Constitutional Amendment |First Day | PTI lost again || AQSLive

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 20 окт 2024
  • #supremecourt #constitution #imrankhanpti #army #imrankhanpti #190millionpoundcase #imrankhanpti #190millionpoundcase #atharminallah #9mayincident #abdulqayyumsiddiqui #constitution #supremecourt

Комментарии • 249

  • @syedbadsha4328
    @syedbadsha4328 7 часов назад +15

    اسلامی جمہوری پاکستان زندہ باد❤

  • @abdulrazzaq7745
    @abdulrazzaq7745 4 часа назад +11

    پاکستان کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے شخص کو ضائع نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ایسے کردار کے لوگ روز روز نہیں پیدا ہوتے بلکہ اس کے علم، عقل، ویژن سے فائدہ حاصل کرنا چاھیے جس پاکستان کو فائدہ ہو

  • @zahidnaseem4720
    @zahidnaseem4720 3 часа назад +5

    آئینی ترمیم میں قابلِ تعریف بات یہ ھے کہ اب بڑے بڑے وکلاء کو کیس جیتنے کے لیئے محنت کرنا پڑے گی ۔۔۔۔ " سارے پوپٹ باھر آ جائیں گے "

  • @Asadullah-s9f4e
    @Asadullah-s9f4e 6 часов назад +23

    یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ❤❤❤❤❤

  • @shoki3490
    @shoki3490 7 часов назад +96

    جسٹس شوکت صدیقی کو ا آئینی عدالت کا سربراہ بناکر انکے ساتھ کے گئے ظلم کا ازالہ کیا جائے اور انکی آئین پسندی کا فائدہ اٹھایا جائے

    • @shahzadsohailch
      @shahzadsohailch 7 часов назад +5

      💯 % agreed

    • @muhammadnazir7287
      @muhammadnazir7287 7 часов назад +6

      بہت ہی معقول بات کی ہے ۔

    • @iq2823
      @iq2823 7 часов назад

      بالکل غلط۔۔۔۔! ان عدالتوں کا دو سربراہ ہونے چاھییں۔۔۔ ایک کیپٹن صفدر اور دوسرا نوازشریف۔۔۔۔۔!!!

    • @LalMarri-rm8lr
      @LalMarri-rm8lr 7 часов назад +1

      وہ تو ریٹائر ھیں بھائی. چیف تو حاضر سروس ھوگا

    • @sheikhalimohammad786
      @sheikhalimohammad786 7 часов назад +2

      کامران مرتضی نے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے اس ترمیم کی اصل روح کو مجروح کرکے نظام عدل کو بہت نقصان پہنچایا

  • @shamsfarman3665
    @shamsfarman3665 5 часов назад +8

    آج تو ماشاءاللہ تینوں بڑے خوش رہے اللہ خوش رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAli-tq6pn
    @MuhammadAli-tq6pn 7 часов назад +26

    ماشاءاللہ حاجی عبد القیوم صاحب آپ کو آپ کے ساتھیوں کو شاباش حقیقت پہ مبنی اطلاعات ہم تک شہیر کرنے پہ ویلڈن ❤️

  • @haroon1953
    @haroon1953 7 часов назад +20

    پی ٹی آئی نے سب سے بڑا فائدہ تو یہ اٹھایا کہ مطیع اللہ جان ان کو پیارا ہو گیا 😂😂😂

    • @muhammadnazeer4789
      @muhammadnazeer4789 6 часов назад +2

      😂😂😂😂😂😂😂

    • @shakirmonnam
      @shakirmonnam 6 часов назад +2

      Yes.....مطیع الشیطان

    • @ashfaqahmedbutt7101
      @ashfaqahmedbutt7101 6 часов назад

      مطیع اللہ جن

    • @GhulamMurtaza-ut9oy
      @GhulamMurtaza-ut9oy 6 часов назад +2

      😂😂😂😂

    • @Kamran-l7v
      @Kamran-l7v 4 часа назад

      یہ تو وڑ گیا ہے اب میں تو اپنی بات کروں گا پہلے میں اس بھڑوے کی بہت عزت کرتا تھا اب نہی

