Abdul Mannan Rasikh|| Dua_e_witar k Fawayed aur os mein chupe 10 khazane|| Khutbah Jumma Lahore

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 дек 2024

Комментарии • 69

  • @meerkhan2039
    @meerkhan2039 2 года назад +8

    بہت خوب ماشاء اللہ یونیک

  • @hafizzubairahmedrabani
    @hafizzubairahmedrabani 2 года назад +8

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @msaeed8446
    @msaeed8446 2 года назад +11

    Masha allha tabar kallah Qari Sahib love you miss you

  • @naveedshahzad9580
    @naveedshahzad9580 2 года назад +11

    Maa Sha Allah

  • @princessofjannah6725
    @princessofjannah6725 2 года назад +10

    Ma Shaa Allah...Ma Shaa Allah

  • @asadullahtahir2761
    @asadullahtahir2761 2 года назад +7

    Masha Allah Jazak Allh

  • @abdullahtariq143
    @abdullahtariq143 2 года назад +9

    JazakAllah

  • @majork.a2617
    @majork.a2617 2 года назад +8

    Mashallah Mashallah

  • @mahnoorqureshi9035
    @mahnoorqureshi9035 2 года назад +10

    Subhan Allah.masha Allah g.maulana Sahab.Allah Pak apko BHT BHT khushiyan sehat tandrusti atta farmaye ameen summa ameen.u r true gem for v muslims

  • @khubaibimran3244
    @khubaibimran3244 2 года назад +7

    ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه

  • @bilaljanbaz1481
    @bilaljanbaz1481 2 года назад +6

    ماشاءاللّٰه

  • @abdullahtariq143
    @abdullahtariq143 2 года назад +9

    Subhanallha

  • @princessofjannah6725
    @princessofjannah6725 2 года назад +11

    May Allah u have a safe journey of Hajj And May Allah accept it from u..Ameen

  • @abuhurairayounas5942
    @abuhurairayounas5942 2 года назад +6

    mashallah...

  • @rubaniislamic3701
    @rubaniislamic3701 2 года назад +11

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی خاص رحمت فرمائےآمین

  • @UsmanGhani-qu8be
    @UsmanGhani-qu8be 2 года назад +3

    Masha Allah JazakAllah Kerry

  • @ukashamalikmushtaqahmad696
    @ukashamalikmushtaqahmad696 2 года назад +23

    ماشاء اللہ میری جند جان شہزادہ اہلِ حدیث مولا قدم قدم پر حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @rizwanmohammed6820
    @rizwanmohammed6820 2 года назад +9

    Maasha Allah 💜 💜 💜
    Shaikh Mohtram bahot ache andaaz me samjhaate hy. Waise mujhe Punjabi thodi thodi samaj aati hy, lekin Shaikh Mohtram ke saare Bayan ache lagte hy.

  • @islamquranhadees
    @islamquranhadees 2 года назад +4

    Mashaallah ustade Muhtaram

  • @AbidHussain-dx8eb
    @AbidHussain-dx8eb 2 года назад +1

    Mashallha Allah kareem sahat aaman wali lambi zindgi the sheikh

  • @msaadtariq4964
    @msaadtariq4964 2 года назад +6

    ما شاء اللہ
    شیخ محترم علم کا سمندر ھیں اتنا اچھا سمجھانے کا انداز ھے کہ ھر بات دل میں اترتی ھے
    اللہ تعالیٰ میرے شیخ کی قدم قدم پر حفاظت فرماۓ
    ھماری جماعت کا قیمتی ھیرا 🌹

  • @munazzanafees1794
    @munazzanafees1794 2 года назад +2

    ma Sha ALLAH

  • @islamisbeautiful7806
    @islamisbeautiful7806 2 года назад +18

    ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ کیا بات ہے شیخ محترم بہت ہی زبردست بیان۔ آپ بہت اچھے طریقے سے امت کی رہنمائی فرما رہے ہیں ۔ آپکا انداز بیان اس قدر اعلی ہے کہ بات دل میں اتر جاتی۔ اللہ آپکو مزید توفیق دے۔ آپ اسی طرح امت کی رہنمائی فرماتے رہے ۔ بہت شکریہ لاہور بیان کرنے کا۔ بارک اللہ فیک

