اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے, تیرے سوا کوئی مبود نہی, تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندا ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کے ہوے عہد اور وعدے پر قائم ہوں, میں تیری پناہ لیتا ہوں ہر برائی سے جو مینے کی, میں اپنے اوپر تیرے عطا کردہ نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں, اور اپنے گناہ کا اعتراف ترتا ہوں, پس مجھے بخش دے, یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہی سکتا...
سبحان اللہ آپ نے اتنے اچھے انداز سے تشریح کی کہ اللہ عزوجل اس سمجھانے اور سمجھنے کی برکت سے ہم سب کے پوشیدہ اور ظاہری گناہوں کو مٹا کر ہمیں اپنے دامن رحمت سے ڈھانپ لے. آمین
“O Allah, You are my Lord; there is no god except You. You created me and I am Your servant. And I abide by Your oath and promise [that I may honour it] to the best of my ability. I seek refuge with You from every evil I have committed. I acknowledge Your favour upon me and I acknowledge my sin, so forgive me, for surely there is no one who can forgive sins except You.” Ameen summe Ameen Jazakallah khair for nice explanation
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
اللهم انت ربي لا إله إلا انت خلقتني و انا عبدك و انا علي عهدك ووعدك ما استطعت اعوذ بك من شر ما صنعت وابوء لكي بنعمتك علي وابوء بذنبي فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت
اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي؛ فَاغْفِرْ لِي؛ فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ... اے ہمارے پروردگار۔ تو ہی میرا رب ہے۔ نہیں معبود کوئی سوائے تیرے۔ اور میرا تیرا بندہ ہوں۔ اور میں تیرے عہد اور وعدے پر ہوں اپنی استطاعت کے مطابق۔ میں پناہ مانگتا ہوں تیری اس چیز کے شر سے جو میں نے کیا۔ میں اقرار کرتا ہوں تیرا تیری نعمت کے ساتھ۔ اور اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا۔پس بخش دے مجھے۔ پس بے شک کوئی نہیں بخشتا گناہوں کو مگر تو ہی۔ Roll number...22
میں نے رات کو خواب میں دیکھا کہ میں بہت پریشان ہوں اور یہ دعا پڑھ رہی ہوں جب انکھ کھلی تو میں یہ ہی دعا پڑھ رہی تھی حالانکہ یہ مجھے زبانی یاد نہیں ہے ۔لیکن میں ا سے زبانی پڑ رہی تھی
سبحان اللہ ماشاءاللہ 💞۔۔اللہ پاک آپ کی تمام کوششوں کو قبول کریں اور آپ کو اپنی نعمتوں کے سائے میں رکھے آمین ترجمہ: اے اللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیری بندی ہوں اور جتنی میری استطاعت ہے میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں میں تیری پناہ میں آتی ہوں اپنی ان برائیوں سے جو میں نے کی ہیں میں اپنے اوپر تیری نعمت کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں پس مجھے معاف فرما یقیناً تیرے سوا کوئی نہیں گناہوں کو ماف کرنے والا۔۔🤲🤲 آمین یارب العالمین 🎉
اے میرے اللہ تومیرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تونے مجھے پیدا کیا ہے اوریں تیرا بندہ ہوں اور جہاں تک مجھ سے ہو سکے میں تیرے ساتھ اپ ے عہد پر قائم ہوں جو برائیاں میں نے کیں ان کے شر سے میں تیری پناہ میں آتا ہوں جو نعمتیں تو نے مجھ پر کیں میں ان سب کا اقرار کرتا ہوں میں اپنے گناہوں کا بھی اقرار کرتا ہوں پس تو مجھے بخش دے کیوںکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا
اے میرے اللہ تو میرا رب ہے۔تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔اور میں تیرے معاہدے پر ہوں۔اور تیرے وعدے پر ہوں جو میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتی ہوں اس کے شر سے جو میں نے کیا۔میں تجھ سے تیری نعمت کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہ کا اقرار کرتی ہوں۔پس تو مجھے بخش دے ۔پس بےشک وہ گناہ نہیں بخشتا سوائے تیرے۔
آج سے پہلے میں سید الاستغفار کو ایتنی گہراٸی سے نہیں جان پاٸی تھی ۔ الحمد للہ آج استاد محترم کے وجہ سے میں اس استغفار کو سہی سے جان پاٸی ہوں اللہ آپ سے راضی ہوں استاد جی
