سر طب یونانی میں جتنی محنت سے آپ ویڈیو بناتے ہیں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے آپ کا مفردات سے اتنا پیار ہے کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ آنے والی وقتوں میں دنیا آپ کی دیوانی ہوگی طب کے لوگوں کو آپ جیسے سچے طبیبوں کی ضرورت ہے خوش رہیں ماسٹر محمد نواز رحیم یار خان پاکستان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ ماشاءاللہ اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی و عافیت کے ساتھ درازی عمر بالخیر عطا۶ فرماۓ۔۔آمین۔۔یارب العلمین۔۔
I have subscribed to your channel. Your description of herbal medicine is really wonderful. Your pronunciation of Urdu is amazingly beautiful. May Allah bless you with success, health and prosperity and above all Eimaan.
السلام علیکم، ماشاءاللہ، بہت مفید معلومات ملتی ہیں آپکے اس چینل سے، اللہ آپکو خوش رکھے۔ ایک بات میں جاننا چاہتا ہوں کہ ارجن کا پھل وہی ہے جسے ہم اردو میں خم رخ ( کمرخ ) کہتے ہیں، انتہائی کھٹا ہوتا ہے، چونے کے پانی کیساتھ لگا کر کھاتے ہیں کھٹاس کم کرنے کیلئے۔
Nice vlog.ap bakayin or Neem p bhi alag alag vlogs banayn.or kisi chanel p bakayin k phal ko fistula k khatm krne ka bataya gia tha kch smjh nhi ai ,AP is baray me ilm rakhte hn to zarur batayn
@@Unicademy. ماشاءاللہ بڑی خوشی ہوئ ۔میرا اپنا بیٹا MBBS ڈاکٹر ہے اور میری بڑی خواہش ہے کہ وہ اپنی specialization ہربل میڈیسن میں کرے کیونکہ اب مستقبل ہربل طریقہ علاج ہی میں نظر آتا ہے۔ جس میں اگر مریض کو فائیدہ کم ہوتا ہے تو کم از کم نقصان تو نہیں ہوتا۔یی کم خرچ ہے ۔لیکن emergency treatments جیسے دل کا دورہ ،فالج وغیرہ میں ایلو پیتھک دوائیاں زیادہ موثر ہیں۔ لیکن ہربل علاج میں ایک تو نسخے وہ ہی پرانے استادوں کے چلتے ہیں ۔ دوسرا اس میں ریسرچ بہت کم ہوتی ہے۔
حکیم صاحب السلام علیکم 🌹 جناب ایگزیما کا کوئی علاج بتائیں رب سوہنا آپ کو دونوں جہان خوش رکھے آمین ثما آمین یا رحمت اللعالمین یا رب العالمین ❤️ 🌹 🌹 ❤️ 🥀 @@Unicademy.