  • @JAFYsVISION
    @JAFYsVISION 2 года назад +4

    MashAllah Allah pak izzaton main izafa farmaye

  • @princessofjannah6725
    @princessofjannah6725 2 года назад +12

    Best speech at the topic of Dua e witr..u explained it very well ..Ma Shaa Allah..May Allah help us to act upon your each word..Ameeen suma ameen

  • @abuabdulrehman2787
    @abuabdulrehman2787 2 года назад

    واہ شیخ صاحب

  • @afeefashahid8534
    @afeefashahid8534 2 года назад

    Masha Allah masha Allah boht acha byan💜💜💜💜

  • @muazali3258
    @muazali3258 2 года назад +3

    Beautiful speech 😍😍😍

  • @ghulam-bf1xl
    @ghulam-bf1xl Год назад +1

    Mashalla👍💖💖💖💖❤❤❤

  • @salmanMehar-z2z
    @salmanMehar-z2z 4 месяца назад

    جزاکم اللہ خیر ❤❤❤

  • @MuhammadArshadBuildersGulberg
    @MuhammadArshadBuildersGulberg 2 года назад +2

    Jazak Allah

  • @huzefabaig6495
    @huzefabaig6495 2 года назад +2

    subhanAllah
    Mashallah

  • @deen-e-islamkiroshni22
    @deen-e-islamkiroshni22 2 года назад +1

    اللہ اکبر کبیرا

  • @saiemaslamsaiem1166
    @saiemaslamsaiem1166 2 года назад

    Mashallah Alhamdulilah Subhaan Allah ♥️

  • @khawajaejaz2900
    @khawajaejaz2900 2 года назад

    Jazak Allah khairan kaseeran

  • @banda-e-tauheed791
    @banda-e-tauheed791 2 года назад

    MashaAllah

  • @muhammadramzan9088
    @muhammadramzan9088 2 года назад +3

    االسلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله

  • @khursheedbegum8627
    @khursheedbegum8627 4 месяца назад

    Mashallahaverydue❤zubudustbayanhai❤

  • @shaidoovilog875
    @shaidoovilog875 2 года назад +2

    اللّٰه صحت دے

  • @ranazulqurnain5134
    @ranazulqurnain5134 2 года назад

    ماشاءاللہ

  • @khubaibimran3244
    @khubaibimran3244 2 года назад +13

    قاری صاحب ایک جمعہ گوجرانوالہ میں بھی پڑھاے

  • @nafeesqureshi4125
    @nafeesqureshi4125 2 года назад +2

    which masjid in lahore?

  • @rimshakhalid7488
    @rimshakhalid7488 2 года назад

    Assalam o alikum, hozor agr y dua eskrin pr ajai to hmko yad krne me asani ho jai hm prhy to apko bhi iska ajr nasib kry 🤲

  • @moosazaildar4606
    @moosazaildar4606 Год назад

    Aslam o alaikum. Please ap 13 Rakat ki ahdis ka hwala share kr sakty hn

  • @KStv.1
    @KStv.1 2 года назад +1

    keya youtube ke kamae halal ha ya haram ha es ka bara me 1 youtube pr 1 kalep bana kar up lod kar da allha ap ka hame ho nace ho

