ماشاءاللہ بہت ہی خوب راہ حق کے سچے راہی حضرت علامہ مولانا اورنگزیب عالمگیر فاروقی زندہ باد اسعدک اللّٰہ بارک اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین 👊👏🤞✌️💯🕋💪👍👌💐💞
@@kausariqbal4952 اچھا ٹھیک ھے سب تمھارے ہیں اور اللہ کس کا ھے اللہ کا نام نہیں لیا اس کا مطلب اللہ ہمارا ھے اگر تمھارا ہوتا تو تم اللہ کانام بھی لیتے اللہ بھی ہمارا ھے سب ہمارے ہیں
Mashallah what a power of Ameer Ul momineen Syiddina Hazrat Umar Farooq Bin Alkhataab ra koi sakh nahi hazrat Umar farooq ra saab sa taqatwar warrior taah is duniya ka !!
hm log dua krty hn k Allah hmen shahadat ki moat de Orr aik bht ahem nuqta k Mjhy lagta hai k Shahadat ne Umar rz ko manga ho ga Hazrat Umar riziAllah anhu zindabaad
واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه . واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه
*حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ:* نام : عمر کنیت : ابو عبداللہ لقب : فاروقؓ ولادت : 40 قبل ھجری والد : خطاب بن نفیل والدہ : ختمہ بنت ہشام پیشہ : جہاد و سیاست وفات : 23 ھجری مرویات : 537 ۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄* قربان جاؤں اس حضرت عمر فاروقؓ پے جب خلیفہ وقت بنے تو دریا نیل کی طرف کچھ لوگ ایک لڑکی کو دلہن بنا کر لے کر جارہے تھے عمر فاروق نے پوچھا اس بچی کو کہاں لے کر جارہے ہو ؟ لوگوں نے کہا امیر المؤمنین ہر سال اس دریا میں کسی نا کسی کنواری لڑکی کو دلہن بنا کر دریا کے بیچ میں کھڑا کرتے ہیں تب یہ دریا بہتا ہے ورنہ نہیں بہتا ۔ حضرت عمر فاروقؓ نے کہا بچی کو واپس لے جاؤ بچی کا کیا قصور ہے ؟ ایک خط لکھ کر دیتا ہوں وہ دریا تک پہنچاؤ ۔ حضرت عمر فاروقؓ نے لکھا اے دریا نیل میں عمر محمّد مصطفیٰ ﷺ کا غلام تجھے حکم دیتا ہوں اگر تو اللہ کی مرضی سے بہتا ہے تو ٹھیک ہے اگر تو اپنی مرضی سے بہتا ہے تو تمہارے پانی کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں اللہ خود ہی ہمیں پانی پلائے گا ۔ حضرت عمر فاروقؓ کا خط جیسے دریا کو ملا دریا نے بنا کسی دیر کے بہنا شروع کیا اتنا زور سے بہنے لگا کے پانی کناروں تک آ پہنچا ۔ یہی حضرت عمر فاروقؓ ایک دفع مسجد نبوی میں ممبر نبی ﷺ پے جمعہ کا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کے اچانک زمین کے اندر زلزلہ آگیا زمین ہلنے لگی حضرت عمر فاروقؓ نے لوگوں کو یہ نہیں کہا کے مسجد سے باہر نکلو مسجد کہیں گر نا جاۓ نہیں نہیں حضرت عمر فاروقؓ نے خطبہ والا عصا اٹھایا اس عصا کو زمین پے مار کر کہا خبردار ! اے زمین اگر عمر نے تجھ پے انصاف قائم نہیں کیا تو تجھے ہلنے کا حق ہے اور اگر عمر نے تجھ پے انصاف قائم کیا ہے تو تجھ کو ہلنے کا کوئی حق نہیں خدا کی قسم عمر فاروق کی لاٹھی زمین کو لگی زلزلہ تو بند ہوا مگر آج تک مدینہ میں زلزلہ نہیں آیا ۔ ┄┅═══❁ منتخب تحریریں ❁═══┅┄ ایک دفع روم سے سفیر آگیا مدینہ میں پہنچ کر پتا کیا کے مسلمانوں کا بادشاه عمر فاروقؓ کہاں ہے ؟ لوگوں نے کہا وہ تو بیت المال کے اونٹ چرانے جنگل میں گئے ہوۓ ہیں روم کا سفیر حیران ہوا کے وقت کا وزیر اعظم ایسا بھی ہوتا ہے کیا ؟ حضرت عمر فاروقؓ سے کچھ ملکی معاملات پے بات کرنی تھی سفیر ڈھونڈتے ہوۓ ایک درخت کے پاس پہنچا دیکھا کے عمر فاروق درخت کے نیچے لیٹ کر آرام فرما رہے تھے مگر جنگل کا ایک شیر ہے جو حضرت عمر فاروقؓ کا پہرا دے رہا ہے روم کے سفیر پر جب شیر کی نظر پڑی تو شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی روم کا سفیر چلانے لگا اتنے میں حضرت عمر فاروقؓ کی آنکھ کھل گئی پوچھا کیا بات ہے کیوں چلا رہے ہو ؟ سفیر نے کہا واہ عمر تیری حکمرانی کے جنگل کے شیر بھی تیری ڈیوٹی دے رہے ہیں اس پر حضرت عمر فاروقؓ نے ایسا جملہ کہا کے سونے کی تار سے لکھا جاۓ پھر بھی کم ہے فرمایا جو بھی ہمارے نبی محمّد مصطفیٰ ﷺ کی غلامی اختیار کرتا ہے اسکی قدر جنگل کے جانور بھی پہنچانتے ہیں روم کے سفیر نے بات چیت کی اور چلا گیا دوسرے دن صبح ہوئی حضرت عمر فاروقؓ پانی کے مشکیزے بھر بھر کے غریبوں کے دروازے پے پانی پہنچا رہے تھے تو نوکروں نے کہا کے امیر المؤمنین خزانے سے ہم بھی تنخواہ لیتے ہیں آپ حکم کریں ہم پانی بھر لیتے ہیں اس پے حضرت عمر فاروقؓ نے کہا برابر آپ ٹھیک کہہ رہے ہو مگر کل روم کا سفیر آیا اس نے میری تھوڑی تعریف کردی اس سے میرے نفس میں کچھ زیادتی آگئی اب غریبوں کا پانی بھر کے اپنے نفس کو سزا دے رہا ہوں کے عمر تُو تو بادشاه نہیں تُو تو غریبوں کا غلام ہے ۔ ┄┅═══❁ منتخب تحریریں ❁═══┅┄ **حضرت عمر فاروقؓ کو ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ ماں کو گالیاں دیتا ھے۔ آپ نے اس شخص کو بلوایا اور حکم دیا کہ پانی سے بھری ھو مشک لائی جائے ،، پھر وہ مشک اس کے پیٹ پر خوب کس کر بندھوا دی اور اس کو کہا کہ اسے اسی مشک کے ساتھ چلنا پھرنا بھی ھے اور کھانا پینا بھی ھے اور سونا جاگنا بھی ھے۔ ایک دن گزرا تو وہ بندہ بلبلاتا ھوا حاضر ھوا کہ اس کو معاف کر دیا جائے وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کرے گا۔ آپؓ نے پانی آدھا کر دیا مگر مشک بدستور اس کے پیٹ پر بندھی رھنے دی۔ مزید ایک دن کے بعد وہ بندہ ماں کو بھی سفارشی بنا کر ساتھ لے آیا کہ اس کو معاف کر دیا جائے اور اس مشک کو ھٹا دیا جائے وہ دو دن سے نہ تو سو سکا ھے اور نہ ھی ٹھیک سے کھا سکا ھے۔ آپ نے اس کی ماں کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ اس نے تجھے پیٹ کے باھر نہیں بلکہ پیٹ کے اندر اتنے ھی وزن کے ساتھ 9 ماہ اٹھا کر رکھا ھے۔ نہ وہ ٹھیک سے سو سکتی تھی اور نہ ٹھیک سے کھا سکتی تھی ،پھر تو اسے موت کی سی اذیت دے کر پیدا ھوا اور 2 سال اس کا دودھ پیتا رھا ، اور جب اپنے پاؤں پر کھڑا ھوا تو اس کا شکر ادا کرنے کی بجائے اس کے لئے تیرے منہ سے گالیاں نکلتی ھیں ،، اگر آئندہ یہ شکایت موصول ھوئی تو تجھے نشانِ عبرت بنا دونگا۔ (فتاوی و اقضیتہ عمر ابن الخطاب) ♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾ دوستوں چلتے، چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کوئی ایسی نایاب قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگے، تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....! جزاک اللہ خیرا کثیرا ...** اس عمر فاروقؓ پے لاکھوں سلام۔۔۔۔❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ فاروقی صاحب زندہ باد
واہ فاروقی واہ
واہ صحابہ واہ
سیدنا و مولانا امیر المؤمنین فاروق اعظم راضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی شانِ عظمت شانِ اقدس پر کروڑوں کڑوڑں سلام
فاروقی تیرا ایک اشارہ ۔ حاضر حاضر خون ہمارا
واہ عمرؓ واہ ♥🌾
شان عمر زندہ باد ، 🥀🥀🌻🌼🌼🌼عمر آیا عمر آیا
ماشاءاللہ سلامت رہیں میرے پیارے قائد اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوب راہ حق کے سچے راہی حضرت علامہ مولانا اورنگزیب عالمگیر فاروقی زندہ باد اسعدک اللّٰہ بارک اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین 👊👏🤞✌️💯🕋💪👍👌💐💞
حق تو مولاپنج تن پاک کے در سے ملتا ھے اور آپ کا فاروقی اس در پر نہیں جاتا
@@اللہکاشیرمولاعلی-و7ح...
Abe o mutta ki haram olad tu ye bata k PANJTAN PAK koun hn..?
@@اللہکاشیرمولاعلی-و7ح AP KO GUALATFEHMI HAI AHLAY BAIT BHI HAMARAY HAIN R SAHABA BHI HAMARAY HAIN ALHAMDULILLAH ALHAMDULILLAH ALHAMDULILLAH
@@kausariqbal4952 اچھا ٹھیک ھے سب تمھارے ہیں اور اللہ کس کا ھے اللہ کا نام نہیں لیا اس کا مطلب اللہ ہمارا ھے اگر تمھارا ہوتا تو تم اللہ کانام بھی لیتے اللہ بھی ہمارا ھے سب ہمارے ہیں
@@kausariqbal4952 آنٹی صاحبہ مجھے پتا ھے آپ ملے جلے اعمال کرنے والے لوگوں میں سے ہیں
واہ حسین رضہ واہ واہ عمر فاروق اعظم رضہ واہ
اللہ اکبر سبحان اللہ 👏🏻💯❤💐
واه عمر واه ❤️
حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ❤️
تم لوگ تو یزید کے نام کے ساتھ بھی حضرت لگا دیتے ہو فاروقی کے ساتھ حضرت لگانا کون سی نئ بات ھے
@@اللہکاشیرمولاعلی-و7حtalwar phiri thi😂😂😂😂😂😂😂😂bas Is liye nahi manta😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Hazrat Umar Bin khattab R.a meri jaan 💗😌
حضرت عمر ھوتے کاش اس زمانے میں
پھر کبھی زمانے میں چوریاں نھی ھوتی
واہ عمر واہ
واہ صحابہ کرام واہ
Mashallah what a power of Ameer Ul momineen Syiddina Hazrat Umar Farooq Bin Alkhataab ra koi sakh nahi hazrat Umar farooq ra saab sa taqatwar warrior taah is duniya ka !!
