بھائی صاحب آپ کی انفارمیشن غلط ہے: ۱۔ پھٹوں والی شیٹرنگ کھُردری کیوں ہوتی ہے؟ وہ اس لئے کہ نچلی تہہ والا سیمنٹ نیچے گر جاتا ہے ۲۔ پلاسٹک شیٹ والا لینٹر کالا سیاہ کیوں ہوتا ہے اور پٹھوں والا ریتلا اور بھُورا کیوں ہوتا ہے؟ اس لئے کہ پلاسٹک سے سیمنٹ نیچے نہیں گرتا اور کالا رنگ سیمنٹ کا ہوتا ہے جبکہ بغیر پلاسٹک کے سیمنٹ نیچے گر جاتا ہے جس کی وجہ سے ریت کی ریشو زیادہ ہو جاتی ہے اور لینٹر زیادہ کالا نہیں نکلتا ۳۔ آپ اپنی ویڈیو میں غور کریں تو جہاں جہاں لینٹر ڈل چُکا ہے اُن دیواروں پر سیمنٹ چپکا ہوا ہے جو چھت سے لینٹر ڈالنے کے دوران گرا ہے۔ حالانکہ آپ نے پلاسٹک بھی ڈالا تھا۔ یا تو دیواروں کے پاس سے پلاسٹک پھٹا ہوا تھا یا وہاں پر کٹائی کا جوڑ تھا اس لئے وہاں جوڑ سے سیمنٹ گرا ہے۔ زیادہ چانس یہ ہے کہ وہاں سے پھٹا ہوا ہو گا۔ اگر وہاں سے اتنا سیمنٹ نیچے آ گیا ہے تو پٹھوں کے جوڑوں سے کتنا نیچے گرتا ہو گا؟
First floor pe dewaron pe diwaren ni a ri naqsha ki waja se os man ha k beem dalen hum naqsha b yahi chahate han kia ase safe ha k diwaron pe diwar na ho desighn ki waja se . Or 25 45 ka plot ha porch size 15.6 ha kia gari bari khari ho jar gi
پلائ شیٹ کو پُرانا موبل آئل لگا کر لینٹر ڈالتے ھیں۔ آئل کی چکنائ لینٹر کھولتے ھوۓ پلائ کو آرام سے چھوڑ دیتی ھے۔ آئل کی وجہ سے چھت کالا نظر آتا ھے۔ پلاسٹک شیٹ صرف پھٹوں پر ڈالنی چاھیے تاکہ لینٹر کا پانی لیک نہ ھو۔ پانی لیک ھونے سے لینٹر کی کمپیکشن کمزور ھو جاتی ھے
بھائی صاحب آپ کی انفارمیشن غلط ہے:
۱۔ پھٹوں والی شیٹرنگ کھُردری کیوں ہوتی ہے؟ وہ اس لئے کہ نچلی تہہ والا سیمنٹ نیچے گر جاتا ہے
۲۔ پلاسٹک شیٹ والا لینٹر کالا سیاہ کیوں ہوتا ہے اور پٹھوں والا ریتلا اور بھُورا کیوں ہوتا ہے؟ اس لئے کہ پلاسٹک سے سیمنٹ نیچے نہیں گرتا اور کالا رنگ سیمنٹ کا ہوتا ہے جبکہ بغیر پلاسٹک کے سیمنٹ نیچے گر جاتا ہے جس کی وجہ سے ریت کی ریشو زیادہ ہو جاتی ہے اور لینٹر زیادہ کالا نہیں نکلتا
۳۔ آپ اپنی ویڈیو میں غور کریں تو جہاں جہاں لینٹر ڈل چُکا ہے اُن دیواروں پر سیمنٹ چپکا ہوا ہے جو چھت سے لینٹر ڈالنے کے دوران گرا ہے۔ حالانکہ آپ نے پلاسٹک بھی ڈالا تھا۔ یا تو دیواروں کے پاس سے پلاسٹک پھٹا ہوا تھا یا وہاں پر کٹائی کا جوڑ تھا اس لئے وہاں جوڑ سے سیمنٹ گرا ہے۔ زیادہ چانس یہ ہے کہ وہاں سے پھٹا ہوا ہو گا۔ اگر وہاں سے اتنا سیمنٹ نیچے آ گیا ہے تو پٹھوں کے جوڑوں سے کتنا نیچے گرتا ہو گا؟
Bilkul right plastek k zyada fayde hen me plastek k bager later ni dalta
Sir rooms k agy lenter ka molding gola bna hua hy ab agy tv launge bnana hy kya lenter ka jor bn jy ga ya molding khrm .krni pry gi kya proces ho ga
Soaib Bahi ... Ground and First Floor ka Lenter Islamabad m kitnay Feet par dalna sahee hay ... kindly reply.
Bhai lenter k agy molding gola ni bnaya tha ab wahn se drarin a gi hain lenter waly jaga pr kya solution hy??
First floor pe dewaron pe diwaren ni a ri naqsha ki waja se os man ha k beem dalen hum naqsha b yahi chahate han kia ase safe ha k diwaron pe diwar na ho desighn ki waja se . Or 25 45 ka plot ha porch size 15.6 ha kia gari bari khari ho jar gi
sohaib bi lanter dalta waqat 3 aik k mal ma sughir ktne dal sakta ha adme plz replay me
Wah
Good
how to tie iron for lanter
Bilkul dalni chahiye
Shatring chahy lohy ki ho ya phaton ki
Me ne kal lanter dalwaya hy lohy ki platon wali shatring thi lkn bht cement zaya howa 😢
Wo kesy
Lohe wali shuttering karne ka yah fayda hota hai ki Hamen Chhat plaster Nahin karne padte
بالکل صحیح
Thaykedar sy lump sum amount ka contract Kernay k bad payment schedule Kis Tara hona chahiay?
Me two lacks per week de rha hun
اسلام علیکم بھائ پلستر سردیوں میں کرنی چاہیے یا نہیں
فروری مارچ۔ پندرہ۔ اپریل تک
Bhai you r doing great job
Lanter kitnay din bad kholna chaey
Cold weather main 15din pad
Garm weather main 12 ya 13
پلائ شیٹ کو پُرانا موبل آئل لگا کر لینٹر ڈالتے ھیں۔ آئل کی چکنائ لینٹر کھولتے ھوۓ پلائ کو آرام سے چھوڑ دیتی ھے۔ آئل کی وجہ سے چھت کالا نظر آتا ھے۔ پلاسٹک شیٹ صرف پھٹوں پر ڈالنی چاھیے تاکہ لینٹر کا پانی لیک نہ ھو۔ پانی لیک ھونے سے لینٹر کی کمپیکشن کمزور ھو جاتی ھے
Why not new oil
لوگ کہتے ہیں۔کہ شاپر سے سیمنٹ ضائع نہیں ہوتا؟؟؟؟
🗣
Wrong information
Bakwaas dosri video dekh kr bnai
Bahi apka number