pehlay 15 tareez tak warning thi , ab mazeed aaagay ho gye hye. ye prediction nahe hye, ye on najoomio ki nasal hye hye jo har kehtazy hain qiamat ki nishani puri ho gye hain, bus aaaaj raat ki subah nahe hye.
Kabhi kehte hn 15 ke bad neya Suraj nikle ga Jo imran Khan ko fvr krega ab Kuch aur asl bat h ke Allah ke Siwa koi nhi Bata sakta Kal Kya Hoga Dil behlata rahe insan bs
یہ ہر طرح کی خبر دے دیتا ہے ایک دن خبر دے دیتا ہے کہ اب کیس ختم ہو جائیں گے اگلے دن خبر دے دیتا اب 3 دن حا لات خراب ہو جائیں گے ۔ دونوں میں سے ایک کام تو ہونا ہی ہوتا پھر جو کام ہو جائے کہہ دیتے ہیں کہ میں نے کہا تھا یہ ہو گا۔
آج کا وی لاگ کچھ سمجھ ھی نہیں آیا۔۔۔ پاکستان بقول نام نہاد حکمران ڈیفالٹ کی طرف جارھا ھے۔۔۔ لیکن MPAs کی تنخواہ 75:ھزار سے 4 لاکھ ھو گئی۔۔ جس میں اپوزیشن اور ڈکیت حکمران دونوں خوش ھیں۔۔۔ مہنگائی عروج پہ ھے۔۔۔ کیا یہ ڈیفالٹ صرف عوام کیلئے ھے۔۔۔
اسکی پیشین گوئی کے مطابق تو اس سال بارشیں بھی بہت زیادہ ہونی تھیں ۔۔۔۔ اور پانی کے قریب رہنے والوں کے لئے بھی بڑے خطرے تھے ؟؟ بارشیں تو معمول سے بھی کم ہوئیں اور پانی کے قریب رہنے والے بھی محفوط رہے ۔ سوچ اس وڈھے فلاسفر اور دُنیا کے مشہور و معروف اسٹرولوجر کو یاد دلا دوں بس
عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان کب کیا ھے اس نے پیشن گوئی پہلے کردی ابھی خان نے اعلان ہی نہیں حکومت نے وقت مانگا یہ لوگوں کو بے وقوف بناتا ھے اس سے پہلے والے وی لاگ میں کہا بس 15 دسمبر کا وقت مشکل ھے اسکو اتا جاتا کچھ نہیں حالت دیکھ کر پیشن گوئی ٹھوک دیتا ھے
عمران خان ژندہ باد
Allah ji please protect Imran Khan I mean❤️🤲🏻
Good v Log... IMRAN KHAN Zindabad
Allah Almighty ki Zatt Aapnay Fazlo Karum say Imran Khan ki Jan ki Slamti Furmaey Rukhaey. Ameen Suma Ameen.
❤
Thank you sir 💯right 👍🤲🙏
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
ابھی مشکل سے 16 دسمبر ایا اور اب اپ نے بیس دسمبر سے سات جنوری کی تاریخ دے دی...
Wel.come.back...
Dear Asim& usama shb
کیف حال
امیدیں انتا حبیبی
Thank you
😢😢😢😢😢
Sir kindly discuss about the ufo sightings in america.
Lagta ha ap pasiongoi ni kartey, balke ap b sympson cartoon ke tarha Kahani ko aagey Le ja rhe han.
pehlay 15 tareez tak warning thi , ab mazeed aaagay ho gye hye. ye prediction nahe hye, ye on najoomio ki nasal hye hye jo har kehtazy hain qiamat ki nishani puri ho gye hain, bus aaaaj raat ki subah nahe hye.
Kbi kuch kbi kuch
Imran khan zindabad
Kabhi kehte hn 15 ke bad neya Suraj nikle ga Jo imran Khan ko fvr krega ab Kuch aur asl bat h ke Allah ke Siwa koi nhi Bata sakta Kal Kya Hoga Dil behlata rahe insan bs
یہ ہر طرح کی خبر دے دیتا ہے ایک دن خبر دے دیتا ہے کہ اب کیس ختم ہو جائیں گے اگلے دن خبر دے دیتا اب 3 دن حا لات خراب ہو جائیں گے ۔ دونوں میں سے ایک کام تو ہونا ہی ہوتا پھر جو کام ہو جائے کہہ دیتے ہیں کہ میں نے کہا تھا یہ ہو گا۔
Usama sb please clear one thing about Imran khan. Still his life in danger or not .?
Usama bhai Kashmir kb azad hoga❤❤❤
Picture theek naheen aa rahi
آج کا وی لاگ کچھ سمجھ ھی نہیں آیا۔۔۔ پاکستان بقول نام نہاد حکمران ڈیفالٹ کی طرف جارھا ھے۔۔۔ لیکن MPAs کی تنخواہ 75:ھزار سے 4 لاکھ ھو گئی۔۔ جس میں اپوزیشن اور ڈکیت حکمران دونوں خوش ھیں۔۔۔ مہنگائی عروج پہ ھے۔۔۔ کیا یہ ڈیفالٹ صرف عوام کیلئے ھے۔۔۔
اس نے کہا تھا پندرہ دسمبر کو گھر سے نہ نکلنا۔۔ فراڈئیے پکڑے ہوئے ہیں اب کبھی پندرہ کی بات نہیں کرے گا۔۔ اب کچھ اور بولے گا
Abe duaain maaag kar hum nae 15 dec guzara hae ap nae new dates day di hae …sakoon nae laynae Dena
Bhai 15 december ik ka h us bat ka kia hua ab kia bolry ho bewkoof ku bnaty ho .
اسکی پیشین گوئی کے مطابق تو اس سال بارشیں بھی بہت زیادہ ہونی تھیں ۔۔۔۔ اور پانی کے قریب رہنے والوں کے لئے بھی بڑے خطرے تھے ؟؟ بارشیں تو معمول سے بھی کم ہوئیں اور پانی کے قریب رہنے والے بھی محفوط رہے ۔ سوچ اس وڈھے فلاسفر اور دُنیا کے مشہور و معروف اسٹرولوجر کو یاد دلا دوں بس
اس کو بولیں مارس نیچ کا ھے اور ریٹروگریڈ ھے اور وہ تیرے مالکوں کا پلینٹ ھے
عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان کب کیا ھے اس نے پیشن گوئی پہلے کردی ابھی خان نے اعلان ہی نہیں حکومت نے وقت مانگا یہ لوگوں کو بے وقوف بناتا ھے اس سے پہلے والے وی لاگ میں کہا بس 15 دسمبر کا وقت مشکل ھے اسکو اتا جاتا کچھ نہیں حالت دیکھ کر پیشن گوئی ٹھوک دیتا ھے
آپ اپنا چورن بیچتے ھو بس ایک بات بھی عمران خان کے متعلق آپکی سچی نہیں ھوئ اور کیا ھو گی