Meerab well done but yad rakhen k koi din makhsoos na karen jb dil karey bant den muharram rabiul awwal shabrat ye koi zaroori ni k in dino men banto to ziada sawab ho ga
میرب میں نے بھی دس محرم کو سبیل لگائی تھی دودھ شربت چینی اسبگول تخم ملنگا مکس کر کے ایک ڈرم شربت کا تقسیم کیا تھا سارا دن روڈ پر رہا تھا اور ساتھ چھ لڑکے رکھے تھے ۔اس بار تو کچھ خاص نہیں کر سکا ۔اگر اللہ پاک نے اگلے سال محرم تک ذندہ رکھا تو انشاء اللہ یکم محرم سے ھی دودھ والی سبیل لگاتا رہوں گا دس محرم تک اور کھانے میں بھی کچھ نہ کچھ پکاؤں گا اپنے ہاتھوں سے اور تقسیم بھی خد ھی کروں گا انشاء اللہ
میری سبیل لگانے سے کچھ لوگوں کو تکلیف تھی مگر مجھ سے کوئی بات نہیں کی ڈرم میں نے اپنی بیٹھک میں رکھا تھا اور تین چار جگ لڑکوں کے ہاتھ میں پکڑا دیئے تھے ۔اور لوگ بوتلیں بھر بھر کر بھی اپنے گھروں میں لے کر گئے تھے کسی کو بھی نہیں روکا۔کیا کرون میں ہوں اکیلا میرا ساتھ نہین ھے اس لیۓ ذیادہ کچھ نہیں کر سکتا۔
آپ کا طریقہ مجھے اچھا لگا ھے اللہ پاک آپ کے رزق میں مزید برکت ڈالے آمین
well done 💞💞💞💞hum na shia hai na sunni na barelvi na koi or hum sirf or sirf musilman hai.💖
Masha Allah
😊🥰🥰🥰
🥰🥰🥰
❤❤❤❤❤
👍🏻😍✅🌹
✅😍👍🏻🥔
Mashallah
👍🏻😍🖤✅❤️
👍🏻😍👑✅🥔
Meerab well done but yad rakhen k koi din makhsoos na karen jb dil karey bant den muharram rabiul awwal shabrat ye koi zaroori ni k in dino men banto to ziada sawab ho ga
👍🏻😍👑✅🥔🌹
Aoa... Sunni, sheya sb hi khairat krty hain or krni bhi chahiya... Is sa poor people ki help ho jate ha....
😞
🖤👑👍🏻❤️😍✅
😍🥔👍🏻🫀
میرب میں نے بھی دس محرم کو سبیل لگائی تھی دودھ شربت چینی اسبگول تخم ملنگا مکس کر کے ایک ڈرم شربت کا تقسیم کیا تھا سارا دن روڈ پر رہا تھا اور ساتھ چھ لڑکے رکھے تھے ۔اس بار تو کچھ خاص نہیں کر سکا ۔اگر اللہ پاک نے اگلے سال محرم تک ذندہ رکھا تو انشاء اللہ یکم محرم سے ھی دودھ والی سبیل لگاتا رہوں گا دس محرم تک اور کھانے میں بھی کچھ نہ کچھ پکاؤں گا اپنے ہاتھوں سے اور تقسیم بھی خد ھی کروں گا انشاء اللہ
میری سبیل لگانے سے کچھ لوگوں کو تکلیف تھی مگر مجھ سے کوئی بات نہیں کی ڈرم میں نے اپنی بیٹھک میں رکھا تھا اور تین چار جگ لڑکوں کے ہاتھ میں پکڑا دیئے تھے ۔اور لوگ بوتلیں بھر بھر کر بھی اپنے گھروں میں لے کر گئے تھے کسی کو بھی نہیں روکا۔کیا کرون میں ہوں اکیلا میرا ساتھ نہین ھے اس لیۓ ذیادہ کچھ نہیں کر سکتا۔
🤔prank ka idea 💡 apko insta pr donga😅😅😅
✅😍👍🏻🥔