زبردست بہت عمدہ طریقہ بیان لیکن یہ بتا دیا کریں کہ ارجن کی چھال کس موسم میں اتارنی ہے کیونکہ کچھ لوگ چھال اس کی چھروں کے ساتھ اتارتے ہیں جس سے بہت زیادہ درخت چھال اتار لینے کی وجہ سے مر جاتے ہیں حالانکہ اس کی چھال جو یہ خود اتارتا ہے بہار میں اور برسات میں یہ بطور دوا استعمال کی جاتی ہے جو کہ درخت خود اتارتا ہے اس کے علاوہ اس کے پھول اور اس کا پھل اس کے پتے بھی بطور دوا استعمال کیے جا سکتے ہیں اس کا اہم جز ٹے نین گلوکوسائڈ کیلسیم سوڈیم کاربونیٹ معدنی کلو رائڈ رنگ دار مادہ ہیں جو کہ اس کے پتوں میں اس کے پھل میں اس کی چھال میں پائے جاتے ہیں چاہیے تو یہ کہ باقی اجزاء بھی استعمال میں لائیں لیکن ہم چھال ہی استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہر سال کچھ ناتجربہ کار لوگوں کی وجہ سے کافی درخت مر جاتے ہیں ارجن کے دوسرا ارجن ہے اس کی جیم پر پیش نہیں ہے زبر ہے اس کے علاوہ معزرت کے ساتھ آپ کا طریقہ بیان بہت اچھا ہے میرا تنقید کا مقصد ہمیشہ اصلاح ہی ہوتا ہے ناکہ کہ کسی بھی قسم کی دل آزاری والسلام احسن چشتی
آپ کی تنقید ،سر آنکھوں پر۔۔۔۔ جزاک اللّٰہُ خیرا ۔۔۔🌹 ناتجربہ کار حکیم اور نادان سوداگروں سے بلا شبہ درختوں کو نقصان پہنچتا ہے۔۔۔ اجزائے موثّرہ پودوں کے تمام حصّوں میں کم و بیش ملتے ہیں،حکمت سے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے۔
سفید بالوں کو قدرتی پر کالا کرنے کے لیے کیمیکل سے پاک کوئی نسخہ بتائیں یا کوئی تیل جو لگاتے رہیں کیمکل والے کلر سے جو تھوڑے بہت بال رہ گئے ہیں وہ بھی بے رونق ہوتے جا رہے ہیں
ویسے اپ کی اطلاع کے لیے ہندوستان کے مغرب سرحد پر ایک ملک بنام پاکستان بھی پایا جاتا ہے اس میں بھی یہ درخت بکثرت ملتا ہے۔۔۔امید ہے اپ نقشے میں ڈھونڈ لیں گے۔ شکریہ۔ اب میرا زاتی تجربہ ہے کہ میں دل کا مریض ہوں۔دو ہارٹ اٹیک ہو چکے ہیں۔30% دل کام نہیں کرتا ۔دو stent بھی رکھواے ہوے ہیں۔مجھے جب بھی ہلکا پھلکا engina کس درد یا سینے میں گھٹن ہوتی ہے تو میں ارجن درخت کی چھال (بیرونی حصہ صاف کر کے) بطور چیونگ گم چوستا ہوں تو مجھے کافی ارام اتا ہے۔ یہ میں کوئ 6 سال سے حسب ضرورت کرتا ہوں اور الحمدللہ کوئ منفی اثر نہیں محسوس کیا ہے۔
Aslamoalikum, Muhtrm wzaht frmyin ke ,agr ya Sard khshk hai tu phr Garm mezaaj waloo ke leye Mozr kese howa ? Grmi torne k liye tu Sardi our khuski ka hona zaroori hai,plz wzaht frmyin,kuch samj nhi ayi baat
@@Unicademy. لیکچر میں اور لکھائی میں 9.51 پر اس وڈیو میں آپ نے اس کا مزاج سرد خشک درجہ دوئم بتایا ھے. پلیز چیک فرمائیں اور اس کے مزاج کی تصحیح فرمائیں. شکریہ
@@Unicademy. میں نے اس درخت کے بارے پڑھا تھا کہ۔اس کے سائے میں بیٹھ کر۔ پڑھنے سے دماغ بہت پر سکون رہتا ہے اور بہت سے فائدے پڑھے تھے آپ اس بارے ضرور بتائیں ہم تو کافی باتیں بھول گئے ہیں ۔۔ حکمت کی کتاب میں پڑھا تھا بہت اچھا اثر رکھتا ہے پڑھنے والوں کے لئے یہ بات کتنی درست ہے ؟؟
Maalumat ka zakhira tib se taaluqatiyon ke liye aur nachiz jaison ke liye be misal elm ka gahwara, per kis mah mein phool aur phal lagte hain, zara elm mein ezafa karein.