  • @MianTayyab-m7b
    @MianTayyab-m7b 11 месяцев назад

    Assalamualaikum

  • @KStv.1
    @KStv.1 2 года назад

    ustad g keya hal ha ap ka

  • @abdulnafayrajput3155
    @abdulnafayrajput3155 2 года назад

    29:01

  • @sm2art
    @sm2art 2 года назад +3

    اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : "جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے جنگ کا اِعلان کرتا ہوں۔" اور حدیث قدسی میں ھے کہ اللہ تعالٰی فرماتا ھے میرا بندہ جن چیزوں سے میرا قُرب حاصل کرتا ہے ان میں فرائض سے زیادہ مجھے کوئی شے پسند نہیں اور میرا بندہ نوافل کے ذریعہ سے میرے قریب ہوتا رہتا ہےحتّٰی کہ میں اسے اپنا مَحبوب بنا لیتا ہوں پھر جب اس سے مَحبت کرتا ہوں تو میں اس کے کان ہوجاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اور اس کی آنکھیں ہوجاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور اس کے ہاتھ ہوجاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کے پاؤں ہو جاتا ہوں جن سے وہ چلتا ہے۔۔۔۔
    (بخاری شریف)
    ruclips.net/video/wz1gsWnFPT4/видео.html

  • @MianTayyab-m7b
    @MianTayyab-m7b 11 месяцев назад

    Assalamualaikum number chay ap ka sapert qari Sahab

  • @nafeesqureshi4125
    @nafeesqureshi4125 2 года назад

    location???

  • @qmc44445
    @qmc44445 2 года назад

    Plz Urdu me

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 года назад +1

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالمنان راسخ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @meharmuhammadfarooq9607
      @meharmuhammadfarooq9607 2 года назад +2

      آپنی عقل کا علاج کرواں اور مشرک مت بنو

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 года назад +1

      @@meharmuhammadfarooq9607
      سب لوگ برِصغیر میں پائے جانے والے"وہابی" یعنی "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی Mehar Muhammad Farooq کا comment پڑھیں، مجھے "مشرک" یعنی کافر کہہ رہا ھے۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ یہ "وہابی/اہلِ حدیث" فرقے والے پوری دنیا کے مسلمانوں کو، جو سب کے سب اہلِ سنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) ہیں، اُن کو اِس فرقے والے مسلمان نہیں سمجھتے ۔ آپ نے دیکھ لیا کہ میں نے جو اوپر والے comment میں لکھا تھا کہ یہ امتِ اسلامیہ سے الگ ایک نیا فرقہ ھے، وہ درست تھا۔ اب آپ نے خود اس فرقے کے آدمی Mehar Muhammad کی اپنی زبان سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے بارے میں اِس فرقے کا عقیدہ جان لیا۔ اِس سے آپ کو اِس فرقہ کی حقیقت بھی پتہ چل گئی ہو گی، اور یہ بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ یہ فرقہ اسلام اور مسلمانوں کے لیئے کتنا بڑا خطرہ ھے۔ اب دوسری مزے کی بات ملاحظہ فرمائیں: میں نے عبدالمنان راسخ کی حقیقت واضح کی تو "وہابی/اہلِ حدیث" فرقے کا یہ آدمی Mehar Muhammad کہتا ھے: "مشرک مت بنو" ۔ کچھ سمجھے آپ؟ جی ہاں، یہ اپنے اِس آدمی عبدالمنان راسخ کو (نعوذ باللہ) خدا سمجھتا ھے، کہ جو بھی اِس کی غلطی واضح کرے گا وہ "مشرک" ہو گا۔

    • @WaleedKhan-hg7it
      @WaleedKhan-hg7it Год назад +1

      Yar in bato ka rad kar ka dakio

    • @ayeshamubarik8064
      @ayeshamubarik8064 Год назад +1

      Jitni mehnat likhny main ki Hy utni dyr hidayt ki Dua kr lyty sub KY liy

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 Год назад

      @@ayeshamubarik8064
      حضرات: اِس "وہابی" فرقے (جس کا برِصغیر میں نیا نام "اہلِ حدیث" ھے) اِس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔

  • @MianTayyab-m7b
    @MianTayyab-m7b 11 месяцев назад

    Qari sahab ap ka number kya ha ma ap se baat karni ha kuch pochana ha

  • @maqboolahmadjutt337
    @maqboolahmadjutt337 2 года назад +1

    ماشاءاللّٰه

  • @fullstacknet4762
    @fullstacknet4762 2 года назад

    Maa Sha Allah

  • @MianTayyab-m7b
    @MianTayyab-m7b 11 месяцев назад

    Assalamualaikum