  • @mohiuddinmalik30
    @mohiuddinmalik30 7 часов назад +15

    اس میڈیا ٹیم کو مبارکباد

  • @tariqasif9113
    @tariqasif9113 5 часов назад +6

    اپنے آپ کو اعلی پاۓ کے وکیل سمجھنے والے پانی بھرتے نظر آتے ہیں قاضی صاحب کے سامنے۔ بس گن گن کر دن گزار رہے کہ کب قاضی جاۓ اور کب ہم سکھ کا سانس لیں۔

  • @sahibzadawajahatsahibzadaw9544
    @sahibzadawajahatsahibzadaw9544 5 часов назад +4

    صدیقی صاحب اپ کو اور جمہوریت پسند صحافی دوستوں کو مبارک اللہ حافظ پی ٹی ائ اینڈ لاہوری گروپ۔

  • @MuhammadUmer-kk1ho
    @MuhammadUmer-kk1ho 7 часов назад +15

    بھائی صدیقی صاحب آپ کو اور اپکے ساتھیوں کو بہت مبارک ھو

  • @ZahidIqbal-ov7qt
    @ZahidIqbal-ov7qt 6 часов назад +7

    27 آئینی ترمیم ...... عمران کو فوج کے حوالے ..... کثرت رائے سے منظور

  • @PanjwaniShamsherAli
    @PanjwaniShamsherAli 7 часов назад +7

    حامد خان بڑا آدمی کیسے چوروں کے ساتھ ہے تو پھر چوروں کا باپ کہو

  • @LiaquatAliofficial
    @LiaquatAliofficial 5 часов назад +6

    طیب بھائی نے بالکل بجا فرمایا کہ بنچ والا معاملہ کنفیوژن ہی پھیلانے گا انکو آخرکار آئینی عدالت ہی بنانی پڑے گی اور اس کیلئے نئ ترمیم جلد ھونے کا امکان ہے.

  • @sarwarshah1544
    @sarwarshah1544 7 часов назад +5

    ھر ترمیم اور قانون کی پہلے بینیفشری ان ترامیم کی سخت مخالفت کرنے والے پاکستان تحریک انتشار ھی ھیں ۔کیا کمال حقیقت ھے ۔

    • @iq2823
      @iq2823 6 часов назад

      کیونکہ چوروں، ڈآکوؤں، مافیا کا ہر کام ہر بات ہر سوچ بدنیتی، چوری، ڈاکوں، قبضوں، کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ہوتی ہے۔۔۔ جیسے نیب ترامیم یوں یا پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ہو یا پھر 1992 میں نوازشریف کا بنایا گیا منی لانڈرنگ کا وہ کالا قانون جس کے بعد لندن فلیٹس بنے۔۔۔۔۔۔
      جب پوری تاریخ ہی اتنی گندی، گھناؤنی ،گھٹیا ہو تو پھر مخالفت نہ ہو تو کیا ہو؟ ان کا بنایا ہو کوئی ایک قانون بتائیں جس سے عوام کو براہ راست فائدہ ہوا ہو؟؟؟؟

  • @HamzaMirza-v5w
    @HamzaMirza-v5w 7 часов назад +7

    اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے انتشاری پارٹی نے کرنا کچھ نہیں بس فساد بس فساد جھوٹ بول کر ملک کو تباہ کردیا گیا مرغی کٹے وچھے لنگر اور چوریاں ایک ٹکے کا کام نہیں کیا جاسکا بس فساد بس.

    • @Kamran-l7v
      @Kamran-l7v 4 часа назад

      آپ شاید جناب محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اور جناب محترم حکیم سیعد صاحب کے ارشادات کو زہن میں رکھیں

  • @iqbalsagar5481
    @iqbalsagar5481 5 часов назад +2

    MashAllah yar qauoom Sb zindabad

  • @hashirkhawaja
    @hashirkhawaja 7 часов назад +20

    تمام پاکستانیوں کو پرانا پاکستان مبارک ہو ۔ جس پاکستان کو عمران خان اور پی ٹی آئی نے کو معاشی معاشرتی سیاسی اور سماجی طور پر تباہ کےنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اب اللہ پاک کے فضل نے اسے دوبار ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔
    لازم ہے کہ اس فتنہ کو جڑ سے اکھاڑنے کا پورا انتظام کیا جائے تاکہ کوئی بھی دشمن پاکستان کو نقصان نہ پہنچا سکے۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SindhJewlars
    @SindhJewlars 7 часов назад +10

