ڈاکٹر صاحب، آپکے بیان کرنے کے انداز کو اللہ نے بہت فصاحت و بلاغت سے نوازا ہے، ایسا کہ سننے والے کو اپنے حصار میں جکڑ لیتا ہے۔ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ۔ You have become one of my favourite speaker.
انسان کا خلوص نظر آ ہی جاتا ہے ڈاکٹر عمر عادل کی باتیں ہر ذی شعور شخص کے دل کی آواز اور ان کا ملٹی پل ڈائمینشنل تجربہ اور علم سونے پہ سہاگہ! موجودہ نام نہاد سکالرز میں واحد آوٹ کلاس پرسن
اپ کے پروگرام کی سب سے خوبصورت بات پروگرام شروع کرنے کا انداز۔ جس آیت سے آپ ابتداء کرتے ہیں اس سے دل خوش ہوجاتا ہے۔ جب سے آپ نے اس طرح ابتداء کرنا شروع کیا ہے بہت ذیادہ لوگوں کی توجہ اپ کے پروگرام کی طرف ہو گئ ہے۔ اللہ اپ دونوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔آمین
Women who has problems with their husbands it’s best advice to not have children because they suffer most , rather men who don’t want to take care of their children women should never make a mistake to have children because inspite of all the hard work of taking care of children alone and all the suffering and sacrifice children still develop emotional issues, anger problems and they become more problematic for that already suffering mother Dr Adil advise was more then 100% Correct
Dr. Omar Adil is one of the most brilliant, talented and highly educated person in this community. He always speaks with confidence and with highly integrity. A great human being. We always love and appreciate his Vlog. May God bless him and also bless our great country.
ڈاکٹر صاحب اس دفعہ بہت انتظار کے بعد ائے تہانوں رب دیا رکھاں کچھ لوگوں کو بہت مرچیں لگی ہوئی ہیں لگنے دیں اور مزہ لیں غصہ کر کے اپنا بلد پریشر نہ بڑھائیں ہر ایک اپنا ظرف ظاہر کرتا ہےاور سچ تو ہمیشہ سے ہی کڑوا ہے اپ سچ کی تلوار لے کر نکلیں ہیں تو یہ سب تو ہو گا اپ کا پروگرام بہت معلوماتی ہوتا ہے اللہ اپ کو ترقی اور برکتیں عطاء فرمائے آمین
I don't watch any pakistani dramas or show not even a single one but your show is the first one that I am waiting for the whole week, what a talent, Dr umar Adil. I can't explain how much I enjoy this program , it's irresistible. May Allah bless you and protect you ameen
ڈاکٹر عمر عادل بہت ہی اچھے انسان ہیں اور سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہتے ہیں۔ حاسد اور جلنے والوں کا منہ کالا ہو ہی جائے گا انشاءاللہ۔ میری دونوں ٹانگوں کا آپریٹ ڈاکٹر عمر عادل صاحب نے کیا ہے اور مجھے ہر جگہ سے جواب دئیے جانے کے بعد ڈاکٹر عمر عادل نے کامیاب آپریٹ کئے۔ اور ملنے پر ڈاکٹر صاحب سکرین سے اور ذیادہ اچھے انسان ہیں۔ اللہ لمبی عمر اور عزت دے۔
Aoa umer adil is a great men jo mashwar unho ne ayesha ko diey who hum apni faimly main bhehao ko aise hi kha kerty hain na k jb shoher se banti bhi nhi na woh zimedari uthata hy bachon ki na teri perwa kere to control ker bache to paida kerne bana kero .to is main ghlat kya hy... Ye luqman shetan to khud be pendy ka hy sub janty hain .dr sab lage raho bohat research k sath athentic baat kerty hain .such to lagta hi kerwa hy😂
