جان بوجھ کر غلط بنائے گئے عملے کو بے ایمانی پر مجبور کیا گیا تھا لہذا عملے نے اس طرح کام کیا کہ جب کوئی چیک کرے تو دھاندلی پکڑی جائے استاد صاحب کا شکریہ ادا کریں
آپکو کیسے پتہ کہ یہ پرائزڈنگ آفیسرز نے کیا ہے۔ یہ تبدیلیاں بعد میں بھی کی جا سکتی ہیں۔ آپکو اس پر معزرت کرنی جاہیے یہ تنقید اور اساتذہ کے بارے میں آپکا رویہ قابل مذمت ہے۔ کیا آپ نے متعلقہ اساتذہ سے رابطہ کر کے انکی رائے معلوم کی؟
بلال بھائی الیکشن رزلٹ میں تبدیلیاں پریزائیڈنگ افسر نے ہی کی ہیں کیونکہ اعداد کو تبدیل کرکے پریزائیڈنگ افسر نے اپنے انیشلز initials (مختصر دستخط) بھی کیئے ہیں۔
@@tariqhameed8272 اپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ دستخط پریزائیڈنگ آفیسرز کے ہیں۔ دوسری بات یہ تبدیلیاں جس جس فارم 45 پر پر کی گئی ہیں نوے فیصد سے زائد پر انکی روشنائی یعنی قلم ایک ہی استعمال ہوا ہے۔۔ اور ایک عام ادمی بھی دیکھ کر سمجھ سکتا ہے کہ یہ ہندسہ بعد میں ایڈ کیا گیا ہے۔
G bilkul Nawaz Shareef aur Pori party ko pata tha ke ye log 9Feb ki raat ko kaisey jeet gaye thy, Lakin ye pata nahi tha ke Form 45 aur Form 47 mai kitni ghaltiyan howi hain? Ye ab pata chala jab ye report agai. Aur report dekh kr Nawaz Shareef iss liye kuch bol na saka aur khamosh tha, qunke usski Platelets phr ghr gai thi.
ایک بار ارشد شریف نے کہا تھا کہ آئینہ مت توڑو یہ صرف آپ کا اپنا عمل دکھاتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے فوج اور کرپٹ سیاستدان بار بار پھر وہی غلطیاں کر رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ مختلف نتائج حاصل کریں گے۔
جن لوگوں نے اس الیکشن کو غلط کروایا ہے یا جن کے کہنے پہ یہ غلط کام کیا گیا ہے خدا کی قسم اگر ان کو سرعام پھانسی پہ نہ لٹکایا گیا تو ہمارے ملک میں کبھی بھی الیکشن منصفانہ اور غیر جانبدارانہ نہیں ہوں گے اور عوامی رائے کو ایسے ہی بوٹوں تلے روندا جائے گا
@@LastHopeIK804 الیکشنز میں دھاندلی کو روکنے کے لیئے کچھ سخت تو کرنا ہوگا لیکن پھانسی کی سزا بہت ہی غیر منطقی ہے۔ البتہ نوکری سے برخاستگی اور دوران ملازمت وصول شدہ تنخواہ کی واپسی بطور سزا کافی ہیں۔
Sir g hamary halkky mn 1700 registered vote thy lekin appx 800 vote perhy, to ham ny chk kia k ziada ter voters bahir countries mn thy jo vote nai daal saky. Kahin b turn out 50 ya 60 percent sy ziada ho e nai sakta. Jahan b 60 sy ziada ho ga wahan nanghi dhaandhli ki gai honi
میرے پاکستانیوں ترقی یافتہ ممالک اور ھمارے ملک پاکستان کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ھے۔اس کے بہت سے عوامل ھیں لیکن میری ناقص راۓ میں اس کی اھم ترین وجہ وہاں کی عوام کا باشعور ھونا اور اپنے حقوق کے لیۓآواز بلند کرنا اور منظم ھوناھے۔پاکستانیوں کے بارے میں مشہور ھےکہ ھم ایک قوم نہیں ہجوم ھیں ۔بد قسمتی سے ہم بٹے ھوۓھیں۔ھم پی ٹی آئی,ن۔لیگ,پیپلز پارٹی,تحریک لبیک وغیرہ پارٹیوں میں بٹ کر رہ گۓ ھیں حالانکہ سب سے پہلے ھم پاکستانی ھیں۔اسی طرح ھم مسالک میں بٹ گۓ ھیں۔