    ویلکم ٹو پرانا پاکستان اے کیو ایس کی پوری ٹیم اپ کو

  • @TravelwithUR
    @TravelwithUR 5 часов назад +1

    Abbasi is a very sweet person..i really enjoy his vlog

  • @AK75950
    @AK75950 6 часов назад +4

    غیر آئینی فیصلہ دینے والے کیسے آئینی منصب کے اہل ہوسکتے ہیں؟؟؟
    کھلا غیر آئینی فیصلہ دیا ہے منصور علی شاہ اور ہمنواء نے

  • @mehmoodhassan9781
    @mehmoodhassan9781 6 часов назад +2

    Congratulations amendments of constitution

  • @HamzaKhan-df6bf
    @HamzaKhan-df6bf 7 часов назад +12

    جتنی جہالت بڑھ رہی ہے اُردو زبان لازمی ہوتی جا رہی ہے اب
    وکالت کی ڈگری کو مکمل اُردو میں پڑھانا چاہیے اور عدالتی معاملات کو بھی اُردو زبان میں لکھا، سنا اور پڑھا جانا چاہیے ورنہ یہ مہنگے نالائق وکیل میڈیا پر لوگوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے۔
    اُردو سے ادارے میں بھی ذہن سازی ہوگی اور عوامی شعور بھی بڑھے گا۔

  • @Qasimali-n2i7y
    @Qasimali-n2i7y 6 часов назад +3

    😅 پاکستان زندہ باد

  • @naziralam658
    @naziralam658 7 часов назад +5

    Constitutional court must be established

  • @nasirch4472
    @nasirch4472 7 часов назад +18

    عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ کو اور اپ کی ٹیم کو اور سارے ائین پسند لوگوں کو بہت بہت مبارک

  • @MuhammadAfzal-ry3jm
    @MuhammadAfzal-ry3jm 7 часов назад +5

    ❤ JANAB DIL K GIHRAYYO SY THINNO KO SALLAM ❤

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 7 часов назад +2

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadnazir7287
    @muhammadnazir7287 7 часов назад +8

    آ پ لوگوں کا گپ شپ بڑی حقیقت ہے ۔ ما شاءاللہ

  • @aijazabro452
    @aijazabro452 6 часов назад +3

    سر صدیقی صاحب آپکو اور آپکی ٹیم کو مبارک ھو
    آپکے چیمبر کی بہی کاوش ہے بڑے اچہے vlogs کیٸے تہے آپ نے

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 Час назад

    چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ صاحب جیسا ایماندار سچے بہادر عاشقِ رسول محبِ وطن ادمی کو ہرگز نہیں جانے دینا چاہئے تھا مَیں نے اپنی 60سالہ زندگی میں قاضی فائز عیسیٰ صاحب جیسا جج نہیں دیکھا کاش کاش کاش

  • @GHULAMyASEEN-x5q
    @GHULAMyASEEN-x5q 7 часов назад +5

    Qazi Faiz essa ko nhi jana chahiye❤❤❤

  • @saleem2812836
    @saleem2812836 6 часов назад +1

    Good sir

  • @yaminkhan8817
    @yaminkhan8817 5 часов назад +1

    Congratulation to all of you .specially to Tayyab Blooch. Thank you very much for your V.log
    .

