Exactly ..Imran khan ..KO celebrity kheta beshak Hy kheta Hy celebrity KO log vote dalty hn wo to 30 years SE ground SE shru hua ab khien Ja kr log NY realise Kia .. Us waqt to I k K mukabil koi ni thi pir kio nu PTI KO celebrity k naam pr vote Perry... In short ye bol Raha Asim munir humary siron pr mysalat rehy ga ... Ye najiomi SE ziyda political bnda hy
ایک راجہ یوگ اوپر آسمان والا بھی ہے جوسارا پتلی تماشہ دیکھ رہا ہے اور بہت بڑا منصف ہے جبار ہو قہار ہے الرحمن الرحیم یاحی یاقیوم برحمتک استغث صلی اللہ علیہ وسلم "میں قیامت کے دن تین آدمیوں کا دشمن بنوں گا: ایک وہ جس نے میرا نام لے کر عہد کیا اور پھر بے وفائی کی، دوسرا وہ جس نے کسی آزاد کو بیچا اور اس کی قیمت کھائی، اور تیسرا وہ جس نے کسی مزدور سے پورا کام لیا لیکن اس کی اجرت نہ دی" ~ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم صحیح بخاری (2227)❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وطن ٍ عزیز وہ بد قسمت دھرتی ہے جہاں ہر ٹٹ پونجیا خود کو عقلٍ کل سمجھتا ہے جہاں اس طرح کے پپٹ خرید کر اپنا راستہ ہموار کیا جاتا ہے آپ لوگ اس کی فضولیات سے پریشان نا ہوں بس باری تعالیٰ کے اس فرمان پر یقین رکھیں۔ واللہ خیر الماکرین _کہ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے
زبردست علم ہیے یہ تو میں بتا سکتا ہوں پچیس کروڑ میں کرسی پر برسوں سے براجماںلوگوں کے ہاتھوں میں لکیریں ہیں چالیس سال پہلے جب زرداری سنیما میں ٹکٹ فروخت کرتے تھے اس وقت لکیریں تین روپی تین روپی والی تھیں
بہت معزرت کے ساتھ 🙏🙏🙏 ۔ ،، یہ سارے راجہ یوگ ان ہی تین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ والوں کے ہاتوں پر ہیں ،،،۔ ،، یہ راجہ یوگ دفتروں میں بیٹھے لوگ ،، بڑے ، بڑے ، افسران ، وزراء ، سفراء ، علماء ، ان کے ہاتھوں میں بھی تو ہو سکتے ہیں ،، آپ نے کونسا انکے ہاتھ دیکھیں ہیں ،، ،، علم اپنی جگہ صحیح ہے ، ،، مگر لگتا ہے یہاں عوام کی زہن سازی ہو رہی ہوتی ہے ،،
فرا گوگی اتنی ہی طاقتور تھی کہ وہ پنجاب میں ہر کام کرا لیتی تھی اور پنکی کی دست راس تھی اور سندھ میں فریال تالپور اتنی طاقتور ہے کہ وہ ہر کام کروا لیتی ہے چاہے وہ قانونی ہو اور غیر قانونی یہی حقیقت ہے
السلام علیکم۔۔۔محترم صادق ملک صاحب سے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے دو اشعار کی روشنی میں کیا فرمایئں گے۔۔ ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے کہ خاک زندہ ھے تو تابع ستارہ نہی یہیں بہشت بھی حور و جبریل بھی یہیں تری نگاہ میں ابھی شوخئ نظارہ نہیں بندر کے ھاتھ میں بھی لکیریں ھوتی ھیں۔۔۔کیا رائے دیں گے
سب کے ہاتھ پر راجہ یوگ ھے 75 سالوں میں ملک کو برباد کر دیا اک بات سب یاد رکھیں قوم کے ہاتھ میں ڈنڈا یوگ ھے جس دن بھی اس قوم نے اللہ پر توکل اور اپنے ہاتھوں پر بھروسہ کرلیا سبکے راجہ یوگ شکست کھاینگے یہ ملک قوم نے قائد آ عظم محمد علی جناح کی قیادت میں بنایا تھا اللہ تعالی کے فضل سے اب قوم ھی ملک بچائے گی۔ ⚖️ 🇵🇰
