Aakhri Khitab By Molana Qari Abdul Mateen Asghar | Durane Khitab Wafat Pa Gye 1/9/2021

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • Aakhri Mukamal Khitab
    By Molana Qari Abdul Mateen Asghar
    Durane Khitab Wafat Pa Gye
    fazail e sahaba confarans
    chok begam koot lahore 1/9/2021

Комментарии • 2,3 тыс.

  • @arusha3103
    @arusha3103 2 года назад +108

    اللہ پاک ہمیں بھی اپنا ذکر کرتے وقت ایسی خوبصورت موت نصیب فرناے آمین

  • @cricketjanon5899
    @cricketjanon5899 2 года назад +507

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حضور پاک صلی الله عليه وآلہ وسلم کا آخرى نبى ہونے اور انکا امتى ہونے پر فخر ہے✌❤

  • @stylishvideosbymfm3287
    @stylishvideosbymfm3287 2 года назад +145

    زبان پر آخری الفاظ رب العالمین تھے۔
    سبحان الله

    • @chbashir1899
      @chbashir1899 4 месяца назад +1

      Qary ko ALLAH Janeet day family ko Sabr day ameen

  • @SajjadKhan-vl5yp
    @SajjadKhan-vl5yp 3 года назад +25

    اللہ دے جنت الفروس نصیب کے۔۔۔۔ آمین

  • @abdulahad5939
    @abdulahad5939 2 года назад +28

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ اللہ تعالی جنت الفردوس اعلی مقام عطاء فرماۓ آمین

  • @balochbaloch8572
    @balochbaloch8572 3 года назад +53

    الله والوں کی بهی کیا شان هوتی هے

  • @HomeChef71
    @HomeChef71 2 года назад +29

    آخری الفاظ رب العالمین. سبحان اللہ. خوشقسمتی کی موت نصیب ہوئ

  • @arshadgondal8802
    @arshadgondal8802 3 года назад +872

    قاری مولانا عبد المتین صآحب جیسی موت خوش قسمت انسان کو ملتی ہے

  • @allamayazdanishaheedra5148
    @allamayazdanishaheedra5148 2 года назад +44

    اللہ پاک قاری عبدالمتین اصغر صاحب رحمہ اللہ کی مغفرت فرماۓ ، قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ ، درجات بلند فرماۓ اور جنت الفردوس میں بہترین مقام عطاء فرماۓ آمین

  • @MzulfiqarMzulfiqar-ki9pi
    @MzulfiqarMzulfiqar-ki9pi 3 месяца назад +29

    اللہ تعالیٰ مولانا کو بخش دے اور انکی وجہ سے تمام مسلمانوں کی بخشش فرمائے آمین یا ربّ العالمین ،

  • @fatimasharif6601
    @fatimasharif6601 3 года назад +385

    پوری انسانیت کو گواہ بنا کر قرآنی آیت پڑھ تے ہوئے الله سبحانہ وتعالی سے جاملے۔
    رحمه الله. و يسكنه في فسيح جناته

  • @Arzooangel786
    @Arzooangel786 3 месяца назад +31

    اللہ جل جلالہ ان مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے دنیا کی تمام تر تعریفیں ایک اللہ پاک کے لیے ہیں اور محبت کے تمام تر الفاظ ایک اللہ تعالی کے لیے ہیں جو ساری دنیا سے خوبصورت ہیں ایک اللہ تعالی بہت خوبصورت ہے ایک اللہ پاک بہت بڑے ہیں اللہ ہی پانی پلانے والے کھانا کھلانے والے ہیں اللہ ہی سانس دیتے ہیں اللہ نے ہی زندگی دی ہے اللہ ہی مجھے موت بھی دیں گے اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتے ہیں اللہ فرماتے ہیں جس جگہ پر انسان کو دفنایا جاتا ہے ہم اس جگہ کو بھی جانتے ہیں اللہ پاک بہت بڑے ہیں دنیا کی تمام تر تعریفیں ایک اللہ پاک کے لیے تمام خوبصورتی کے الفاظ ایک اللہ پاک کے لیے ہیں اللہ پاک کی خوبصورت ہے حقیقی دنیا کے وارث بھی اللہ پاک ہے دنیا میں جتنی کاریں ہیں جتنی عمارتیں ہیں جو کچھ بھی دنیا کے اندر ہے سب کی حقیقت کا وارث ایک اللہ پاک ہے ایک اللہ پاک کی ہی یہ وراثت ہے ایک اللہ پاک ہی بادشاہ ہیں ایک اللہ پاک ہی صرف طاقتور ہیں اور تمام تر نبیوں پر اللہ تعالی رحمت عطا فرمائے اور ہمارے اخری نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر ہزاروں درود و سلام ہو اللہ پاک ان کو ہزاروں رحمتیں عطا فرمائے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ ہ وسلم پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری زندگی اللہ پاک کے دین کی محنت کی ہے ساری زندگی اللہ پاک کے دین کو لے کر پوری دنیا پہ چلی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ساری زندگی بہت زیادہ تکلیفیں اٹھائیں اس کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے دین اسلام کو لے کر چلے اور بہت زیادہ تکلیفیں اٹھائیں پوری دنیا میں ان کی قبریں موجود ہیں اللہ تعالی ہمیں بھی دعوت دینے والا بنائے اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی خیر فرمائے اللہ تعالی پاکستان اور پوری دنیا کے مسلمانفاظت فرمائے اللہ تعالی مسلمانوں میں اپس میں محبت پیدا فرمائے اللہ تعالی غریب بچوں کو بھی بہتری اور سمجھداری اور ان کے لیے بھی بہتر حالات دنیا میں پیدا فرمائے اللہ تعالی ہماری دعا کو قبول فرمائے اللہ اکبر کبیرہ😢 0:22

