درس قرآن- اتحاد امت اور حالات حاضرہ میں امت کے کرنے کے کام- خالد محمود عباسی صاحب -جمعہ 28 جون 2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 фев 2025
  • السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
    درس قرآن ۔ فہم القرآن و الحدیث (ھفتہ وار کلاس ھر جمعہ کو)
    درس قرآن و حدیث
    اتحاد امت اور حالات حاضرہ میں امت کے کرنے کے کام
    وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا۪
    اور تم سب مل کراللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو
    *مدرس:
    محترم خالد محمود عباسی صاحب
    عصر حاضر کے ممتاز دینی سکالر*
    خیر کم من تعلم القران و علمہ
    تم میں سے بہترین ھے وہ جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
    قرآن کلاس جمعہ 28 جون 2024
    2:30pm to 3:30pm
    احباب کے ساتھ شریک ھوں۔
    بمقام: رہائش گاہ ڈاکٹر فضیل الزمان

Комментарии • 10