ترجمہ - اے الله تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھ پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔ اور میں تیرے عہد اور تیرے وعدے پر ہوں جتنی میری استطاعت میں تیری پناہ میں اتاہوں ان برائی سے جو مینے کیا اور میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا جو تونے مجھ پر کی اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں پس تو معاف کر دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کر نے والا نہیں Sadiya Rafat Roll no -38
اللهﷻ آپ کے وقت اور صحت میں برکت دے آمین- آپ مثال ہے -🌸--كُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِؕ-🌸
اے اللہ تو ہی میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو نے مجھے پیدا کیا میں تیرا بندہ ہوں میں تیرےمعاہدے پر ہوں اور تیرے وعدے پر ہوں جو میری استطاعت ہے میں تیری پناہ میں آتا ہوں جو برائ میں نے کی میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا جو تو نے مجھ پر کی ہیں میں اپنا گناہ قبول کرتا ہوں مجھے معاف فرما دے تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں ہے
السلام علیکم آپ کا سیکھانے, سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے thankyou so much for teaching in such good and easy way I really appreciate for your help you are the best teacher. “I really appreciate the time you put into lesson preparation and also teaching us the best way, made it easy for us to learn at home. Thank you
اے ہمارے پروردگار تو میرا رب ہے نہیں کوئ معبود تیرے سوا تو نے پیدا کیا مجھے میں تیری بندی ہوں اور میں تیرے وعدے پر ھوں اور تیرے معا ہدے پر ہہوں جتنی میری استعتاعت ہے میں پناہ میں آتی ہوں جو براہ میں نے کی اس سے میں اقرار کرتی ھوں تیری نعمتوں کا اور میں اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے گناہ کا پس مجھے معاف فرما دے پس تو ہی ہے نہں معاف کرتا کوئ گناہ سواے تیرے
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
*سید الاستغفار* اے اللّٰه تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے پو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیری ہی بندی ہوں میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں جتنی میری استطاعت ہے میں نے جتنی برائیاں کی ان سب سے تیری پناہ میں اتی ہوں میں سب نعمتوں کا اقرار کرتی ہوں جو تو نے مجھ پر کی ہیں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں مجھے معاف فرمادے پس تیرے سوا کوئی معاف فرمانے والا نہیں
اے اللہ تو میرا رب ہے نہیں کوئی معبود تیرے سوا۔تو نے مجھے پیدا کہا.. میں تیرا بندہ ہوں میں تیرے عھد اور وعدہ پر ہوں.. جو میری استطاعت ہے۔ میں تیری پناہ میں آتا ہوں اسکے شر سے جو میں نے کیا ۔مجھے اقرار ہے تیری نعمتوں کا جو مجھ پر ہیں اور مجھے اقرار ہے اہنے گناہوں کا۔ پس تو بخش دے مجھے ۔ یقیناً نہیں بخش سکتا تیرے سوا گناہوں کو
اے میرے پروردگار تو میرا رب ے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ے، تو نے مجھے پیدا کیا اور مے تیری عبادت کرنے والی(بندی) ہوں، میں تیرے موحدے پر ھوں اور تیرے وعدے پر حوں جو میری استطاعت ھے، میں تیری پناہ میں اتی ھوں، اپنی کی ھوی برایوں سے، مے اقرار کرتی حوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا، اور اقرار کرتی ہوں اپنے گناہوں کا، پس مجھے، معاف کر دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہ معاف نہیں کرتا۔۔۔ عاریفہ رفعت رول نمبر۔ ۳۵(35)
اے میرے اللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیااور میں تیرا بندا ہوں اور میں تیرے معاہدے اور وعدہ پر ھوں جو میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتا ھوں ان برائیوں سے جو میں نے کیں۔میں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ھوں جو تو نے مجھ پر کیں۔اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں ۔پس مجھے معاف فرما یقیناََ تیرے سوا کوئ گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔ Rizwana Arshad 09.
