عامر لیاقت ایک بہت ذہین اور قابل انسان تھا. عامر لیاقت نے کچھ دن پہلے ہی عمرہ کیا تھا. وہ خوش قسمت تھا .اس کو دنیا میں اپنے گناہوں کی کافی سزا مل گئی . وہ بہت رویا . اللہ اس کی مغفرت فرمائے
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد اللہ سبحانہ وتعالی! ڈاکٹر عامر لیاقت حسین صاحب کی مغفرت اور ارواح علیین میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین! اللھم آمین! اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد
ایسا پور فتن دور ھے جتنی بھی زندگی اچھی گزار لیں ذرا سی غلطی ھوہی نہیں لوگ اچھائی کو چھوڑ دیں گے اس ایک غلطی کو پکڑ لیں گے اللہ پاک ھم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
۔ہر مسلمان اس دنیا سے جانے کے بعد دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے لہذا اچھے القاب سے یاد کریں کسی کی موت پر ہنسنا جہالت کی انتہا ہےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماٸیں ہر نفس نے موت کا مزہ چکنا ہے😰
عامر لیاقت صاحب سے شخصی اختلافات ضرور تھے۔ لیکن آج ان کے لئے دل میں صرف دعا کے کچھ اور نہیں رہا۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین
He is now dead wd all his good and bad deeds. Today is his first night in grave. May Almighty ALLAH rests his soul in peace and award him the best place in Jannat ul Firdous... Ameen.
beshak woh ek achche insaan they tabhi to log ro rahai hain dua kar rahain hain,woh log jo unse kabhi nahi mile jinse koi rishta nhi ALLAH jab kisi ko pasand karta hai to uski mahobat logon ke dilon may daal deta hai ALLAH amir bhai ki magferat kare aur unko jannatulfirdos ata kare aameen aameen
عامر لیاقت حسین اس دنیا سے چلے گے ھیں نبی پاک کا فرمان ھے دنیا سے جانے والے کو اس کی اچھائیوں کے ساتھ یاد کیا کرو خامیاں خوبیاں ھر انسان میں ھوتی ہیں اللہ عامر لیاقت حسین کی مغفرت فرمائے آمین
یہ کھیل اس سے پہلے بہت لوگ کھیل گئے. اب وہ اور ہم سب اپنے اپنے اعمال کے اللہ تعالی کے سامنے جواب دہ ہوں گے. البتہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والوں میں تھا. اللہ تعالی مغفرت فر مائے .آمین
یامیرے اللّٰہ پاک 14.08.1947 سے لیکر آج کے دن تک جس جس نےبھی میرے پاکستان کے ساتھ بورا کیاھے یاکسی سےبورا کروایا ہو یاکسی کے ساتھ ملکر یاکسی نام پر رکھ کر اس ملک کا پیسہ لوٹ لوٹ کر کھایا ھے یا اس ملک کو کسی بھی قسم کا نقصان کیاھے یااس پاک دھرتی میں دھشتگردی کی ھے یا کرواٸی ہو اُس کو اور اُس کی نسل کو نشان عبرت بنا دے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ان پر اللّٰہ کا عذاب نازل فرما آمین ثم آمین 👇 یااللّٰہ پاک میری یہ دعا ضرور قبول فرمانا آمین 💔
آپ نے ایک بہت اہم بات یعنی ایک سچ کو چھپایا ہے۔عامر لیاقت کے والد کا جی ایم سید کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم تھے۔۔ اور عامرلیاقت ہر وقت حیدر منزل کراچی میں جی ایم سید کی خدمت کیا کرتے تھے۔۔۔اس خدمت کے بدلے میں جی ایم سید نے انٹر کے امتحان میں نمبر بہت کم ہونے کے باوجود جامشورو میڈیکل کالج میں وزیر اعلی کے کورٹر پر ان کا داخلہ کروایا ۔۔ لیکن یہ نالائق میڈیکل کی تعلیم کو جاری نہیں رکھ سکا۔۔ ایم کیو ایم کے خلاف جب آپریشن شروع ہوا تو یہ ملک سے باہر فرار ہو گیا اور وہیں سے جعلی ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل لی۔۔۔ آپ نے وزارت کے دوران جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پر انہوں نے بہت دباؤ ڈالا وزارت کی طرف سے بھی اور ایم کیو ایم کے طرف سے بہت دباؤ ڈالا کہ اس جعلی ڈگری کو جامعہ کراچی کے مساوی ڈگری کے طور پر قبول کیا جائے یا تصدیق کر دی جائے۔۔۔ جامعہ کراچی کو اسلامی جمیعت طلبہ کی حمایت کی وجہ سے اسٹینڈ لینے میں آسانی ہوئی۔۔۔ اللہ کا کرنا بہتر یہ ہوا کہ اس شخص نے سیاسی معاملات پر ایک ایسا بیان دے دیا جس پر الطاف حسین پر شیعہ کمیونٹی کی طرف سے دباؤ کی وجہ سے پارٹی سے نکال دیا گیا۔۔۔ کراچی میں حقیقی ۔ جماعت اسلامی ۔ پی پی آئی۔اے این پی کے قتل و غارت میں اس شخص کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے۔۔۔ مجھے افسوس آپ لوگ کبھی بھی کسی بیوہ کے پاس کسی ماں کے پاس کسی بہن کے پاس اس یتیم بچے کے پاس مرحوم ان کے دوست کے پاس آپ لوگ نہیں گئے کہ اس شخص کی وجہ سے تمہارا بھائی تمہارا شوہر تمہارا بیٹا تمہارا باپ تمہارا دوست قتل ہوگیا۔۔تم صحافیوں کو بھی قیامت کے دن انشاءاللہ حساب دینا ہوگا تعریف کرتے ہو لیکن مظلوموں کے پاس بھی تو ۔۔۔۔ اس نے اپنے بھائی کا جنازہ اس لیے نہیں پڑھا تھا کہ اختلاف ہو گئے تھے دراصل اسلامی انقلابی عدالت ایران نے اس کے بھائی کے لیے صدر موت کا اعلان کیا تھا۔۔ایرانی بلوچستان کے جیل میں انہوں نے کال کوٹھڑی میں رکھا گیا تھا وہاں سے وہ فرار ہو کر پاکستان آگیا۔۔کچھ عرصے کے بعد ایرانی حکومت کو پتہ چل گیا کہ وہ شخص پاکستان میں ہے۔۔۔جب ایرانی حکومت نے حکومت پاکستان سے دعا رابطہ کیا اس کی گرفتاری کے لیے۔۔۔۔عامر لیاقت کو پتہ چلیا وزارت کے تعلقات کی وجہ سے۔۔۔۔تو اس نے اپنے بھائی کو جعلی ملنگ بنا کر لعل شہباز قلندر کے مزار پر چھوڑ دیا۔۔۔اور اپنے تعلقات کو اور ایم کیو ایم کے دوا کو استعمال کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ سے اپنے بھائی کو پاگل اعلان کروا دیا۔۔۔کیوں کہ اسلامی شریعت میں پاگل شخص کو سزائے موت نہیں دی جاتی۔۔ایرانی تعلقات اور شیعہ حضرات سے تعلقات کی وجہ سے یہ شخص نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوا۔۔۔یہ تو دنیا ہے یہ تو فانی ہے یہاں تو تم لوگ چیز کو مینیج کر لیتے ہو لیکن اللہ کی عدالت میں کیا حساب لو گے ایم کیو ایم کی وجہ سے کتنے مسلمان کراچی میں قتل ہوئے قتل ایک قطرہ خون کا حساب تو لینا ہے ہمیں اللہ کی عدالت میں ہم کمزور لوگ ہیں یوم الحساب کو یوم الکتاب کو ہمیں انصاف ملے گا کیونکہ میرا اللہ انصاف کرتا ہے دنیا کی عدالت میں تو بہت کچھ ہو جاتا ہے لیکن میرا اللہ انصاف کرتا ہے ۔
یعنی مرنے سے کچھ دن پہلے لسانیت والا بواسیر اس کے اندر پھر سے جاگ گیا تھا، مرا ہوا آدمی اپنے انجام کو پہنچ چکا ہوتا ہے اس لئے اس کے بارے میں مزید کچھ کہنا نہیں چاہتا اگر یہ زندہ ہوتا تو بہت کچھ تھا کہنے کے لئے، بطور مسلمان میں اس کے لئے دعائے مغفرت کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے اس کی مغفرت فرمائے۔
بات پتا کیا عامر لیاقت کی حرکتیں ایک انسان والی نہیں تھی اس نے تمام غلیظ ہد پار کی تھی لیکن اب وہ مرچکا ہے اب اس کا معاملہ اللہ پاک کے سپرد ہے یہ جانے اس کا اللہ جانے ہم کونسا بخشے ہویئے ہے ہمیں اپنے آخرت کی فکر کرنی چاہیئے اللہ پاک سے دعاکرتا ہوں کہ اے اللہ پاک جب تک ہم زندہ ہے ہمیں اسلام پہ قایئم رکھ اور جب اس دنیا سے جایئں تو ایمان کی حالت میں جایئں
#26. agar zinda hote tu 4th shadi karte. #27. Bs becharey ki itni he umar thhee. #28. Beychare ko (3rd Bivi + Awam) ne milker maar diya. #29. Inna lilahe wa inna elayhe raajeon.