ایک چمچہ (5گرام) ارجن چھال کا پاؤڈر کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر ابالیں،جب آدھا پانی رہ جائے تب اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔ ایسےصبح اور شام دو بار تیّار کر کے استعمال کریں۔
sir as ki chal dama balgam ratobat k ly bhi abhy hayt ha per ye hamry pakistan me nhi mil raha ha mene bht dondha ha ager ap as ki chal mjhy de to me as ki rakam bhi doga
Sugar ki beemari 2 qism ki hoti hai, ek me insulin banti hi nahi ,iska ilaj mushkil hai aur doosri me jitni chaahiyye utni insulin nahi banti,isko manage aur control kiya ja sakta hai.
@@Unicademy. dusra ye k AP ne atshik ,suzak me istimal ka bataya yni blood se mutaliq amraz ,to fistula me bhi blood ko saaf Karne wali medicines di jaty hm
Aateshak,Suzak infection wale amraz hain jab ke Fistula ek zakhm hai.Iske istemal se fistula ke zakhm me maujood infection ko to saaf hoga lekin Fistula ke theek na hone wale zakhm ka ilaj alag se karna hoga.
@@Unicademy.G to ye Sara kaam kese Hoga? Yni infection bhi theek ho or fistula ka zakhm bhi? Or kia bagher blood Wala bawaseer yni andruni bawaseer bhi fistula k zakhm k theek hone rukawat peda karta Hy?
سر
طب یونانی میں جتنی محنت سے آپ ویڈیو بناتے ہیں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے
آپ کا مفردات سے اتنا پیار ہے
کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ آنے والی وقتوں میں دنیا آپ کی دیوانی ہوگی
طب کے لوگوں کو آپ جیسے سچے طبیبوں کی ضرورت ہے
خوش رہیں
ماسٹر محمد نواز
رحیم یار خان
پاکستان
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے۔اللّٰہ آپ کو دونوں جہان کی آسودگی عطا فرمائے ۔آمین ثمّ آمین
Bhai Parkinson knmareeez jis ki age 55 year hai koi ilaj hai? kindly reply
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔الله تعالی آپ کو مذید ترقی عطا فرماۓ۔
Be shakk , aisay zaheen Aur qabil mukjlis Insaan ( legend) Hamisha Salamat rahain Aameen 🥰.
آپ نے بہت ہی مفید معلومات بتائی ہیں شکریہ
جزاکم اللہ خیراً
میں طب کا طالب علم ہوں، بہت عمدہ خیالات، معلومات ملی ہیں۔حوش رہیں
ماشاء اللّٰہ 🌹🌹🌹
بہت عمدہ ۔ آپ کا چینل واقعی ایک اکیڈمی ہے ۔ 👍
بے حد شکریہ،جزاک للّٰہ خیرا🌹🌹🌹
اچھّا لگا کہ ھماری کوشش آپ کو پسند آئی۔
useful infomition ,tafseli maalumat deny ka shukria
Shukriya 🌹
Jazakallahu khaira
Jazakumullah O Khairan Kaseerah
🌹🌹
زبردست 💯✌️
بہت شکریہ
Bohot accha Samjhate hain . thanks
Zarrah nawazi ka Shukria🌹🌹🌹
Mashallah buhat acha
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔ ماشاءاللہ اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی و عافیت کے ساتھ درازی عمر بالخیر عطا۶ فرماۓ۔۔آمین۔۔یارب العلمین۔۔
خوشی ہوتی ہے کہ ھماری یہ کوشش آپ کو پسند آرھی ھے۔حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا
MANY MANY. THANKS FOR. THIS USEFUL. INFORMATION.
HAPPY TO NOTE YOUR APPRECIATION....THANK YOU🌹🌹🌹
Jazak ALLAH
Shukriya
Wa-iyyakum 🌹🌹🌹
Jazaku Mullah Hy Khair
Wa-iyyakum 🌹🌹
Bahut umda jankari di hai.Love from Punjab,India.
