Shayari Me Jamoud Kia Ha? Creative Block

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • Shayari Me Jamood Kia Ha? explores the profound concept of stagnation in poetry. In this insightful video, we delve into how creativity can sometimes come to a standstill, affecting poets and their craft. If you're passionate about Urdu literature or curious about the challenges faced by poets, this video offers a deep dive into the intricacies of poetic expression. Join us as we discuss the essence of jamood in shayari and how poets can overcome this creative block. Perfect for poetry enthusiasts and literary scholars alike!
    #Shayari #UrduPoetry #CreativeBlock #Jamood

Комментарии • 3

  • @arshadrashid7178
    @arshadrashid7178 Месяц назад

    جناب - معذرت کے ساتھ آپ کی بات سے اختلاف کروں گا - جمود ایک کیفیت کا نام ہے جو کسی بھی حال میں طاری ہو سکتی ہے - چاہے آپ کتابیں بھی پڑھ رہے ہوں اور مشاعروں میں بھی شریک ہو رہے ہوں - زیادہ تفصیل میں جائے بغیر آپ سے اتنا کہوں گا کہ غالب جیسے شاعر نے بھی خود جمود کا ذکر اپنے خطوط میں کیا ہے بلکہ اس پر مایوسی کا بھی اظہار کیا ہے - آپ اسے بھی شاعرانہ سستی اور کاہلی کا نام دیں گے ؟ -

    • @ahmadaqeelofficial
      @ahmadaqeelofficial  Месяц назад

      بھائی آپ کی رائے کا احترام ہے لیکن غالب بہت بڑے شاعر ہونے کے باوجود انسان تھے انہیں بشری خصائل سے مبرا نہیں قرار دیا جا سکتا۔

    • @arshadrashid7178
      @arshadrashid7178 Месяц назад

      @@ahmadaqeelofficial یہی تو عرض کر رہا ہوں جناب کہ جمود ایک فطری خصال ہے کسی پر بھی طاری ہوسکتی ہے - کبھی بھی ہو سکتی ہے یہ کوئی شاعر کی سستی یا خامی نہیں ہوتی - زندگی کا حصہ ہے -