Life Changing Interview | Dr Subayyal Ikram | Social Media | نوجوان نسل کی تباہی کا ذمہ دار کون؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 янв 2023

Комментарии • 151

  • @nuzhatmufti5404

    ہر فرد اگر ڈاکٹر صاحب کی طرح ہدایت طلب تڑپ اور لگن پیدا کر لے اللہ سے ہدایت مانگے اور اپنا محاسبہ کرے تو انقلاب آ سکتا ھے۔ آپ معاشرے کو نہیں بدل سکتے تو اپنی تبدیلی کی کوشش کرنا ھے ۔۔۔واقعی دوسروں کے مکلف ھم نہیں ۔۔بس اپنے سینے کو تنگ نہ کریں بلکہ امر بالمعروف نہی عن المنکر کرتے رہیں ۔بہت پیارا پروگرام ھے ۔۔۔ڈاکٹر صاحب ذندہ باد

  • @nuzhatmufti5404

    انفرادی فلاح اور اجتماعی نجات سیرت نبی کی روشنی میں اپنی شخصیت کا حصہ بنائیں عادت ھو جائے۔خشیت الٰہی ا جائے تو باوجود سامنے بے ہودہ چیز آئے اور آپ بائ پاس کر کے گزر جائیں ۔تو بچوں کی شخصیت سازی کی ضرورت ھے تاکہ بوڑھے ھو کر بھی خلوت اور جلوت میں ڈر۔پیدا ھو

  • @user-lr3xz4kf1q

    ڈاکٹر صاحب بڑے معذرت کے ساتھ اپ اپنے بھائیوں کو سیدھا کریں بقایا دنیا اللہ پاک صدیق کر دے گی کیونکہ غریب ہے یا امیر ہے جو بھی ہے پیدا تو اللہ نہیں کیا کسی غریب کی انسرٹ نہیں ہونی چاہیے جیسے اپ کے بھائی کر رہے ہیں

  • @hamzatariq797
    @hamzatariq797 Год назад +5

    ماشاءاللہ بہت خوب ،،،

  • @waleedkhan3981

    کاش یہ لیکچر سب سنیں، اور صرف نہیں بلکہ اس پر عمل بھی کریں

  • @mytutorials5943

    ڈاکٹر صاحب اللہ سلامت رکھے آمین

  • @user-wd7nx6ti5z

    ڈاکٹر صاحب زندہ باد اللہ سلامت رکھے آمین

  • @hunzlaaamir6428
    @hunzlaaamir6428 Год назад

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سدا خوش راہو

  • @user-uc1yc7jg4x
    @user-uc1yc7jg4x 2 часа назад +1

    ماشاءاللہ ❤🎉

  • @MohdAhmadShah7860

    Allah Aap Jaise logon ko salamat rakhe

  • @Sami-Azam

    100%sir g, I was an honest, innocent, loyal,person as well as a good student I got 96% marks in matric and 80 % marks in fsc and after fsc I got mobile phone and laptop to do amazon business but I got destrected and now I am in the extreme depression from last 6 months physically and mentally ill,no prayers,no work,not obeying my parents just nothing I do😥,please,please, please keep away from it 🙏🙏🙏.It is a the biggest destruction,It snatches all your happiness,your family's happiness, your parents each and everything,please 😥.

  • @AAIRC92
    @AAIRC92 Год назад +7

    True.

  • @famcreators
    @famcreators Год назад +24

    I'm also 100% agreed with Dr Subayyal Ikram

  • @bushra3151
    @bushra3151 Год назад +21

    ڈاکٹر صاحب جیسے بہترین لوگ پاکستان میں موجود ہیں تو کیوں چور قاتل مفرور غدار پاکستان پر مسلط کئے گے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اللہ کرے پاکستان کو ڈاکٹر صاحب جیسے افراد کے حوالے کر دیا جائے پھر ہی پاکستان اوپر جا سکتا ہے 💞💞💞

  • @user-vd9fp7di5b
    @user-vd9fp7di5b 3 часа назад

    Bilkul Right❤

  • @rafayrathore2291
    @rafayrathore2291 Год назад +9

    Allah Hume nabi pak k hoze py akhaty kr dy I love u mere Dr.shb

  • @arhaamch5096
    @arhaamch5096 Год назад +5

    Dr sahib ap boht kmaal bndy hai Allah pak apko salamt rkhy

  • @muhammadibrahim5070

    Allah Taala ap ko bacho ki tarbayyat karne ki muzeed himmat dia Ameen

  • @islamicknowledge-bb7fk

    Allah saray mardo ko ap jessa shaur dy❤

  • @jannatcraft1
    @jannatcraft1 21 день назад

    Awesome discussion ❤