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب دراصل ہمارے معاشرے میں لوگوں کو سچ بولنے اور پھر سچ سننے کی عادت ہی نہیں ہے اس لیے جب اپ اور اپ جیسا کوئی اور شخص سچ بولے گا تو لوگ غصہ بھی کریں گے اور حسد بھی کریں گے مبشر لقمان اور اس جیسے جتنے بھی اینکرز ہیں ہم ان کے چہرے پہچان چکے ہیں اپ ہمت سے اپنا کام جاری رکھیں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Dr sb you are gem of a person. Ap k sath ek izat or pyar ka bht solid relationship ban chuka hai… Thanks to Haseeb bhai …pichly week hm ny jitna apko miss kia bta nae sakty… Hasideen ka kam he hassad ki aag main jalna hota hai… Malik Allah or Muhammad o Aaly Muhammad slwt apko apni hifazat main rakhen or ap isi trha apna kam jari rakhen
ڈاکٹر صاحب فن موسیقی اور موسیقی سے تعلق رکھنے والوں کے بارہ میں تو لامتناہی علم رکھتے ہی تھے لیکن اب انکے دیگر تجزیے سن کر تو اور بھی گرویدہ ہو چلا ہوں
کون سے منجن کی بات کررہے ہیں اپ 😊 ہمیں اپنے بچپن کا سفر یاد اگئے جب ہم حیدراباد سے کراچی جاتے تھے اور بس SRtc کی مظلب گورنمنٹ کی بس ہوتیں تھیں ۔ اور اس بس میں ایک گندہ سا ادمی منجن بیچنے اجاتا تھا ۔اور اتنی وہ تعریفیں کرتا تھا کہ بس کچھ نہ پوچھیں ۔لیکن بیچنے والے کے دانت بہت گندے ہوتے تھے ۔ 😂 اپ نے منجن والی بات کی تو سچ میں ایسے ہی شکلوں کے لوگ یاد اگئے 😂 ڈاکٹر صاحب کی بات ہی کیا ہے بہت ہی ذہین فطین ہیں ۔۔اور ہمیں اپ کے ولاگ بہت اچھے لگتے ہیں ۔
حسد بہت بڑھ گیا ھے ڈاکٹر صاحب آپ کو کچھ نہں ھو گا ان شاءاللہ ۔اللہ کی رحمت اور ھماری دعایئں آپ کے ساتھ ھیں۔ پاکستانی آپ کی ویڈیو کا شدت سے انتظار کرتے ھیں۔ایک آپ ھی تو ھیں جو کڑوا سچ عوام تک پہنچا رھے ھیں۔اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
ڈاکٹر صاحب اور حسیب صاحب آپ نے ایک نئے سٹائل کا شو کیا ھم لوگوں نے اسے بہت پسند کیا علم بڑھیا اسی دوران بہت سے لیکر کے فقیر اینکر اور یو ٹیوبر حسد اور جیلس ھوئے ھیں اب چلیں کھیل کی طرف جناب نیویارک میں مجھے 2 لانگ ٹینس کے کھلاڑی ملے ھیں بچارے والدین کے پیسے منگواکر کرایہ ادا کر رھے ھیں آپ دے کیا رھے ھیں ان پلیر کو ایک تو کھلاڑی اتنا پریشان تھا کہ واپس جاکر قرض کیسے اتارے گا یا شائد واپس ھی نا جائے شائد ؟❤
Dr., I completely agree with your visionary views and recommendations on birth control. It is beneficial in general for everyone, but it is especially crucial for Pakistan, where the population has already surpassed 250 million.
ڈاکٹر صاحب آپکا پروگرام دیکھ دیکھ مجھے عادت ھو گئی یہ کہنے کی کہ سمجھ آئی جے ۔ میں تو آپکے پروگرام کا انتظار کرتی ھوں حسد کرنے والا کا کوئی علاج نہیں نہ میڈیکل میں نہ ہوم یوپیتھیک میں لا علاج بیماری ھے ۔ سب کو ڈاکٹر صاحب ہاتھ ملنے دیں ۔ آپ اپنا کام جاری رکھیں ۔ ہم دعا کرتے رہیں گے ۔ سلامت رہیں 🤲🤲🤲🇨🇦🇨🇦
حسد نہیں... تنقید اور وہ بھی تعمیری... ڈاکٹر صاحب کو بھی ہر معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئے... اپنے شعبے میں رہ کر بھی فلاح وبہبود کی انگننت ویڈیوز بنائی جاسکتی ہیں..
@@matrixexiTusi k kr ry o apny showby vich , dr sab da showba media v hai , sir boht der host v ry ny or kmal da analysis ay sir da , barary e mehrbani research 1 cheez da naam ay o kr k kisi dy baary raaye qaim krya kro , JazakAllah
Koi bhe puree dunya main akayla knowledgeable nahe hota ! bohat soon ko Allah nay bohat kuch deya hua hay . Kisse ko billa vajah bin mangay mashvaray nahe dainay cahyain khaas taur per bohat zyyada personal mashvaray, koi khatun bhee iss baat ko passand nahe kray gee.