Dost inn sari batoun ka Haqeeqi Duniya ya batoun se koie talouq hai Haqeeqat ka ilm Sirf aur Sirf Allah Rub Ul Izzat K Pass Hai youn nahi Youn ho jaye Arey Baba Kuch nahi Honey wala Jab tak Rab na chahe Aghr chy Aisa hota tou koie Shakhs Kisi nuyat ka kaam hi na karta Sirf Apnay Hathyli dekhata aur ghar ja K sou jata yeh sari Batain humarey Emaan ko kamzor karti hain Allah Talla inn batoun se hum sab ko Mehfooz rakhy AAMEEN
تمارے ہاتھ میں لوڑا یوک ہے ، جو ان سب کو اتنا پاور فل کہ رہا ہے ، ایک بندہ سیاست دان نہیں ہے وہ ایک لیڈر ہے اور عوام اس کہ ساتھ ہے ، تم کو عوام کے یوک کا نہیں پتہ اور نہ تم عوام کی بات کرتے ہو ، جس کی سب سے زیادہ پاور ہے اللہ کی مدد بھی آئے گی ان شاء اللہ
Chaos and chaos all round. Old timers politicians fade into History. New faces forceful and dashing emerge installing Democratic Pplitics. August 2024.
Ye jitny najomi.apni apni. stry sunaty hain shayed allah ki qudret ko ye ya sumkhty nhi ya dekhty nhi dekhty jain k allah kreem k kia amr jare hty hain ❤
یہ سارے سیاسی بیان ہے، اسکا علم نجوم سے کوئی تعلق نہیں ہے
ll
Exactly ..Imran khan ..KO celebrity kheta beshak Hy kheta Hy celebrity KO log vote dalty hn wo to 30 years SE ground SE shru hua ab khien Ja kr log NY realise Kia ..
Us waqt to I k K mukabil koi ni thi pir kio nu PTI KO celebrity k naam pr vote Perry...
In short ye bol Raha Asim munir humary siron pr mysalat rehy ga ...
Ye najiomi SE ziyda political bnda hy
@@durriyapuri6868news
Ñews
ہم تھوکتے ہیں تیرا اس سیاسی بیان پر ❤❤
Sirf thiokty hey ya apny leader ki tara thiok kar chatty be hey
@@tughral تھوکنا اور چاٹنا آپ کا کام ہمارا نہیں اور آپ کی پارٹی کا
جو لوگ اس قسم کے باتوں پر یقین رکھتے ہیں وہ مسلمان نہیں ہوسکتا
Accha jee. To phir aap yhan kia kar rehy hey?
یہ سارے نجومی ملک و قوم کے خلاف بھونک بھونک کر کنفیوز کرتے رہتے ہیں۔ لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ تعالٰی کو منظور ہوتا ہے !!
G bilkul wo Jo Malik hn na union NY duties Di hoin
Beshhque ap booth achii Bhai ❤❤❤❤❤❤❤
Total bukeas Ker Ra ha ye Malik.
ایک راجہ یوگ اوپر آسمان والا بھی ہے جوسارا پتلی تماشہ دیکھ رہا ہے اور بہت بڑا منصف ہے جبار ہو قہار ہے الرحمن الرحیم یاحی یاقیوم برحمتک استغث صلی اللہ علیہ وسلم
"میں قیامت کے دن تین آدمیوں کا دشمن بنوں گا: ایک وہ جس نے میرا نام لے کر عہد کیا اور پھر بے وفائی کی، دوسرا وہ جس نے کسی آزاد کو بیچا اور اس کی قیمت کھائی، اور تیسرا وہ جس نے کسی مزدور سے پورا کام لیا لیکن اس کی اجرت نہ دی"
~ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
صحیح بخاری (2227)❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کرپٹ اور غلیظ لوگوں کی خوشامد اور چاؤ پلوسی کے سوا کچھ نہیں
یہ سارے پاکستان میں اکھٹے ہو گئیے ہیں
اور پاکستان کے ہاتھ پر کچھ بھی نہیں
Imran khan Awam key Awaz ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan great leader
کچھ اور لوگ بھی ڈبل راجہ لوگ ڈھونڈ لیں آپکا کام چلتا رھے گا۔
بہت فضول قسم کی گفتگو تھی😂😂😂
❤❤❤
3rd class analysis.
