URDU POINT WALON KO TAREEFAIN KARNAY KAY EWAZ MAIN MAL-O-DAOULAT JO MILTA HAY . YEH BANDA HAR AMEER KI TAREEFAIN KARKAY PAISAY BANATA HAY .........................................................................................................................................
سبحان اللہ امام العصر شیخ علامہ احسان الہی ظہیر شہید ؒ کے نواسے یوں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے اللہ سبحان تعالی علم و عمل میں مزید برکتوں کا نزول فرمائے ۔آمین علامہ احسان الہی ظہیر واحد عجمی عالم ہیں جن کی کتب آج بھی سعودی عرب کی دینی درس گاہوں میں بطور نصاب پڑھائی جاتی ہیں اللہ سبحان تعالی شیخ احسان الہی ظہیر ؒ کی قبر پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے ۔آمین
آپ کی محبت کو سلام آجکل علماء کو حقیر نگاہ سے دیکھا جاتا ہے یہ بھی ایک قیامت کی بڑی نشانی ہے علماء کی قدر کیجئے اور ان کو اچھا سے اچھا تنخواہ دیجئے میں انڈیا سے
جو پیاری آنکھیں اس وقت میرا کمنٹ پڑھ رہی ہیں اللہ ان کو رمضان المبارک میں عمرہ کرنے اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین آپ سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سپورٹ کریں جزاک اللہ.....
Jannat ko takhlifon se gehra gaya hai jab k jahannum. Nafsani khuwaishat se ghiri hoi hai.........hadees Pak usne taravee parhai logon ne usko wali ullah ka darja de Dala astaghfar lekin Kisi ne uski Zindagi par gour nh kia k Sath hi shetano wale kam branded cheezein bari gariyan🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
اللهم انصر اخواننا فی كشمير اللهم ايد اخواننا فی كشمير اللهم فرج عن اخواننا فی كشمير ببركة: ان الله و ملائكته يصلون على النبی يا ايها الذين امنوا صلوا عليه وسلموا تسليما_ اللهم صل و سلم و بارك عليه و على آله و صحبه وسلم الله پاک اپنے پیارے حبیب صلی الله عليه والہ وسلم کے وسیلے سے کشمیر فلسطین افغانستان شام برما کے نہتے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے _ (آمین یارب العالمین)
جو پیاری آنکھیں اس وقت میرا کمنٹ پڑھ رہی ہیں اللہ ان کو رمضان المبارک میں عمرہ کرنے اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین آپ سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سپورٹ کریں جزاک اللہ. .....
اسلام کا بیباک سپاھی احسان الہی احسان الہی رح علامہ شہید کی بات آج بھی سچ ثابت ھو رھی ھی کہ ھم نے اہلحدیثوں کو منوایا ھے اور آج انکی اولاد کی اولاد بھی منوا رھی ھے ماشاءاللہ اللہ علامہ شہید پر اپنی رحمتیں نازل کرے امین
Salam. Dr Sahab aap jesey logo ki wajah se buht bara deendaar tabqa jo buht kamzoor or kamhesiyat he usey allah taqat bakhshta he. You are a true brave muslim
Allah aise Naik logo ko sada salamat rakhhe Khush rakhhe abaad rakhhe , or hum sub ki olaad ko b Naik officer or baa Amal aalme Deen banaye aameen sum Aameen
Mashaallah!mere mobile me in ki tilawat save h r qreeban 1 saal se hr jumma in hi ki awaaz me surah kahaf sunti hn allah mujhe b aise logo ka sath ata frmae ameen.