@@kanwalafzala3750 @kanwalafzala3750 Muhtarma, Baat yun hai k unhu ny us aurat ko mashwara diya hai jis ny apna masla socialize kiya hai agar wo apny aap ko pardy mein rakhti tou social aur digital media pr unko koi baat na sunny ko milti , baaqi baat rahi knowledgeable hony ki tou wo Dr saab bilkul hain and aur un ka analysis boht aala hai , sir host bhi reh chuky hain , so please first research and then pass the comment , JazakAllah khair
Doc sb. Aik tu episodes berhayn aur week m 4 days atleast. Secondly, the way you show your affection for Ahl e bait. SubhanAllah. We cry with tears while watching you. Allah apko slamat rkhy. Want to see you/ listen more from you.
بہت خوبصورت پروگرام ہے آپکا ۔ سر کاش آپکی بات کو بندہ سنتا ہو۔ دنیا ان پرانی یادگاروں سے اتنا پیسا کما رہی ہے لیکن ہم کو ان یادگارں کو سمبھالنا ہی مشکل ہوا ہوا ہے!
This programme is remarkable! Both gentlemen are fully prepared, Dr Adils critical analysis is truthful and is a manifestation of this country called Islamic Republic of Pakistan continuous decline in every walk of life, one wonders how there is not a single field where this talentless, illiterate dishonest , hopeless citizens ever think of changing something for some noble acts, even after this much globalization nothing affects the inhabitants of this unfortunate land!
حسیب خان میرے ایک دوست ہیں Dallas Texas a میں ایک روز مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ اپنے I pad پر کیا دیکھتے ہیں میں نے جھجھکتے ہوے کہا گندا آنڈہ کیونکہ یہ نام مجھے اچھا نہیں لگتا مگر کچھ روز بعد انہوں نے بتایا اب وہ دونوں میاں بیوی دیکھتے ہیں میری طرح دونوں ریٹائرڈ لائف گزار رہے ہیں
Every time I listen to you Dr. sahab, I'm more impressed. MashAllah, the knowledge, wisdom and the delivery of your message is impeccable. How did you find time to study medicine and gain this sea of knowledge? Maza aa gaya ap ke batain sun kay. May Allah increase your knowledge and wisdom 10 fold more. Ameen.
مبشر لقمان کو اللہ نےعزت دی تھی لیکن اُس کی اوقات اُسے برداشت کرنے کے قابل نہیں تھی اب اللہ تعالیٰ نے اُسے اُسکی اوقات پر پہنچا دیا ہے ابھی تو شروعات ہیں ابھی زلت کی منزلیں باقی ہیں جو اپنی ذاتی مفاد کو ملکی مفاد پر ترجعی دے وہ کبھی بھی عزت نہیں پاسکتا ہے عوام پر ہونے والے ہر ظلم میں برابر کے حصہ دار ہے اور مظلوم کی ہر بد دعا میں بھی برابر کے حصہ دار ہیں جو ملک و قوم کا وفادار نہیں وہ کسی کا بھی وفادار نہیں۔
Omer Adil proving to be a great story teller. He has instincts to produce a good film. I say this because of his observatory skills and then to beautifully translate it to his audience. I hope he too will entertain the idea.
Dr umer adil ❤..k khilaf jo baat krta hai is may ratti barabar bhi koi shak nhi k wo hasid hai . Aur waswasa dalnay wlo k liye aap 4 qul parh liya karin dr sahab❤
Thanks Dr Sahib and Haseeb Khan for bringing back memories of Pakistan hockey glory days. As a 75 years old senior, I still remember the name of all players who won 1960 Rome Olympics. Naseer Bunda who score the winning goal was everyone’s hero.
Hareem Shah k sath yea Mubashar luqman khud kya karta raha hai Dunia bhool gai gai ? Hareem ko apna jet dilhaya ... oss ki saza milli Fawad Ch say thapar khaya shadi par uffff tanqeed delho to sahi kar kon raha hai hahaha
ڈاکٹر صاحب، آپکے بیان کرنے کے انداز کو اللہ نے بہت فصاحت و بلاغت سے نوازا ہے، ایسا کہ سننے والے کو اپنے حصار میں جکڑ لیتا ہے۔
اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ۔
You have become one of my favourite speaker.
