الحمد لله ماشاءالله Allah pak sab Bachoo ko Khalifa Waqaat ka Taqatwar Madadgar banay her Advice per Amal kernay ki tofiq atta fermay .Khalifa Waqaat k Wafa Dar Banay Ameen sum Ameen
ماشاءاللہ ۔شاہد کرنے والے سب طلبہ کو مبارک ہو اللہ مقبول خدمات کی توفیق دے آمین پیارے حضور کو صحت و سلامتی والی فتوحات سے بھرپور مستعد لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
خدا کے فضل کا سایہ ہمارے سر پر ہے جو سائبانِ خلافت ہمیں میسّر ہے اُسی وجود کی خُوشبو ہے میری نَس نَس میں اُسی سے روح معطر، بدن معطر ہے وہ آستاں کہ نثار اس پہ لاکھ تاج محل وہ سنگِ در کہ گراں تر زِ سنگِ مرمر ہے نہ انتہا ہے کرم کی ، نہ حد ّ جود و سخا وجود اُس کا عجب بے کراں سمندر ہے اللھم اید امامنا بروح القدس
میرے پیارے آقا حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کامل صحت دے ۔آمین اللہ ہر ہر لمحہ اللہ کی آمان میں۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔اللہ میرے پیارے حضور اقدس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کو صحت و سلامتی والی فعال زند عطا فرمائے روح القدس ہمیشہ تائید و نصرت فر ماتا چلا جائے آمین۔جو پیشخبریا ں اس دور کے ساتھ پوری فرمائے۔آمین اللہ کے فضل کر م سے ہر شعبہ می۔دن دگن رات چگنی ترقی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے ۔اللہ ہمیشہ میرے حضور اقدس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی سب تھکاوٹیں ہمیشہ دور کر رہے۔آمین۔اور ارشادات خلافت کی پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرئے بابرکت دعائوں ہم خاکساروں عاجزوں کا وارث بننے کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین۔سب مربیاں سلسلہ کو تکمیل جامعہ کے بعد مخلص سلطان نصیر بننے کی توفیق دے آمین۔اورسب جامعہ والوں کو سب کچھ مبارک کرے آمین
Mashallah Alhamdulillah 🕋❤️🕌❤️🫀👍❤ Subhanallah Very good nice and Allah ta Hazor Ka Saya Ta Der Jamaat Per Kaim Rakhei Ameen Summa Ameen,❤❤❤👍🫀❤️🕌🕋🕌🕋❤️🥀🎉💞🕌❤️🕋❤️🕌🌹🥀🌷🌻🏝️🏖️🌅🌄🌈🌠🌠
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی ہمارے پيارے حضوراقدس ايدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزيز کو صحت و تندرستی والی فعال زندگی عطا فرمائے ۔ روح القدس ہميشہ تائيدونصرت فرماتاچلاجائے۔آمين ثم آمين
الحمدللہ ثم الحمدللہ بڑھتا رہے ترقی کی جانب قدم ہمیش ۔ اللہ تعالیٰ ان تمام مربیان کو میدان عمل میں کامیاب و کامران کرے اور خلیفۂ وقت کے دست راست بننے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ پیارے آقا کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں بہت بہت مبارک باد
@@Fatima09021 You have unequivocally validated my argument. Cultists are so thoroughly brainwashed that they prioritize blind faith and propaganda over rational thought and logic. Their adherence to dogma and sensationalism overshadows any semblance of critical thinking or reason. This unwavering devotion to ideology, even in the face of clear evidence and rational arguments, demonstrates just how deeply entrenched their indoctrination is. It's a clear illustration of how powerful and pervasive such manipulation can be, leading individuals to forsake logical reasoning in favor of unexamined beliefs.
الحمد لله ماشاءالله
Allah pak sab Bachoo ko Khalifa Waqaat ka Taqatwar Madadgar banay her Advice per Amal kernay ki tofiq atta fermay .Khalifa Waqaat k Wafa Dar Banay
Ameen sum Ameen
ماشاءاللہ ۔شاہد کرنے والے سب طلبہ کو مبارک ہو اللہ مقبول خدمات کی توفیق دے آمین
پیارے حضور کو صحت و سلامتی والی فتوحات سے بھرپور مستعد لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Ameen suma Ameen
اے میرے مولا اِن تمام مربیان کو ثابت قدم رکھنا ۔اور بہت دین اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمانا ۔آمین
Ameen allhumma Ameen
ماشاء اللہّ پیارے حضور کو دیکھ کے بہت خوشی ہورہی ہے اللہ انکا سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین ثماآمین
❤آمین ثم آمین 🙏❤
MashaAllah. True follower should be like this. Beautiful
اللھم اید امامنا بروح القدس و بارک لنا فی عمرہ و امرہ۔ آمین
Aslam.o.alikum Allah tala pyare ko sehat dy ameen or pori jamat ko Apne hifzo iman main rakhy ameen .
