مشکور کاطلب ہے جسکا شکر کیا گیا، شاکر جو شکر ادا کر رہا ہے، محترم واجد امیر صاحب کو مشکور نہیں شکرگزار کہنا چاہئے تھا ۔ امید ہے وہ اس نشاندہی پر برا نہیں مانیں گے اور آئندہ کے لئے تصحیح کر لیں گے۔
گرامی قدر محترم نقوی صاحب کا یہ اعتراض 100 فیصد نہیں بلکہ ہزار فیصد درست ہے۔ میں اس سے صرف متفق ہی نہیں بلکہ اس حقیقت کا داعی ہوں، کئی بڑے بڑے شاعر ، ادیب اور پروفیسر یہ غلطی کر رہے ہیں جس پر مجھے بہت افسوس اور حیرانی ہے کہ ہمارے ہاں اردو ادب و تعلیم کا یہ میعار ہے۔ بہرحال واجد امیر صاحب کا کلام مجموعی طور پر قابل تحسین ہے، یہ اعتراض اصولی طور پر کیا گیا ہے اسے ذاتی تنقید ہرگز نہ تصور کیا جائے، مولا خوش رکھے سلامت رکھے۔ نوابزادہ خورشید ایگزیکٹیو ایڈیٹر روزنامہ پاکستان اسلام آباد
❤سبحان اللہ ماشاء اللہ جز
اک اللہ ❤
اللهم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجهم ❤❤❤❤❤
کیا کہنے سلام بھی بہت خوب کہا ہے سبحان اللہ۔
Shukriya🙏
اللھم صل علی سیدنا ومولاناوحبیبنا محمد کماتحب وترضی
واجد صاحب نے بہت اچھی نعت کہی ہے اور پڑھی بھی بہت اچھی طرح ہے۔
🙏
واجد صاحبہ بھی بہت اچھی کہتے ہیں واہ واہ۔
🙏❤️
میر ایک شعر ہے:
مرِی زمین مِرے ساتھ ساتھ چلتی ہے
کہاں سے پاؤں کوئی راستہ نکلنے کا
Waah
Mashallah ❤
🙏❤️
مشکور کاطلب ہے جسکا شکر کیا گیا، شاکر جو شکر ادا کر رہا ہے، محترم واجد امیر صاحب کو مشکور نہیں شکرگزار کہنا چاہئے تھا ۔ امید ہے وہ اس نشاندہی پر برا نہیں مانیں گے اور آئندہ کے لئے تصحیح کر لیں گے۔
گرامی قدر محترم نقوی صاحب کا یہ اعتراض 100 فیصد نہیں بلکہ ہزار فیصد درست ہے۔
میں اس سے صرف متفق ہی نہیں بلکہ اس حقیقت کا داعی ہوں، کئی بڑے بڑے شاعر ، ادیب اور پروفیسر یہ غلطی کر رہے ہیں جس پر مجھے بہت افسوس اور حیرانی ہے کہ ہمارے ہاں اردو ادب و تعلیم کا یہ میعار ہے۔
بہرحال واجد امیر صاحب کا کلام مجموعی طور پر قابل تحسین ہے، یہ اعتراض اصولی طور پر کیا گیا ہے اسے ذاتی تنقید ہرگز نہ تصور کیا جائے، مولا خوش رکھے سلامت رکھے۔
نوابزادہ خورشید
ایگزیکٹیو ایڈیٹر
روزنامہ پاکستان اسلام آباد
❤❤q
Audience tou koi bhad lagtay hain, daad denay ka bhi koi saleeqa hota hai.