Shukriya 🌹🌹🌹
جزاک اللہ خیر۔
شکریہ🌹🌹
I have subscribed to your channel. Your description of herbal medicine is really wonderful.
Your pronunciation of Urdu is amazingly beautiful.
May Allah bless you with success, health and prosperity and above all Eimaan.
Thanks brother, 💐💐
Feels good that you liked our team effort.
Jazakallahu khaira🌹🌹🌹
Boht khoob
Shukriya 🌹🌹
حکیم صاحب ، براہ مہربانی مزید جڑی بوٹیوں پر ویڈیوز لائیں
ان شاء اللّٰہ ضرور،
So nice channel good effert for herbal person God bless you
Thank you brother....
Jazakallahu khaira🌹🌹♥️
السلام علیکم،
ماشاءاللہ، بہت مفید معلومات ملتی ہیں آپکے اس چینل سے، اللہ آپکو خوش رکھے۔
ایک بات میں جاننا چاہتا ہوں کہ ارجن کا پھل وہی ہے جسے ہم اردو میں خم رخ ( کمرخ ) کہتے ہیں، انتہائی کھٹا ہوتا ہے، چونے کے پانی کیساتھ لگا کر کھاتے ہیں کھٹاس کم کرنے کیلئے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
کمرکھ اور ارجن کا پھل الگ الگ ھے لیکن ذائقہ اِس کا بھی کھٹ میٹھا ھی ھوتا ھے۔
@@Unicademy. جی بہت بہتر،
جزاک اللہ
ماشاءالله ۔بہت ہی معلوماتی ویڈیوز ھوتی ھیں آپکی۔ گزارش ھے اگر۔اونٹ کٹارہ پر بھی ویڈیو بنائیں۔ جزاک اللہ
بہت شکریہ🌹🌹🌹
ان شاء اللّٰہ ،اونٹ کٹارہ پر بھی ویڈیو بنائیں گے۔
جزاک اللہ۔محترم
Thanks , keep up the good work.
Thankyou🌹🌹
We will continue our best .
Jazakallahu khaira
Nice vlog.ap bakayin or Neem p bhi alag alag vlogs banayn.or kisi chanel p bakayin k phal ko fistula k khatm krne ka bataya gia tha kch smjh nhi ai ,AP is baray me ilm rakhte hn to zarur batayn
JazakAllah for this information
🌹🌹🌹
Bhai Parkinson knmareeez jis ki age 55 year hai koi ilaj hai? kindly reply
آپ سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی اپنا تعارف بھی ضرور کروائیں تاکہ دیکھنے والوں کا آپ کے دیے گیے علم پر بھروسہ مزید بڑھے۔شکریہ
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹
میں ایک یونانی میڈیکل کالج کے پوسٹ گریجوئیٹ شعبے میں پروفیسر ہوں۔
@@Unicademy. ماشاءاللہ بڑی خوشی ہوئ ۔میرا اپنا بیٹا MBBS ڈاکٹر ہے اور میری بڑی خواہش ہے کہ وہ اپنی specialization ہربل میڈیسن میں کرے کیونکہ اب مستقبل ہربل طریقہ علاج ہی میں نظر آتا ہے۔ جس میں اگر مریض کو فائیدہ کم ہوتا ہے تو کم از کم نقصان تو نہیں ہوتا۔یی کم خرچ ہے ۔لیکن emergency treatments جیسے دل کا دورہ ،فالج وغیرہ میں ایلو پیتھک دوائیاں زیادہ موثر ہیں۔
لیکن ہربل علاج میں ایک تو نسخے وہ ہی پرانے استادوں کے چلتے ہیں ۔ دوسرا اس میں ریسرچ بہت کم ہوتی ہے۔
الحمدُ اب نئے طلبائے یونانی، جدید طرز پر امّید افزا ریسرچ کر رھے ھیں۔
Jazakallah
Shukriya Mohtaram 🌹🌹🌹🌹
EXCELLENT Video🎉🎉🎉
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب
شکریہ،جزاک اللّٰہ خیرا
خوشی ھوئی کہ آپ سب کو ھماری یہ کوشش پسند آرھی ھے۔🌹🌹🌹
ماشاءاللہ تبارک الله
جزاک اللّٰہُ خیرا 🌹🌹
Very good
Thank you🌹🌹🌹
Jazakallah khairum
Shukriya
Wa-iyyakum 🌹🌹
حکیم صاحب السلام علیکم 🌹 جناب ایگزیما کا کوئی علاج بتائیں رب سوہنا آپ کو دونوں جہان خوش رکھے آمین ثما آمین یا رحمت اللعالمین یا رب العالمین ❤️ 🌹 🌹 ❤️ 🥀 @@Unicademy.