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ ‘‘ Aisha noor 25
اے اللہ تو میرا اب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔اور میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں جتنی میں استطاعت رکھتا ہوں۔میں پناہ میں آتی ہوں آپکی اپنی ان برائیوں سے جو میں نے کیں۔میں اپنے اوپر جو تیری نعمت ہے ان کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں پس مجھے معاف کردے یقینا تیرے سوا کوئی نہیں جو معاف فرمائے۔
اے ہمارے اللہ،تو ہی ہمارا رب ہے،تیرے سوا کوءی معبود نہیں،تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں،اور میں تیرے معاہدہ پر ہوں اور تیرے عہد پر ہوں جتنی میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتی ہوں جو میں نے کیا اس کے شر سے۔میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا مجھ پر۔میں اپنے گناہ کا اقرار کرتی ہوں۔پس تو معاف کر دے۔ یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کر نے والا نہیں۔ الحمدللہ رب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Pori youtube me astaghfar ki fazilat bhttttttt btai hoi lekin is trha ki explanation bhttttttt km ملتی hai Allah Talah apko apni shan k mutabiq is ka ajar dein sir Ameen
اے اللہ تو میرا رب ہے۔ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ تونے مجھے پیدا کیا ہے میں تیرا بندہ ہوں۔ اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تیرے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں۔ میں پناہ مانگتی ہوں آپکی ہر اس برائی سے جو میں نے کی۔میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے ہر گناہ کا جو میں نے کئے۔ پس تو مجھے معاف فرما بےشک تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کرنے والا نہیں ہے
رول نمبر 95 بسم الله الرحمن الرحيم اے ہمارے پروردگار تو میرا رب ہے، نہیں کوئی معبود تیرے سوا، تو نے پیدا کیا مجھے، میں تیری بندی ہوں اور میں تیرے وعدے پر ہوں اور تیرے معاہدے پر ہوں، جتنی میری استطاعت ہے. میں پناہ میں آتی ہوں جو برائی میں نے کی اس سے، میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے گناہ کا، پس مجھے معاف فرما دے پس تو ہی ہے، نہیں معاف کرتا کوئی گناہ سواۓ تیرے.
جزاک اللہ ، بہت جامع دعا اور ماشاءاللہ موثر انداز سے بیان کی گئ۔ترجمہ ۔ اے اللہ تو ہمارا رب ہے ، نہیں کسی قسم کا کوئ معبود سوائے تیرے، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ھوں اور میں تیرے عبد پر ھوں اور تیرے وعدے پر ھوں اپنی استطاعت کے مطابق،میں تیری پناہ چاہتی ھوں جو برائی میں نے کی،میں اقرار کرتی ھوں تیری نعمت کا اپنے اوپر،اور میں اپنے گناہ قبول کرتی ھوں پس مجھے معاف فرما دے،کہ بیشک گناہ تیرے سوا کوئ گناہ معاف نہیں کرتا۔ آمین یا رب ۔ Mrs Hasham 14.
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے, تیرے سوا کوئی مبود نہی, تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندا ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کے ہوے عہد اور وعدے پر قائم ہوں, میں تیری پناہ لیتا ہوں ہر برائی سے جو مینے کی, میں اپنے اوپر تیرے عطا کردہ نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں, اور اپنے گناہ کا اعتراف ترتا ہوں, پس مجھے بخش دے, یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہی سکتا...
سبحان اللہ
آپ نے اتنے اچھے انداز سے تشریح کی کہ اللہ عزوجل اس سمجھانے اور سمجھنے کی برکت سے ہم سب کے پوشیدہ اور ظاہری گناہوں کو مٹا کر ہمیں اپنے دامن رحمت سے ڈھانپ لے. آمین
اللہ تعالیٰ آپ کے ٹائم میں برکت عطا فرمائیں ۔ اور آپکے باقی معملات زندگی میں بھی آسانیاں عطا فرمائیں اور آپ اس کام کو جاری رکھ سکیں۔
آمین
आमीन
Aameen
“O Allah, You are my Lord; there is no god except You. You created me and I am Your servant. And I abide by Your oath and promise [that I may honour it] to the best of my ability. I seek refuge with You from every evil I have committed. I acknowledge Your favour upon me and I acknowledge my sin, so forgive me, for surely there is no one who can forgive sins except You.”