ڈاکٹر عادل صاحب آپ نے جومشورہ عائشہ جہانزیب کو دیا ہے ہم اس کی تائید کرتے ہیں۔ماشاءاللہ
12:22
12:22
12:22
Dr. Adil, your advice to Ayesha is, in my opinion, 100% correct. I am very glad that you have enough courage to say that openly. Bravo
This advice is for every woman not only for Ayisha
انسان کا خلوص نظر آ ہی جاتا ہے ڈاکٹر عمر عادل کی باتیں ہر ذی شعور شخص کے دل کی آواز اور ان کا ملٹی پل ڈائمینشنل تجربہ اور علم سونے پہ سہاگہ! موجودہ نام نہاد سکالرز میں واحد آوٹ کلاس پرسن
شکر ہے اپ واپس آ گئے۔۔۔❤ڈاکٹر صاحب کا پروگرام معلومات کا ایک خزانہ ہوتا ہے سن کر مزا آ جاتا ہے۔۔
اپ کے پروگرام کی سب سے خوبصورت بات پروگرام شروع کرنے کا انداز۔ جس آیت سے آپ ابتداء کرتے ہیں اس سے دل خوش ہوجاتا ہے۔ جب سے آپ نے اس طرح ابتداء کرنا شروع کیا ہے بہت ذیادہ لوگوں کی توجہ اپ کے پروگرام کی طرف ہو گئ ہے۔ اللہ اپ دونوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔آمین
ڈاکٹر صاحب آپکے علم سے لوگ جیلس ہوتے ہیں انکو جلنے دیں ہم آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپکے پروگرام کا انتظار کرتے ہیں
Lie dectative machine.
Women who has problems with their husbands it’s best advice to not have children because they suffer most , rather men who don’t want to take care of their children women should never make a mistake to have children because inspite of all the hard work of taking care of children alone and all the suffering and sacrifice children still develop emotional issues, anger problems and they become more problematic for that already suffering mother
Dr Adil advise was more then 100% Correct
Dr. Omar Adil is one of the most brilliant, talented and highly educated person in this community. He always speaks with confidence and with highly integrity. A great human being. We always love and appreciate his Vlog. May God bless him and also bless our great country.
Aameen. Pakistan zindabad
Well said ❤
ڈاکٹر صاحب اس دفعہ بہت انتظار کے بعد ائے تہانوں رب دیا رکھاں کچھ لوگوں کو بہت مرچیں لگی ہوئی ہیں لگنے دیں اور مزہ لیں غصہ کر کے اپنا بلد پریشر نہ بڑھائیں ہر ایک اپنا ظرف ظاہر کرتا ہےاور سچ تو ہمیشہ سے ہی کڑوا ہے اپ سچ کی تلوار لے کر نکلیں ہیں تو یہ سب تو ہو گا اپ کا پروگرام بہت معلوماتی ہوتا ہے اللہ اپ کو ترقی اور برکتیں عطاء فرمائے آمین
ڈاکٹر عمر عادل ایک سچا ور کھرا انسان ہے۔ حدا حاسدوںکے شر ژے محغوظ رکھے
Aapka Phora pak pak pak k ab phat ra h 😂
@@nasreentariq8056 بہت بری باپ ہے بیٹا جی۔تہذیب کے دایرے مین رہ کر بات کرتے ہیں۔
I don't watch any pakistani dramas or show not even a single one but your show is the first one that I am waiting for the whole week, what a talent, Dr umar Adil. I can't explain how much I enjoy this program , it's irresistible. May Allah bless you and protect you ameen
ڈاکٹر عمر عادل بہت ہی اچھے انسان ہیں اور سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہتے ہیں۔ حاسد اور جلنے والوں کا منہ کالا ہو ہی جائے گا انشاءاللہ۔
میری دونوں ٹانگوں کا آپریٹ ڈاکٹر عمر عادل صاحب نے کیا ہے اور مجھے ہر جگہ سے جواب دئیے جانے کے بعد ڈاکٹر عمر عادل نے کامیاب آپریٹ کئے۔ اور ملنے پر ڈاکٹر صاحب سکرین سے اور ذیادہ اچھے انسان ہیں۔ اللہ لمبی عمر اور عزت دے۔
Aoa umer adil is a great men jo mashwar unho ne ayesha ko diey who hum apni faimly main bhehao ko aise hi kha kerty hain na k jb shoher se banti bhi nhi na woh zimedari uthata hy bachon ki na teri perwa kere to control ker bache to paida kerne bana kero .to is main ghlat kya hy... Ye luqman shetan to khud be pendy ka hy sub janty hain .dr sab lage raho bohat research k sath athentic baat kerty hain .such to lagta hi kerwa hy😂
@@sadafhamza2354pendy means?
dr omer adil ko arrest kar liya hai
@@MUHAMMADFAROOQ-t6ykyun kis liye?