ان سیاسی اور مذہبی اختلافات کی وجہ سے ھم ایک دوسرے سے دور ہو گۓ ھیں حالانکہ ھم سب(یعنی عوام )کے مسائل مشترک ھیں ۔ھمارے ہسپتالوں,تھانوں,عدالتوں ,سکولوں , کالجوں ,پٹوارخانوں,واپڈا,واٹر سپلائئ,نکاسی آب,ٹریفک پولیس ,ائرپورٹ کے عملے کا ناروا رویہ,ٹوٹی پھوٹی سڑکیں,منشیات کا سرعام کاروبار الغرض کوئی بھی محکمہ لے لیں۔ہر جگہ عوام کی تذليل اور بے توقیری کی جاتی ھے۔ملک میں جائز کاموں کے لیے بھی رشوت دینا معمول اور لازم بن چکا ھے۔میری دانست میں عوام کے بنیادی مسائل کوئی بھی سیاسی لیڈر خواہ وہ نواز شریف ھو,آصف زرداری ھو یا عمران خان ھو کوئی بھی حل نہیں کرے گا کیونکہ یہ ان کے مسائل ھیں ھی نہیں ۔یہ مسائل عوام کو خود حل کرنے ھیں۔آج کل جو حالات بجلی کے بلوں,مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں کےھیں ھونا تو یہ چاہۓتھا کہ عوام کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرے ھوتے لیکن چونکہ عوام کے لیے کوئی ایسا پلیٹفارم نہیں اور نہ ہی کوئی قابل بھروسہ غیر سیاسی لیڈرز ۔جس کی وجہ سے عوام بدترین مہنگائی اور ظلم کی چکی میں پس رہے ھیں ۔اب میں ان مسائل کے حل کی طرف آتا ھوں۔ میری راۓ میں ہر گاؤں میں سے کم از کم 30۔20 افرادجو کسی بھی سیاسی جماعت کے سر گرم رکن نہ ھوں۔ہر برادری اور ہر شعبہء زندگی سے تعلق رکھتے ھوں۔ اور ہر مسلک سے تعلق رکھتے ھوں مل کر ایک کمیٹی تشکیل دیں جو سرکاری محکموں کا محاسبہ کریں(ان میں سے نصف ارکان جوان افراد 45۔30 سال کی عمر کے ھوں اور نصف 70۔46سال کے ھوں)یہ کمیٹی فی کس 500 روپے یا جو بھی مناسب سمجھے اپنی فنڈنگ جمع کرے ۔اسی طرح ہر یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ۔اسی طرح ہر تحصيل اورہر ضلع کی سطح پر,ہر صوبے کی سطح پر اور قومی سطح پرکونسلز تشکیل دی جائیں۔جو عوام کے حقوق کا تحفظ کریں۔ان کمیٹیوں کی میعاد زیادہ سے زیادہ 2۔1٠5 سال ھو۔اور مقررہ میعاد پر آدھے ارکان ریٹائرڈ ھو جائیں اور ان کی جگہ نۓارکان لے لیں۔اگر 25 کروڑ عوام میں سے صرف 20۔15 لاکھ لوگ اس کام کا بیڑا اٹھا لیں تو خلق خدا کے حالات بہتر ھو سکتے ھیں۔ورنہ 77 سالوں میں کئ طرم خان (عسکری وسیاسی لیڈر )آے اور قصہ پارینہ بن گۓ۔عوام کے حالات بد سے بد ھوتے چلے جا رہے ھیں ۔اگر عوام اب بھی متحد نہ ھوئی تو حالات اگلے 77 سالوں میں بھی یونہی ابتر رھیں گے۔اور ھماری طرح ھماری نسلیں بھی ذلیل و خوار ھوتی رہیں گی۔
یہ رزلٹ پرائیڈنگ آفیسرز نے تبدیل نہیں کئے۔یہ کاروائی آر او آفس میں ڈالی گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی امیدواران فارم 45 کے مطابق جیتے ہیں اور فارم 47 کے مطابق ہارے ہیں
جان بوجھ کر غلط بنائے گئے عملے کو بے ایمانی پر مجبور کیا گیا تھا لہذا عملے نے اس طرح کام کیا کہ جب کوئی چیک کرے تو دھاندلی پکڑی جائے استاد صاحب کا شکریہ ادا کریں
آپکو کیسے پتہ کہ یہ پرائزڈنگ آفیسرز نے کیا ہے۔ یہ تبدیلیاں بعد میں بھی کی جا سکتی ہیں۔ آپکو اس پر معزرت کرنی جاہیے یہ تنقید اور اساتذہ کے بارے میں آپکا رویہ قابل مذمت ہے۔ کیا آپ نے متعلقہ اساتذہ سے رابطہ کر کے انکی رائے معلوم کی؟
Bilku thek kaha ap be
Teachers ko by pass kia gia
Asad SB teacher ka mzaq ???