ماشاءاللہ بہت خوب اچھی سوچ ہے اللہ کریم کا اپ پر احسان ہے کہ اپ کو ایسے پیارے انداز میں قران پڑھنے کی صلاحیت عطإ کی اور اپ نے ذوق سے اس فریضہ کو ادا کر رہے ہیں
ماشاءاللہ بے شک اللّٰہ تعالیٰ جس سے خوش ہوتا ہے اسے دین سیکھنے کی توفیق عطا فرماتا ہے اور یہ بہت ہی بڑی سعادت ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائیں
Ma sha Allah.. By shak hmara Deen bht bht khubsurat or aala hai or Hmare Nabi s.a.w.w ki Hayyat e Tayyba her lamha ruhnmai hai hmari... Allah bless u brother
غریب لوگ زیادہ دیندار ھوتے ھیں۔۔۔ اور دین ھمیشہ غریبوں میں رھا ھے۔۔۔ اسی وجہ سے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! کہ غریب امیر سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے۔۔۔ اللہ تعالیٰ ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔۔۔
I totally agree with you sir. I m an Aalima, I hd realized during my studies that nobody pays attention to an Aalim, bcoz most of them are poor, simple and can't speak in English. I decided to study this worldy knowledge too. Now I m a principal of a school ALHAMDO LILLAAH and I can share my religious knowledge, people pay attention.
عشق لفظ ٹیھک نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زات کے لیے۔محب رسول مطیع رسول۔ہم اپنے ماں باپ سے کبھی نہیں کہتے کہ مجھے آپ سے عشق ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لییے کیوں
seemi sajid humko apni jan mal rishta dar sub se ziada mohabbat Allah pak se ha.us k bad hmain nabi pak ص se bhi her cheez se barh ker mohabbat ha or nabi pak ki ال pe bhi hum salam e rehmat bhaijte hain her namaz main.ye nisbat nabi pak ki waja se ha.please agar ap ko ahlul bait main shamil hazrat fatima hazrat aisha se mohabbat ha to phir ye picture remove ker dain plz.
Urdu point ki sabi video se best video information lagi mashallah Allah is imam bhai ko dunia-o-akhirat dono py khush rakhy or Allah Har bandy muslman nojawan ko in imam sab ki tarha ki Aaadt'tain naseeb farmay or acha muslman ban'nay ki tofeeq Day Inshallah
ماشاء الله ، ایسے ھونے چاہئے امت اور ملکوں کے قائدین!!! کیسی پیاری، پاکیزہ، قابل رشک و فخر ایمان زندہ کرنے والی نصیحت فرمائ! رب كريم ، موصوف کو علم و عمل کے ساتھ انکی روزی صحت اور عمر میں بھی مزید برکت عطاء فرما، آمین۔
اللّٰہ تعالیٰ ہر نوجوان میں ایسا جزبہ ڈالدے دین کی اللہ تعالیٰ کی محبت بے مثال ہے
یہ بھی اللّٰہ کا ان پر احسان ھے کہ امیر ھوکر بھی وہ دین کے کام کر رہا ھے ماشاءاللہ انکی بہت اچھی سوچ ھے اللّٰہ ان پر انعام فرماۓ
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
آمین
جہاں تک بات ہے قرآن پڑھنے کی تو بہت خوبصورت قرآن پڑھتے ہیں ۔۔
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
زندگی میں پہلی دفعہ اتنا ذیادہ خوبصورت انٹرویو دیکھا ہے
Bhut skon mela he hafiz sb ke bate sun k
لکھتے لکھتے قلم ہی تھک گیا
میرے مُحَمَدُﷺ کی تعریفوں کا جواب نہیں😌❤
ruclips.net/video/KNGr7fIr7nA/видео.html
صل الله عليه وسلم ❤️
Masha ALLAH
URDU POINT WALON KO TAREEFAIN KARNAY KAY EWAZ MAIN MAL-O-DAOULAT JO MILTA HAY . YEH BANDA HAR AMEER KI TAREEFAIN KARKAY PAISAY BANATA HAY .........................................................................................................................................
Masallah sweeet
حضرت محمد صلى الله عليه وسلم پر لاکھوں کروڑوں درودوسلام
Beshaq. Subhan ALLAH ❤️❤️❤️
MAA SHAA ALLAH, Deen Islam ko asy hi khidmatgar chahiy
اللہ تعالی ہر ماں باپ کو ایسی بہترین اولاد سے نوازے آمین 💟
Ameen suma Ameen
Ameen
Ameen
Ameen
Ameen Suma Ameen.
نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو پھر بھی کروڑوں جانثار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میں بھی اچھی ویڈیو بناتی ہوں
yes agree umme shakeel
@@imran5607 mujhe bi eidi du
@@imran5607 ,,,
@@imran5607 z,,
سبحان اللہ
امام العصر شیخ علامہ احسان الہی ظہیر شہید ؒ کے نواسے یوں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے
اللہ سبحان تعالی علم و عمل میں مزید برکتوں کا نزول فرمائے ۔آمین
علامہ احسان الہی ظہیر واحد عجمی عالم ہیں جن کی کتب آج بھی سعودی عرب کی دینی درس گاہوں میں بطور نصاب پڑھائی جاتی ہیں
اللہ سبحان تعالی شیخ احسان الہی ظہیر ؒ کی قبر پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے ۔آمین
ماشاءاللہ بہترین آواز بہترین گفتار بہترین نظریہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک میرے بیٹوں کو بھی ان کی راہ پر چلائے آمین
ruclips.net/video/DCiENX5ZHzY/видео.html
*کون جنتی کون جہنمی دنیا میں ہی پتہ کروانے کا آسان طریقہ*
*علامہ ہشام الہی ظہیر*
ماشاءاللہ بہت خوب ایسے لوگ دنیا و آخرت میں کامیاب ھیں
جب تک سورج چاند رہے گا
علامہ احسان تیرا نام رہے گا
إنشاءاللّٰه
ماشاء اللہ ۔ اللہ ہمارے ہرنوجوان اور ہر بچے اور اس قوم کے ہر فرد کو ایسی پاکیزہ سوچ اور ایسے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
Souch hie hai Bas Ammaall koi nhi Qabza Group
Ameen ya rabbal allameen
Ameen
Allah sub ko tofeq atta farmay
Ameen
میٹھی میٹھی ہیں میرے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنتیں اور اہل بیت پر جان بھی قربان ماشاءاللہ۔
A role model for new generation!
آپ کی محبت کو سلام آجکل علماء کو حقیر نگاہ سے دیکھا جاتا ہے یہ بھی ایک قیامت کی بڑی نشانی ہے علماء کی قدر کیجئے اور ان کو اچھا سے اچھا تنخواہ دیجئے میں انڈیا سے
Is ki is lite tareef ki jaa rhy hai k yeh ammer imam masjid hai ho sakta hai kisi ghareeb k pass ziada deen ho
ماشاء اللہ
ماشاءالله ڈاکٹر صاحب بہت خوب اپکی باتیں ایمان فروز اور لاجواب ہیں ۔جزاک اللّه
جو پیاری آنکھیں اس وقت میرا کمنٹ پڑھ رہی ہیں اللہ ان کو رمضان المبارک میں عمرہ کرنے اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین آپ سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سپورٹ کریں جزاک اللہ.....
پہلی بار کسی نے اچھا انٹرویو کیا بہت اچھا کام کیا آپ نے۔
ruclips.net/video/KNGr7fIr7nA/видео.html
ruclips.net/video/mHqB-CcjoXs/видео.html
*اچھی موت کی 7 نشانیاں*
*قاری صہیب احمد میر محمدی*
Jawani ho to aisi ho. Proud moment bhai jan ❤️💯
ماشاءاللّٰه اللہ اور دے اللہ کاروبار مال میں برکت اور جان حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
بہت ہی عظیم شخصیت ہیں۔۔۔
جب تلاوت کرتے ہیں تو روح کو تازگی ملتی ہے، اللّٰہ تعالیٰ صحت وایمان والی لمبی عمر نصیب فرمائے۔ آمین
AMEEN
Sum Aameen
اللّٰہ پاک ھر ماں باپ کو ایسی اولاد عطا فرمائے آمین۔ یقیناً علامہ احسان الٰہی ظہیر صاحب کے علم و عمل کی برکت ھے یہ نوجوان۔
Ameen
Ameen
MashAllah BhAi jan ❤️❤️❤️
Ameeeeen