  • @foziaaltaf8959
    @foziaaltaf8959 6 часов назад +3

    شاید عابد زبیری کی پٹیشن تب آئے گی جب اگلے چیف جسٹس کا نوٹی فکیشن آئے گا اگر شاہ صاحب کی بجائے تیسرے نمبر والے ہوئے تو پھر عابد زبیری کی پٹیشن آئے کی ترمیم کے خلاف اور اسکے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے بھی آئے گی

  • @ijazahmad5574
    @ijazahmad5574 7 часов назад +6

    گوہر ایوب دن میں خواب دیکھ رہا ہے۔تو اسے انجواۓ کرنے دیں

  • @muhammadsiddique6789
    @muhammadsiddique6789 5 часов назад +1

    Excellent Review ❤❤

  • @ghulamshabbir3541
    @ghulamshabbir3541 4 часа назад +1

    Apkey analysis haqeeqat pr mabni hain aap sub ko congratulations ❤ fitna fisadi intshari anchors ke propaganda nakam krny mein apki efforts successful hain

  • @AniqueAhmed-jp8rg
    @AniqueAhmed-jp8rg 6 часов назад +1

    ❤ Well done siddiqui sn

  • @MuhammadWaris-h8y
    @MuhammadWaris-h8y 3 часа назад

    Stay always blessed sir all u three. Aameen!

  • @abdulrashid6017
    @abdulrashid6017 6 часов назад +1

    Sir’ you all deserve congratulations

  • @muhammadrazzaq3563
    @muhammadrazzaq3563 7 часов назад +18

    محترم جناب عبدلقیوم صدیقی صاحب انشاء اللہ قاضی صاحب آخر دم تک چھائے رہیں گے ۔ اس بات کا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایک کیس قاضی صاحب کے بینچ میں لگا تو اسے قاضی صاحب نے باقاعدہ آئین کے مطابق نپٹا دیا لیکن دوسرا کیس منصور صاحب کے بینچ میں لگا تو انھوں نے تاریخ دے دی یہ کہتے ہوئے کہ آئینی ترمیم آ چکی ھے جبکہ قاضی صاحب نے اپنا کیس نپٹا دیا کیونکہ اس وقت تک آئینی ترمیم ان تک نہیں پہنچی تھی ۔

    • @iq2823
      @iq2823 6 часов назад

      اگر آپ آئین کی بات کررھے ہیں تو کل رات کو ہی اس آئین میں تبدیلی ہوئی اور آج صبح تک وہ باقاعدہ آئین بھی بن گیا تو پھر پچھلا آئین تو متروک ہوگیا۔۔۔ اس کی کیا حیثیت تھی ۔۔۔؟ یہ قاضی نے کس آیئن کے تحت فیصلہ دیا ہے؟ ایک تو اس کا آیئن ہے ن لیگ کی دلالی بھڑوہ گیری، نوکری جو وہ پچھلے 15 سالوں یا اس سے زیادہ کرتا آرہا ہے اور دوسرا ہے حقیقی آیئن ، یعنی آئین پاکستان جس کے بارے جب بھی بات ہو تو قاضی اپنی عدالت میں بات ہی نہیں کرنے دیتا۔۔۔ اور اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کرواتا ہے۔۔۔۔
      ن لیگ کو دو کاموں میں داد دینی پڑے گی کہ یہ لوگ چٗن چٗن کر بکاؤ لوگ خریدتے ہیں اور پھر ان سے کام لیتے ہیں اور دوسرا جرائم کرنا جیسے سپریم کورٹ پہ حملہ ہو یا سانحۃ ماڈل ٹاؤن ہو یا سانحہ 9 مئی ہو۔۔۔ ان جرائم کو کیسے کرنا، کیسے چھپانا، کیسے پشت پناہی کرنا اور کیسے ان کو دفن کرنا۔۔۔۔ ان دو کاموں میں ن لیگ کا پوری دٗنیا میں کوئی ثآنی نہیں۔۔۔۔

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 5 часов назад +2

    ❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏❤🌹🙏 🩷🩷🩷ABDUL QAYYUM SIDDIQUI SAHEB❤❤JEHANZEB ABBASI SAHEB❤🩷&🩷🩷TAYYAB BALOCH SAHEB🩷🩷🩷❤❤❤❤❤❤🩷WELL DONE🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤🩷🩷❤❤

  • @Sajjad-o1z
    @Sajjad-o1z 7 часов назад +1

    Qazi sahib zinda bad

  • @user-hc9oh5ju6d
    @user-hc9oh5ju6d 7 часов назад +4

    اگر جج اپنے فیصلے پر وضاحتیں جاری کر سکتے ہیں تو کیا پارلیمنٹ اپنے قانون پر وضاحتیں جاری نہیں کرسکتی