True
Doctor Omar Adil you have power of speaking, so please be a part of the change Pakistan movement very proud of you. Take care.
انتظار رہتا ہے آپ لوگوں کا بس تنقید کا reaction تو ایسا ہی ہوتا ہے Allah pak آپ لوگوں کو ہمت دے اور اپنے حفاظت میں رکھے آمین
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب دراصل ہمارے معاشرے میں لوگوں کو سچ بولنے اور پھر سچ سننے کی عادت ہی نہیں ہے اس لیے جب اپ اور اپ جیسا کوئی اور شخص سچ بولے گا تو لوگ غصہ بھی کریں گے اور حسد بھی کریں گے مبشر لقمان اور اس جیسے جتنے بھی اینکرز ہیں ہم ان کے چہرے پہچان چکے ہیں اپ ہمت سے اپنا کام جاری رکھیں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Dr sb you are gem of a person. Ap k sath ek izat or pyar ka bht solid relationship ban chuka hai… Thanks to Haseeb bhai …pichly week hm ny jitna apko miss kia bta nae sakty…
Hasideen ka kam he hassad ki aag main jalna hota hai…
Malik Allah or Muhammad o Aaly Muhammad slwt apko apni hifazat main rakhen or ap isi trha apna kam jari rakhen
یار کمال کا نالج ہے ڈاکٹر عمر عادل کا یہ تو پورا انسائیکلو پیڈیا ہے مزا آ جاتا ہے سن کر
ڈاکٹر صاحب فن موسیقی اور موسیقی سے تعلق رکھنے والوں کے بارہ میں تو لامتناہی علم رکھتے ہی تھے لیکن اب انکے دیگر تجزیے سن کر تو اور بھی گرویدہ ہو چلا ہوں
Mubashar Luqman zehr lgta hmesha se... Dr sb ko sun'nay ka apna mza ha... ye log kya baichtay han dr umar adil k samnay😂
Zehar b chota word h us k lia
ਉਮਰ ਆਦਲ ਸਾਹਿਬ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਬੰਦਾ ਤੇ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਗੱਲਾਂ ਕਰਦਾ ਖਰੀਆਂ ਗੱਲਾਂ ਕਰਦਾ ਇਸ ਨੂੰ ਵੇਖ ਕੇ ਕਈ ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਦੇ ਲੋਕ ਆਪਣੇ ਆਪ ਨੂੰ ਵੱਡੇ ਕਹਾਉਣ ਵਾਲੇ ਲੋਕ ਬਹੁਤ ਹੀ ਥਾਂ ਕਰਦੇ ਨੇ ਜਿੰਨਾ ਚਿਰ ਮੁਸ਼ਰ ਲੋਕ ਮਾਨ ਵੀ ਸ਼ਾਮਿਲ ਹੈ ਯਾਰ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਬੰਦਾ ਮੈਂ ਤਾਂ ਇਸਤਰੀਆਂ ਸਾਰੀਆਂ ਹੀ ਜਿਹੜੀਆਂ ਗੱਲਾਂ ਬਾਤਾਂ ਸੁਣਦਾ ਤੇ ਮੈਂ ਧੰਨਵਾਦੀ ਹਾਂ
I agree with dr Adil.He is trying to educate the people of Pakistan.Using medical words or terms no body will understand.
To get fallopian tubes tied up is hardly a medical term. Call it Nas bandi then.