Excellent vedio
Thank you 🌹🌹🌹
زبردست بہت عمدہ طریقہ بیان لیکن یہ بتا دیا کریں کہ ارجن کی چھال کس موسم میں اتارنی ہے کیونکہ کچھ لوگ چھال اس کی چھروں کے ساتھ اتارتے ہیں جس سے بہت زیادہ درخت چھال اتار لینے کی وجہ سے مر جاتے ہیں حالانکہ اس کی چھال جو یہ خود اتارتا ہے بہار میں اور برسات میں یہ بطور دوا استعمال کی جاتی ہے جو کہ درخت خود اتارتا ہے اس کے علاوہ اس کے پھول اور اس کا پھل اس کے پتے بھی بطور دوا استعمال کیے جا سکتے ہیں اس کا اہم جز ٹے نین گلوکوسائڈ کیلسیم سوڈیم کاربونیٹ معدنی کلو رائڈ رنگ دار مادہ ہیں جو کہ اس کے پتوں میں اس کے پھل میں اس کی چھال میں پائے جاتے ہیں چاہیے تو یہ کہ باقی اجزاء بھی استعمال میں لائیں لیکن ہم چھال ہی استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہر سال کچھ ناتجربہ کار لوگوں کی وجہ سے کافی درخت مر جاتے ہیں ارجن کے دوسرا ارجن ہے اس کی جیم پر پیش نہیں ہے زبر ہے اس کے علاوہ معزرت کے ساتھ آپ کا طریقہ بیان بہت اچھا ہے میرا تنقید کا مقصد ہمیشہ اصلاح ہی ہوتا ہے ناکہ کہ کسی بھی قسم کی دل آزاری والسلام احسن چشتی
آپ کی تنقید ،سر آنکھوں پر۔۔۔۔
جزاک اللّٰہُ خیرا ۔۔۔🌹
ناتجربہ کار حکیم اور نادان سوداگروں سے بلا شبہ درختوں کو نقصان پہنچتا ہے۔۔۔
اجزائے موثّرہ پودوں کے تمام حصّوں میں کم و بیش ملتے ہیں،حکمت سے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے۔
Thank you very much you gave good information please make mour jaree butiya information
In'sha'allah zaroor🌹🌹🌹
Mashallah G salamat rho❤
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Best
Thank you brother🌹🌹🌹
Sir great work u r doing, 1 suggestion y not make video on "Nabz Shnasi"
Shukriya.....Nabz shanasi pe lecture banaya ja sakta,poori tafseel batai ja sakti hai,lekin Nabz ki practical knowledge nahi mil sakegi....
agree
@@Unicademy.
The fruit is called star fruit,
Kamrakh is commonly known as fruit
Kamrakh(star fruit) is different from Arjun fruits....
Masha Allah
Jazakallahu khaira 🌹
Yeh phal me ne apny bachpan me khaya h thoda khatta hota h iss k zaiqa bada mazey ka hota h
👍👍
Kamal karty ho janab ap bi.