Ameen summe Ameen
Jazakallah khair for nice explanation
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
Subhanallah mashallah 👍👍👍
اللهم انت ربي لا إله إلا انت خلقتني و انا عبدك و انا علي عهدك ووعدك ما استطعت اعوذ بك من شر ما صنعت وابوء لكي بنعمتك علي وابوء بذنبي
فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت
ماشآ اللہ بہت ہی خوب صورت
اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي؛ فَاغْفِرْ لِي؛ فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ...
اے ہمارے پروردگار۔ تو ہی میرا رب ہے۔ نہیں معبود کوئی سوائے تیرے۔ اور میرا تیرا بندہ ہوں۔ اور میں تیرے عہد اور وعدے پر ہوں اپنی استطاعت کے مطابق۔ میں پناہ مانگتا ہوں تیری اس چیز کے شر سے جو میں نے کیا۔ میں اقرار کرتا ہوں تیرا تیری نعمت کے ساتھ۔ اور اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا۔پس بخش دے مجھے۔ پس بے شک کوئی نہیں بخشتا گناہوں کو مگر تو ہی۔
Roll number...22
Beautiful Duaa
میں نے رات کو خواب میں دیکھا کہ میں بہت پریشان ہوں اور یہ دعا پڑھ رہی ہوں جب انکھ کھلی تو میں یہ ہی دعا پڑھ رہی تھی حالانکہ یہ مجھے زبانی یاد نہیں ہے ۔لیکن میں ا سے زبانی پڑ رہی تھی
Mashallah
کیا ہی بہترین انداز ہے سمجھانے کا ماشاء اللہ. اللہ پاک ہم سب کو صبح وشام کے اذکار کرنے کی توفیق عطافرمائے آمین
MahShAllah you explained this dua so well I am grateful to you
Subhan Allah
Masha ALLAH Kindly don't stop this great learning practice
Jazak Allah ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Really well explained and understood thanks
سبحان اللہ ماشاءاللہ 💞۔۔اللہ پاک آپ کی تمام کوششوں کو قبول کریں اور آپ کو اپنی نعمتوں کے سائے میں رکھے آمین
ترجمہ:
اے اللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیری بندی ہوں اور جتنی میری استطاعت ہے میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں
میں تیری پناہ میں آتی ہوں اپنی ان برائیوں سے جو میں نے کی ہیں
میں اپنے اوپر تیری نعمت کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں
پس مجھے معاف فرما یقیناً تیرے سوا کوئی نہیں گناہوں کو ماف کرنے والا۔۔🤲🤲
آمین یارب العالمین 🎉
جزاک الله خیرا واحسن الجزاء
ما شاء الله بہت بہترین
Our lord forgive me my. Parents and the bellevrs on the day when the judgments will take place.
Allumma Barik fi
Allah subhantala aapko donu jaahan Me kaamyaabi de.aameen
Zabardast Masha Allah aaj ke baad isko Padhne me aur maza aayega Jazak Allah
Bohat achii Dua hai👍
اے میرے اللہ تومیرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تونے مجھے پیدا کیا ہے اوریں تیرا بندہ ہوں اور جہاں تک مجھ سے ہو سکے میں تیرے ساتھ اپ ے عہد پر قائم ہوں جو برائیاں میں نے کیں ان کے شر سے میں تیری پناہ میں آتا ہوں جو نعمتیں تو نے مجھ پر کیں میں ان سب کا اقرار کرتا ہوں میں اپنے گناہوں کا بھی اقرار کرتا ہوں پس تو مجھے بخش دے کیوںکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا
Jazak Allah khair
MashaAllah bohat acha bataya
Bahut bahut badiya tarike se samhya apne MashaAllah bhai God bless you
Boht Acha smjaya .mshllahh
Subhanallah ❤❤
Mashallah bohat nice explain kiya allah kabul kera aameen
سبحان الله سبحان الله لقد فهمت جيدًا حضرة
Subhan Allah first time me tarjuma smagh aa gya jazakallah
JazakAllah khair
Jazakallah
Masha Allah very beautiful explanation.