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
ویل ڈن اسد بھائ بہترین معلوماتی تجزیہ۔
اسد اللہ صاحب بنانا ریپبلک پاکستان ہے یہاں سب کچھ ممکن ہے ۔
محترم اسداللہ صاحب۔ یہ تبدیلیاں پریزائیڈنگ آفیسرز نے ہرگز ہرگز نہیں کیں۔
بلال بھائی الیکشن رزلٹ میں تبدیلیاں پریزائیڈنگ افسر نے ہی کی ہیں کیونکہ اعداد کو تبدیل کرکے پریزائیڈنگ افسر نے اپنے انیشلز initials (مختصر دستخط) بھی کیئے ہیں۔
@@tariqhameed8272 اپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ دستخط پریزائیڈنگ آفیسرز کے ہیں۔ دوسری بات یہ تبدیلیاں جس جس فارم 45 پر پر کی گئی ہیں نوے فیصد سے زائد پر انکی روشنائی یعنی قلم ایک ہی استعمال ہوا ہے۔۔ اور ایک عام ادمی بھی دیکھ کر سمجھ سکتا ہے کہ یہ ہندسہ بعد میں ایڈ کیا گیا ہے۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی پہچان عمران خان
پاکستان کی آواز عمران خان
دل دل پاکستان جان جان پاکستان -
🙋😍🇵🇰
پریزائیڈنگ افسر نے نہی۔۔بعد میں ریٹرننگ آفیسر نے یہ ووٹ بڑھائے
اگلی دفعہ دھاندلی کرتے وقت کومپنی والے یہ غلطیاں نہیں کریں گے
پی ڈی ایم کو اپنی اوقات میں رکھنے کیلئے کمپنی نے یہ غلطیاں جان بوجھ کر کیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲🤲🤲
PATAN report is iron slap on the face of 3 time prime Minister Nawaz Sharif But he is s still alive and have no shame .
He is shameless person
What is SHAME?
i am patwari.can not understand its meaning.
G bilkul Nawaz Shareef aur Pori party ko pata tha ke ye log 9Feb ki raat ko kaisey jeet gaye thy, Lakin ye pata nahi tha ke Form 45 aur Form 47 mai kitni ghaltiyan howi hain?
Ye ab pata chala jab ye report agai.
Aur report dekh kr Nawaz Shareef iss liye kuch bol na saka aur khamosh tha, qunke usski Platelets phr ghr gai thi.