    • @iq2823
      @iq2823 6 часов назад +1

      کیوں نہیں کرسکتی۔۔۔۔ کرنی چاھئیں، لیکن اس وضاحت کا تعلق کسی کرپشن کا تحفظ، زاتی اور شخصی مفادات نہ ہوں

  • @shakeelrao453
    @shakeelrao453 7 часов назад +4

    بڑی دیر سے انتطار تھا آپ کے پروگرام کا

  • @MuhammadAfzal-ry3jm
    @MuhammadAfzal-ry3jm 7 часов назад +2

    TAYYAB SAHIB ❤ KPK SY AFZAL KHATTAK SALLAM

  • @muhammadsaeed402
    @muhammadsaeed402 7 часов назад +3

    Muneeb Akhtar ko phlay he CJ charge sheet Kar chukka hi.

  • @AliBaba-n4h4h
    @AliBaba-n4h4h 2 часа назад +1

    you guys keep it as real as possible please don’t change your aesthetic and the way u guys talk.

  • @nasirch4472
    @nasirch4472 7 часов назад +2

    صدیقی صاحب یہ جو برسٹر سارے جہاں شامل ہوئے ہوئے ہیں یار ان کی عقل و دانش میں بھی کسی دن وی لاک کرو کہ یہ عقل سے سارے پیدل کیوں ہے

    • @nasirch4472
      @nasirch4472 7 часов назад +1

      عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ نے مطیع اللہ صاحب کا ذکر کیا اس کا نام سن کر افسوس ہوتا ہے اب وہ نہیں رہا وہ پہلے والا

    • @nasirch4472
      @nasirch4472 6 часов назад +1

      قاضی فیض علی عیسی صاحب کی عظمتوں کو سلام

    • @nasirch4472
      @nasirch4472 6 часов назад

      یار احمد خان صاحب کو کہو کہ خدا کے لئے عمران کے پیچھے لگ کر اپنی پرسنلٹی کا ستیاناس نہ کرے

    • @iq2823
      @iq2823 6 часов назад

      @@nasirch4472
      قاضی کو ن لیگ کی دلالی، بھڑوہ گیری نوکری، غلامی کرنے پہ لاکھوں مبارکبادیں۔۔۔۔۔ عدلیہ کی تاریخ پہ کالا دھبہ اور بدنما داغ قاضی فائز۔۔۔۔۔ تیری جھوٹی اور کالی عظمتوں کو لاکھوں سلام وہ بھی دونوں پاؤں سے۔۔۔۔

  • @SualehAbdulsalam
    @SualehAbdulsalam 7 часов назад +3

    ہم تو چاہ کی تلاش میں لندن سے ٹوکیو تک گھومتے رہے ، اسلام آباد میں میں چاہ اور چاءے دونوں مل گئیں !

  • @EagleAfridi
    @EagleAfridi 4 часа назад +1

    Siddiqui sahab ek request hay, ap apny sathion ko bhi alag alag mic lagaya karen, ta ke ap logon ki koi baat hum miss na kar saken. I always enjoy your gupshup

  • @kashifnisar9427
    @kashifnisar9427 6 часов назад +1

    Tayyab Baloch is right bench will complicate things only Independent Court is the solution

  • @Amar_khann
    @Amar_khann 6 часов назад +1

    Congratulations 🎉

  • @jalap3139
    @jalap3139 3 часа назад

    بہت خوب جناب

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 7 часов назад +2

    خوش سلامت رہیں ❤❤❤

  • @ZafarIqbal-vj6sl
    @ZafarIqbal-vj6sl 6 часов назад +4

    یار صدیقی مطیع اللہ ملک ہس ناٹ (بھونڈ)اسد تہوڑ کا کچھ کرو وچارے رل گئے

  • @mushtaqahmeddar1171
    @mushtaqahmeddar1171 6 часов назад

    Let sanie Mansoor shah be CJP. He will be teethless now.