Jannat ko takhlifon se gehra gaya hai jab k jahannum. Nafsani khuwaishat se ghiri hoi hai.........hadees Pak usne taravee parhai logon ne usko wali ullah ka darja de Dala astaghfar lekin Kisi ne uski Zindagi par gour nh kia k Sath hi shetano wale kam branded cheezein bari gariyan🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
علامہ احسان الہی ظہیر شہید تیر ی عظمت کو سلام
اللہ اکبر😘♥
اردو پوائنٹ کا سب سے اچھا انٹرویو ۔جس میں اسلام کو دنیا پر ترجیح دینے والا انٹرویو۔علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا بھی انٹرویو لین
علامہ ابتسام الہی کا انٹرویو ضرور کریں
Ayse molana hona chahiye jo har fild me maharat ho awr ye hamara din bhi kaheta hai tejarat karo
Beautiful telawat molana sahab
Absolutely right 😊😊
Alhamdulillah, İ am one of them, jisny inky peche tirawi phari hai ❤️❤️ feel blessed, great voice MashaAllah
Where is Lahore tell me plz
@@bilaljaffer7417 Markez Quran o Sunnat 53 Lawrence Road lahore
Main ne b is saql in ki imamat me tarawih parhi
Ye banda taravih makammal karne k baad sb se milta hai
Is bnde ko kitna paisa hova is Saal Tarawian me.plz btana?
بہت اچھا بول رھا یہ بندہ اور بہترین باتیں اللہ ھم سب کو عمل کی توفیق دے آمین
MashaAllah boht khoobsorat awaz ha inki quran pak ki tilawat aisi krte k insan kho jata ha
بیشک عزت دینا والا اور لینے والا االلہ کی ذات ہے
ruclips.net/video/Zmxfu_fpvdk/видео.html
اللّه کریم اس بھائی کی زندگی میں برکت عطاء فرماۓ
آمین
Ameen
آمین ثم آمین
Ek salute toh banta hein iss brave bahi ke liye. Love u from Srinagar indian occupied Kashmir.
اللهم انصر اخواننا فی كشمير
اللهم ايد اخواننا فی كشمير
اللهم فرج عن اخواننا فی كشمير
ببركة: ان الله و ملائكته يصلون على النبی يا ايها الذين امنوا صلوا عليه وسلموا تسليما_
اللهم صل و سلم و بارك عليه و على آله و صحبه وسلم
الله پاک اپنے پیارے حبیب صلی الله عليه والہ وسلم کے وسیلے سے کشمیر فلسطین افغانستان شام برما کے نہتے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے _
(آمین یارب العالمین)
@@ZULFIQARALI-qq9xi AMEEN
U
Mashalla
ماشاءاللہ
Setting a good example.
ماشااللہ اللہ تعالی قاری صاحب کو صحت والی ایمان والی لمبی عمر عطا کرے آمین
اللهم آمين يارب العالمين
Ameen.with love
Aameen
Ameen
آمین
ماشااللہ، ماشااللہ، ماشااللہ تبارک اللہ۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو دشمنوں، نذربد اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے، آمین
Ameen
ماشاء اللہ
اللہ قاری صاحب کو لمبی عمر اور صحت مند رکھے۔۔آمین
ماشاءاللہ بہت بہت ہی خوبصورت آواز
ماشاءاللہ
علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں
آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Best interview of Urdu point.
Because it ends with tilawat e Quran😍
Belkul
it should start with tilawat e quran
@@MIA-LEO26 right Sir
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے بہت سے نیک اور صالح لوگوں کو پیدا کیا ہے۔ اور عزت ہمیشہ دین ہے۔
ماشااللہ تبارک اللہ جزاک اللہ خیر خیرا کثیرا
This is called Deen as well as dunya . When u Prioritize Deen , ALLAH swt blesses u both dunya & akhirah .Youth # inspiration.