مرحوم کی اللہ تبارک وتعالیٰ مغفرت فرمائے آج آپ کی توسعت سے معلوم ہوا کے وہ سنی تھے یہ تو ان کے بیٹے کا نماز جنازہ پڑھنے سے ہی معلوم ہوگیا تھا قائد عمران خان کے خلاف شازش ہوئی یہ تو چاند کے روشنی کے طرح واضح قائد عمران مجاھد انشاء اللہ کامیابی اللہ دیتا ہے وہ مخلص ہے پاکستان اور پاکستانی عوام کے
Every Move Amir Liaqat Hussain only Benefits Amir Liaqat Hussain .With So much Pressure of losing Fame and the Energy Amir Liaqat Hussain not Possible without Drugs .
Aik baat ke smjh nahi ayee k altaf hussain nay tou hindu mazhab ikhtiyar kar liya tha ya baat bohat pheli thi india main phir amir liaqat nay altaf hussain k baray main ya mutaliba kyun keya k altaf hussain ko pakistan ke syast main wapis aana chahiye is ka jawab dena madam.
I already dislike this video, don't earn money on his dead body, if your father or family member pass away and somebody post video to earn money how u will feel?
عامر لیاقت ایک بہت ذہین اور قابل انسان تھا. عامر لیاقت نے کچھ دن پہلے ہی عمرہ کیا تھا. وہ خوش قسمت تھا .اس کو دنیا میں اپنے گناہوں کی کافی سزا مل گئی . وہ بہت رویا . اللہ اس کی مغفرت فرمائے
Ameen
100rt
اللہ تعالٰی عامر لیاقت حسین کی مغفرت فرمائے آمین اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
Aameen
Bhai kis liay aala moqam ??? Kya Ramzan Transmission mein jo hurkat kerta tha us k liay aala moqam ??? Wo monafiq tha .
بخت کے تخت سے ، یک لخت اتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی ، جیت کے ہارا ہوا شخص
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
صحیح کہا
Beshak
Wah bohut acha shair 👍
Afsos k sath ,
Ap sb ka shukriya
بہت ہی عمدہ و اعلی۔
بہت بر موقعہ شعر ہے۔
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد
اللہ سبحانہ وتعالی! ڈاکٹر عامر لیاقت حسین صاحب کی مغفرت اور ارواح علیین میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین! اللھم آمین!
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد
ایسا پور فتن دور ھے جتنی بھی زندگی اچھی گزار لیں ذرا سی غلطی ھوہی نہیں لوگ اچھائی کو چھوڑ دیں گے اس ایک غلطی کو پکڑ لیں گے اللہ پاک ھم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
.وہ اچھا انسان تھا کوئی بھی فرشتہ نہیں ہو تا جو دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے اس کی عزت اچھالنے کی بجائے اس کی مغفرت کی دعا کریں
بیشک
اللہ تعالیٰ عامر لیاقت حسین کے درجات بلند کرے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tu kya yazed ko b acha admi khena chaheay...?