  • @Baba-dq4db
    @Baba-dq4db 7 часов назад +1

    Qazi shab zindabad❤ ap jesa acha judge Pakistan ko ni mily ga 😢

  • @muhammadnazir7287
    @muhammadnazir7287 7 часов назад +2

    طیب بلوچ ۔ very natural

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial 7 часов назад +2

    Bari dair ki meharban aatay aatay .

  • @merajahmed3772
    @merajahmed3772 6 часов назад

    Siddiqui Sahib... Asa Laga.
    Like this.. * Baacha Jamora...., ✅🤗🤫🌺👍

  • @abidAliArain78
    @abidAliArain78 5 часов назад +2

    حامد خان اور قاضی... جہانزیب نے دو نمبر بینچ کی روداد بتادی

  • @SualehAbdulsalam
    @SualehAbdulsalam 5 часов назад +2

    انگریزی لفظ BAT. کے معنی جو اصل ہے اور وہ ہے "چمگادڑ" !

  • @kamal8049
    @kamal8049 7 часов назад +2

    KAWWA CHALA HANS KI CHAL APNI BHI BHOOL GAYA . WHAT A EXAMPLE 😮

  • @Kh-zq3ef
    @Kh-zq3ef 7 часов назад +2

    ❤ Ap sabko boht boht mubarak❤

  • @serious247
    @serious247 6 часов назад +2

    شعیب احمد
    مولانا۔نے۔قاضی۔فائز۔عیسا۔صاحب۔کا۔کتنے۔میں۔سودا۔کیا۔ھے۔مولانا۔کے۔ایمان۔کی۔کتنی۔قیمت۔ھے۔کیا۔بولی۔لگی۔ھے۔مولانا۔ایک۔دفع۔سی۔پیک۔کا۔سودا۔کر۔چکے۔ھیں۔دین۔فروش۔

  • @pervaizmir3885
    @pervaizmir3885 6 часов назад

    The most suitable administratively strong background and having all Qualities for the chief justice of the Country In Shahallah he will prove his selection as one of the the best Cjp of the Pakistan

  • @AbdulMadni-n9m
    @AbdulMadni-n9m 6 часов назад

    Bilawal Bhuto zindabad Pakistan people party zndabad

  • @YounasYounas-o8r
    @YounasYounas-o8r 3 часа назад

    تینوں سے پی ٹی ائی مخالفت کی بو ا رہی ہے

  • @younashameed6117
    @younashameed6117 6 часов назад

    اس کا نام ہے بہت افسوس ہے اور کچھ نہی

  • @muhammadmansha2644
    @muhammadmansha2644 5 часов назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbdulMadni-n9m
    @AbdulMadni-n9m 6 часов назад +1

    Bloch sahb ko Mubarak ho

  • @abidaligoraya2344
    @abidaligoraya2344 Час назад

    قیوم صدیقی آپ تینوں کو مبارک ہو انشاء اللہ تعالیٰ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی فتح ہوئی ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب زندہ باد ❤❤❤

  • @MushtaqNoor-n2l
    @MushtaqNoor-n2l 6 часов назад +1

    آج منصور علی شاہ کا عدالت میں ترمیم کے زکر پر مسکرانا۔ یہ بے بسی اور بصیرتی کا مسکرانا تھا

  • @fakeersaleemmemon6799
    @fakeersaleemmemon6799 3 часа назад

    AQS, how always you get such a well reputed person from your brotherhood.weldone ❤.

  • @laliaulakh007
    @laliaulakh007 7 часов назад +1

    Great shot shah ji
    I'm great fan of you from India

  • @sheikhmuhammadsadiq7803
    @sheikhmuhammadsadiq7803 7 часов назад +1

    Qazi sahib ko hi rehna chahiay. Jub umer ki had bahri hay to.

  • @AbdullahKhan-ln8mo
    @AbdullahKhan-ln8mo 3 часа назад

    الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے بعد الیکشن کمیشن کو اسپیکر قومی صوبائی اسمبلی نے خط لکھے ہیں الیکشن کمیشن کو فوری طور پر ممبران اسمبلی کو بحال کرنا چاھیے

  • @iftikharshah1063
    @iftikharshah1063 7 часов назад +1

    Learned 3 stars forget about he & she political bench saying.Enjoy,as usual. Congratulations to every one.No more political 8 numbari.