Khosh eaho
🌹🌹🌹
سفید بالوں کو قدرتی پر کالا کرنے کے لیے کیمیکل سے پاک کوئی نسخہ بتائیں یا کوئی تیل جو لگاتے رہیں کیمکل والے کلر سے جو تھوڑے بہت بال رہ گئے ہیں وہ بھی بے رونق ہوتے جا رہے ہیں
آملے کا مربہ کھایا کریں اور آملے کا تیل استعمال کیا کریں کلونجی کا تیل بھی بالوں کو سیاہ کرتا ہے
ان شاء اللّٰہ ،نسخے کے بارے میں خبر کروں گا۔
Indigo istemal kiya karein jo natural dye hota hai
@@naavedamd5262 indigo ko asan dictionary main kya kaha jata hy
@@naavedamd5262kaha sy milta hai indigo
Great presentation
Jazakallahu khaira 🌹🌹
Star fruit h kya ye urdu m hamaare ha khamrq bhi khtye h ye kafi tursh ur khatta huta h
Star fruit aur Arjun fruits alag alag cheez hain
❤
🌹🌹🌹
Alhamdulillah subhanallah
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
اعلیٰ
جزاک اللّٰہُ خیرا
Khawase Mundi jaribooti k faide batayiye
In'sha'allah
Sir Arjan temperament , you called as Sard Khushk (cold Dry ) Please think over this , mostly this is considered as Warm and Dry
Agreed....I had added text correcting its mizaj as Garm Khushk (Hot & dry)....just see the additional subtitle text at Mizaj....
یورک اسیڈ کے لئے مفید ہے
Kutki-KOR per bhi ek video beniye
Kutki ko unani medicine me Kharbaq kahte hain, In'sha'allah, "Khe" (خ) ki series me bayan ki jaaegi...
تلسی کے بارے میں بتائیے
ان شاء اللّٰہ
Sr rodanti booti ke bary men btaen
In'sha'allah 👍
بھائی جان ، سبسکرائب کیا، پسند ایا۔ شائد اسکو بنگالی میں "کام رنگا" کہتے ھیں۔😊
نہیں بھائی،کام رنگا کو کمرکھ اور اسٹار فروٹ بھی کہتے ہیں ۔ ارجن کا پھل بھی ویسا ھی نظر آتا ھے لیکن الگ چیز ھے۔
Bohat ahla kavish Urdu me b name btaya kren
Jazakallahu khaira 🌹🌹
Sari dawaon ke khas naam,urdu ke hi hote hain....ab nae videos me khas taur par urdu likh diya jaraha hai....👍
لیفٹ سانڈ کے بجائے اگر لفظ بایں جانب کہدیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا مگر یہ کہ جب اس جانب فکر اور توجہ کیجاے۔
عام استعمال کے الفاظ کی کوشش میں یہ ھو جاتا ھے۔
ویسے اپ کی اطلاع کے لیے ہندوستان کے مغرب سرحد پر ایک ملک بنام پاکستان بھی پایا جاتا ہے اس میں بھی یہ درخت بکثرت ملتا ہے۔۔۔امید ہے اپ نقشے میں ڈھونڈ لیں گے۔ شکریہ۔
اب میرا زاتی تجربہ ہے کہ میں دل کا مریض ہوں۔دو ہارٹ اٹیک ہو چکے ہیں۔30% دل کام نہیں کرتا ۔دو stent بھی رکھواے ہوے ہیں۔مجھے جب بھی ہلکا پھلکا engina کس درد یا سینے میں گھٹن ہوتی ہے تو میں ارجن درخت کی چھال (بیرونی حصہ صاف کر کے) بطور چیونگ گم چوستا ہوں تو مجھے کافی ارام اتا ہے۔ یہ میں کوئ 6 سال سے حسب ضرورت کرتا ہوں اور الحمدللہ کوئ منفی اثر نہیں محسوس کیا ہے۔
ماشاء اللّٰہ ،میرے بھائی، اللّٰہ مکمل شفایابی عطا فرمائے۔میں نے ویڈیو میں بھی پاکستان کے جناح گارڈن میں اِس کی موجودگی کا ذکر کیا ھے۔
Is it Star fruit tree? But that's called crambolla. Salaam from Mumbai. Jazak A... Ta'ala
You are master in Urdu and Arabic
Thank you🌹🌹
Terminalia arjuna is a different tree & its fruits are not as large as Star fruit.