@@mobashirhussain406 یہی ہوتا ہے جب کوئی مر جائے تو اسے ہیرو بنا دیتے ہیں
@@yasmeenmirza6651 8
اس کے مرنے سے دھرتی کا بوجھ کم ھوگیا یہ دھرتی پر بہت بڑے بوجھ تھے
۔ہر مسلمان اس دنیا سے جانے کے بعد دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے لہذا اچھے القاب سے یاد کریں
کسی کی موت پر ہنسنا جہالت کی انتہا ہےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماٸیں
ہر نفس نے موت کا مزہ چکنا ہے😰
عامر لیاقت صاحب سے شخصی اختلافات ضرور تھے۔ لیکن آج ان کے لئے دل میں صرف دعا کے کچھ اور نہیں رہا۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین
Quite Right!
Put it
Ameen
He is now dead wd all his good and bad deeds. Today is his first night in grave. May Almighty ALLAH rests his soul in peace and award him the best place in Jannat ul Firdous... Ameen.
Looks.
Ameen
beshak woh ek achche insaan they tabhi to log ro rahai hain dua kar rahain hain,woh log jo unse kabhi nahi mile jinse koi rishta nhi ALLAH jab kisi ko pasand karta hai to uski mahobat logon ke dilon may daal deta hai ALLAH amir bhai ki magferat kare aur unko jannatulfirdos ata kare aameen aameen
دنیا کا رواج بھی عجیب ھے انسان کے مرتے ہی سب لوگوں جانے والے کی خوبیاں ہی خوبیاں نظر آتی ہیں کاش زندھ آدمی کی کوئی قدر وقیمت جان سے
Sahiiiii baat
عامر لیاقت حسین اس دنیا سے چلے گے ھیں نبی پاک کا فرمان ھے دنیا سے جانے والے کو اس کی اچھائیوں کے ساتھ یاد کیا کرو خامیاں خوبیاں ھر انسان میں ھوتی ہیں اللہ عامر لیاقت حسین کی مغفرت فرمائے آمین
یہ کھیل اس سے پہلے بہت لوگ کھیل گئے. اب وہ اور ہم سب اپنے اپنے اعمال کے اللہ تعالی کے سامنے جواب دہ ہوں گے. البتہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والوں میں تھا. اللہ تعالی مغفرت فر مائے .آمین
Good information, May Allah bless Amir Liaqat Ameen 🤲 Insha Allah
یامیرے اللّٰہ پاک 14.08.1947 سے لیکر آج کے دن تک جس جس نےبھی میرے پاکستان کے ساتھ بورا کیاھے یاکسی سےبورا کروایا ہو یاکسی کے ساتھ ملکر یاکسی نام پر رکھ کر اس ملک کا پیسہ لوٹ لوٹ کر کھایا ھے یا اس ملک کو کسی بھی قسم کا نقصان کیاھے یااس پاک دھرتی میں دھشتگردی کی ھے یا کرواٸی ہو اُس کو اور اُس کی نسل کو نشان عبرت بنا دے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ان پر اللّٰہ کا عذاب نازل فرما آمین ثم آمین 👇
یااللّٰہ پاک میری یہ دعا ضرور قبول فرمانا آمین 💔
آپ نے ایک بہت اہم بات یعنی ایک سچ کو چھپایا ہے۔عامر لیاقت کے والد کا جی ایم سید کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم تھے۔۔ اور عامرلیاقت ہر وقت حیدر منزل کراچی میں جی ایم سید کی خدمت کیا کرتے تھے۔۔۔اس خدمت کے بدلے میں جی ایم سید نے انٹر کے امتحان میں نمبر بہت کم ہونے کے باوجود جامشورو میڈیکل کالج میں وزیر اعلی کے کورٹر پر ان کا داخلہ کروایا ۔۔ لیکن یہ نالائق میڈیکل کی تعلیم کو جاری نہیں رکھ سکا۔۔ ایم کیو ایم کے خلاف جب آپریشن شروع ہوا تو یہ ملک سے باہر فرار ہو گیا اور وہیں سے جعلی ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل لی۔۔۔ آپ نے وزارت کے دوران جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پر انہوں نے بہت دباؤ ڈالا وزارت کی طرف سے بھی اور ایم کیو ایم کے طرف سے بہت دباؤ ڈالا کہ اس جعلی ڈگری کو جامعہ کراچی کے مساوی ڈگری کے طور پر قبول کیا جائے یا تصدیق کر دی جائے۔۔۔ جامعہ کراچی کو اسلامی جمیعت طلبہ کی حمایت کی وجہ سے اسٹینڈ لینے میں آسانی ہوئی۔۔۔ اللہ کا کرنا بہتر یہ ہوا کہ اس شخص نے سیاسی معاملات پر ایک ایسا بیان دے دیا جس پر الطاف حسین پر شیعہ کمیونٹی کی طرف سے دباؤ کی وجہ سے پارٹی سے نکال دیا گیا۔۔۔ کراچی میں حقیقی ۔ جماعت اسلامی ۔ پی پی آئی۔اے این پی کے قتل و غارت میں اس شخص کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے۔۔۔ مجھے افسوس آپ لوگ کبھی بھی کسی بیوہ کے پاس کسی ماں کے پاس کسی بہن کے پاس اس یتیم بچے کے پاس مرحوم ان کے دوست کے پاس آپ لوگ نہیں گئے کہ اس شخص کی وجہ سے تمہارا بھائی تمہارا شوہر تمہارا بیٹا تمہارا باپ تمہارا دوست قتل ہوگیا۔۔تم صحافیوں کو بھی قیامت کے دن انشاءاللہ حساب دینا ہوگا تعریف کرتے ہو لیکن مظلوموں کے پاس بھی تو ۔۔۔۔ اس نے اپنے بھائی کا جنازہ اس لیے نہیں پڑھا تھا کہ اختلاف ہو گئے تھے دراصل اسلامی انقلابی عدالت ایران نے اس کے بھائی کے لیے صدر موت کا اعلان کیا تھا۔۔ایرانی بلوچستان کے جیل میں انہوں نے کال کوٹھڑی میں رکھا گیا تھا وہاں سے وہ فرار ہو کر پاکستان آگیا۔۔کچھ عرصے کے بعد ایرانی حکومت کو پتہ چل گیا کہ وہ شخص پاکستان میں ہے۔۔۔جب ایرانی حکومت نے حکومت پاکستان سے دعا رابطہ کیا اس کی گرفتاری کے لیے۔۔۔۔عامر لیاقت کو پتہ چلیا وزارت کے تعلقات کی وجہ سے۔۔۔۔تو اس نے اپنے بھائی کو جعلی ملنگ بنا کر لعل شہباز قلندر کے مزار پر چھوڑ دیا۔۔۔اور اپنے تعلقات کو اور ایم کیو ایم کے دوا کو استعمال کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ سے اپنے بھائی کو پاگل اعلان کروا دیا۔۔۔کیوں کہ اسلامی شریعت میں پاگل شخص کو سزائے موت نہیں دی جاتی۔۔ایرانی تعلقات اور شیعہ حضرات سے تعلقات کی وجہ سے یہ شخص نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوا۔۔۔یہ تو دنیا ہے یہ تو فانی ہے یہاں تو تم لوگ چیز کو مینیج کر لیتے ہو لیکن اللہ کی عدالت میں کیا حساب لو گے ایم کیو ایم کی وجہ سے کتنے مسلمان کراچی میں قتل ہوئے قتل ایک قطرہ خون کا حساب تو لینا ہے ہمیں اللہ کی عدالت میں ہم کمزور لوگ ہیں یوم الحساب کو یوم الکتاب کو ہمیں انصاف ملے گا کیونکہ میرا اللہ انصاف کرتا ہے دنیا کی عدالت میں تو بہت کچھ ہو جاتا ہے لیکن میرا اللہ انصاف کرتا ہے
۔
کیا حقیقت کیا افسانہ،
عامر لیاقت اب دنیا میں نہیں رہے
اللہ رحم کا معاملہ فرماۓ آمین
@@subantv6108
جزاك اللهُ
یعنی مرنے سے کچھ دن پہلے لسانیت والا بواسیر اس کے اندر پھر سے جاگ گیا تھا، مرا ہوا آدمی اپنے انجام کو پہنچ چکا ہوتا ہے اس لئے اس کے بارے میں مزید کچھ کہنا نہیں چاہتا اگر یہ زندہ ہوتا تو بہت کچھ تھا کہنے کے لئے، بطور مسلمان میں اس کے لئے دعائے مغفرت کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے اس کی مغفرت فرمائے۔
Aslamoalycum sab aik bar kalma pak parh kay magfirat ki Dua karin
Very INFORMATIVE thanks
اللہ تعالی سے دعا ھیکہ ان کی بال بال مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک عامر لیاقت کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
He was a great man and great personality
جو برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو
وہ سنا نہیں🙏🙏🙏🙏🙏🙏
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ♥💯....
