یاد آگئے علی ، نظر آئی جو ذوالفقار قبضے کو چوم کر شۂ دیں روئے زار زار تولی جو لے کے ہاتھ میں شمشیرِ آبدار شوکت نے دی صدا کہ تری شان کے نثار فتح و ظفر قریب ہو نصرت قریب ہو زیب اس کی تجھ کو ضرب عدو کو نصیب ہو
Thoroughly enjoyed the lecture !!....I have some doubt , could Javed saheb clarify it please, is it " al hubbu fillah or alhubbu lillah" ,similarly " al bughzu fillah or al bughzu lillah".
جاوید صاحب کو سننے اور سمجھنے کے لیے بھی اچھا خاصا علم اور فہم و فراست چاہیے۔ ویسے مجھے ان کے لیکچر سن کر بہت لطف آتا ہے۔ سلامت رہیں۔
السلام علیکم. سر آپ اندازِ گفتگو انتہائی اعلٰی اور شستہ ہے. قارئین کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے. اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین
عمدہ گفتگو
Transcription of lectures of Ahmad Javaid Sb (DB) along with urdu subtitles with them are humbly requested.
Subhanallah kiya kehna apka
یاد آگئے علی ، نظر آئی جو ذوالفقار
قبضے کو چوم کر شۂ دیں روئے زار زار
تولی جو لے کے ہاتھ میں شمشیرِ آبدار
شوکت نے دی صدا کہ تری شان کے نثار
فتح و ظفر قریب ہو نصرت قریب ہو
زیب اس کی تجھ کو ضرب عدو کو نصیب ہو
تشریح کے دوران شعر کا مصرع اسکرین سے اوجھل نہ کریں
بالکل
Thoroughly enjoyed the lecture !!....I have some doubt , could Javed saheb clarify it please, is it " al hubbu fillah or alhubbu lillah" ,similarly " al bughzu fillah or al bughzu lillah".
دونوں ٹھیک ہیں.
@@usmani1955 Shukriya...