  • @queenPAK
    @queenPAK 6 часов назад

    I like Yahya Afridi to be our next CJ. For the next few years, Punjabi judges should not allowed. buhat Na insafiyaan ker leen

  • @Sakhawatchaudhary-cj7ef
    @Sakhawatchaudhary-cj7ef 20 минут назад

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍

  • @tahseenqureshi1072
    @tahseenqureshi1072 6 часов назад +1

    کمٹی ان دو ججوں کے نام پر غور ھی نہ😮کریں نیے تین جج کا نام دیں اسمیں جسٹس آفریدی جسٹس امین کا نام ھو

  • @nusratzahra5828
    @nusratzahra5828 7 часов назад

    J. Shah was trying to put on a brave face. No more.

  • @akramchoudary7123
    @akramchoudary7123 7 часов назад +1

    السلام علیکم بھائی ابھی وضاحتوں والا ٹائم چلا گیا

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 5 часов назад

    کوئی بھی جج چیف بن جائے کوئی فرق نہیں پڑیگا کیونکہ جو بھی ہوگا بے اختیار ہوگا اور گلے میں آئین کا پٹہ بھی مضبوط ہو گیا اس لئے آئین سے نہ جج جا سکے گا اور نہ چیف

  • @EagleAfridi
    @EagleAfridi 4 часа назад +1

    صدیقی صاحب اپنے پروگرام میں برائے مہربانی مطیع اور حسنات جیسے متعصب لوگوں کے نام نہ لیا کریں

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial 7 часов назад

    Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 6 часов назад +2

    Very Positive Step taken by Parliament

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 6 часов назад

    Itnay intelligent, scholars ko sirf cup of tea aor wo bhi without biscuits pakoray or samosay 😢

  • @tahirgujar6235
    @tahirgujar6235 7 часов назад

    🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟

  • @TheUsman855
    @TheUsman855 6 часов назад

    I like when you are making jokes with your colleagues, like with Tayyab Baloch and Jahanzaib Abbasi....

  • @IlusionsDelusions-z5t
    @IlusionsDelusions-z5t 5 часов назад

    We are poor ppl our children need pen in their hands for their bright future and not any Balla for wastage of time in streets ,dry streams blah blah blah.

  • @AbdulMadni-n9m
    @AbdulMadni-n9m 6 часов назад

    Pakistan people party ko Mubarak ho

  • @laliaulakh007
    @laliaulakh007 7 часов назад +1

    Sir ji ajj mene Sadiq Jaan mattiullah or perzada ko comment Kia ki kaisey rahe IMRANDOO OO THODI JALII NA MAJA AYA KI NAHII
    HAAAAAA

  • @ikramullah6165
    @ikramullah6165 4 часа назад

    سر مطیع کو سلام تو بھیجو

  • @royaldreams4374
    @royaldreams4374 2 часа назад

    Shukr krein tayyab bhae ne chotar nae bol diya

  • @mahnoorqureshi3281
    @mahnoorqureshi3281 6 часов назад +1

    Why can’t Faiz Isa continue, when the date of retirement has been increased to 65?

    • @iq2823
      @iq2823 6 часов назад

      Why N-League stooge, paid slave and servant, biased, negative, the most prejudice judge --- the Black Stigma in history of Pakistan Judiciary should continue?

    • @iq2823
      @iq2823 6 часов назад

      We already knew, why this Drama was being screened, just to bring Qazi up to protect their personal Vanditas! Qazi was appointed on the basis of old constitution, not with the new one. How the new law or constitution can be implemented from Past.....????
      Patwaries can think any thing what do they like without knowing reasoning, logic and framework behind! IK vividly said right about Patwaries.... they are not educated ones and they don't want to!

  • @shoaibhameed2587
    @shoaibhameed2587 5 часов назад

    AQS
    Lagta hy ab SC mn junior elevated juj kabhi bhi CJSC nahi bun sakey ga.
    INSHALLAH