بات پتا کیا عامر لیاقت کی حرکتیں ایک انسان والی نہیں تھی اس نے تمام غلیظ ہد پار کی تھی لیکن اب وہ مرچکا ہے اب اس کا معاملہ اللہ پاک کے سپرد ہے یہ جانے اس کا اللہ جانے ہم کونسا بخشے ہویئے ہے ہمیں اپنے آخرت کی فکر کرنی چاہیئے اللہ پاک سے دعاکرتا ہوں کہ اے اللہ پاک جب تک ہم زندہ ہے ہمیں اسلام پہ قایئم رکھ اور جب اس دنیا سے جایئں تو ایمان کی حالت میں جایئں
#26. agar zinda hote tu 4th shadi karte.
#27. Bs becharey ki itni he umar thhee.
#28. Beychare ko (3rd Bivi + Awam) ne milker maar diya.
#29. Inna lilahe wa inna elayhe raajeon.
ایک نقطے کی غلطی نے محرم سے مجرم بنا دیا.
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو...!!!🖤
🙏🏻🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
جوانی بار بار نہیں ملتی.......!!!🤍
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔
#شہبازشریف_حکومت_نامنظور ۔
#عمران_خان_زندہ_باد ۔
#پاکستان_پاٸیندہ_باد ۔
اتوار 12 جون 2022 ء,
13 ذیقعدہ 1443 ہجری قمری ،
عامر لیاقت حسین مرحوم کو اللہ تعالیٰ مغفرت عطا فرمائے آمین
2
@@savorfulkk.k.k.kk.kkckk. tokkkkkkkkkkkc know.kkkkkkkkkkkkk.kkkk..kc..kkkkkckckkkkkkkkkkk.kk.kck.kk.kkkkkkk.kkckkkkckkkckkkkkkkkkkkkk..kkkk.kkkkk.kkkk.kkk kkkkkkkkk.kkk.kkkkkkkkk.kk
Walaikum Assalam Warehmatullahe Wabarakatohu & JazakAllah Khair, Brother
May Allah Guide, Bless & Safeguard us all & our beloved country, Aameen.
marr Jain to barh jati hai insan ki keemat
..zinda rahay to jeene ki saza deti hai dunya ,😔
Allah pak maghfarat kre ameen
زبردست کمپئرنگ کی آپ نے۔
Allah Pak Un Ko Janet ul Fardoos main alaa Mukaam ata Farmaiy . Aameen Suma Aameen
Good information thanks
Bohat Aala
اللہ پاک درجات بلند فرماے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے.آمین
Merny waly ki maghfirat ki dua krni chaheye. Ager achai nheen kr sakty to burai bhe nheen krna chaheye. Allah in ki maghfirat farmaey. Aameen
Very nice
Good information
مرحوم کی اللہ تبارک وتعالیٰ مغفرت فرمائے آج آپ کی توسعت سے معلوم ہوا کے وہ سنی تھے یہ تو ان کے بیٹے کا نماز جنازہ پڑھنے سے ہی معلوم ہوگیا تھا قائد عمران خان کے خلاف شازش ہوئی یہ تو چاند کے روشنی کے طرح واضح قائد عمران مجاھد انشاء اللہ کامیابی اللہ دیتا ہے وہ مخلص ہے پاکستان اور پاکستانی عوام کے
Only TLP vote for TLP Saad Rizvi
After departure our prayers are only Allah into maghferit farmay. Other wise negative minds person no more
Great Man 👍
عالِم آن لائں ہے عالَم آن لائن نہیں ہے 3:15
This is very detailed video
Good info
Good sister
Keep it up
Thank you so much
اللہ پاک ان کی مغفرت کرے امین
Khuda k wastay ab to becharay amir ko bakhsh do sirf allah tala ko pata hy kon acha hy kon bura
ڈاکٹر محمود، مقصود چپڑاسی عامر لیاقت ابھی اور کتنوں کو مروانا ہے ان ن لیگ والوں نے
tumhy
@@abeerr13 تم کون سے بچ جاؤ گے ایک دن سب نے مرنا ہے اللہ تمام مسلمانو کو نیک موت دے بری موت سے بچا ئے آ مین
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوٸی چاہ کر اپنے لیے اُداسی نہیں چنتا🙏🙏🙏🙏🙏
Amazing ،👍
Thanks ✌️
Information provided is good . Repeating again and again no 1, no 2, no 3 etc is irritating and not required
Informative
Good valuable information about Aamir liaqat
He was only one who entertain and make us laugh. May Allah grant him jannah,
Nice Sadia....