ماشاءاللہ تمام بہترین معلومات ملی کیا پاکستان میں ہو سکتا ہے
شکریہ۔۔۔جی ہاں پاکستان میں بھی ھوتا ھے۔
Aslamoalikum, Muhtrm wzaht frmyin ke ,agr ya Sard khshk hai tu phr Garm mezaaj waloo ke leye Mozr kese howa ? Grmi torne k liye tu Sardi our khuski ka hona zaroori hai,plz wzaht frmyin,kuch samj nhi ayi baat
Iska mizaj Garm khushk hai,lecture dekhiye ,asl mizaj likh diya gaya hai.
@@Unicademy. لیکچر میں اور لکھائی میں 9.51 پر اس وڈیو میں آپ نے اس کا مزاج سرد خشک درجہ دوئم بتایا ھے. پلیز چیک فرمائیں اور اس کے مزاج کی تصحیح فرمائیں. شکریہ
SHANDAR🎉🎉🎉
Thank you🌹🌹🌹💐
Nice
🌹🌹
I'm first 🥇
👌👍👍♥️
It's called star fruit
Star fruit is called Kamrakh ,this is different fruit but looks like it.
See link:
images.app.goo.gl/KoY1cQLpTXxt6dBK6
یہ پاکستان میں پایا جاتا ہے
Is arjuna effective in homeopathic dilution form?
How can i use it in unani form
Assalamualaikum , Balo ko Fir se KaLa kaise kiya jaey PLease is pr bhi
اشوکا اور اشوک کے درخت کیا ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں اس بارے ضرور بتائیں مہربانی ہو گی
ایک ھی ھے۔
@@Unicademy. میں نے اس درخت کے بارے پڑھا تھا کہ۔اس کے سائے میں بیٹھ کر۔ پڑھنے سے دماغ بہت پر سکون رہتا ہے اور بہت سے فائدے پڑھے تھے آپ اس بارے ضرور بتائیں ہم تو کافی باتیں بھول گئے ہیں ۔۔ حکمت کی کتاب میں پڑھا تھا بہت اچھا اثر رکھتا ہے پڑھنے والوں کے لئے یہ بات کتنی درست ہے ؟؟
Delhi Me Is Ke Pede Bahut Ziyada Nayi Delhi Me Mil Jate Hain
👍
Kia Isy high blood pressure k liye use kar skty hain
Ji haan....Blood pressure ki yeh ek mashhoor dawa samjhi jaati hai....
سر کوئی مٹھیاں سرنگاں وغیرہ ہیں
اسلام علیکم محترم بھائی صاحب سرد چینی کا حکمت میں کیا نام ھے مہربانی ہوگی بتا دیں شکریہ
سرد چینی میرے علم میں نہیں ھے،کوئی اور نان؟؟
Maalumat ka zakhira tib se taaluqatiyon ke liye aur nachiz jaison ke liye be misal elm ka gahwara, per kis mah mein phool aur phal lagte hain, zara elm mein ezafa karein.
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Arjun ke phool May-June me lagte hain aur Phal, agle sal February se March me tayyar hote hain.
ارجن کی چھال کا جوشاندہ بنا ے اور استعمال اور مقدار بھی بتادیں کب پینا ہے
ایک چمچہ (5گرام) ارجن چھال کا پاؤڈر کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر ابالیں،جب آدھا پانی رہ جائے تب اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔ ایسےصبح اور شام دو بار تیّار کر کے استعمال کریں۔
کمرخ یا Star frouit ارجن کا پھل ہے ؟
نہیں،کمرخ الگ پھل ھے۔
❤❤❤
🌹🌹🌹
Pakistan peshawar m b kaffi jaga dehka h m ny sir
👍👍🌹♥️
پاکستان میں بھی ہے
👍👍🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot🌹🌹🌹🌹
Bhai Parkinson knmareeez jis ki age 55 year hai koi ilaj hai? kindly reply
Koi bahot shaafi ilaj mere ilm me nahi hai.....
@@Unicademy. ok thanks
Gandhak .per bhi banaye sir
In'sha'allah 🌹
asif Hussain mughal sargodha Punjab Pakistan
Shukriya brother🌹🌹🌹
Please Can you Show What is " ADH'LA'SADA " Tree 🎄 (or) Plant ☘️
Sorry brother....I do not know any plants with this name...
@@Unicademy. Thanks a Lot for Prompt Reply
Garam mijaz wale kese istimal kar sakte hain..?
ساتھ میں کچھ ٹھنڈے شربت استعمال کر لیں۔
Sir I am 40 year old. Sir my head hair and beard totally white. Any medic formula. Please
salab masri par video banooo please sir
In'sha'allah 🌹👍👍
35 F
sir as ki chal dama balgam ratobat k ly bhi abhy hayt ha per ye hamry pakistan me nhi mil raha ha mene bht dondha ha ager ap as ki chal mjhy de to me as ki rakam bhi doga
اس کا مزاج سرد خشک ھے یہ خشک دمہ والے مریضوں کے لئے جن کی بلغم پہلے ہی مشکل سے خارج ہوتی ھے نقصان دہ ہو گا
Lahore ma peco road a kafi ha 4:04
👍👍🌹
Sugar ka nuskha btaden
Sugar ki beemari 2 qism ki hoti hai, ek me insulin banti hi nahi ,iska ilaj mushkil hai aur doosri me jitni chaahiyye utni insulin nahi banti,isko manage aur control kiya ja sakta hai.
@@Unicademy. سر کیسے......؟
ye pakistan hafizabad mai paya jata hai
👍👍
Iska fruit kamrakh Hy????
نہیں بھائی، کمرکھ کو اسٹار فروٹ بھی کہتے ہیں ۔ ارجن کا پھل بھی ویسا ھی نظر آتا ھے لیکن الگ چیز ھے۔
Personally used ,best for heart attack
👍👍♥️
Arjon ki lakr ko jis kheyt dala khas buht hu to maslan.dila ki khanth khuas hu jati agr is Lahore pani waly khaly daba diya jay G
Mai nahi samajh paya,aap kya batana chaahte hain....?
Ye powder kitne din tak store kar sakte
Agar tight kaanch ki bottle me rakhen to 1-2 saal rakha ja sakta hai....
@@Unicademy. shukrya
بھائی آہو کا درخت کونسا ہوتا ھے اور کیسا دکھتا ہے
ایک لمبے اونچے ،سرّو درخت کی قامت کا پیڑ ھوتا ھے۔بہت تفصیل نہیں جانتا ھوں۔
Pet ky kero ka alaj batain
پاکستان میں بھی موجود ہیں ۔
👍👍
hindi mei bhi banaaiye
Hindi me subtitle diya rahta hai....
Waqt ki kami ki wajah se yeh kaam mushkil hai.
Jazakallahu khaira.🌹🌹
Hindi me subtitle /caption diya rahta hai.
ارجن کے درخت سراے صا لح ریلوے اسٹیشن پر مو جود ھیں
👍🌹🌹
Isko fistula or internal hemoroids me istimal kar sakte h ? Or kese?
Fistula ya Haemorrhoids me iske istemal ke bare me mujhe nahi pata.aap ne kahan suna?
@@Unicademy. Nhi Arjun ki srf bat nhi ,or bhi to herbs hn apka taluq chunke isi field se Hy is ly pooch lia