Last hope for Pakistan one and only Imran khan
PAKISTAN ARMY ZINDABAD
Allah Pak Imran khan ko zalim ki qaid say Azadi ata farma ameen
Munfiaon Ko Allah Sana details hai
وہ چار غیر معمولی علامات کہیں بوٹ پالش کرنے والے تو نہیں
Imran Khan zindabad vote only for Imran Khan
وطن ٍ عزیز وہ بد قسمت دھرتی ہے جہاں ہر ٹٹ پونجیا خود کو عقلٍ کل سمجھتا ہے
جہاں اس طرح کے پپٹ خرید کر اپنا راستہ ہموار کیا جاتا ہے
آپ لوگ اس کی فضولیات سے پریشان نا ہوں بس باری تعالیٰ کے اس فرمان پر یقین رکھیں۔
واللہ خیر الماکرین _کہ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے
Imran khan pakistan ki pehchan hai
Aap ke predictions se bughz e Imran jhalkta hai mohtram
نیا قاسم علی شاہ میدان میں اُتار دیا گیا ہے ۔۔۔ انشأ اللہ ہو گا وہی جو منظور خدا ہو گا ۔۔ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو ۔۔۔
الٹے ہو جاؤ ۔۔ سیدھے ہو جاؤ
زبردست علم ہیے یہ تو میں بتا سکتا ہوں پچیس
کروڑ میں کرسی پر برسوں سے براجماںلوگوں کے
ہاتھوں میں لکیریں ہیں چالیس سال پہلے جب
زرداری سنیما میں ٹکٹ فروخت کرتے تھے اس وقت لکیریں تین روپی تین روپی والی تھیں
Imran Khan is leader❤❤❤❤❤❤❤❤
Fitna
Imran Khan is honest sincere and great leader of Muslim Ummah
یہ پیشگوئی ھر چند دن کے بعد دھرا دی جاتی ھے۔ کوئی نئی بات نہیں ھوتی ھے۔
اللہ تعالیٰ آپ پر رحم کرے میرا دعا ہیں اپ جانے اللہ تعالیٰ جانے نہیں ہوگا انشاء اللہ تعالیٰ
نجومی صاحب آپ کے مالک ہوں گے کوئی , ہم مسلمانوں کا مالک صرف اللّٰہ تعالیٰ ھے ۔۔۔ کوئی انسان اپنا مالک نہیں تو کسی اور انسان کا کیا خاک مالک ھو گا۔
اللہ رحم کرے پاکستان پرے اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰
IMRAN KHAN IS BEST LEADER IN PAKISTAN
Ye bahut bari chawal hai aur is ko khud bi indaza ni k ye kitni bari chawal hai wada astrologer
اب بولے گا ،،ول عالم بل سواب ۔۔۔ 😊😊😊😊😊 جب کچھ نھیں پتہ تو پھر کھتا ھے ول عالم بل سواب ۔۔۔
اس کی پیش گوٸیاں ہر دوسرے مہنے بدلتی رہتی ھے۔اب بات بات پر واللہ اعلم بالصواب نہیں کرتا۔
Ilove you khan ❤️
WONDERFUL SALESMAN,😢RAJA YOUG,
Only imran khan
جو ہونے جارہا ہے ، ( انشاءاللہ )لوگ اسکا گمان کرنے سے قاصر ہیں۔
یہ تجزیہ ھے پشین گوئی نہیں
❤❤❤❤❤pti❤❤❤❤❤
Khan zindabad❤
بھائی ملک تو صرف ڈات حق ھے تم کس کو مالک پکارتے ھو توبہ کرو اور ان دنیا داروں کے لئیے یہ لفظ بھول کر بھی استعمال مت کرنا۔اپکی بڑی مہربانی ھو گی۔
Is k to Malik hn 😂
Jo Jo is waqt iqtedar main hai un sub key hath par raja youg hai😂😂😂😂😂😂😂
ملک صاحب آپ کو ملنا چاہتا ہوں کیا ممکن ھے اک عام انسان ھوں کیا اجازت ھو گی شکریہ
Sab Allah ka ikhteyar m ha
۔سرکاری ، روبوٹ ،بار بار دو سال سے یہی ایک بات دہرائ جارہی ہے ۔
❤❤❤❤❤ Imran Khan zunbadi ❤❤❤❤ social media zunbadi
In k mutabiq hum sari zindagi in choron k raja yoga ma rahain gay kya ??😢