apki vedios bohat ala hoti hain
Allah es ke Rooh ko appne jawaher Rihmat main jaga din ameen
اللّه عامر لیاقت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے آمین ثم آمین
مفتی طارق مسعود صاحب نے بھی اس موضوع پر پندرہ منٹ بات کی اللہ ہماری قوم پر رحم فرمائے امین اور عامر لیاقت کے ساتھ رحم والا معاملہ فرمائے امین
kya bat ki unhone
Allah ham sab per apna kram kre
Allah maghfirat farmaye Aamin
May his soul rest in peace 💐
Allah pak on k darjat buland farmay amin
البقاء لله وانا لله وانا اليه راجعون
يارب يرحمه ويغفر له ويجعل مثواه الجنة
ن لیگ والے کچھ بھی کروا سکتے ہیں
عامر لیاقت لاکھوں کا پسندیدہ اور لاکھوں کا نا پسندیدہ تھا باقی اللہ بخشش فرمائےامین
اللہ تعالیٰ عا مر لیا قت کی مغفرت فرمائے آمین شکریہ
Waa ry duniya aj wo ni hain kal hum ni hn gy
good homework sister
Best
Allah jannat ul ferdos may Aala muqam Atta farmaye
aur joo video ma Imran khan ke bare mai kaha tha woo app ne nae bataya
Election box aur haqiqat TV ap log UpTo date rehte ho . 👍
Allah marhoom kay darajat baland farma. Ameen summa Ameen.
Every Move Amir Liaqat Hussain only Benefits Amir Liaqat Hussain .With So much Pressure of losing Fame and the Energy Amir Liaqat Hussain not Possible without Drugs .
AAP ka andaz bahut acha hai
un ke deth ke tehqeqat lazmi home chaye amir liaqat naik inasnthey
Good video.
Thanks! Professor Shehbaz !
Allah pak Amir Liaqat ki maghfirat farmai Pakistan ne nayaab heera kho dia
قائد اعظم صرف محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں بس
Taleem ki kami apki
bht khoobvideo ,Allah maghferat frmay.Amen.
A very good personality left very very Sidley
M, yousaf malaysia mashallah very good sister 📝🌹🎓🇺🇸
Aik baat ke smjh nahi ayee k altaf hussain nay tou hindu mazhab ikhtiyar kar liya tha ya baat bohat pheli thi india main phir amir liaqat nay altaf hussain k baray main ya mutaliba kyun keya k altaf hussain ko pakistan ke syast main wapis aana chahiye is ka jawab dena madam.
Nice vi llog bhot loss ho gya un k jana sa mashre k beehesee h
Love ❣️❣️❣️ uuu
Thank you so much
Jo b thaa jasa thaa ab mouaff kar dana chahia aur dosron k lyia aik sabaq ha kash log marna sa pehala samaj jain aur khuda sa muaffi mang lain
Bas kar do maaf kar do Allah se daro Allah ka khof kya khatam ho gya ha
کپتان قاتلوں میی شامل فرمائیی آمین ثم آمین
Thanks bht mehnat krti ho ap...
Wse unki shadian 4 the 1 chupi hoe r 3 zahir
Namwer ya budnam❣️🇵🇰😍
Namwer Allah unhe junnat me Aalab maqam ata kare
Nice
Thanks
I already dislike this video, don't earn money on his dead body, if your father or family member pass away and somebody post video to earn money how u will feel?
Acha insaan tha, Afsoos Pakistani qaum nai apnai heeron kee kabih qadar nah kee … tairee yaad aie tairai janai kai bahd …
Great loss of Pakistan may Allah grant him jannatul firdus ameen
فتنہ کا مطلب معلوم ہے آپ کو ؟