  • @zohaibali5130
    @zohaibali5130 3 месяца назад +6

    Qayamat Waly din Qari sab yahi byan krty uthay gy inshallah

  • @HafizhaqbilaliHaq-t6w
    @HafizhaqbilaliHaq-t6w 3 месяца назад +8

    اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @omni2sam
    @omni2sam 2 года назад +25

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    سبحان اللہ۔سبحان اللہ۔سبحان اللہ۔
    اللہ تعالی مغفرت و بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے .آمین

  • @sidramohammad7679
    @sidramohammad7679 3 года назад +32

    Apnay khitab k doram yeh dua parhi qari sahab ney...
    Subhan Allah ..Allah ney dua qubool karli
    ربي يسر ولا تعسر، ربي تمم بالخير “O my Lord, make
    things easier for me, do not make things difficult for me. O My Lord, let my affairs end with goodness.

  • @hafizazainab9218
    @hafizazainab9218 2 года назад +57

    Hmary qari sahb thy, ALLAH inko jannat ma Alla muqaam ata frmye😢

  • @zainshoaib2293
    @zainshoaib2293 3 года назад +343

    Allah qari shab ko jantul ferdos ata farmay ameeeeeeeen

  • @abdulzahid5107
    @abdulzahid5107 2 года назад +91

    He is blessed by Allah ta'ala, may Allah ta'ala bless him with the highest place in jannah, ameen ya rabb 🤲

  • @AisalVlogs
    @AisalVlogs 3 года назад +38

    Allah hu Akbar Allah bless him jannah highest grades ameen

  • @anisaakhtar1965
    @anisaakhtar1965 3 года назад +474

    اللہ ہزاروں لاکھوں کروڑوں درجات بلند کرے

  • @farhan065
    @farhan065 3 года назад +174

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے۔ آمین
    صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین دونوں کی محبت ضروری ہے۔

  • @asmatullah5568
    @asmatullah5568 3 месяца назад +3

    سبحان اللّٰہ اللّٰہ پاک نے کیسی بہترین موت نصیب فرمائ

  • @ateeqrehman1794
    @ateeqrehman1794 2 года назад +13

    نیک انسان کی تھے اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

  • @ajwamujtaba7071
    @ajwamujtaba7071 2 года назад +6

    Qismat walun ko ese moat naseeb hti hai ... subhan ALLAH

  • @muneebarehman5069
    @muneebarehman5069 3 года назад +53

    Kesi piyari moat hy. ALLAH Pak hmen b imaan ki halat m apnay pass bulayen. Aameen summa Aaameen

  • @ajbkhan5710
    @ajbkhan5710 3 года назад +20

    یا اللہ مولانا صاحب کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین آمین

  • @Muftiimran786
    @Muftiimran786 3 года назад +6

    ماشاءاللہ بہت اچھی موت ہے 👌👍

  • @BetaTech2024
    @BetaTech2024 3 месяца назад +3

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطا فرمائے ❤

  • @GhulamQadir-ob3tv
    @GhulamQadir-ob3tv 3 месяца назад +2

    اللہ حضرت صاحب کے درجات کو بلند فر مائے۔۔اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ سبحان اللہ