ماشاء الله تبارک اللہ چذاك الله خیر ❤️❤️❤️❤️
ALLAH PAK SIPHA SAHABA WALO KI HIFAZAT FARMAYE
AMEEN SUMA AMEEN
ماشاالله حضرت بہت خوب
Wah sahabah wah .... Wah H Umar Wah
❤WAH-UMAR-WAH❤
حضرت حسین اور اہلبیت سے محبت ایمان کی علامت ہے پردیگر شھداے صحابہ کا ذکر بحیثیت اہلسنت والجماعت کےضروری ہے
Kya khoob Nara deya Gali Gali Nagar Nagar Ali Ali Omar Omar
🌺ماشاء اللّه 🌸 سبحان اللّه 🌺
گلی گلی نگر نگر عمر عمر 💕💯❤️💕💯
100.10.ok
Behtreen awesome 👍😎👍💕💕💕💕💕
mashAlllah ❤️❤️❤️❤️
شان عمرؓ
💓 ❤️ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 💓❤️
جانم فداۓ عمر ؓ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hazrat Umar zindabad 😍😍😍😍😍😘😘😘😘😘😘😘🙏🙏🙏🙏🙏
ALLAH apne Croro Rehmaten Nazil farmaye AMEER UL MOMINEEN WAL MUSLIMEEN HAZRAT SYYEDNA UMAR FAROOQ AAZAM RA pr
❤GALI-GALI-NAGAR-NAGAR-ALI-ALI-UMAR-UMAR❤
گلی گلی نگر نگر 🌺عمرؓ عمرؓ عمرؓ عمرؓ🌺
ماشااللہ اللہ پاک ان کی عمر دراز کرے
ماشاءالله
hm log dua krty hn k
Allah hmen shahadat ki moat de
Orr aik bht ahem nuqta k
Mjhy lagta hai k
Shahadat ne Umar rz ko manga ho ga
Hazrat Umar riziAllah anhu zindabaad
Masha Allah
Subhaan Allah
Alhamrolillah
Allah O Akbar
Laa ilaaahaa illallaah
قربان علامہ فاروقی صاحب
Wah Umar (rz)wah
Shaba ki ezmt py qurban
wah Umar wah ⚔️❤️
Wah shaba ( ra) wah
MashaAllah.
WAH SAHABA WAH WAH SAHABA WAH WAH SAHABA WAH
WAH UMAR WAH WAH UMAR WAH WAH UMAR WAH
Masha allah
ماشاءاللہ
WAH HUSSAIN WAH WAH HUSSAIN WAH WAH HUSSAIN WAH
Tu ne wah Umar r a wah kiun nae kaha..?
Bilkul sahi jahan Hazrat Umar bin Khattab (ra) ho wahan shaitan ko bagna hi padta ha
بہت خوب جناب
Wa farooqi sab wah
Wah sahaba wah ❤
Hazrat Umar rz, ki qabar par bhut bhut rahmten nazil ho
Wah umer wah umer ( ra)
Wah umar wah
May peace be upon Sahaba(ra)💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
جزاك الله
SSp Zindabad 🥰🥰💕💕♥️❣️❣️❣️
واہ عمر رضی اللہ عنہ تیری للکار
MASHA ALLAH BAHUT KHUB ALLAH TALA AP KI UMAR MAIN BARKAT ATA FARMAY R BHARPOOR MADAD R NUSRAT FARMAY AMEEN SUMA AMEEN 🇵🇰
❤❤
آمین یارب العالمین
Mashallah Tabarak Allah
الله أكبر ماشاءاللہ سبحان الله
Wah mere Umar wah ,, ❤❤
واہ عمر رضہ واہ
واہ عمرؓ واہ
میرا شہزادہ
واہ عمر واہ
I love you Umar Farooq r.a❤❤❤
ماشاءالله ماشاءالله
SubhanAllah ❤❤❤
Zindabad Masha allha🗡️🗡️🗡️🗡️
Great Islamic scholar!
Masha Allah ❤
Bahot khoob
ما شاء الله
Vah Sahab vah
MashaAllah ❤️ hazrat
Beshak 💯❤️
Masah Allah
MASHAALLAH
GALI GALI NAGAR NAGAR ALI ALI UMAR UMAR
❤❤اللہ پاک آپکے نصیب اچھے فرماٸیں میری بہن
I like ur sytle
Lion of Ashaab R.A
واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه .
واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه ,
واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه واه عمر واه , واه عمر واه , واه عمر واه
یوم فاروق اعظم رضہ پر کچھ دن قبل یکم محرم کو کراچی میں جو بیانات ہوئے وہ بینات کس چینل و آئی ڈی پر ہوں گے کوئی بندہ لنک تو سینڈ کرے
*حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ:*
نام : عمر
کنیت : ابو عبداللہ
لقب : فاروقؓ
ولادت : 40 قبل ھجری
والد : خطاب بن نفیل
والدہ : ختمہ بنت ہشام
پیشہ : جہاد و سیاست
وفات : 23 ھجری
مرویات : 537
۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄*
قربان جاؤں اس حضرت عمر فاروقؓ پے جب خلیفہ وقت بنے تو دریا نیل کی طرف کچھ لوگ ایک لڑکی کو دلہن بنا کر لے کر جارہے تھے عمر فاروق نے پوچھا اس بچی کو کہاں لے کر جارہے ہو ؟
لوگوں نے کہا امیر المؤمنین ہر سال اس دریا میں کسی نا کسی کنواری لڑکی کو دلہن بنا کر دریا کے بیچ میں کھڑا کرتے ہیں تب یہ دریا بہتا ہے ورنہ نہیں بہتا ۔
حضرت عمر فاروقؓ نے کہا بچی کو واپس لے جاؤ بچی کا کیا قصور ہے ؟
ایک خط لکھ کر دیتا ہوں وہ دریا تک پہنچاؤ ۔
حضرت عمر فاروقؓ نے لکھا اے دریا نیل میں عمر محمّد مصطفیٰ ﷺ کا غلام تجھے حکم دیتا ہوں اگر تو اللہ کی مرضی سے بہتا ہے تو ٹھیک ہے اگر تو اپنی مرضی سے بہتا ہے تو تمہارے پانی کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں اللہ خود ہی ہمیں پانی پلائے گا ۔
حضرت عمر فاروقؓ کا خط جیسے دریا کو ملا دریا نے بنا کسی دیر کے بہنا شروع کیا اتنا زور سے بہنے لگا کے پانی کناروں تک آ پہنچا ۔
یہی حضرت عمر فاروقؓ ایک دفع مسجد نبوی میں ممبر نبی ﷺ پے جمعہ کا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کے اچانک زمین کے اندر زلزلہ آگیا زمین ہلنے لگی حضرت عمر فاروقؓ نے لوگوں کو یہ نہیں کہا کے مسجد سے باہر نکلو مسجد کہیں گر نا جاۓ نہیں نہیں حضرت عمر فاروقؓ نے خطبہ والا عصا اٹھایا اس عصا کو زمین پے مار کر کہا خبردار ! اے زمین اگر عمر نے تجھ پے انصاف قائم نہیں کیا تو تجھے ہلنے کا حق ہے اور اگر عمر نے تجھ پے انصاف قائم کیا ہے تو تجھ کو ہلنے کا کوئی حق نہیں خدا کی قسم عمر فاروق کی لاٹھی زمین کو لگی زلزلہ تو بند ہوا مگر آج تک مدینہ میں زلزلہ نہیں آیا ۔
┄┅═══❁ منتخب تحریریں ❁═══┅┄
ایک دفع روم سے سفیر آگیا مدینہ میں پہنچ کر پتا کیا کے مسلمانوں کا بادشاه عمر فاروقؓ کہاں ہے ؟
لوگوں نے کہا وہ تو بیت المال کے اونٹ چرانے جنگل میں گئے ہوۓ ہیں روم کا سفیر حیران ہوا کے وقت کا وزیر اعظم ایسا بھی ہوتا ہے کیا ؟
حضرت عمر فاروقؓ سے کچھ ملکی معاملات پے بات کرنی تھی سفیر ڈھونڈتے ہوۓ ایک درخت کے پاس پہنچا دیکھا کے عمر فاروق درخت کے نیچے لیٹ کر آرام فرما رہے تھے مگر جنگل کا ایک شیر ہے جو حضرت عمر فاروقؓ کا پہرا دے رہا ہے روم کے سفیر پر جب شیر کی نظر پڑی تو شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی روم کا سفیر چلانے لگا اتنے میں حضرت عمر فاروقؓ کی آنکھ کھل گئی پوچھا کیا بات ہے کیوں چلا رہے ہو ؟
سفیر نے کہا واہ عمر تیری حکمرانی کے جنگل کے شیر بھی تیری ڈیوٹی دے رہے ہیں
اس پر حضرت عمر فاروقؓ نے ایسا جملہ کہا کے سونے کی تار سے لکھا جاۓ پھر بھی کم ہے فرمایا