❤ 9:09 @@AmeenKhan-rz7ot
اب بڑا اور اصلی کھیل شروع ہوچکا ہے روک سکو تو روک لو وہ پھر آرہا ہے اپنی پوری طاقت قوت کھلاڑیوں اور عوام کےساتھ
Mashallah zabardast asad bhai allah apko salamat rakhe
SubhanAllah Allah Allah
INSHALLAH IMRAN KHAN INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH IMRAN KHAN INSHALLAH
شکر یہ خان صاحب
بارک اللہ 🎉
زبردست
Allah Pak Pakistan KO asy hokmrano sy nijaat dila Dy ,,, Ameen
بالکل اورنج جانے والی نسلوں کی بھی ان کی شر سے کیونکہ یہ جو بیج ہیں یہ خراب ہو چکا ہے اس سے کوئی اچھی فصل نہیں بننے والی
امین۔
اسد اللہ خان ❤
Very good Masha Allah
زبردست بھاہی
Imran khan zindabad ❤❤❤
Asad ullah Khan ❤
Great News
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
Excellent work
Excellent analysis
اصل اعمال نامے کی اِنہیں کوئی فِکر نہیں ہے جو اِن کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو پھر کوئی بچت نہیں ہوگی ۔
۔ اس پہلو پر بھی غور کریں کہ کیا پتا اسکول ٹیچرز ( ROs) نے اور پریزائیڈنگ افسر نے جان بوجھ کر ایسی غلطیاں کیں کہ بے ایمانیاں پکڑی جائیں
How does that change the fact of poll rigging
پولنگ اسٹیشن پر نہیں ارو افس
میں رزلٹ تبدیل کیے گئے !
وہاں پر خلائی مخلوق اور اپ کے محب وطن جو سب کو غدار کہتے ہیں موجود تھے سب کیا دھراان کا ہے
Asad bhai apka her vlog sunta hun. AP Ma Sha Allah acha analysis daity Hain
پورے ملک کی طرح عملہ بھی پی ٹی آئی سے ہمدردی رکھتا تھا آپ پولنگ آفیسر سے علیحدہ سے میں ملیں میری بات کی تصدیق ہوجاے گی
Welldone analysis
Appreciated
Excellent
Right Sir.
BRAVO ! Asad ullah excellent Vilog
اگلی دفعہ ایس غلطیاں ہر گز نہیں ہوں گیں اس دفعہ کچھ زیادہ نالایق لوگوں سے واسطہ پڑ گیا تھا
مگر کوئی مسلہ نہیں جیتے تو ہم ہی ہیں نواز شریف جیندا بار
Koi Sharam hoti hai koi Haya hoti hai jo inn Baghairat aur Besharam Non Leagueyon mai bilkul nahi.
IK
عمران خان زندہ باد
SHARIFON ke shaklain he MANHOOS, MAKROOH hain in ke NAHOOSAT say Pakistan TABAH-O-BARBAD ho jaya 😩
Zabardast Asad ullah sb.
روندا انصاف نوں۔ روئ جاؤ
Asad Ullah Khan you are great ❤❤❤❤❤❤
Great job
Kabhe na kabhe election commission per article 6 Lagey GA. Inshallah
Well done asadullah sahib.good analysis
ادھر چلا بھی لینگے قیامت کے دن کیا کرینگے اسد اللہ خان ساھب - وہاں تو کوئی دو نمبری چلنی نہیں -
Wa alykum Assalam 🍎
Great work. Hope more review & show results
عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ سلام❤❤❤❤❤ زندہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ باد❤❤❤
Good job
اسد بھائی ۔ استاد صاحب کبھی بھی یوں نہیں کرتے۔ وہ صحیح رزلٹ جمع کرواتے ہیں ۔ باقی سب آر او آفس میں ہوا
Well done V loge
I wait for your vlog through out day to get true news
Your analysis n report/news r always true n excellent 👍
Asad ullah khan is a great man
Aslam-O-alikum Asad Ullah Khan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Pakistan 🇵🇰 zindabad
عمران خان زندہ باد یا اللۀ عمران خان کی حفاظت فرمانا وقت کے فرعونوں سے ٹکرا بیٹھا ھے
Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤❤....
Good❤❤❤❤❤❤❤❤
Good job 👍
❤❤❤❤❤
Ik great leader
ایک بار ارشد شریف نے کہا تھا کہ آئینہ مت توڑو یہ صرف آپ کا اپنا عمل دکھاتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے فوج اور کرپٹ سیاستدان بار بار پھر وہی غلطیاں کر رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ مختلف نتائج حاصل کریں گے۔
Great analysis 👍
God bless you Asad this country is under military and currupt sesalian maphia control
نواز شریف لیڈر ھوتا تو یہ نہ کرتا😢😢ب بن گیا😢
" Chamatkar " by establishment.