  • @umarahmed6162
    @umarahmed6162 3 года назад +12

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @saleemfarooq3021
    @saleemfarooq3021 3 года назад +167

    الله سبحان تعالیٰ قاری اصغر صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️

  • @itxabubakar4336
    @itxabubakar4336 2 года назад +17

    Allah Qari sahab ko Jannat ul Firdous me Alaw Muqaam Ata Farmaye ..😭Ameen.SumaAmeen🤲🤲🤲

  • @asifmughal8456
    @asifmughal8456 2 года назад +2

    mashalALLAH kya hi khush naseeb hain ye log jinki ruh ALLAH ka zikar krte parwaz hoti ha

  • @KhajaFareeduddin-u2j
    @KhajaFareeduddin-u2j 3 месяца назад +2

    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @nayabqureshi5825
    @nayabqureshi5825 3 года назад +84

    Yaaah Allah humhe bhi aesi mout naseeb ho

  • @khalilahmadahmad6020
    @khalilahmadahmad6020 3 года назад +113

    قاری صاحب کو الله تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @easycuttingstiching8245
    @easycuttingstiching8245 3 года назад +122

    ماشاءاللہ بہت ہی نیک انسان تھے اللّٰہ پاک سب کو ایسی موت دے آمین

  • @shezofabrics
    @shezofabrics 3 года назад +2

    wah SUBHAN ALLAH kia shaan wali wafath pai hai. kismat walon ko hi aesi aesi mot ati hai.. akhri time par ALLAH ka naam or ALLAH kalam k sath gae.. wah wah

  • @AbdullahYaseen-rr8tf
    @AbdullahYaseen-rr8tf 3 месяца назад +1

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @hasanpatel632
    @hasanpatel632 3 года назад +71

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله
    کیا مبارک طریقہ سے روح پرواز ہوٸی

  • @shaikhtausifurraheman6247
    @shaikhtausifurraheman6247 3 года назад +263

    Ya Allah mere gunaho ko maaf karde aur mujhe neki ke Raaste par chala aur mujhe bhi Aisi hi maut Ata farma Ameen ya Rabbul Almin

  • @rabia2114
    @rabia2114 3 года назад +6

    الله تعالیٰ جنت فردوس میں اعلیٰ مقام نسیب کرے .......امین ثم امین

  • @Hamdam25
    @Hamdam25 4 месяца назад +2

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 😢😢😢😢😢

  • @amtulhafeez9569
    @amtulhafeez9569 2 года назад +8

    سبحان اللہ! اللہ درجات بلند فرمائے انبیاء صدیقین شہداء کاساتھی بنائے.
    میرے والد محترم بھی نعت رسول سناتے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہوگئے تھے.

  • @hafizhamid7283
    @hafizhamid7283 3 года назад +316

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّہ پاک قاری صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @AsadKhan-nd4hd
    @AsadKhan-nd4hd 3 года назад +7

    Aisi pyari aur imaan afrooz mout allah mujhe bhi naseeb kare ..aameen

  • @syedhussain480
    @syedhussain480 2 года назад +3

    کیا خوش نصیب شخص ہیں کہ صحابہ کے ایمان کی گواہی دیتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوئے!
    اللّٰہ کامل مغفرت فرمائے درجات بلند کرے 🤲

  • @asrimedia920
    @asrimedia920 3 месяца назад +2

    اے اللہ مجھ گناہ گار کو بھی ایسی مبارک موت عطاء فرما آمین

  • @Razaeillahi
    @Razaeillahi 2 года назад +2

    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایمان کی دولت عطا فرمائی اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو بھی موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @islamicstatus0144
    @islamicstatus0144 3 года назад +32

    Allah subhanawatal aap ko aapni Ala jaanatu mai ghar dy ameen 🤲suma ameen 🤲🤲

  • @AbuBakar-jq9sy
    @AbuBakar-jq9sy 3 года назад +37

    আল্লাহ হুজুরকে জান্নাতুল ফেরদৌসের মেহমান হিসেবে কবুল করুন। আমিন!

    • @goldlion7329
      @goldlion7329 2 года назад +2

      He was my teacher of Deen he was very nice and good humble person may almighty ALLAH give him entrance of jannat ul firdous AMEEN

  • @lovesforanimals5299
    @lovesforanimals5299 3 года назад +124

    آخری الفاظ" مغفرات "
    خوش نصیب لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے گے اللّه ان خوش نصیب لوگوں کا ساتھ دے اور ہمیں بھی ساتھ ملالے
    امین

    • @زوجہِارسلان
      @زوجہِارسلان 3 года назад +1

      آمین

    • @generalknowledgeupdated4309
      @generalknowledgeupdated4309 2 года назад

      آمین!