Exactly
ruclips.net/video/mHqB-CcjoXs/видео.html
*اچھی موت کی 7 نشانیاں*
*قاری صہیب احمد میر محمدی*
فرح شہباز وڑائچ صاحب اج آپ نے بھی سوال پوچھپوچھنے کا حق ادا کر دیا ماشاءاللہ
ماشاءاللہ یہ خاندان ہی عظیم ہے 😍
جو پیاری آنکھیں اس وقت میرا کمنٹ پڑھ رہی ہیں اللہ ان کو رمضان المبارک میں عمرہ کرنے اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین آپ سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سپورٹ کریں جزاک اللہ. .....
ruclips.net/video/mHqB-CcjoXs/видео.html
*اچھی موت کی 7 نشانیاں*
*قاری صہیب احمد میر محمدی*
اسلام کا بیباک سپاھی
احسان الہی احسان الہی رح
علامہ شہید کی بات آج بھی سچ ثابت ھو رھی ھی کہ ھم نے اہلحدیثوں کو منوایا ھے
اور آج انکی اولاد کی اولاد بھی منوا رھی ھے
ماشاءاللہ
اللہ علامہ شہید پر اپنی رحمتیں نازل کرے امین
اللہ رب العزت نے ڈاکٹر صاحب کو عزت سے نوازا ما شاء اللہ
عظیم خاندان ہے ظہیر فیملی ۔انکے بیٹے ابتسام اور ہشام انکے نواسے اور پوتے
بھترین انٹرویو اور سب باتیں بی ال ظھیر اللہ پاک کے فضل کرم سی عزت شان شوکت والے ھیں
Salam.
Dr Sahab aap jesey logo ki wajah se buht bara deendaar tabqa jo buht kamzoor or kamhesiyat he usey allah taqat bakhshta he.
You are a true brave muslim
Subhan'Allah ❤ MashaAllah the blessing of ALLAH pak
Allah aise Naik logo ko sada salamat rakhhe Khush rakhhe abaad rakhhe , or hum sub ki olaad ko b Naik officer or baa Amal aalme Deen banaye aameen sum Aameen
Ameen
ماشاءاللہ جی دل خوش ہو گیا
عزت دین میں ہے بجا فرمایا.
اللہ مجھے اور سب میرے نوجوان بھائیوں کو دین پر چلائے آمین ثم آمین
Bohat khoob MashaAllah SubhanAllah
Dr. Subayyal ikram is the bright Star for youth ❤️✨ with beautiful voice ❤️ ✨
Zabardast...... great......v.good
Maasha Allah!
Bht khubsoorat awaz main Quran pak ki tilawat karty hn aap... You are ideal for youth
دعا ہے کہ ربِ کعبہ ہم سب کو دین و دنیا کے حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے. آمین
Ameen
ruclips.net/video/5uf1CjRNeHU/видео.html..
Allahu Akbar Masha'Allah
صلى الله عليه وسلم ❤ اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عني ❤❤❤
ایسے لوگ ماں روز روز پیدا نہیں کرتی یہ گھر کا ماحول تھا یہ بندہ اس مقام پے ہے ❤❤❤❤
بلکل
ماشاءاللہ تبارك الرحمن بلکل سعودی لہجہ ھے اللہ تعالیٰ ھمیشہ کامیابی عطاء فرمائے اور حفاظت فرمائے اللھم آمین یارب العالمین یارب 🤲🤲
ruclips.net/video/mHqB-CcjoXs/видео.html
*اچھی موت کی 7 نشانیاں*
*قاری صہیب احمد میر محمدی*
اللہ پاک ھم سب کو علم سیکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین , بہت زبردست اللہ کی رسی مضبوطی سے تھام کر پکڑ کر ,دنیا کے سب کچھ قدموں کے نیچے پائے گے
Subhanallah bhut piyara Quran prhty hn
اللہ احسان الہی ظہیر شہید کے درجات اور بلند کرے۔ آمین
آمین یا رب العالمین
Ameen
AMEEN
Aameen
#draliaofficial
AmeeN SumAmeeN YAA RABUL AALAMEEN
Mashaallah!mere mobile me in ki tilawat save h r qreeban 1 saal se hr jumma in hi ki awaaz me surah kahaf sunti hn allah mujhe b aise logo ka sath ata frmae ameen.