جو بھی ہمارے نبی محمّد مصطفیٰ ﷺ کی غلامی اختیار کرتا ہے اسکی قدر جنگل کے جانور بھی پہنچانتے ہیں روم کے سفیر نے بات چیت کی اور چلا گیا
دوسرے دن صبح ہوئی حضرت عمر فاروقؓ پانی کے مشکیزے بھر بھر کے غریبوں کے دروازے پے پانی پہنچا رہے تھے تو نوکروں نے کہا کے امیر المؤمنین خزانے سے ہم بھی تنخواہ لیتے ہیں آپ حکم کریں ہم پانی بھر لیتے ہیں اس پے حضرت عمر فاروقؓ نے کہا برابر آپ ٹھیک کہہ رہے ہو
مگر کل روم کا سفیر آیا اس نے میری تھوڑی تعریف کردی اس سے میرے نفس میں کچھ زیادتی آگئی اب غریبوں کا پانی بھر کے اپنے نفس کو سزا دے رہا ہوں کے عمر تُو تو بادشاه نہیں تُو تو غریبوں کا غلام ہے ۔
┄┅═══❁ منتخب تحریریں ❁═══┅┄
**حضرت عمر فاروقؓ کو ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ ماں کو گالیاں دیتا ھے۔
آپ نے اس شخص کو بلوایا اور حکم دیا کہ پانی سے بھری ھو مشک لائی جائے ،،
پھر وہ مشک اس کے پیٹ پر خوب کس کر بندھوا دی
اور اس کو کہا کہ اسے اسی مشک کے ساتھ چلنا پھرنا بھی ھے اور کھانا پینا بھی ھے اور سونا جاگنا بھی ھے۔
ایک دن گزرا تو وہ بندہ بلبلاتا ھوا حاضر ھوا کہ اس کو معاف کر دیا جائے وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کرے گا۔
آپؓ نے پانی آدھا کر دیا
مگر مشک بدستور اس کے پیٹ پر بندھی رھنے دی۔
مزید ایک دن کے بعد وہ بندہ ماں کو بھی سفارشی بنا کر ساتھ لے آیا کہ اس کو معاف کر دیا جائے اور اس مشک کو ھٹا دیا جائے وہ دو دن سے نہ تو سو سکا ھے اور نہ ھی ٹھیک سے کھا سکا ھے۔
آپ نے اس کی ماں کی طرف
اشارہ کر کے فرمایا
کہ اس نے تجھے پیٹ کے باھر نہیں بلکہ پیٹ کے اندر اتنے ھی وزن کے ساتھ 9 ماہ اٹھا کر رکھا ھے۔
نہ وہ ٹھیک سے سو سکتی تھی اور نہ ٹھیک سے کھا سکتی تھی ،پھر تو اسے موت کی سی اذیت دے کر پیدا ھوا اور 2 سال اس کا دودھ پیتا رھا ،
اور جب اپنے پاؤں پر کھڑا ھوا تو اس کا شکر ادا کرنے کی بجائے اس کے لئے تیرے منہ سے گالیاں نکلتی ھیں ،، اگر آئندہ یہ شکایت موصول ھوئی تو تجھے نشانِ عبرت بنا دونگا۔
(فتاوی و اقضیتہ عمر ابن الخطاب)
♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾
دوستوں چلتے، چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کوئی ایسی نایاب قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگے، تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے،
یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....!
جزاک اللہ خیرا کثیرا ...**
اس عمر فاروقؓ پے لاکھوں سلام۔۔۔۔❤
Mashallah
Wah Mr. Umar, wah. The man who went to kill the Rasool becomes the greatest hero !!!
❤❤❤
azeem jar e nadar hai
❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Qurban
👍👍👍👍👍👍👍
Ali mola ali iam shia
❤
❤❤❤❤❤❤❤
ye hua kahan par hai
hm duaon m shahadat maangty hn
Oooor
Mjhy lgta hai shahadat ne Umar rz ko manga ho ga
Gali gali nagar Nagar
Ali Ali
Umar Umar
❤❤سلامت رہیں میری بہن
Ali Haq hay
Agar halali hy to tu ye bata k koun Don hy..
Waise tum ko ye bata doon k shia qanooni kanjar hn agar shak hy to pooch..
❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤
Don agaya
Koun Don hy..?