    • @AsadAli-jc5tg
      @AsadAli-jc5tg 2 года назад

      بڑی عجیب و غریب ویڈیو تھی، یوں تو میں کٹّر ملحد ہوں پر اس ویڈیو نے مجھ پر ایک ناقابلِ بیان اثر کیا ہے، کچھ کہہ نہیں سکتا۔ کیااس کائنات کو تخلیق کرنے والا ، چلانے والا کوئی ہے؟ پتہ نہیں یار میں تو کنفیوژن کا شکار ہو گیا ۔

    • @FaizanAnwar-j9o
      @FaizanAnwar-j9o 10 месяцев назад

      ​​@@AsadAli-jc5tgNow just start believing in God and start practising islam as an experiment and then inshallah you will not be disappointed 😊

  • @DrShabbirHashmi
    @DrShabbirHashmi Месяц назад +1

    الحمدللہ ماشاءاللہ میں سنی بریلوی ہوں مگر نبی ﷺ پاک کی حدیث ہے جس حال میں تم جیو گے جس سے محبت کرو گے اسی حال میں مرو گے ماشاءاللہ قران کریم سے اتنی محبت کے قران پڑھتے دنیا سے گئے مجھے فخر ہے ماشاءاللہ اللہ کریم قبلہ صاحب کے درجات بلند فرمائے امین

  • @chhamad3055
    @chhamad3055 3 года назад +4

    Allah pak jant ma jaga ata frmiya😭😭😭😭انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @Sardar.Asad77
    @Sardar.Asad77 3 года назад +79

    کیا اعلی موت نصیب ہوئ ہے قاری صاحب کو ماشا اللہ!

    • @asmaalhusna5438
      @asmaalhusna5438 3 года назад

      انکی قرآن کی پوری آیات جو پڑھ رہے تھے
      سوره hujrat آیات 3
      ruclips.net/video/smRnBwPIego/видео.html

    • @labbikyarasooallah3629
      @labbikyarasooallah3629 2 года назад

      ruclips.net/channel/UCBEdGF7QBw031TqFwihla-A

  • @mahnoorkhan6537
    @mahnoorkhan6537 3 года назад +15

    Subhan ALLAH 💖 khubsurat mout ALLAH Pak darjat buland kry

  • @WaheedKhan-b7z
    @WaheedKhan-b7z 3 месяца назад +22

    جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو اپنے جیسے سمجھتے ہیں وہ مورتد ھیں

  • @samimsahil-f3f
    @samimsahil-f3f Месяц назад

    سبحان الله الله اس کو جنت نصيب فرمادی

  • @nawalsaeed9632
    @nawalsaeed9632 3 года назад +17

    Allah jannat me aala makam aata fermay ameen

    • @farhankachanel1628
      @farhankachanel1628 3 года назад

      Hi

    • @farhankachanel1628
      @farhankachanel1628 3 года назад

      Maru chanel ko like kro please

    • @maqboolelahi4447
      @maqboolelahi4447 3 года назад

      انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی قاری صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔آمین۔

  • @baharalivlogger
    @baharalivlogger 2 года назад +8

    ماشاءاللہ 🌹

  • @amtulhafeez9569
    @amtulhafeez9569 3 года назад +132

    اناللہ وإنا الیہ راجعون. رب اغفر ہ وارحمه وعافه واعف عنہ.....
    رب کریم ہمیں بھی بہترین عمل اور ایمان کی بہترین حالت میں اس دنیا سے لے جانا. ہم سے راضی ہو جانا.

  • @m.arslanjuttjutt3281
    @m.arslanjuttjutt3281 3 месяца назад +1

    Allah hu Akbar.ma Sha Allah boht achi moot h

  • @SAJJADRAGREEN
    @SAJJADRAGREEN 3 месяца назад +1

    Masha Allah Asaia mout Neeseb waluon ko meltaa hain.❤❤❤

  • @nayabqureshi5825
    @nayabqureshi5825 3 года назад +14

    Mashallah molana kitni khubsurat mout gaye mashallah,

  • @fahadkhanofficial4416
    @fahadkhanofficial4416 2 года назад +4

    ALLAH ho Akbar Yaa ALLAH hum sab Gunnah Garon Ko bhi esi mout Naseeb ataa Farma 😭😭😭😭♥️♥️ Jis Main tera Naam Majood Ho Or Hamry Pyaary Aaqaa Muhammad (PBUH) ka bhi Ameen 😭😭😭😭😭😭