Jazak Allah Khair....you have been doing such a great service to the community..May Allah SWT reward you abundantly.....Ameen.
Jazak Allah khair sir
اے میرے اللہ تو میرا رب ہے۔تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔اور میں تیرے معاہدے پر ہوں۔اور تیرے وعدے پر ہوں جو میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتی ہوں اس کے شر سے جو میں نے کیا۔میں تجھ سے تیری نعمت کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہ کا اقرار کرتی ہوں۔پس تو مجھے بخش دے ۔پس بےشک وہ گناہ نہیں بخشتا سوائے تیرے۔
Allha jaja e Khair kare
Jazakallahu Khairun. Exactly what I was searching for.
Subhanallah alhamdulillah
Be shak Allah k siwa koi maaf krne wala nhi
آج سے پہلے میں سید الاستغفار کو ایتنی گہراٸی سے نہیں جان پاٸی تھی ۔ الحمد للہ آج استاد محترم کے وجہ سے میں اس استغفار کو سہی سے جان پاٸی ہوں
اللہ آپ سے راضی ہوں استاد جی
Jzakuallh kher
❤ jazakallah khair 😢
MashaAllah ❤
ترجمہ -
اے الله تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھ پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔ اور میں تیرے عہد اور تیرے وعدے پر ہوں جتنی میری استطاعت میں تیری پناہ میں اتاہوں ان برائی سے جو مینے کیا اور میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا جو تونے مجھ پر کی اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں پس تو معاف کر دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کر نے والا نہیں
Sadiya Rafat
Roll no -38
اللهﷻ آپ کے وقت اور صحت میں برکت دے آمین-
آپ مثال ہے -🌸--كُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِؕ-🌸
اے اللہ تو ہی میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو نے مجھے پیدا کیا میں تیرا بندہ ہوں میں تیرےمعاہدے پر ہوں اور تیرے وعدے پر ہوں جو میری استطاعت ہے میں تیری پناہ میں آتا ہوں جو برائ میں نے کی میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا جو تو نے مجھ پر کی ہیں میں اپنا گناہ قبول کرتا ہوں مجھے معاف فرما دے تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں ہے
Mubark
A very good explanation of the meanings of Syed ul Istighfar.
Alhamdulillah, nicely explained
اٸے میرے رب میں اپنی گناہوں پے ندیم و شرمندہ ہوں ۔ بس تو مجھے معاف کر دے
جزاک اللہ خیرا کثیر۔اللہ ھم سب کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے لئے اسے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین یا رب العالمین
السلام علیکم آپ کا سیکھانے, سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے
thankyou so much for teaching in such good and easy way I really appreciate for your help you are the best teacher.
“I really appreciate the time you put into lesson preparation and also teaching us the best way, made it easy for us to learn at home.
Thank you
ALLAH pak ap ki izat aur ilm ma barkat atta fermay .ap ny bht koshish ki
اللہ تعالی اپ کوسلامت رکھے امین ثم امین
اے ہمارے پروردگار تو میرا رب ہے نہیں کوئ معبود تیرے سوا تو نے پیدا کیا مجھے میں تیری بندی ہوں اور میں تیرے وعدے پر ھوں اور تیرے معا ہدے پر ہہوں جتنی میری استعتاعت ہے میں پناہ میں آتی ہوں جو براہ میں نے کی اس سے
میں اقرار کرتی ھوں تیری نعمتوں کا اور میں اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے گناہ کا پس مجھے معاف فرما دے پس تو ہی ہے نہں معاف کرتا کوئ گناہ سواے تیرے
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
Masha Allah jazakllah kahir
Thanks for everything explained decent way jazakallah khairan
Allhamdullah Ya Allah sukr hy ap nai boht Acha samjia Allah ap par asani farmiy Ameen
*سید الاستغفار*
اے اللّٰه تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے پو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیری ہی بندی ہوں میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں جتنی میری استطاعت ہے میں نے جتنی برائیاں کی ان سب سے تیری پناہ میں اتی ہوں میں سب نعمتوں کا اقرار کرتی ہوں جو تو نے مجھ پر کی ہیں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں مجھے معاف فرمادے پس تیرے سوا کوئی معاف فرمانے والا نہیں
Great work
اے اللہ تو میرا رب ہے نہیں کوئی معبود تیرے سوا۔تو نے مجھے پیدا کہا.. میں تیرا بندہ ہوں میں تیرے عھد اور وعدہ پر ہوں.. جو میری استطاعت ہے۔ میں تیری پناہ میں آتا ہوں اسکے شر سے جو میں نے کیا ۔مجھے اقرار ہے تیری نعمتوں کا جو مجھ پر ہیں اور مجھے اقرار ہے اہنے گناہوں کا۔ پس تو بخش دے مجھے ۔ یقیناً نہیں بخش سکتا تیرے سوا گناہوں کو
Subhan Allah, Mashaa Allah , i was searching this explaination. Jazak Allah kher !