Good
Allah ravi ki hifazat kerey
Waiting yours vlog ❤❤ great job 👍👍
تھوڑی تیاری کر لیا کریں، کچھ جگہوں پہ آپ کو بھی معلوم نہیں تھا کہ دراصل گیم کیا ڈلی ہے
Good👍
Brave journalist
❤❤
maryam can go to bollywood she will do well there, she loves dressing up and acting.
Good asad sb
Yeh Hai n league Kay sub say baray leader Ki saisaat
یہ فارم پریذاںٔیڈنگ افسران نے نہیں بلکہ ریٹرننگ افسران کے دفتروں میں تبدیل ہوے۔
بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان
بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان ۔
پاکستان کو بچانا ھے
عمران کو لانا ھے ۔
جس جس نے عمران کو ستایا
اُس نے پھر رِکشا ھی چلایا ۔
❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍👍
😢اسد بھائی یہ رزلٹ ro نے تبدیل کیا ھے۔ presiding نے تبدیل نہیں کیئے ھیں
بالکل ، یہ ریٹرننگ افسران کے دفتروں میں تبدیل ہوے۔
🎉🎉
❤
پریزائیڈنگ افسر کو خراج تحسین پیش کریں اسد اللہ صاحب
جن لوگوں نے اس الیکشن کو غلط کروایا ہے یا جن کے کہنے پہ یہ غلط کام کیا گیا ہے خدا کی قسم اگر ان کو سرعام پھانسی پہ نہ لٹکایا گیا تو ہمارے ملک میں کبھی بھی الیکشن منصفانہ اور غیر جانبدارانہ نہیں ہوں گے اور عوامی رائے کو ایسے ہی بوٹوں تلے روندا جائے گا
@@LastHopeIK804 الیکشنز میں دھاندلی کو روکنے کے لیئے کچھ سخت تو کرنا ہوگا لیکن پھانسی کی سزا بہت ہی غیر منطقی ہے۔ البتہ نوکری سے برخاستگی اور دوران ملازمت وصول شدہ تنخواہ کی واپسی بطور سزا کافی ہیں۔
Imran khan sir Zindabad
IK ours hope and future
IK pti supporters Zindabad
جناب اسداللہ خان غالب صاحب ہو سکتا ہے کہ یہ غلطیاں جان بوجھ کر ہی کی گئی ہوں
پراءیزیڈننگ نہیں یہ نامعلوم کا کارنامہ ھے۔
پاک فوج نے بوٹ کے زور پے سب کچھ کروایا
Badmash he apnay logon py zulam krty aur celebrate krty
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Sir g hamary halkky mn 1700 registered vote thy lekin appx 800 vote perhy, to ham ny chk kia k ziada ter voters bahir countries mn thy jo vote nai daal saky. Kahin b turn out 50 ya 60 percent sy ziada ho e nai sakta. Jahan b 60 sy ziada ho ga wahan nanghi dhaandhli ki gai honi
POWER POWER GALTI SAY UNKAY PASS HY KING AUR QUEEN HAIN
میرے پاکستانیوں ترقی یافتہ ممالک اور ھمارے ملک پاکستان کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ھے۔اس کے بہت سے عوامل ھیں لیکن میری ناقص راۓ میں اس کی اھم ترین وجہ وہاں کی عوام کا باشعور ھونا اور اپنے حقوق کے لیۓآواز بلند کرنا اور منظم ھوناھے۔پاکستانیوں کے بارے میں مشہور ھےکہ ھم ایک قوم نہیں ہجوم ھیں ۔بد قسمتی سے ہم بٹے ھوۓھیں۔ھم پی ٹی آئی,ن۔لیگ,پیپلز پارٹی,تحریک لبیک وغیرہ پارٹیوں میں بٹ کر رہ گۓ ھیں حالانکہ سب سے پہلے ھم پاکستانی ھیں۔اسی طرح ھم مسالک میں بٹ گۓ ھیں۔