Aslam o alaikum
agr kisi k pas is hafiz bhai ki tilawt h to Plz send me
@@MuhammadAbdullah-wq2mo
U tube pr "Dr subayyal ikraam tilawat" write kr k search kijeye in ki tilawat show ho jae gi inshaallah.
MashAllah
OK madam
Contact me
@@MuhammadAbdullah-wq2mo
ruclips.net/video/CtAPxeDbiRQ/видео.html
ruclips.net/video/XWc7n-jfkkI/видео.html
ماشاء اللہ حافظ بھائی اللہ پاک آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین
Masha Allah......
Tlaawat aur awaaz ......
ماشاءاللہ بہت خوب اچھی سوچ ہے اللہ کریم کا اپ پر احسان ہے کہ اپ کو ایسے پیارے انداز میں قران پڑھنے کی صلاحیت عطإ کی اور اپ نے ذوق سے اس فریضہ کو ادا کر رہے ہیں
اللہ اکبر بہت زبردست باتیں بیشک نہیں کر سکتی قران مجید کا مقابلہ اللہ ہم سب پر رحم کرے آمین
Ameen
ماشاءاللہ اللہ پاک ہم سب کو بھی قرآن پاک پڑھنے اور سننے لکھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Zindagi mein social media per pehla ajnabi shakhs jo ka meri ko like aur comment per majboor kia... Allah molvi ko aur kamyabi da 💞💞💞
Aap asli.wsley Malak Riaz hain to phir to aap in.ko jantey hongey
Ameen
Ye Fazool kharchi ha.
ruclips.net/video/5uf1CjRNeHU/видео.html..
molvi nai izat sy nam lain alama saib ya hafiz saib respect
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ جیسے لوگوں کی اس معاشرے کو صحت ضرورت ہے۔
S
DiL khush kr diya ...
Is insaan mein waliyon jaisay sifaat paai jaati hain...Maira Rab Dr.Sahb k hr Naik kaam mein Brkat dain..
ماشاءاللہ
بے شک اللّٰہ تعالیٰ جس سے خوش ہوتا ہے اسے دین سیکھنے کی توفیق عطا فرماتا ہے اور یہ بہت ہی بڑی سعادت ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائیں
ماشااللہ بہت ہی عمدہ
He’s an example to all youngsters.
Hi
mojy es pyary batty ka fun No chahiay
Plzz suscribe chanel g punjab india to
I 5 V v b b bjli pm mm pm ok I I pok jn Bobo no bth hmm
Hjhhhuyy900099
Ma sha Allah..
By shak hmara Deen bht bht khubsurat or aala hai or Hmare Nabi s.a.w.w ki Hayyat e Tayyba her lamha ruhnmai hai hmari...
Allah bless u brother
اس کی تلاوت مجھے بہت پسندلیکن داڑھی اس نے کترا یی ہے
Goosebumps after listening his recitation ...Ma sha Allah 🥺🥺🥺
Bht Acha Laga Kisi Molvi Hazrat ko Itna Acha life guzartey hovay...Well-done Brother ...Amazing 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞❤️🌺🌺🌷🍃🌹🥀🌴🍁🌾🌴🕊️🥀🌹🌴🍃🌿🌿🌷🌷🌿🌾🌾🍁🍁🌿🌷🌷🌿🌾🌹🌿🌿🌷🌷🌿🌾🌹🥀Amazing 🥀
Join youth club motivated speakers raja zia Ul haq tuaha ibn jalil is a great lecture plz watch on RUclips
Moulana norani sahab aur unkey beytey ko bhol gaey kia bhai ji,💣💣💣
صلی اللہ علیہ وسلم 💚🌍
ماشاءاللہ بہت خوب صورت باتیں اللہ تعالیٰ اپکو صھت عزت دے
His voice of recitation of Quran melted my heart and bring tears in my eyes.
آپ کی کوئی ویڈیو نہیں ہے چینل پر
Amina chaudhary
asslam u alekum
Why babe whats wrong ?
ruclips.net/video/5uf1CjRNeHU/видео.html...