الحمد لله ملء السماوات والأرض و ما بينهما و مل ما شاء الله من شي بعدهما
Excellent very informative speech and impressive
Always happy to watch your clips ,,,, جزاک اللہ احسن الجزا
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
اللھماغفرلنا و ارحمنا
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیراً کثیرا یا استادی 🤲🏻
Jazakallahu khaera bahut acha samgharahe hae aap allah hamsab ko samaghkar ibadath karne ki taufiq ata kare Aameen summa aameen
اے میرے پروردگار تو میرا رب ے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ے، تو نے مجھے پیدا کیا اور مے تیری عبادت کرنے والی(بندی) ہوں، میں تیرے موحدے پر ھوں اور تیرے وعدے پر حوں جو میری استطاعت ھے، میں تیری پناہ میں اتی ھوں، اپنی کی ھوی برایوں سے، مے اقرار کرتی حوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا، اور اقرار کرتی ہوں اپنے گناہوں کا، پس مجھے، معاف کر دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہ معاف نہیں کرتا۔۔۔
عاریفہ رفعت
رول نمبر۔ ۳۵(35)
Subhan Allah, best description of Syed ul Istighfar.
ما شاء الله. تبارك الله. أمان الله. الحمدلله. جزاك الله خيرا. شكراً جزيلا.
اللّہ تعالیٰ آپکی زندگی میں بر کت عطاء فرمائے اورآپ سے مجھے ہمیشہ جوڑے رہے آمین یارب العالمین
اے میرے اللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیااور میں تیرا بندا ہوں اور میں تیرے معاہدے اور وعدہ پر ھوں جو میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتا ھوں ان برائیوں سے جو میں نے کیں۔میں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ھوں جو تو نے مجھ پر کیں۔اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں ۔پس مجھے معاف فرما یقیناََ تیرے سوا کوئ گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔
Rizwana Arshad 09.
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
Ameen
@@MuarifUlHadees اے
اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ ‘‘
Aisha noor
25
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا استاد محترم
اے اللہ تو میرا اب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔اور میں تیرے معاہدے اور وعدے پر ہوں جتنی میں استطاعت رکھتا ہوں۔میں پناہ میں آتی ہوں آپکی اپنی ان برائیوں سے جو میں نے کیں۔میں اپنے اوپر جو تیری نعمت ہے ان کا اقرار کرتی ہوں اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتی ہوں پس مجھے معاف کردے یقینا تیرے سوا کوئی نہیں جو معاف فرمائے۔
اے ہمارے اللہ،تو ہی ہمارا رب ہے،تیرے سوا کوءی معبود نہیں،تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں،اور میں تیرے معاہدہ پر ہوں اور تیرے عہد پر ہوں جتنی میری استطاعت ہے۔میں تیری پناہ میں آتی ہوں جو میں نے کیا اس کے شر سے۔میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا مجھ پر۔میں اپنے گناہ کا اقرار کرتی ہوں۔پس تو معاف کر دے۔ یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کر نے والا نہیں۔
الحمدللہ رب العالمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Pori youtube me astaghfar ki fazilat bhttttttt btai hoi lekin is trha ki explanation bhttttttt km ملتی hai Allah Talah apko apni shan k mutabiq is ka ajar dein sir Ameen
اللہ آپ کا بھلا کرے ویڈیو دیکھنے دیکھتے ہی میں نے یاد کرلیا اللہ کا بھی شکر ہے اور تیرا بہت بہت شکریہ بھائی جان اس طرح ویڈیوز اپ لوڈ کیا کرین
اللہ تعالی آپسے راضی ہو یہ دِل سے دعا ہی میری آمین
JazakAllah sir apne bahut hi behtreen andaz men samjhati hai ab easily yad ho jayegi....