  • @nazimkhichi240
    @nazimkhichi240 3 года назад +8

    توحید و رسالت کے بعد سب سے افضل ترین شخصیات آل رسول اھلبیت علیہم السلام ہیں ان کے بعد صحابہ کرام ہیں.
    شان صحابہ زندہ باد
    دشمن زھراء ص مردہ باد یذیدیت مردہ باد

  • @cookingpassion4508
    @cookingpassion4508 2 года назад +2

    Allah pak jannat mn jga de Ameen sum Ameen

  • @hafiznadeemurrehmantayyab4032
    @hafiznadeemurrehmantayyab4032 3 месяца назад +1

    میرے مشفق میرے مربی میرے استاذ گرامی پر اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ۔آمین

  • @rafiakhokhar6542
    @rafiakhokhar6542 3 года назад +128

    زہے نصیب قاری صاحب کی موت بہت مبارک ہے اللہ پاک سب کو ایسی موت نصیب کرے اور صحابہ سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطافرماے

  • @anamiqbal8748
    @anamiqbal8748 3 года назад +7

    Allah sab ko aesi mot naseeb kary ameen

  • @humairaarshad8030
    @humairaarshad8030 3 года назад +5

    Allah pak qari shahab ky darjaat bulad karya aur unhy janat ul firdous main jaga dy. Ameen.

  • @AhmedAli-pr3qg
    @AhmedAli-pr3qg 2 года назад

    اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین۔۔۔

  • @shahidjalal5531
    @shahidjalal5531 4 месяца назад +1

    ماشاء الله ❤❤❤❤😢😢😢😢 ماشاء الله کتنے خو ش قسمت ہے

  • @azeemmuzlum8043
    @azeemmuzlum8043 3 года назад +7

    Mashallah itni achi mot

  • @maulanaidreessahb
    @maulanaidreessahb 3 года назад +9

    یااللہ ہمیں بھی ایسی موت عطا فرما کہ تیرے قرآن کی تلاوت کرتے کرتے موت آئے آمین😭😭😭

  • @abdulwadoodhafiz5341
    @abdulwadoodhafiz5341 3 года назад +38

    Allah Tala darjat buland farmaye

    • @asmaalhusna5438
      @asmaalhusna5438 3 года назад

      انکی قرآن کی پوری آیات جو پڑھ رہے تھے
      سوره hujrat آیات 3
      ruclips.net/video/smRnBwPIego/видео.html

    • @hynicegaming7632
      @hynicegaming7632 3 года назад

      Ameen

    • @babarazam7404
      @babarazam7404 3 года назад

      Ameen

    • @sabagul9269
      @sabagul9269 3 года назад

      @@babarazam7404 Ameen

  • @umarkhanumarkhan4853
    @umarkhanumarkhan4853 2 года назад +1

    Allah in k darajat buland ata famaiye ameen

  • @ATHARGAMING12
    @ATHARGAMING12 3 месяца назад +2

    Allah Pak QARI sahib ko jannatulfirdos naseeb karay AAMEEN Suma AAMEEN from kpk mardan

  • @hajikhalid5574
    @hajikhalid5574 2 года назад +4

    MashaaAllah
    Allah Pak hm sb ko aesi moot naseeb kry amen sumamen 🤲🏻

  • @mariamtahir2183
    @mariamtahir2183 2 года назад +31

    Inna lillah... indeed we belong to Allah and we shall return to Him

  • @maheenshorts3569
    @maheenshorts3569 3 года назад +5

    Allah un ko janat me jagha de ameen

  • @HamxaKhan-ic5pn
    @HamxaKhan-ic5pn 2 месяца назад

    Allah uakbr kia nSEEB HN MASHALLAH❤❤❤❤❤

  • @almasnazu2754
    @almasnazu2754 2 года назад +1

    Masha Allah har ek aasan Kar aameen aasi mouth nasib Kar aameen 🤲 insha allah aameen 🤲

  • @shakeelgujjar9285
    @shakeelgujjar9285 3 года назад +7

    Ya Allaha Jannat ul firdoos ata frma Qari sahib ko..Ameen!

  • @mazharhussain5526
    @mazharhussain5526 3 года назад +132

    *(Billions OF BOOKS BUT THE GREATEST ONE IS ONLY *(QURAN)* ❤

    • @DesiprideRecords
      @DesiprideRecords 2 года назад +2

      Do you know what is written in the Quran?

