین کے مذہبی، معاشرتی و معاشی مسائل پہ بھی گفتگو ہو سکے۔ ⚘ فرقہ واریت (یعنی۔ بلا دلیل اور غیر مہذب انداز میں دوسرے فرقوں کے خلاف بولنا) دین اور امت کے اتحاد کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔ ⚘ اگر کوئی علمی مسئلہ سمجھنے میں مشکل پیش آئے تو کم از کم مجلس کے بعد عالم دین سے مہذب انداز میں سوال کر لیا جائے۔ ⚘مجالس پڑھنے والے اور بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ ⚘ جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں دوسروں کے سروں کو نہ پھلانگیں۔ ⚘ جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔ ⚘ تبرک و نیاز کا احترام کریں۔ ⚘ روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔ ⚘ مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ کرکے رکھنا نہ بھولیں۔ ⚘ عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔ ⚘اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں ⚘ اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں ⚘ عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں).. 🖐🖑 ((میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ))۔
وما توفیقی الا باللہ العلی العظیم... الحمدللہ
اللھم ارزقنی قربک وحبک و نورک. امین
We are so blessed to have you as a great teacher Alhamdulillah
Jazakillahu Khair
Jazakum Allah Khairan kaseera wa Ahsan al jaza ya ustazi
الحمد للہ
جزاک اللہ خیرا
Allah apko duniya n akhirat dono mein Naik Kam ka ajre Azeem atta fermayay
JAZAKALLAHU. KHAIRAN. KASEERA.
AMIN. YA RABBAL. ALAMIN
MaShaAllah .... bohat hi khubsorat ...jazakumullah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت استاد جی
جزاك اللہ استاد
Jazak Allah Khairan kaseeraw ustad-e-mohtaram 🌹
Nice sir ... Allah bless you and grant you a highest place in Jannah....🥰🥰
Jazakallha khair
Allah o Akbar
Jazak Allah
Kaafi kuch seekha aaj Naya sir ki class me.... Khas kar a,Raab of mufarraq jiske liye mai bht pareshan tha .. aaj pareshani khatam ..Allah tala sir Amir se raazi ho aur unhe unki khushi ata kre.....Aligarh.
May Allah bless you for your efforts
You are a good teacher l like this teaching
Mashallah . Ap ny mery boht say problem solve kr deay is analysis say. Allah ap ko behtreen ajar ata kry. Ameen
بھترین
My best Teacher
MUHTARAM AAMIR SB
Aaj sahih pronunciation pata chala Sayyidu listighfaar. Jazak A...Ta'ala. Salaam from Mumbai
آج تو مزہ آگیا ۔ اللہ اکبر - جزا ک اللہ خیرًا یا استاذ الفاضل
جزاك الله خيرا
Jazak Allah Khair
Jazakallah khair katheeran
بہت خوبصورت ماشاء اللہ
Sir ; please try to continue the series.
Jazaka ALLAH Sir
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤
Jazak Allah khairn kaseera Sir, stay blessed
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرہ
Ma Shaa Allah Sir "Kalimah" ki is Qadar mushkil but Dilchasp interesting tarkeeb aj samjhi bohat Jazzakallah khair kin alfaz mai apka shukriya ada kru
Masha Allah
Mashallah Allah AP ko sehat ata farmae or istiqamat ata farmae ameen
Grt dua ...
Luv u from kashmir
جزاك الله خيرا كثيرا
Assalamu Alaikum brother, no words to thank you enough of what you have given us. May Allah bless you in both worlds. Ameen Ya RabbalAlameen
جزاک اللہ خیرا کثیرا
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم
السلام علیکم
بھائی میں انڈیا سے ہوں، استادِ محترم عامر سہیل صاحب کے لیکچر سن کر الحمد للہ قرآن مجید کی عربی کافی سمجھ میں آنے لگی ہے
مجھے استادِ محترم سے کچھ مشورہ کرنا ہے اگر ان کا واٹساپ نمبر مل جاتا تو بڑی مہربانی ہوگی
Assalamualaikum v rahamatullah v barakatuhu Allah apko behatarin badala ata faramave amin naya sabaq Allah qabul kare
Assalamualaikum Alhamdulillah mere liye aasan hogaya padhna aur yaad rakhna jazakallah khairan kaseeran
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرَاً كَثِيْرَاً
الله يعطيك العافية
أنا أحب الأستاذ في النحو عامر سهيل في الله تعالى
Assalam Alaikum Rahmatullahi wa Barakatahu, JazakaAllahi Khairan
Asalaamu Alaikum Wa Rahmatullaahi wa Barakaatuh..