74 نہیں 77 سالہ تاریخ ۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ کا نجومی😂😂😂
Pakistan KE Azeem Quaid newaz sharif
امیروں کو خوش کرنے والا مداری ھے
بہت معزرت کے ساتھ 🙏🙏🙏 ۔
،، یہ سارے راجہ یوگ ان ہی تین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ والوں کے ہاتوں پر ہیں ،،،۔
،، یہ راجہ یوگ دفتروں میں بیٹھے لوگ ،، بڑے ، بڑے ، افسران ، وزراء ، سفراء ، علماء ، ان کے ہاتھوں میں بھی تو ہو سکتے ہیں ،، آپ نے کونسا انکے ہاتھ دیکھیں ہیں ،،
،، علم اپنی جگہ صحیح ہے ،
،، مگر لگتا ہے یہاں عوام کی زہن سازی ہو رہی ہوتی ہے ،،
😂😂😂😂😂 marayam Nawaz crowd puller .......Nice joke
سیاسی پس منظر کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ بھی بولتے ہیں ویسے تو اس کو اگلے دن خود کے ساتھ کیا ہوتا ہے یہ بھی نہیں پتہ ہوتا
Time zaeyea kerney k liaey behtreen video
صادق میاں سڑک پر بیٹھ جائے ایک طوطا رکھ دے
Pakistan ARMY ZINDABAD
یعنی جو خاندان پاکستان پر حکومت کر رہے ہیں وہی رہیں گے
اور آپ کی پشین گوئی؟؟؟؟ ؟؟
Khuda kary kay pakistan mai aman o sukon ho sub mil kay afham o tafheem say hal kar leay jay mil jul kay sub pakistan ke taraqi kay leay kam kary
فرا گوگی اتنی ہی طاقتور تھی کہ وہ پنجاب میں ہر کام کرا لیتی تھی اور پنکی کی دست راس تھی اور سندھ میں فریال تالپور اتنی طاقتور ہے کہ وہ ہر کام کروا لیتی ہے چاہے وہ قانونی ہو اور غیر قانونی یہی حقیقت ہے
Ilove air greece 🇬🇷 😍 💙 ❤ 💕 ♥ 🇬🇷 ❤
Yes he is a personality
Political statement & having soft corner of PTI.
میری پرڈکشن یہ ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں آپ کی آج کی پرڈکشن بحوالہ عمران خان غلط ہونے والی ہے۔ تحریر لکھ دی تاکہ سند رہے
اس بات سے نبی کریم نے منع کیا ہے
راجہ یوگ کے ساتھ ان کے ہاتھ میں موت کا یوگ بھی ہے،
It is his personal political analysis mixed with his palmistry.
Khan is now now much more than a celebrity.
لفظ مالک کا استعمال کرنا ہی اس نجومی کی دو نمبری ہے۔
السلام علیکم۔۔۔محترم صادق ملک صاحب سے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے دو اشعار کی روشنی میں کیا فرمایئں گے۔۔
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے
کہ خاک زندہ ھے تو تابع ستارہ نہی
یہیں بہشت بھی حور و جبریل بھی یہیں
تری نگاہ میں ابھی شوخئ نظارہ نہیں
بندر کے ھاتھ میں بھی لکیریں ھوتی ھیں۔۔۔کیا رائے دیں گے
Yes establish voice
ایسے تو ریوڑیاں نہیں بٹتیں جیسے یہ راجہ یوگ بانٹ رہا ہے
Pakistan KE beti Maryam newaz sharif
سب کے ہاتھ پر راجہ یوگ ھے 75 سالوں میں ملک کو برباد کر دیا اک بات سب یاد رکھیں قوم کے ہاتھ میں ڈنڈا یوگ ھے جس دن بھی اس قوم نے اللہ پر توکل اور اپنے ہاتھوں پر بھروسہ کرلیا سبکے راجہ یوگ شکست کھاینگے یہ ملک قوم نے قائد آ عظم محمد علی جناح کی قیادت میں بنایا تھا اللہ تعالی کے فضل سے اب قوم ھی ملک بچائے گی۔ ⚖️ 🇵🇰
I LOVE ❤❤❤❤❤❤TLP
سب کے ھاتھ میں تو راجہ یوگ ھے.. پیچھے تو پھر میں ھی رہ گیا ھوں.. راجہ بھوک.
