پروفیسر خلیل الرحمان فاروقی گورنمنٹ کالج مظفر گڑھ کے سابق پرنسپل تھے۔ ان کے دور میں کالج نے علمی، ادبی اور دیگر سرگرمیوں کے حوالے سے بے پناہ ترقی کی۔ مرحوم کا انتقال 3 نومبر 2021 کو ہوا ہے۔ یہ ان کی کالج میں آخری تقریر ہے۔ انتہائی نایاب فوٹیج۔ کیا کہنے فاروقی صاحب کے!
Kmaaaal