کون سے منجن کی بات کررہے ہیں اپ 😊 ہمیں اپنے بچپن کا سفر یاد اگئے جب ہم حیدراباد سے کراچی جاتے تھے اور بس SRtc کی مظلب گورنمنٹ کی بس ہوتیں تھیں ۔ اور اس بس میں ایک گندہ سا ادمی منجن بیچنے اجاتا تھا ۔اور اتنی وہ تعریفیں کرتا تھا کہ بس کچھ نہ پوچھیں ۔لیکن بیچنے والے کے دانت بہت گندے ہوتے تھے ۔ 😂 اپ نے منجن والی بات کی تو سچ میں ایسے ہی شکلوں کے لوگ یاد اگئے 😂
ڈاکٹر صاحب کی بات ہی کیا ہے بہت ہی ذہین فطین ہیں ۔۔اور ہمیں اپ کے ولاگ بہت اچھے لگتے ہیں ۔
حسد بہت بڑھ گیا ھے ڈاکٹر صاحب آپ کو کچھ نہں ھو گا ان شاءاللہ ۔اللہ کی رحمت اور ھماری دعایئں آپ کے ساتھ ھیں۔ پاکستانی آپ کی ویڈیو کا شدت سے انتظار کرتے ھیں۔ایک آپ ھی تو ھیں جو کڑوا سچ عوام تک پہنچا رھے ھیں۔اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
💯
U ar my favorite person❤❤❤
ڈاکٹر صاحب اور حسیب صاحب آپ نے ایک نئے سٹائل کا شو کیا ھم لوگوں نے اسے بہت پسند کیا علم بڑھیا اسی دوران بہت سے لیکر کے فقیر اینکر اور یو ٹیوبر حسد اور جیلس ھوئے ھیں اب چلیں کھیل کی طرف جناب نیویارک میں مجھے 2 لانگ ٹینس کے کھلاڑی ملے ھیں بچارے والدین کے پیسے منگواکر کرایہ ادا کر رھے ھیں آپ دے کیا رھے ھیں ان پلیر کو ایک تو کھلاڑی اتنا پریشان تھا کہ واپس جاکر قرض کیسے اتارے گا یا شائد واپس ھی نا جائے شائد ؟❤
Dr., I completely agree with your visionary views and recommendations on birth control. It is beneficial in general for everyone, but it is especially crucial for Pakistan, where the population has already surpassed 250 million.
مصالحت، واہ ڈاکٹر صاحب !!!
A message from Australia
ڈاکٹر صاحب آپکا پروگرام دیکھ دیکھ مجھے عادت ھو گئی یہ کہنے کی کہ سمجھ آئی جے ۔ میں تو آپکے پروگرام کا انتظار کرتی ھوں حسد کرنے والا کا کوئی علاج نہیں نہ میڈیکل میں نہ ہوم یوپیتھیک میں لا علاج بیماری ھے ۔ سب کو ڈاکٹر صاحب ہاتھ ملنے دیں ۔ آپ اپنا کام جاری رکھیں ۔ ہم دعا کرتے رہیں گے ۔ سلامت رہیں 🤲🤲🤲🇨🇦🇨🇦
زبردست تجزیہ
ڈاکٹر صاحب آپ سے لوگ آپکے knowledge کی وجہ سے حسد کرتے ھیں ، so just ignore
حسد نہیں... تنقید اور وہ بھی تعمیری... ڈاکٹر صاحب کو بھی ہر معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئے... اپنے شعبے میں رہ کر بھی فلاح وبہبود کی انگننت ویڈیوز بنائی جاسکتی ہیں..
@@matrixexiTusi k kr ry o apny showby vich , dr sab da showba media v hai , sir boht der host v ry ny or kmal da analysis ay sir da , barary e mehrbani research 1 cheez da naam ay o kr k kisi dy baary raaye qaim krya kro ,
JazakAllah
by@@matrixexi😂 free😮❤ xs can we kp
Koi bhe puree dunya main akayla knowledgeable nahe hota ! bohat soon ko Allah nay bohat kuch deya hua hay . Kisse ko billa vajah bin mangay mashvaray nahe dainay cahyain khaas taur per bohat zyyada personal mashvaray, koi khatun bhee iss baat ko passand nahe kray gee.
@@kanwalafzala3750 @kanwalafzala3750 Muhtarma,
Baat yun hai k unhu ny us aurat ko mashwara diya hai jis ny apna masla socialize kiya hai agar wo apny aap ko pardy mein rakhti tou social aur digital media pr unko koi baat na sunny ko milti , baaqi baat rahi knowledgeable hony ki tou wo Dr saab bilkul hain and aur un ka analysis boht aala hai , sir host bhi reh chuky hain , so please first research and then pass the comment ,
JazakAllah khair
ڈاکٹر صاحب کی ایک ایک بات بالکل حق اور سچ پر مبنی ہے۔
Zindabad Dr Sab mashallah ❤️💖💕 Inshaa Allah next pm lmran Khan Sab zindabad ❤️❤️❤️❤️
بہت بہت بہت ہی معلوماتی
👌👌👌👍👍👍
بہت بہت بہت
شکریہ
Dr omer adil u r most genius.