Good
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے ❤️
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان جیسا دیندار بناے سب مسلمانوں کو آمین ثم آمین
Wah wah kya baat ha dr sahab dil khush kar diya...maa shaa Allah ❣️
ماشاءالله بیشک اللہ کے دین میں ہی عزت اور کامیابی ہے ❤❤❤🖤🖤🖤❤❤❤
شیر کا نواسہ ہے ❤️
khaaan sahab ap tou shayro kay khilaaf nahi!🙉
Dr.Subbayyal Ikram is inspiration for our youth ❤️❤️
ruclips.net/video/syzrDcSZHZs/видео.html
*ایسے 4 لوگوں سے علم نہیں سیکھنا چاہیے*
*قاری صہیب احمد میر محمدی*
ماشاء الله بھائی الله بارك و تعالیٰ آپکو سلامت رکھے..
ماشاءاللہ جی، سن کر لگتا ہے کہ وہ ایک بڑے آدمی کے نواسہ ہیں۔
MashaAllah 😍....this type of people we need to inspire youth towards Islam
غریب لوگ زیادہ دیندار ھوتے ھیں۔۔۔
اور دین ھمیشہ غریبوں میں رھا ھے۔۔۔
اسی وجہ سے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
کہ غریب امیر سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے۔۔۔
اللہ تعالیٰ ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔۔۔
My son Allanighaban ho
ماشاءاللہ stay blessed brother
I totally agree with you sir. I m an Aalima, I hd realized during my studies that nobody pays attention to an Aalim, bcoz most of them are poor, simple and can't speak in English. I decided to study this worldy knowledge too. Now I m a principal of a school ALHAMDO LILLAAH and I can share my religious knowledge, people pay attention.
More power to you ...keep it up !
Same here
Masha allah
Ma Sha Allah
ماشاء اللّہ . Where is your school located. I would love that my daughter studies in your institution!!
بسم الله الرحمن الرحيم.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
مجھے عشق ہے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے میرا ایمان تازہ ہوتا ذکر اہل بیت علیہ السّلام کے ذکر سے
عشق لفظ ٹیھک نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زات کے لیے۔محب رسول مطیع رسول۔ہم اپنے ماں باپ سے کبھی نہیں کہتے کہ مجھے آپ سے عشق ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لییے کیوں
Or ye be parda picture kis ashiqa ki hy?
seemi sajid humko apni jan mal rishta dar sub se ziada mohabbat Allah pak se ha.us k bad hmain nabi pak ص se bhi her cheez se barh ker mohabbat ha or nabi pak ki ال pe bhi hum salam e rehmat bhaijte hain her namaz main.ye nisbat nabi pak ki waja se ha.please agar ap ko ahlul bait main shamil hazrat fatima hazrat aisha se mohabbat ha to phir ye picture remove ker dain plz.
Tanzeel Bhai bilkul sahi
@@YousufZaiinfotech2023 .. Bhai sb jo app ny kaha hai yahan aa ke un ka islam badel jata hai ..
Excellent Very impressive!!! Masha Allah!! Excellent Very impressive!!! Masha Allah!!
Urdu point ki sabi video se best video information lagi mashallah Allah is imam bhai ko
dunia-o-akhirat dono py khush rakhy or Allah Har bandy muslman nojawan ko in imam sab ki tarha ki Aaadt'tain naseeb farmay or acha muslman ban'nay ki tofeeq Day Inshallah
ماشاء الله ، ایسے ھونے چاہئے امت اور ملکوں کے قائدین!!! کیسی پیاری، پاکیزہ، قابل رشک و فخر ایمان زندہ کرنے والی نصیحت فرمائ! رب كريم ، موصوف کو علم و عمل کے ساتھ انکی روزی صحت اور عمر میں بھی مزید برکت عطاء فرما، آمین۔
ناکوئی ویڈیو ناتصویر بھر بھی لاکھوں کروڑوں جاں نثار ﷺ...💞
ماشاءاللہ ۔الحمد للہ ۔اللہ پاک ان پر اپنا مزید خاص کرم کرے۔