In Shaa Allah
Bht khoobsoorat ❤ kbhi rokyega mat ye silsila ❤❤❤❤you are blessing of Allah
Jazak Allah khair masha Allah bahot bahetatin
Jazakal khyera very very very good presentation
Subhanallah dil ko chu gyi ye saiyydul istagfar Allah aapko zaza e kher de aameen
سبحان الله ،بہت اچھے انداز سے بیان کیا آپ نے ✨
Masha Allah sir jazakallahu khairan kaseera fiddunya wal aakhirah 🎉🎉🎉
اے اللہ تو میرا رب ہے۔ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ تونے مجھے پیدا کیا ہے میں تیرا بندہ ہوں۔ اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تیرے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں۔ میں پناہ مانگتی ہوں آپکی ہر اس برائی سے جو میں نے کی۔میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے ہر گناہ کا جو میں نے کئے۔ پس تو مجھے معاف فرما بےشک تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کرنے والا نہیں ہے
Jazaakillahu Khairan Katheera! Itna bahtareen Explanation ke poori dua mukammal dil me utar gayi Alhamdulillah!
Jazzakallaho Khairan Kaseera
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں عطا فرمائے
Assalam alaikum, your explanation is so beautiful awesome, alhumulila, please sir, go ahead, May Allah bless you always amen
الله آپ کے عمر میں برکت دے
ماشااللہ ۔۔جزا ک اللہ
ما موصولہ نہی بلکہ ما مصدریہ ظرفیہ ہے..........
رول نمبر 95
بسم الله الرحمن الرحيم
اے ہمارے پروردگار تو میرا رب ہے، نہیں کوئی معبود تیرے سوا، تو نے پیدا کیا مجھے، میں تیری بندی ہوں اور میں تیرے وعدے پر ہوں اور تیرے معاہدے پر ہوں، جتنی میری استطاعت ہے. میں پناہ میں آتی ہوں جو برائی میں نے کی اس سے، میں اقرار کرتی ہوں تیری نعمتوں کا اور میں اقرار کرتی ہوں اپنے گناہ کا، پس مجھے معاف فرما دے پس تو ہی ہے، نہیں معاف کرتا کوئی گناہ سواۓ تیرے.
جزاک اللہ ، بہت جامع دعا اور ماشاءاللہ موثر انداز سے بیان کی گئ۔ترجمہ ۔ اے اللہ تو ہمارا رب ہے ، نہیں کسی قسم کا کوئ معبود سوائے تیرے، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ھوں اور میں تیرے عبد پر ھوں اور تیرے وعدے پر ھوں اپنی استطاعت کے مطابق،میں تیری پناہ چاہتی ھوں جو برائی میں نے کی،میں اقرار کرتی ھوں تیری نعمت کا اپنے اوپر،اور میں اپنے گناہ قبول کرتی ھوں پس مجھے معاف فرما دے،کہ بیشک گناہ تیرے سوا کوئ گناہ معاف نہیں کرتا۔ آمین یا رب ۔ Mrs Hasham 14.
جَــــــزَاكـَـــــ اللہُ خــــــیرًا و اَجــــــزَلَ اللہُ لَكــَـــ العطاء و بَارَكــــــَ اللهُ فى ايمانِكــــــ و حياتِكــــــ و مــــــالِكــــــ و غفــــــرَاللهُ لكــــــ و لِوَالديكــــــ و اهل بيتــــــك . آمين
Ma sha Allah Allah jazae khair de