    • @rehanfaisal1687
      @rehanfaisal1687 2 года назад

      @@DesiprideRecords ہخہخ

    • @DesiprideRecords
      @DesiprideRecords 2 года назад

      @@rehanfaisal1687 what does that mean?

    • @khurshidali9508
      @khurshidali9508 2 года назад

      @@DesiprideRecords ya

    • @DR_BABA_BENGALI
      @DR_BABA_BENGALI 2 года назад

      2,000 religions. 7.5 billion people. Only 1.5 billion Muslims still. If it was the genuine one and if it was in fact the word of the creator then it wouldn’t have so many contradictions. Quran is a book made up of copy and paste from religions that came before it.
      Billions of books ( according to you). How many books other than the Quran have you gotten the opportunity to read?
      Quran prohibits you from reading other religious texts. Which means you have a biased towards Quran because you are prohibited from reading the others..
      If you ever wondered what a cult member looks like, you just need to look in the mirror.
      If a child from young age is forced to believe that Harry Potter is the word of god and that’s the only truth. That child will grow up believing Harry Potter is the word of god.
      Quran grew by barbaric means. Convert to Islam or die is how Islam grew in the middle of the desert.
      I fail to believe that god sent a prophet to enforce his existence on uneducated folks in the
      Middle East.
      I know you are prohibited, but as a human with an independent mind, you should consider learning what the rest of the world defines religion as.

  • @AliAhmed-eb8sw
    @AliAhmed-eb8sw 3 года назад +72

    😭😭😭😭
    ALLAH qari sahib ko jannat al firdos me jaga atta farmay ALLAH hum sab ko aesi mubarik moot Dy aameen 😭😭😭

  • @SaeedakanwalAsif
    @SaeedakanwalAsif 3 года назад

    Mashah Allah Allah pak aesi khobsurat mout har musalman ko Dyn Ameen sum ameen

  • @sohailashraf41
    @sohailashraf41 2 года назад +1

    Qari Sahab bohat Azeem insaan thy har dil azeez thy sab k liye mohsin thy. Qari sahab ka btaya gya aik wazifa hai mere pass. Allah pak apki Maghfirat farmaye aur jannat ul firdos me Aala muqaam ata farmaye, Aaameen

  • @Khd-221
    @Khd-221 3 года назад +4

    Allah iman ke sath hum sab ko mout de Ameen

  • @munazzajabeen8709
    @munazzajabeen8709 3 года назад +33

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان عظیم عالم دین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک ہر مسلمان کو ایسی موت نصیب کرے آمین یا رب العالمین

  • @a.a.rahman4995
    @a.a.rahman4995 3 года назад +54

    اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے قبر میں نور عطا فرمائے آمین

  • @muhammaddanish6123
    @muhammaddanish6123 2 года назад

    Allah unko Jannat Ul Firdos Mai Jga dai Aameen sum Aameen 🙏🙏🙏

  • @saifkhan-mz6df
    @saifkhan-mz6df Месяц назад +1

    MAY ALLAH BLESS HIM JANNAT TUL FIRDOUS AMEEN SUMA.AMEEN ❤❤❤

  • @AftabAhmad-hx7hm
    @AftabAhmad-hx7hm 3 года назад +86

    It's a time when everyone thought about himself. There is no fix time for a death. So prepare yourself in a way that there is no worry for you to meet Allah at any moment.
    And for those who spend their time in doing bad deeds take his death as an example. He is the lucky one who got such a great moment for a death. But suppose what happen with him or her who died at the moment when he/she is performing any sin.
    May Allah protect us from that bad moment.

  • @Tayyaba.Fatima
    @Tayyaba.Fatima 3 года назад +4

    SubhanAllah Kiya Khushnaseebi h Allahu Akbar 💞

  • @mt-uw5mc
    @mt-uw5mc 3 года назад +30

    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه واكرم نزله ووسع مدخله
    اللهم لا تحرمنا اجره ولا تفتنا بعده

  • @shujatmir6508
    @shujatmir6508 2 года назад

    Masha Allah Allah pak asi most sb ko naseeb kry of qari sahab KO Janat m ala mukam ata kry ameeeen

  • @aizayusafaizayusaf5638
    @aizayusafaizayusaf5638 3 года назад +40

    اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے" آمین"

  • @noor_bangless
    @noor_bangless 3 года назад +24

    Ya allah hme bhi aesi maut Naseeb farma❤️