Mere pyare shaikh.. ALLAAH aapko jaza e khair de..
Aapka purana talib e ilm.
Aapse Jo kaam ALLAAH ne liya aur le Raha hai woh khushnaseeb hi hota hai.
ALLAAH aapki umr aur rozi roti me barkat ata farmaye aur hamesha khush rakhe.
one of the best people,
Assalamualaikum warahmatullah...
Janab ustad mohtaram..
Maine aapka lisan ul quran course alhamdulillah mukammal kiya aur allah k fazl o karam se quranic grammar to mai pehle b padh chuki thi par is bar bht kuch naya sikha.
Allah k fazl se maine bhi khawateen ko arabic grammar sikhana shuru kiya h.
Meri aapse guzarish h k aap meri rahnumayi farmaye k lisan ul quran course 2022 k bad mujhe kya karna chahiye. Meri iske baad ki arabic taleem apke jawab par munhasir hogi..
Allah se dua h k wo hume hamare asatza aur walidain k liye sadqa e zariya banaye aur hamare tulaba aur aulado ko hamare liye sadqa e jariya banaye.. aur apni shaan k mutabiq aapko ajre azeem ata farmaye... aameen
اللہ آپکو نیک حیات دے
🌷❤🌷 لبیک یا حسین۔۔۔۔ 💝 آداب عزاداری
⚘ مجلس اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔
⚘پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
⚘ گھر میں جو بچے اچھے برے کی تمیز رکھتے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
⚘ اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
⚘مجلس سے واپس آکر اپنے گھر والوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
⚘ اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
⚘خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
⚘ خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
⚘ مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
⚘دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کرنے کی کوشش کریں
⚘ عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
⚘ امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
⚘ اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
⚘ عین گریہ و زاری کی حالت میں دل میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
⚘ رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
⚘گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
⚘ ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
⚘ ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
⚘ حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں اور سنیں تاکہ مقصد کربلا کے بیان کے ساتھ ساتھ مومنین کے مذہبی، معاشرتی و معاشی مسائل پہ بھی گفتگو ہو سکے۔
⚘ فرقہ واریت (یعنی۔ بلا دلیل اور غیر مہذب انداز میں دوسرے فرقوں کے خلاف بولنا) دین اور امت کے اتحاد کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
⚘ اگر کوئی علمی مسئلہ سمجھنے میں مشکل پیش آئے تو کم از کم مجلس کے بعد عالم دین سے مہذب انداز میں سوال کر لیا جائے۔
⚘مجالس پڑھنے والے اور بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
⚘ جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں دوسروں کے سروں کو نہ پھلانگیں۔
⚘ جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
⚘ تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
⚘ روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔
⚘ مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ کرکے رکھنا نہ بھولیں۔
⚘ عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
⚘اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
⚘ اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
⚘ عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)..
🖐🖑 ((میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ))۔
GOOD video
استاد محترم سورہ یس کی ترکیب بھی
Too good mashaa Allah..ye class Kahan conduct hoi
Islamabad Korang Town
@@aamir2322 sir jazakallah khair
Sir prophets ki duao ka gramatical analysis ke videous post kijiye jazak Allah may allah bless u Ustad Amir sohail
اسعدك الله في الدارين
N sir namaz me hum jo bhi padhte hai jaise sana puri namaz ka gramatical anaysis ke videous upload kijiye
Such a great job 👍
معذرت کے ساتھ
حرف قمری سے پہلے ا ل آ ئے ل پڑھا جائے گا
اس لیے غالبا ل سا کن ہوگا
سورہ ق کی ترکیب کیجئے مہربانی ہوگی
السلام علیکم سرجی
Surah.Fatah.ayat.no.10.alauhu.likhagaya.hai.alauhi.nahi
جزاکم اللہ خیرا کثیرا