I like yor connents.
very very goood program
ڈاکٹر یار بڑا انتظار کروایا اس دفعہ ❤باقی رہ گئی گل تنقید والی منڈ کے رکھ اینا نوں رولا ای کوئی نی. ❤
شکریہ حسیب صاحب۔ اور خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔
Happy to see Dr sab and brother you🎉
ایک دفعہ مبشر لقمان کے پروگرام کے نیچے کومینٹس پڑھیں ذرا الحمدللہ ذیادہ تر لوگ ڈاکٹر صاحب کی تائید کر رہے ہوتے ہیں
ھمیں تو آپ کے پروگرام کا بہت انتظار رھتا ھے 🥰🥰🥰
Dr Sahib Buhat Ala rebuttal,
Haseeb bhai always glad to see you and your charming personality.,
Love for Both
Azhar 🇯🇵
Lots of love and prayers for doctor Omar Adil may Allah Almighty give you strength to speak the truth.
Maa Shaa Allah Haseeb Bhai
ایاک نعبدو ایاک نستعین سے آگے 😉
Lagta hy poori surat parhy gy ap
Love you Shehzady
Dr Sahab I am from Karachi, I like your style, be happy....
لیٹ دیکھا یہ ابھی کمال ڈاکٹر صاب پہلے بول دیا ارشد ندیم کا اور باقی سب ڈرامے شروع ہوۓ ارشد کے جیتنے کے بعد کمال ڈاکٹر صاحب 👏🏼👏🏼
Doc sb. Aik tu episodes berhayn aur week m 4 days atleast. Secondly, the way you show your affection for Ahl e bait. SubhanAllah. We cry with tears while watching you. Allah apko slamat rkhy. Want to see you/ listen more from you.
ڈاکٹر عمر عادل کو اللّٰہ کریم لمبی زندگی نصیب فرمائے
He is a living legend
kuch bato k bawajood dr. sab bahut hi qabile izzat aur zabardast insaan aur ahle zuban hain bahut khoob keep up the good work
بہت خوبصورت پروگرام ہے آپکا ۔ سر کاش آپکی بات کو بندہ سنتا ہو۔ دنیا ان پرانی یادگاروں سے اتنا پیسا کما رہی ہے لیکن ہم کو ان یادگارں کو سمبھالنا ہی مشکل ہوا ہوا ہے!
Good to see you dr sahib 🙂miss your beautiful show and your wonderful brave voice 👍
100k pr bohat bohat Mubarak aur program continue krny ka bohat shukriya ❤❤❤
This programme is remarkable! Both gentlemen are fully prepared, Dr Adils critical analysis is truthful and is a manifestation of this country called Islamic Republic of Pakistan continuous decline in every walk of life, one wonders how there is not a single field where this talentless, illiterate dishonest , hopeless citizens ever think of changing something for some noble acts, even after this much globalization nothing affects the inhabitants of this unfortunate land!
Matchless person Dr.Umer, one of MILLIONS
I am desperately waiting for this program;; long live Doctor Sahib & Haseeb Khan 😊
MashAllah Great Dr Adil
ڈاکتر صاحب سلام ہے آپ کو گریٹ لائلپور واہ واہ ڈاکٹر صاحب love you
حسیب خان میرے ایک دوست ہیں Dallas Texas a میں ایک روز مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ اپنے I pad پر کیا دیکھتے ہیں میں نے جھجھکتے ہوے کہا گندا آنڈہ کیونکہ یہ نام مجھے اچھا نہیں لگتا مگر کچھ روز بعد انہوں نے بتایا اب وہ دونوں میاں بیوی دیکھتے ہیں میری طرح دونوں ریٹائرڈ لائف گزار رہے ہیں
Every time I listen to you Dr. sahab, I'm more impressed. MashAllah, the knowledge, wisdom and the delivery of your message is impeccable. How did you find time to study medicine and gain this sea of knowledge? Maza aa gaya ap ke batain sun kay. May Allah increase your knowledge and wisdom 10 fold more. Ameen.
مبشر لقمان کو اللہ نےعزت دی تھی لیکن اُس کی اوقات اُسے برداشت کرنے کے قابل نہیں تھی اب اللہ تعالیٰ نے اُسے اُسکی اوقات پر پہنچا دیا ہے ابھی تو شروعات ہیں ابھی زلت کی منزلیں باقی ہیں جو اپنی ذاتی مفاد کو ملکی مفاد پر ترجعی دے وہ کبھی بھی عزت نہیں پاسکتا ہے عوام پر ہونے والے ہر ظلم میں برابر کے حصہ دار ہے اور مظلوم کی ہر بد دعا میں بھی برابر کے حصہ دار ہیں جو ملک و قوم کا وفادار نہیں وہ کسی کا بھی وفادار نہیں۔
یہ وہی بکائو اینکر ہے جو کھری سچی باتوں کے نام پر پلاٹوں والی سرکار کے پلانٹڈ انٹرویو کرتا تھا
Right 👍 truth about
Haseeb sb
Congratulations on your 100k subscription. In this your achievement the major share is due to Dr Sb.