Yum harey mion mien Khaak.
AIK IMRAN KHAN SACHA HE BAQI SAB CHOOR MUJRIM HEN
Ye Baba rishta karwane wali Aurat Ki tarah har larki KO bahut khoobsurat hi kehti hai
سرمایہ دار ڈبل یوگ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں😂😂😂😂
Sab ke Hath per double Raja Yog hai agar Nahin Hai double Raja Yog to vah sirf aawam ke Hath per Nahin Hai😊😊😊
Thumb nail change kr k bar bar aik hi clip upload. Krnay se yeh koi bara palmist nhi bn sktay ga
سب سے نکما خود ہے۔ تیار ہو جاؤ کام کرنے کے لئیے۔
Dost inn sari batoun ka Haqeeqi Duniya ya batoun se koie talouq hai
Haqeeqat ka ilm Sirf aur Sirf Allah
Rub Ul Izzat K Pass Hai youn nahi
Youn ho jaye Arey Baba Kuch nahi
Honey wala Jab tak Rab na chahe
Aghr chy Aisa hota tou koie Shakhs
Kisi nuyat ka kaam hi na karta Sirf
Apnay Hathyli dekhata aur ghar ja
K sou jata yeh sari Batain humarey
Emaan ko kamzor karti hain Allah Talla inn batoun se hum sab ko
Mehfooz rakhy AAMEEN
تمارے ہاتھ میں لوڑا یوک ہے ، جو ان سب کو اتنا پاور فل کہ رہا ہے ، ایک بندہ سیاست دان نہیں ہے وہ ایک لیڈر ہے اور عوام اس کہ ساتھ ہے ، تم کو عوام کے یوک کا نہیں پتہ اور نہ تم عوام کی بات کرتے ہو ، جس کی سب سے زیادہ پاور ہے اللہ کی مدد بھی آئے گی ان شاء اللہ
😂😂😂😂😂
مداری پن کررھا ھے پنجابی میں کہتے ھیں چپھیرا چولہا سب خوش مستقبل محفوظ ملک صا حب کا ۔۔۔۔
Chaos and chaos all round. Old timers politicians fade into History. New faces forceful and dashing emerge installing Democratic Pplitics.
August 2024.
Good pti greece 🇬🇷 ❤❤❤❤❤❤
گپ شپ
وہی پرانی باتیں
شکریہ ادا کیا سلامت رہو ہزار برس
یہ ن لیگ کو مالک بولتا ھے مالک صرف اللہ کی ذات ھے
Ye jitny najomi.apni apni. stry sunaty hain shayed allah ki qudret ko ye ya sumkhty nhi ya dekhty nhi dekhty jain k allah kreem k kia amr jare hty hain ❤
Sir awam ke uograj kb bne ga ab awam ka koi rainmaker nehen sub rajyògi h
Khowano pr Pabandi nahee😂
پرانے وڈیو کو نئے نئے تھمب نیل لگا کر اپنے ناظرین کو الو بنانا افسوسناک ہے
ابن الوقت موقع پرست پھدو نجومی سب کی تعریفیں اور طاقتور کی چاپلوسی۔۔
Imran. Khan...
Yahode. Agent....ha....iss. Ke
Performence. Na.
Proved. Kea...ha
Imran. Khan. Pakistan. Ka. Yahode ...ha.....
Na kar yaar Malik SB. All sharif family members are in PHD. Under the Command of Sulman Shahbaz How to make new lootmar program in Pakistan.
NON SENSED TALKED.
گپ
My foot he seems to be a planted
Sab joot Imran khan pm Pakistan
عوام کو ٹرک کی بتی پر گانے کا یہ دھندا خوب ہے