ان سیاسی اور مذہبی اختلافات کی وجہ سے ھم ایک دوسرے سے دور ہو گۓ ھیں حالانکہ ھم سب(یعنی عوام )کے مسائل مشترک ھیں ۔ھمارے ہسپتالوں,تھانوں,عدالتوں ,سکولوں , کالجوں ,پٹوارخانوں,واپڈا,واٹر سپلائئ,نکاسی آب,ٹریفک پولیس ,ائرپورٹ کے عملے کا ناروا رویہ,ٹوٹی پھوٹی سڑکیں,منشیات کا سرعام کاروبار الغرض کوئی بھی محکمہ لے لیں۔ہر جگہ عوام کی تذليل اور بے توقیری کی جاتی ھے۔ملک میں جائز کاموں کے لیے بھی رشوت دینا معمول اور لازم بن چکا ھے۔میری دانست میں عوام کے بنیادی مسائل کوئی بھی سیاسی لیڈر خواہ وہ نواز شریف ھو,آصف زرداری ھو یا عمران خان ھو کوئی بھی حل نہیں کرے گا کیونکہ یہ ان کے مسائل ھیں ھی نہیں ۔یہ مسائل عوام کو خود حل کرنے ھیں۔آج کل جو حالات بجلی کے بلوں,مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں کےھیں ھونا تو یہ چاہۓتھا کہ عوام کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرے ھوتے لیکن چونکہ عوام کے لیے کوئی ایسا پلیٹفارم نہیں اور نہ ہی کوئی قابل بھروسہ غیر سیاسی لیڈرز ۔جس کی وجہ سے عوام بدترین مہنگائی اور ظلم کی چکی میں پس رہے ھیں ۔اب میں ان مسائل کے حل کی طرف آتا ھوں۔
میری راۓ میں ہر گاؤں میں سے کم از کم 30۔20 افرادجو کسی بھی سیاسی جماعت کے سر گرم رکن نہ ھوں۔ہر برادری اور ہر شعبہء زندگی سے تعلق رکھتے ھوں۔ اور ہر مسلک سے تعلق رکھتے ھوں مل کر ایک کمیٹی تشکیل دیں جو سرکاری محکموں کا محاسبہ کریں(ان میں سے نصف ارکان جوان افراد 45۔30 سال کی عمر کے ھوں اور نصف 70۔46سال کے ھوں)یہ کمیٹی فی کس 500 روپے یا جو بھی مناسب سمجھے اپنی فنڈنگ جمع کرے ۔اسی طرح ہر یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ۔اسی طرح ہر تحصيل اورہر ضلع کی سطح پر,ہر صوبے کی سطح پر اور قومی سطح پرکونسلز تشکیل دی جائیں۔جو عوام کے حقوق کا تحفظ کریں۔ان کمیٹیوں کی میعاد زیادہ سے زیادہ 2۔1٠5 سال ھو۔اور مقررہ میعاد پر آدھے ارکان ریٹائرڈ ھو جائیں اور ان کی جگہ نۓارکان لے لیں۔اگر 25 کروڑ عوام میں سے صرف 20۔15 لاکھ لوگ اس کام کا بیڑا اٹھا لیں تو خلق خدا کے حالات بہتر ھو سکتے ھیں۔ورنہ 77 سالوں میں کئ طرم خان (عسکری وسیاسی لیڈر )آے اور قصہ پارینہ بن گۓ۔عوام کے حالات بد سے بد ھوتے چلے جا رہے ھیں ۔اگر عوام اب بھی متحد نہ ھوئی تو حالات اگلے 77 سالوں میں بھی یونہی ابتر رھیں گے۔اور ھماری طرح ھماری نسلیں بھی ذلیل و خوار ھوتی رہیں گی۔
OMG - What a country 😢.
یہ رزلٹ پرائیڈنگ آفیسرز نے تبدیل نہیں کئے۔یہ کاروائی آر او آفس میں ڈالی گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی امیدواران فارم 45 کے مطابق جیتے ہیں اور فارم 47 کے مطابق ہارے ہیں
1000ہزار ووٹ کاسٹ کرنا بھی مشکل ہے میں نے خود پولنگ اسٹیشن میں کام کیا ہے جہاں پے زیادہ ووٹ کاسٹ ہوتا ہے اوس میں بھی دھندلی ہوتا ہے
🇵🇰
EVMs Must honi chahye. Jahanum mn jaain Qaum ki amanat mn Khayanat krne walay