Doctor Saheb is Ocean of Knowledge 👌🏻👏🏻👍🏻
Yes we're agreed with you
True is bitter Nd it needs to speak such a person strong person who speak it Dr.Shb Ur a brave person....in such a hypocrite society ❤️
Dr Sahib you're my favourite😍
Tun k rakho kamm nu😅
GOD bless you🎉
So happy to see both again. This is the best channel on RUclips.
2:02 "Jealousy is the worst disease " (Imam Ali A.S)
خوف کی بلکل صحیح تعریف 🎉
ڈاکٹر صاحب
ھم آپ سے پیار کرتے ھیں۔۔۔
۔اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے ہمیشہ نوازتا رھے آمین ثم آمین
ڈاکٹر صاحب ایک خوب سیرت انسان ہیں۔❤❤ تلوار بے نیام❤❤❤❤
Ap ki baton mae kahin full stop hi nae hai very weldone 🤩
Love you Dr sab ❤️❤️
Doctor Sahib !!!
MaaaShaaaa Allah …
Dr Adil love from UK 🇬🇧 ❤️ ♥️ ❤
Dr Omer you are such a courageous person.Proud of you k abi bhe Pakistan m itnay bold log hn.Bless you
Great Respect for you Dr Saheb ❤
ڈاکٹر صاحب اللہ اپ کو سدا خوش رکھے
بہت اچھا ہے آپ نے پروگرام بند نہیں کیا آپ کی تکلیف کیوں ہوئی اس کی بہت وجوہات ہیں خاص طور پر فاطمہ جناح والا پروگرام اور کچھ شریفوں پر تنقید
Omer Adil proving to be a great story teller. He has instincts to produce a good film. I say this because of his observatory skills and then to beautifully translate it to his audience. I hope he too will entertain the idea.
ماشااللہ پچیس کروڑ جانور ہو گئے ہیں اور انہیں اور چائیں
Animal shelter in Bani gala
@@UFO_-97854 you are shelterless
What a knowledge Dr Sahib! Hasid to hon gay…
Dr Adil sb ❤ Haseeb bhai ❤
Stay strong dr sahb we are with you
Well done Dr umer adil❤
آخری بات بہت خوب کہی !! 👍
Sachai ko qabool krna in logon k liye behad mushkil hai.
zindabad Dr Aadil and Mr Haseeb, May God bless, you are great
Haseeb Bhai ap ko Allah pak kush rakhy ap dono k liye buht duain
O khair Dr Sahib jany dijiye wo sirf apni soch bata rhy hy
kiya baat hey Dr sahib , Saleem , OSLO
Dr umer adil ❤..k khilaf jo baat krta hai is may ratti barabar bhi koi shak nhi k wo hasid hai .
Aur waswasa dalnay wlo k liye aap 4 qul parh liya karin dr sahab❤
Neii mein saddqqey doc umer Adil key he is my v fav and he has courage to speak truth....I respect him lotttt
Dil krta a sir Adil boltay jain or program khtam na ho
Thanks Dr Sahib and Haseeb Khan for bringing back memories of Pakistan hockey glory days. As a 75 years old senior, I still remember the name of all players who won 1960 Rome Olympics. Naseer Bunda who score the winning goal was everyone’s hero.
Hareem Shah k sath yea Mubashar luqman khud kya karta raha hai Dunia bhool gai gai ? Hareem ko apna jet dilhaya ... oss ki saza milli Fawad Ch say thapar khaya shadi par uffff tanqeed delho to sahi kar kon raha hai hahaha
Shukr h D sahib ap ka volge Aya to khen chor ni dia❤
Dr. Is a great man.
بہت سچاٸ والا تجزیہ ہوتا ہے
Good to see Doctor Omer Adil my favourite.
ڈاکٹر عمر کے پاس ماشاءاللہ بہت علم ہے جو کسی اینکر کو نہیں
بہت مزے کی معلومات ملتی ہیں اس پروگرام سے
Very nice vlog, Thanks