خدا کے فضل کا سایہ ہمارے سر پر ہے
جو سائبانِ خلافت ہمیں میسّر ہے
اُسی وجود کی خُوشبو ہے میری نَس نَس میں
اُسی سے روح معطر، بدن معطر ہے
وہ آستاں کہ نثار اس پہ لاکھ تاج محل
وہ سنگِ در کہ گراں تر زِ سنگِ مرمر ہے
نہ انتہا ہے کرم کی ، نہ حد ّ جود و سخا
وجود اُس کا عجب بے کراں سمندر ہے
اللھم اید امامنا بروح القدس
May Almighty Allah bless Our Beloved Huzoor with Good health and a long life to the victory of Islam Ahmadiyyath. Ameen ya Rabbal Aalameen.
Masha’Allah
May Allah always bless and protect this Jamaat.Insh’Allah
میرے پیارے آقا حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کامل صحت دے ۔آمین اللہ ہر ہر لمحہ اللہ کی آمان میں۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔اللہ میرے پیارے حضور اقدس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کو صحت و سلامتی والی فعال زند عطا فرمائے روح القدس ہمیشہ تائید و نصرت فر ماتا چلا جائے آمین۔جو پیشخبریا ں اس دور کے ساتھ پوری فرمائے۔آمین اللہ کے فضل کر م سے ہر شعبہ می۔دن دگن رات چگنی ترقی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے ۔اللہ ہمیشہ میرے حضور اقدس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی سب تھکاوٹیں ہمیشہ دور کر رہے۔آمین۔اور ارشادات خلافت کی پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرئے بابرکت دعائوں ہم خاکساروں عاجزوں کا وارث بننے کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین۔سب مربیاں سلسلہ کو تکمیل جامعہ کے بعد مخلص سلطان نصیر بننے کی توفیق دے آمین۔اورسب جامعہ والوں کو سب کچھ مبارک کرے آمین
Ameen
Mashallah Allah huzoor ko sahat da ❤
Ameen
اے میرے پیارے اللہ ہمارے پیارے حضور کو صحت والی کامل اور فعال زندگی عطاء فرما اے اللہ خلافت کے سہارے ہی تو ہم ہیں ورنہ ہم یتیم اور بے سہارا ہیں
Ameen
Mashallah Alhamdulillah 🕋❤️🕌❤️🫀👍❤ Subhanallah Very good nice and Allah ta Hazor Ka Saya Ta Der Jamaat Per Kaim Rakhei Ameen Summa Ameen,❤❤❤👍🫀❤️🕌🕋🕌🕋❤️🥀🎉💞🕌❤️🕋❤️🕌🌹🥀🌷🌻🏝️🏖️🌅🌄🌈🌠🌠
خلافت کے بنا اپنا نہیں کچھ بھی گزارا ہے
❤
❤❤❤👍🤲🏻🙏🙏🙏
اللہ سب کیلئے مبارک اور بابرکات کرے امین
Mashallah. May Allah Ta’alah be his helper Ameen.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالی ہمارے پيارے حضوراقدس ايدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزيز کو صحت و تندرستی والی فعال زندگی عطا فرمائے
۔ روح القدس ہميشہ تائيدونصرت فرماتاچلاجائے۔آمين ثم آمين
MashAllah MashAllah MashAllah ❤️
Mashallaha allaha tala tmam murbyan ko sultanenaseer bnay ameen.
Semoga khuzur sehat selalu 🤲🤲🤲♥️❤️❤️
Mashallah
Maasha Allah!!
MashAllah
Huzoor🥺💕 26:16
Masha Allah
ASSALAMUALAYKUM ALHAMDULILLAH
❤
❤🤲❤👍
ماشاءاللہ احمدیت زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ ثم الحمدللہ
بڑھتا رہے ترقی کی جانب قدم ہمیش ۔
اللہ تعالیٰ ان تمام مربیان کو میدان عمل میں کامیاب و کامران کرے اور خلیفۂ وقت کے دست راست بننے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ پیارے آقا کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں بہت بہت مبارک باد
MachaAllah
আহমদীয়াত জিন্দাবাদ
Khatme naboat zindabad
Those are shoulders of Imam Mahdi(a).
Help
Many
ٹائٹل پر 2024 لکھا ہے جبکہ حقیقتاً تقسیم اسناد شاہد 2023 ہے جو اصل سٹیج پر لکھی ہوئی ہے ملاحضہ کرکے ایم ٹی اے اسی ٹھیک کرے کتنا ہی اچھا ہو؟
ماشاللہ کتنے خوش قسمت ہیں ہم کہ کلٹ کیسا ہوتا ہے اور کلٹ لیڈر کا کنٹرول کیسا ہوتا ہے اور ذہنی غلامی کیا ہوتی ہے یوٹوب پر دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
Cult?… i don’t think you know what obedience is right now, you don’t know what devotion is Unfortunately
@@Fatima09021 You have unequivocally validated my argument. Cultists are so thoroughly brainwashed that they prioritize blind faith and propaganda over rational thought and logic. Their adherence to dogma and sensationalism overshadows any semblance of critical thinking or reason. This unwavering devotion to ideology, even in the face of clear evidence and rational arguments, demonstrates just how deeply entrenched their indoctrination is. It's a clear illustration of how powerful and pervasive such manipulation can be, leading individuals to forsake logical reasoning in favor of unexamined beliefs.
کتنے بدنصیب ہو آپ.
قرآن و حدیث سن کر بھی صم بکم عمی ہو.
بے شک اللہ ہے ہدایت دینے والا ہے.
@@ansirvirk4848 how? Tho
Sabko mask
Khlifa khatre me
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah