Shia Marja VS Sunni Marja Is Kufar and Haram ? Mufti Fazal Hamdard

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 14 окт 2024

Комментарии • 596

  • @جذبہدرویش
    @جذبہدرویش 4 месяца назад +116

    مفتی فضل ہمدرد آپ سچے محب اھل البیت ع ہو حق بیان کیا جزاک اللّہ

    • @ghulamali1146
      @ghulamali1146 4 месяца назад +2

      Aisha k ashiq ❤ mofta

    • @AmerMirza-p3o
      @AmerMirza-p3o 4 месяца назад

      Abhi ek jagah atak gaey hain us manzil ko paar karna in k liye mushkil bhi ho sakta h dua h k is manzil ko bhi paar kar paarn

    • @irfankazami104
      @irfankazami104 4 месяца назад

      جو اہلبیت کی معرفت حاصل کر لیتا ہے وہ لازمی طور پہ ر ان کے دشمنوں سے بیزار ہو جاتا ہے یہی شیعت ہے۔۔اللہ ان کی معرفت کو کامل فرمائے آمین

    • @wireartbyali
      @wireartbyali 4 месяца назад

      @ghulamali1146 very sad and very bad. Jis me ikhlaq nahee uska Ahl e Bait A.S se koi taaluq nahee. Plz mufti Sb se maazrat
      Kijiye. Ali A.S k maninay waalon ka zarf bara hota he. Thanks

    • @ghulamali1146
      @ghulamali1146 4 месяца назад +2

      @@wireartbyali mofta sahib nay aisha ko momino ka maa kaha hain. Mofta sahib mistri junior hain .

  • @TasawerMalik-yl8iy
    @TasawerMalik-yl8iy 4 месяца назад +65

    میں کافی دنوں سے یہی سوچ رہا تھا یہ مرجے کا کیا مطلب ہے اپ نے ویڈیو بنا کر بہت اچھا کام کیا ہے اللہ اپ کو عزت دے

    • @malikuzayralikhan
      @malikuzayralikhan 4 месяца назад +2

      لفظ "مرجع" ہے "مرجے" نہیں۔

    • @amaannaqvi3394
      @amaannaqvi3394 4 месяца назад +1

      Maraja Matlb jiski taraf Ruju kiya jaye.

    • @imeeran
      @imeeran 4 месяца назад

      @@amaannaqvi3394 iss ka Matlab Mola Zuljinah bhee marjia howa phir

    • @amaannaqvi3394
      @amaannaqvi3394 4 месяца назад

      @@imeeran Senseless baat karne se kya milta he, aapko..?

  • @shahbazhaider7160
    @shahbazhaider7160 4 месяца назад +24

    مرجعت و رہبری ذندہ باد
    الحمد اللہ مکتب تشیع کا حسن ہی آج کے دور میں مرجعت و رہبری ہے

  • @AbdullahGulshair
    @AbdullahGulshair 4 месяца назад +20

    میں شیعہ نھیں ہوں لیکن میری تحقیق کے مطابق مرجعیت کا نظام شیعہ اور تمام مسلمانوں کے لیے ایک عظیم نعمت ہے
    خاص طور پر اسلامی نظام ایران ولایتِ فقیہ زندہ باد ❤❤❤

    • @imeeran
      @imeeran 4 месяца назад

      To bhai Teri tehqeeq main ab Oor kia Reh gaya hai ke tu abhi bhee Shia Nahin hai.

  • @muhammadamiraliwarsi9383
    @muhammadamiraliwarsi9383 4 месяца назад +10

    Masha allah, ek Sunni hone ke nate mai apki Har daleel se Sahemat hu.... Yahi Haq hai.....

  • @zainraza9440
    @zainraza9440 4 месяца назад +14

    بیشک ہماری اصل طاقت ہی مرجعیت ہے

  • @SKYLINETV8
    @SKYLINETV8 4 месяца назад +13

    اللہ کی ذات مفتی فضل ھمدرد کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
    کیا ھی شاندار محب اھلبیت ے رسول اللہ ص ھیں۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShaheenShah-j5l
    @ShaheenShah-j5l 4 месяца назад +17

    Mera islamic study ka teacher jo ki ahle sunnat thy wo b shia marjiat ki tareef krty thy. Aj smaj aya q tareef krty thy❤

  • @hussainjaved6746
    @hussainjaved6746 4 месяца назад +7

    مفتی ھمدرد بھائی۔ اھلبئت علیہ سلام سے آپکی محبت آپکا کمال نہیں ھے یہ آپکی ماں کی پاکدامنی کا ثبوت ھے ❤❤

  • @AGHA_S.K.A.J.I.C_786
    @AGHA_S.K.A.J.I.C_786 4 месяца назад +9

    لبیک یا زہراؐ
    لبیک یا مہدیؑ
    لبیک یا خمینیؒ
    لبیک خامنہ ای

  • @Ustu786
    @Ustu786 4 месяца назад +21

    عالم اسلام کے ہمدرد کو سلام 🙌💝

  • @alyashussain2406
    @alyashussain2406 4 месяца назад +3

    Bohut Khoob Qibla, beautiful message.

  • @khadim-hussain72
    @khadim-hussain72 4 месяца назад +165

    آپ کو مرجع کی اہمیت کا پتہ چل گیا لیکن ہمارے شیعہ میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں آج تک مرجع کی اہمیت پتہ نہیں چلا 😢

    • @FaqatAliAmeeralMomeninAst545
      @FaqatAliAmeeralMomeninAst545 4 месяца назад +9

      Marjiyat ghalat nhin andhi taqleed ghalat Hy

    • @ZainAbbasCS
      @ZainAbbasCS 4 месяца назад +7

      Bilkul Sahi kaha Ap ne .... Boht se aaise shia hn jinhein marjiat ki ahmiat ka Kuch andaza nhi 😢

    • @nazimhussayn
      @nazimhussayn 4 месяца назад +6

      Bilkul Bhai afsoos hai aisy shioo pr Jo marjaiyat ko ni manty

    • @shahbazhaider7160
      @shahbazhaider7160 4 месяца назад +5

      پتا سب کچھ ہے ان کو مگر ضد پہ ہیں

    • @silverking8602
      @silverking8602 4 месяца назад +5

      شیعان علی علیہ السلام مرجع کون
      ہوتا ہے کس کو مرجع کہتے ہیں
      اس سے واقف ہیں اس لیے
      اربعہ عناصر کے مرکب خودساختہ
      نائب امام حیوان ناطق کو مرجع
      نہیں مانتے۔
      حضرت امام زین العابدین علیہ
      السلام نے فرمایا کہ میں نے
      اپنے پدر بزرگوار سے پوچھا کہ
      کس سبب سے خانہ کعبہ کا
      سات بار طواف مقرر ہوا؟
      فرمایا اس لیے کہ حق تعالی نے
      ملائکہ سے فرمایا کہ زمین میں خلیفہ
      قرار دوں گا اور ملائکہ نے قبول
      نہیں کیا اور کہا کہ کیا تو زمین میں
      اسکو خلیفہ بنائے گا جو فساد و
      خونریزی کرے۔ حق تعالی نے
      فرمایا کہ میں جو کچھ جانتا ہوں تم
      نہیں جانتے۔ اور ملائکہ کو حق
      تعالی نے اپنے نور عظمت سے
      کبھی محجوب نہیں کیا تھا۔ لیکن
      اس سبب سے سات ہزار سال
      تک محجوب رکھا تو فرشتوں نے
      عرش کی طرف پناہ اختیار کی پھر
      حق تعالی نے اُن پر رحم فرمایا
      اور اُن کی توبہ قبول فرمائی اور
      اُن کی توبہ قبول فرمائی اور اُن
      کے لیے بیت المعمور کو جو
      آسمان چہارم پر ہے خلق فرمایا
      اور اس کو مرجع وَمَا من اہل
      آسمان قرار دیا اور خانہ کعبہ کو
      بیت المعمور کے نیچے بنایا اور
      اہل زمین کے لیے مرجع و محل
      ثواب و جائے پناہ قرار دیا۔ اس
      سبب سے سات بار طواف
      بندوں پر واجب ہوا اور ملائکہ
      کے ہر ہزار سال طواف کے
      بجائے بنی آدم پر ایک گردش
      طواف واجب فرمایا۔
      اس قول امام زین العابدین علیہ
      السلام کو اگر سمجھ چکے ہیں تو
      قول پیغمبراسلام پڑہیں۔
      رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و
      سلم نے فرمایا یاعلی انت بمنزلتہ
      الکعبہ۔

  • @IkramKhan-o1z
    @IkramKhan-o1z 4 месяца назад +50

    ماشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب مفتی صا حب شیعت کے ھر پہلو پر غیر جانبدارانہ تحقیق مکمل کر کے خدا کی رضا اور اپنی آخرت کی کامیابی کے لیے اپنے بارے میں اھم اعلان لازمی کریں گے فل حال ان کے پاوں پھنسے ھوے ھیں

    • @kaneezaskari6904
      @kaneezaskari6904 4 месяца назад

      Exactly

    • @imeeran
      @imeeran 4 месяца назад

      @@kaneezaskari6904 exactly beshak

    • @SyedNajamulhassan-v1m
      @SyedNajamulhassan-v1m 4 месяца назад +3

      اسلام ایک ہی ہںے ۔جو رسول خدا لے کر آئے بعد رسول ود فرقے بنے ایک نے صحابہ کی پیروی کی اور بعد میں بنو امیہ کے اقتدار میں حکومتی دین کو اختیا کر لیا اور اپنے مسلک کو اہلسنت سے موسوم کیا ۔ دوسرا مسلک شیعہ ہںے ۔ جنہوں نے رسولِ خدا کے فرمان کے مطابق اہلبیت کی پیروی اختیار کی اور اسی مسک کے بارے میں رسول نے فرمایا " اے علی تو اور تیرے شیعہ ہی کامیاب ہںوں گے" لہٰذا حقیقت میں سنی بھی یہی ہیں اور مولا علی کے شیعہ بھی یہی ۔

    • @muhammadshabbir7824
      @muhammadshabbir7824 4 месяца назад +3

      مفتی صاحب اہلسنت ہوکر شیعہ ہے
      جبکہ ہم شیعہ ہوکر شیعہ نہیں ہے

    • @kaneezaskari6904
      @kaneezaskari6904 4 месяца назад

      @@muhammadshabbir7824 ye Kaun si bat hui shia hoke shia ni h🤔🤔 I'm proud to be shia

  • @muhammadmehdi1712
    @muhammadmehdi1712 4 месяца назад +26

    ولایت فقیہ و نظام مرجعیت ژندہ باد

    • @silverking8602
      @silverking8602 4 месяца назад +1

      ان سوالات کے جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیکر مجتھدین و مقلدین مجتھدین کا مذہب ناجی ثابت کریں۔
      سوالات:
      (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟
      (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟
      (۳) مجتھد کی شان میں لفظ
      مجتھدکے ساتھ ایک حدیث
      دیں۔
      (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟
      (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟
      (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟
      (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟
      (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟
      (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”-
      “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟
      (۱۰)عامہ نے رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟
      (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟
      (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟
      (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟
      (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟
      (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔
      (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟
      (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟
      (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟
      (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات
      المفتی مات الفتو ی کیوں؟
      (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟
      (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟
      (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟
      (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟
      (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے
      مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ
      مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟
      (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟

    • @cozmeleeu5979
      @cozmeleeu5979 4 месяца назад +2

      محترم مرجعیت تقلید ولایت فقیہ کے دفن کا پورا بندوبست کر دیا آپ نے ,بس اب جنازہ اٹھنے کی دیر ھے 👌👍👍💯✔

  • @ali.5.12
    @ali.5.12 4 месяца назад +4

    Khuda apko salamat rakhy qibla fazal hamdard sahb

  • @chexercise45
    @chexercise45 4 месяца назад +7

    Bohht zberdast bohht khoob. Rahber e Muazzam zindabad Allah slamat rakhy unko ameen

  • @muzamilhussain3977
    @muzamilhussain3977 4 месяца назад +1

    ماشاءاللہ حمدرد بھائی آپ نے حق ادا کر دیا۔

  • @humulmuflehoon
    @humulmuflehoon 4 месяца назад +10

    Hunare marja hi humari shan hai or Allah k fazlo karam se humein ayatbullah sheestani or ayatullah khamenai sahab jaise marja mile Allah inko SALAMAT RAKHE❤

  • @atikkhan6183
    @atikkhan6183 4 месяца назад +12

    Mashallah bahut khoob Mufti Fazal Hamdard Sahab

  • @peermuhammadjafarrazamulta8702
    @peermuhammadjafarrazamulta8702 4 месяца назад +18

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ سبحانہ و تعالی محمد و ال محمد کے صدقے اپ کو سلامت و اباد رکھے انشاءاللہ

  • @IHB14
    @IHB14 4 месяца назад +9

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی اعظم فضل ھمدرد صاحب ❤️

  • @RozieManzoor321
    @RozieManzoor321 4 месяца назад +36

    " _جو کوئی ولایتِ فقیہ کو نہیں مانتا ہو کسی بھی مقام پر کیوں نہ ہوں سر نگوں ہو جائیں گے"_
    آیت اللہ شھید بہشتی🕊️

    • @Real_Entertainment1
      @Real_Entertainment1 4 месяца назад +3

      Wilayat Faqih kab se start huwa? Kya Inqilabi Iran se jo Shia they sab Murtad they? Ap Jaise logo ki waja se Shiat k tukde hogaye..

    • @RozieManzoor321
      @RozieManzoor321 4 месяца назад +1

      @@Real_Entertainment1 Naayib e Imam pehlay hi se thay jb imam gaibat mai gyay... Marjiat ki waja se ithaad qayim hai duniya warna akhbari logoo k fitnay km nhi hai. .

    • @AliAbbas-ku2sy
      @AliAbbas-ku2sy 4 месяца назад +3

      @@RozieManzoor321 unko naib IMAM Ne bnaya khamenei ko kisne naib bnaya yeh aap btao . Aur 12 Imam ke naib kitne the yeh bhi btao . Aur akhbari agar fitna hai to kya ALLAMA BAQIR MAJLISI Aur SHEIKH HURR AL AMLI kya yeh bhi fitna hai .

    • @RozieManzoor321
      @RozieManzoor321 4 месяца назад

      @@AliAbbas-ku2sy Gaebat sughra mai imam a.s k naayib 4 thay Ab Gaibat kubra mai hm ko wilayat e faqi ki trf rujoo krna hai.. Naayib E Imam Imam a.s ki trf se hm pr hujjat hain.

    • @AliAbbas-ku2sy
      @AliAbbas-ku2sy 4 месяца назад

      @@RozieManzoor321 kisne kaha rujoo krna hai kis imaam ne kaha ki faqih ki wilayat pe rujoo kro. Accha AYATOLLAH MOHAMMED SADIQ ROUHANI RH yeh khoei shb ke baad sabse bade mujtahid te inke muqable pe aaj koi nhi na yeh wilayat faqih nhi mante kya yeh galat hai. Agha basheer najafi yeh khamenei se ikhtelaf rkhte hai kya yeh bhi fitna hai mi6 ke agents hai.

  • @جذبہدرویش
    @جذبہدرویش 4 месяца назад +44

    مرجعیت زندہ باد ❤
    مرجعیت نے نہ صرف شیعت کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا بلکہ اسلام کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا
    یہ اسلام کے نمائندہ ہیں مرجع الحَمدُ اللّہ

  • @FatmaNasri-wj8rd
    @FatmaNasri-wj8rd 4 месяца назад +2

    بہت خوب آپ نے بیان کیا خدا ہمیں حق کو سمجھنے کی اور تفرقہ سے بچنے کی توفیق عطا کرے ۔۔۔

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr 4 месяца назад +10

    اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم ❤❤❤❤❤ التماس دعا

  • @skloftpigeons1412
    @skloftpigeons1412 4 месяца назад +2

    ماشاءاللّٰہ بہت ہی مفید گفتگو کی جزاک اللّٰہ

  • @SyedKalbeHaider
    @SyedKalbeHaider 4 месяца назад +4

    Jazakallha

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 4 месяца назад +10

    نظام مرجعیت ہمارا قیمتی سرمایہ ہے جو اس کی مخالفت کرتا ہے وہ دشمن کا آلہ کار ہے ۔اللہ رہبر معظم اور سید علی سیستانی کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم آمین بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام

  • @alirizvi2802
    @alirizvi2802 4 месяца назад +10

    بہت ہی عمدہ موضوع کا انتخاب کیا
    سبحان اللہ

  • @TasawerMalik-yl8iy
    @TasawerMalik-yl8iy 4 месяца назад +17

    السلام علیکم مفتی صاحب کیا حال ٹھیک ہے مفتی صاحب یہ جو اپ ہمارے علماء شیعہ حضرات کو دینا چاہیے تھا بہرحال اپ نے اہل سنت ہونے کا حق ادا کر دیا ہم اپ سے راضی ہیں اللہ پاک اپ کو عزت دے اور اپ کو ہمیشہ اہل بیت کے صدقے میں صحیح سلامت اور عزت سے نوازیں بہت شکریہ

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo 4 месяца назад +8

    Very very impressive and we'll needed information

  • @syedhassan5676
    @syedhassan5676 4 месяца назад +10

    وزادک اللّہ توفیقاً و علماً انشاہ اللّہ

  • @aliyasahmad9905
    @aliyasahmad9905 4 месяца назад +7

    جو لوگ مرجعیت کا انکار کرتے ہیں ان نادانوں سے سوال آج کے جدید دور میں اگر جدید مسئلہ در پیش ہو مثلاً انشورنس کا مسئلہ ۔ جہاز میں نماز پڑھنے کا مسئلہ ۔ ایسے بہت سارے جدید مسائل جس کا حل نہ قرآن مجید میں ہو نہ احادیث میں ان مسائل کا حل کے لیے لازماً مرجعیت کی طرف رجوع کرنا پرے گا۔

  • @AliAsif-f5x
    @AliAsif-f5x 4 месяца назад +2

    ماشا اللہ

  • @ImranKhan-cs6bl
    @ImranKhan-cs6bl 4 месяца назад +11

    Ali Haq Ali Haq Ali Haq ya Ali Madad Haq Haider (a s)❤❤❤❤❤❤❤ Ali Moula (a,s)❤❤❤❤❤❤

  • @hussainjan6307
    @hussainjan6307 4 месяца назад +2

    Bohot khobsorat bayan Kia hai maula app ko khosh o Salamat o Abad rakay Ameen Suma Ameen long live maula salamat rakay Ameen Suma Ameen

  • @SajidAli-p4o3c
    @SajidAli-p4o3c 4 месяца назад +3

    App ko hamara salam Fazal Hamdard

  • @shirinshirazi9951
    @shirinshirazi9951 4 месяца назад +4

    MashaAllah bht khoob ❤ Allah humarey maraj e ikraam ko salamat rakhey.Ameen

  • @Haider-92-110
    @Haider-92-110 4 месяца назад +21

    ایسے اہل سنت علماء و افراد قابل تحسین ہیں جو مرجعت کو سمجھتے ہیں جبکہ بعض اہل تشیع افراد دشمنان اسلام کے پروپیگنڈے کے زیر اثر اس کو سمجھ نہ پائے۔

    • @imeeran
      @imeeran 4 месяца назад

      😂😂😂😂

  • @jumaali4131
    @jumaali4131 4 месяца назад +11

    الحمداللہ رہبر کے ماننے والا ہوں ۔۔۔

  • @Sherabbas-o3v
    @Sherabbas-o3v 4 месяца назад +2

    Jazzakallah khairn Mufti sahab❤

  • @JamilMehdi-hg7th
    @JamilMehdi-hg7th 4 месяца назад +2

    Mashallah mufti sub Allah pak apko salamat rakha

  • @imranabbas4749
    @imranabbas4749 4 месяца назад +9

    God bless u your family and friends 💖💖💖💖💖💖🕋🕋🕋🕋🕋🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @user-ty5zu4ky4p
    @user-ty5zu4ky4p 4 месяца назад +6

    Masha Allah ap ne bilkul thek research ki aur haq bat pohancha di ❤❤ mera salam ha ap ko aur dil mn respect barh gaii

  • @HaiderAli-jl1lg
    @HaiderAli-jl1lg 4 месяца назад +5

    Mashallah❤❤khuda salamat rakhy Fazal bhi ko......stay blessed❤❤...haqeeqat ko wazay karty hn ap...keep it up

  • @ZawarSaleem-i3i
    @ZawarSaleem-i3i 4 месяца назад +4

    اللّٰہ پاک❤ آپ کو سلامت رکھے الہی آمین ❤

  • @tanveerkhanproduction6387
    @tanveerkhanproduction6387 4 месяца назад +2

    Khuda aapko khair e kasoor ata kare aapne wo baat wazeh kardi jo bohat zarori thi

  • @shoaibUAE
    @shoaibUAE 4 месяца назад +2

    بہت خوب

  • @amaannaqvi3394
    @amaannaqvi3394 4 месяца назад +1

    Allah Aapko Salamat rakhe Mufti Fazal Hamdard sahab.. 🙏🏽

  • @asadali-yw1pp
    @asadali-yw1pp 4 месяца назад +2

    Mashallah mufti sb

  • @WajahatZahra-jt2dy
    @WajahatZahra-jt2dy 4 месяца назад +2

    Allah pak apko.salmat rakhe or ap asi tarha logon k band dimgh kholte rahe or ap jisa kam kisi ne ni kia ap hamri duaon ka hisa rahen gaye

  • @ZulfaiqarShah
    @ZulfaiqarShah 4 месяца назад

    Mufti Fazal Hamderd zindabad Allah tallah dushmanow Kay sheer say Mahfouz rakhay.

  • @syedhassan5676
    @syedhassan5676 4 месяца назад +73

    تعجب ہے کہ جو پیدائشی شیعہ نہی ہے اس شخص نے کھلے ذہن اور وسیع قلب سے مطالع کیا اور اس کو مرجعیت کی اہمیت کا پتہ چل گیا لیکن جن اشخاص نے شیعہ گھرانے میں آنکھ کھولی وہ ابھی تک نہی سمجھ پاۓ

    • @Taqi142
      @Taqi142 4 месяца назад +1

      Thanks to Zakireen

    • @perveensaiyeda2244
      @perveensaiyeda2244 4 месяца назад +4

      گھر کی تربیت کا قصور ہے

    • @syedmuhammadsibtain
      @syedmuhammadsibtain 4 месяца назад +1

      درست فرمایا

    • @mh-fe9eo
      @mh-fe9eo 4 месяца назад

      شعور کی کمی اسکی وجہ ہے

    • @silverking8602
      @silverking8602 4 месяца назад +2

      شیعان علی علیہ السلام مرجع کون
      ہوتا ہے کس کو مرجع کہتے ہیں
      اس سے واقف ہیں اس لیے
      اربعہ عناصر کے مرکب خودساختہ
      نائب امام حیوان ناطق کو مرجع
      نہیں مانتے۔
      حضرت امام زین العابدین علیہ
      السلام نے فرمایا کہ میں نے
      اپنے پدر بزرگوار سے پوچھا کہ
      کس سبب سے خانہ کعبہ کا
      سات بار طواف مقرر ہوا؟
      فرمایا اس لیے کہ حق تعالی نے
      ملائکہ سے فرمایا کہ زمین میں خلیفہ
      قرار دوں گا اور ملائکہ نے قبول
      نہیں کیا اور کہا کہ کیا تو زمین میں
      اسکو خلیفہ بنائے گا جو فساد و
      خونریزی کرے۔ حق تعالی نے
      فرمایا کہ میں جو کچھ جانتا ہوں تم
      نہیں جانتے۔ اور ملائکہ کو حق
      تعالی نے اپنے نور عظمت سے
      کبھی محجوب نہیں کیا تھا۔ لیکن
      اس سبب سے سات ہزار سال
      تک محجوب رکھا تو فرشتوں نے
      عرش کی طرف پناہ اختیار کی پھر
      حق تعالی نے اُن پر رحم فرمایا
      اور اُن کی توبہ قبول فرمائی اور
      اُن کی توبہ قبول فرمائی اور اُن
      کے لیے بیت المعمور کو جو
      آسمان چہارم پر ہے خلق فرمایا
      اور اس کو مرجع وَمَا من اہل
      آسمان قرار دیا اور خانہ کعبہ کو
      بیت المعمور کے نیچے بنایا اور
      اہل زمین کے لیے مرجع و محل
      ثواب و جائے پناہ قرار دیا۔ اس
      سبب سے سات بار طواف
      بندوں پر واجب ہوا اور ملائکہ
      کے ہر ہزار سال طواف کے
      بجائے بنی آدم پر ایک گردش
      طواف واجب فرمایا۔
      اس قول امام زین العابدین علیہ
      السلام کو اگر سمجھ چکے ہیں تو
      قول پیغمبراسلام پڑہیں۔
      رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و
      سلم نے فرمایا یاعلی انت بمنزلتہ
      الکعبہ۔

  • @WaseemAbbas-nt3md
    @WaseemAbbas-nt3md 4 месяца назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جاۓ

  • @yahusain7868
    @yahusain7868 4 месяца назад +2

    Jazaaq Allah

  • @MurakhMurkh
    @MurakhMurkh 4 месяца назад +4

    Being shia aj pta Chala h mjy jazakallah ♥️♥️♥️🥺🥺🥺 Fatima Zahra s.a ka saya ap k Sr py salamt rkhy Ameen ♥️🥺

    • @imeeran
      @imeeran 4 месяца назад

      Saya sar per tha Tere Oor aaj pata chala hai. Saye ke nichay rehty howy bhee itni jahalat thee.

  • @syedsibtainhussain
    @syedsibtainhussain 4 месяца назад +3

    ماشاءاللہ
    بہت خوبصورت انداز میں آپ نے گفتگو فرمائ۔۔۔ بے شک مراجع عظام قرآن پاک اور محمد و آل محمد علیہ السلام کے فرامین کے مطابق زندگی گزارنے میں ہم شیعوں کی مدد کرتے ہیں۔۔۔ اور ہم شیعان علی علیہ السلام زندگی کے ہر چھوٹے بڑے معاملات میں ان سے راہنمائی لیتے ہیں اور وہ مجتہدین عظام اور مراجع عظام عین قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرماتے ہیں ۔

  • @AhsanAli-ik9ll
    @AhsanAli-ik9ll 4 месяца назад +3

    Subhanallah❤❤❤❤

  • @azizullah5662
    @azizullah5662 4 месяца назад +5

    مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️💐🎉🎉🎉🎉

  • @Sohail-r9q
    @Sohail-r9q 4 месяца назад +3

    Great brother ❤❤

  • @syedarshadabbas5359
    @syedarshadabbas5359 4 месяца назад +4

    JazakAllah khair, Mufti Hamdard sab aap ne shia marjeat k baary men bahot hee acha tareeky se beyan keya hai, Allah aap ko salamat rakhy, ic tarah k achy kaam karne ky,😊

  • @zaimhaider1488
    @zaimhaider1488 4 месяца назад +12

    Ya Ali app pr slama ho

  • @syedhassan5676
    @syedhassan5676 4 месяца назад +4

    Masha Allah
    وزادک اللّہ توفیقاً و علماً انشاہ اللّہ

  • @saeedbhellar1395
    @saeedbhellar1395 4 месяца назад +2

    Mashallah Allah Pak salamat rakhy Mufti fazal bhut he umda baten ke hain

  • @photographyofgreatnature7897
    @photographyofgreatnature7897 4 месяца назад +4

    Mufti sabah Allah AP ko ajar azeem dy❤

  • @mohdsadiq9573
    @mohdsadiq9573 4 месяца назад +3

    Mashallah sahi bayan kiya mufti sahib Marjiyeeat zinda bad.I am shia from india❤❤❤ khuda apko salamat rakhy mufti sahib.

  • @BangashmaqboolBangashmaqbool
    @BangashmaqboolBangashmaqbool 4 месяца назад +4

    مولائے کائنات آ پ کو لمبی زندگی دے ❤

  • @akhtarabbas633
    @akhtarabbas633 4 месяца назад +37

    مرجعیت زنداباد ❤❤❤

    • @silverking8602
      @silverking8602 4 месяца назад

      شیعان علی علیہ السلام مرجع کون
      ہوتا ہے کس کو مرجع کہتے ہیں
      اس سے واقف ہیں اس لیے
      اربعہ عناصر کے مرکب خودساختہ
      نائب امام حیوان ناطق کو مرجع
      نہیں مانتے۔
      حضرت امام زین العابدین علیہ
      السلام نے فرمایا کہ میں نے
      اپنے پدر بزرگوار سے پوچھا کہ
      کس سبب سے خانہ کعبہ کا
      سات بار طواف مقرر ہوا؟
      فرمایا اس لیے کہ حق تعالی نے
      ملائکہ سے فرمایا کہ زمین میں خلیفہ
      قرار دوں گا اور ملائکہ نے قبول
      نہیں کیا اور کہا کہ کیا تو زمین میں
      اسکو خلیفہ بنائے گا جو فساد و
      خونریزی کرے۔ حق تعالی نے
      فرمایا کہ میں جو کچھ جانتا ہوں تم
      نہیں جانتے۔ اور ملائکہ کو حق
      تعالی نے اپنے نور عظمت سے
      کبھی محجوب نہیں کیا تھا۔ لیکن
      اس سبب سے سات ہزار سال
      تک محجوب رکھا تو فرشتوں نے
      عرش کی طرف پناہ اختیار کی پھر
      حق تعالی نے اُن پر رحم فرمایا
      اور اُن کی توبہ قبول فرمائی اور
      اُن کی توبہ قبول فرمائی اور اُن
      کے لیے بیت المعمور کو جو
      آسمان چہارم پر ہے خلق فرمایا
      اور اس کو مرجع وَمَا من اہل
      آسمان قرار دیا اور خانہ کعبہ کو
      بیت المعمور کے نیچے بنایا اور
      اہل زمین کے لیے مرجع و محل
      ثواب و جائے پناہ قرار دیا۔ اس
      سبب سے سات بار طواف
      بندوں پر واجب ہوا اور ملائکہ
      کے ہر ہزار سال طواف کے
      بجائے بنی آدم پر ایک گردش
      طواف واجب فرمایا۔
      اس قول امام زین العابدین علیہ
      السلام کو اگر سمجھ چکے ہیں تو
      قول پیغمبراسلام پڑہیں۔
      رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و
      سلم نے فرمایا یاعلی انت بمنزلتہ
      الکعبہ۔

    • @KHANTV130
      @KHANTV130 4 месяца назад

      ​@@silverking8602
      امام حسن عسکری ع اور امام جعفر صادق علیہ السلام سے بہت اقوال بیاں ہوئی ہیں جوکہ مرجعیت کو ثابت کرتے ہیں میں انہیں حق بجانب مانوں یا آپ کے اس قول۔۔
      آئمہ کہتے ہیں کہ ہمارے جو حدیثیں
      قرآن کے مخالف ہو تو انہیں دیوار پر
      دے مارو۔۔ کیونکہ وہ حدیث
      ہماری نہیں ہوسکتی جب کہ مفتی فضل
      ہمدرد نے اپکو قرآن سے بھی حوالہ
      دیا ہے لیکن لگتا ہے کہ خدا نہیں چاہتا کہ
      آپ کو ہدایت نصیب ہو

  • @Ustu786
    @Ustu786 4 месяца назад +15

    ولایت فقیہ تسلسل نظام امامت ہیں 💝

    • @ghulamali1146
      @ghulamali1146 4 месяца назад +1

      Ab ye kis kitab main agaya 😁💯

    • @expolawgaming640
      @expolawgaming640 4 месяца назад

      @@ghulamali1146Common Sense hai.?

    • @irfankazami104
      @irfankazami104 4 месяца назад

      بیشک

    • @irfankazami104
      @irfankazami104 4 месяца назад

      ​@ghuعقل سلیم بھی کوئی چیز ہے۔جس طرح آپ اپنے روزمرہ معاملات میں مشورہ کرنے کے لیے کس عقل مند کو تلاش کرتے ہیں اور دین پر عمل کرنے میں اپنی مرضی کیوںlamali1146

  • @ebrahimmasood1564
    @ebrahimmasood1564 4 месяца назад +2

    Subhanalah....
    Amazing effort towards intellectual reconciliation.U have made an outstanding effort.Allah reward your great work and grant you acceptance.

  • @naimhaidernouheybaqri7466
    @naimhaidernouheybaqri7466 4 месяца назад +3

    آپنے مطلق حق بیانی کی ھے
    اللہ سلامت رکھے آپکو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @TouqeerAli-b3b
    @TouqeerAli-b3b 4 месяца назад +3

    Mashallah Salamat rahan 💕

  • @syedhaiderabbas9811
    @syedhaiderabbas9811 4 месяца назад +2

    MashahAllha MashahAllha Mari Allah pak say dua ha k Allah pak sdqa Muhammad waa aale Muhammad as k apko her buri afat n musibat say door raky n kbi koi gam na de siwaye game Hussain as k ameen bought hi acha kaam kr rahy hain ap umate muslima ko jornay k liye ap ki koshish ko main pasand krta hu aur dua go hu k Allah pak ap ko apki koshish main kamyabo kamrani aata farmaye Elahi ameen

  • @syedasadhussain4007
    @syedasadhussain4007 4 месяца назад +1

    He has been preaching true Islam, and lover of Alhebait AS.
    We pray, Allah's special blessings be with him and may Allah save him from inhuman and extremist minded/intolerant people. Elahi Ameen

  • @hasanali3296
    @hasanali3296 4 месяца назад +2

    Mashallah ❤️ Allah pak app ko salamat rakhey ameen

  • @ali.5.12
    @ali.5.12 4 месяца назад +2

    hamara salam ho mufti fazal hamdard sahb ap pr khuda apko apni hifz o aman me rakhy

  • @nazimhussayn
    @nazimhussayn 4 месяца назад +3

    Bht khoob mufti shb

  • @جذبہدرویش
    @جذبہدرویش 4 месяца назад +40

    مرجع علی ع کے اصل پیروکار ہیں

    • @FaqatAliAmeeralMomeninAst545
      @FaqatAliAmeeralMomeninAst545 4 месяца назад +1

      Byshak ❤️‍🔥

    • @silverking8602
      @silverking8602 4 месяца назад +2

      شیعان علی علیہ السلام مرجع کون
      ہوتا ہے کس کو مرجع کہتے ہیں
      اس سے واقف ہیں اس لیے
      اربعہ عناصر کے مرکب خودساختہ
      نائب امام حیوان ناطق کو مرجع
      نہیں مانتے۔
      حضرت امام زین العابدین علیہ
      السلام نے فرمایا کہ میں نے
      اپنے پدر بزرگوار سے پوچھا کہ
      کس سبب سے خانہ کعبہ کا
      سات بار طواف مقرر ہوا؟
      فرمایا اس لیے کہ حق تعالی نے
      ملائکہ سے فرمایا کہ زمین میں خلیفہ
      قرار دوں گا اور ملائکہ نے قبول
      نہیں کیا اور کہا کہ کیا تو زمین میں
      اسکو خلیفہ بنائے گا جو فساد و
      خونریزی کرے۔ حق تعالی نے
      فرمایا کہ میں جو کچھ جانتا ہوں تم
      نہیں جانتے۔ اور ملائکہ کو حق
      تعالی نے اپنے نور عظمت سے
      کبھی محجوب نہیں کیا تھا۔ لیکن
      اس سبب سے سات ہزار سال
      تک محجوب رکھا تو فرشتوں نے
      عرش کی طرف پناہ اختیار کی پھر
      حق تعالی نے اُن پر رحم فرمایا
      اور اُن کی توبہ قبول فرمائی اور
      اُن کی توبہ قبول فرمائی اور اُن
      کے لیے بیت المعمور کو جو
      آسمان چہارم پر ہے خلق فرمایا
      اور اس کو مرجع وَمَا من اہل
      آسمان قرار دیا اور خانہ کعبہ کو
      بیت المعمور کے نیچے بنایا اور
      اہل زمین کے لیے مرجع و محل
      ثواب و جائے پناہ قرار دیا۔ اس
      سبب سے سات بار طواف
      بندوں پر واجب ہوا اور ملائکہ
      کے ہر ہزار سال طواف کے
      بجائے بنی آدم پر ایک گردش
      طواف واجب فرمایا۔
      اس قول امام زین العابدین علیہ
      السلام کو اگر سمجھ چکے ہیں تو
      قول پیغمبراسلام پڑہیں۔
      رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و
      سلم نے فرمایا یاعلی انت بمنزلتہ
      الکعبہ۔

    • @FaqatAliAmeeralMomeninAst545
      @FaqatAliAmeeralMomeninAst545 4 месяца назад +1

      @@silverking8602 jiss ki trf rjuh krna wajib ho wo mrjy ho skta Hy aur wo Allah o rsool k ilawa olilamar hain

    • @FaqatAliAmeeralMomeninAst545
      @FaqatAliAmeeralMomeninAst545 4 месяца назад +1

      @@silverking8602 olilamar Yani 12 imam bass 🫶💯

    • @silverking8602
      @silverking8602 4 месяца назад +2

      @@FaqatAliAmeeralMomeninAst545
      دور حاضر میں جو مرجع بن بیٹھے ہیں یہ
      غلط ہے۔

  • @shahbazhaider7160
    @shahbazhaider7160 4 месяца назад

    ماشاء اللہ بہترین دلائل حق ادا کیا تحقیق شدہ بات سے بہترین تحقیق سے

  • @dilawarhussain12bd
    @dilawarhussain12bd 4 месяца назад +2

    محمد ﷺ

  • @abasualihtv507
    @abasualihtv507 4 месяца назад +3

    أحسنتم النشر مولانا العزيز... ❤

  • @IsrarGul-w1s
    @IsrarGul-w1s 3 дня назад

    اللّٰہ تعالیٰ ہمارے علماء کرام اور ہمارے ماں باپ کو سلامت رکھے جنہوں نے ہمیں مرجعیت و تقلید کا (concept) سیکھایا اور ہمیں مرجعیت و تقلید کی طرف گامزن کیا اور الحمدللہ ہم مراجع کرام کی تقلید کرتے ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہیں ۔

  • @jazmauroos5452
    @jazmauroos5452 4 месяца назад +3

    May Allah bless you in this life and hereafter💞

  • @idealwoman7009
    @idealwoman7009 4 месяца назад +1

    Allah pak ap ko salamat rakhy ameen alahy. Ap k ly dil se dua nakltii hy . Alfaz nhy mil rahy hn . Kese ap ki taref karon . Bus Allah Pak ap se razi hon .ap hamisha . Haq such pe raheen

  • @zaimhaider1488
    @zaimhaider1488 4 месяца назад +27

    ایک علی کی دشمنی کیا کیا قیامت ڈھا گئی
    بدر و احد کی جنگ کربوبلا تک آ گئ 😢

  • @zulfikarshroff2892
    @zulfikarshroff2892 4 месяца назад +2

    Mufti as always you are great and also presenting true facts Allaha Hifazat kare Ameen

  • @dilawarhussain12bd
    @dilawarhussain12bd 4 месяца назад +1

    اللہ

  • @hasanaskari3839
    @hasanaskari3839 4 месяца назад +2

    Salaam Alaikum- Marja’ is an expert in religious matters - if anyone deviates from religion - such a person can NEVER be a Marja’
    Following Marja’ is following knowledge - like Qura’n says:
    فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ (النحل : 43)
    Thank you for enlightening the people in this and other matters… Jazak Allah

  • @agharaamis8173
    @agharaamis8173 4 месяца назад +3

    Bhut khoob jazakallah

  • @MesamChangezi-oc7bl
    @MesamChangezi-oc7bl 4 месяца назад +2

    JazakAllah Mufti sahab❤❤❤

  • @muhammadvirjee
    @muhammadvirjee 4 месяца назад

    Mufti Hamdard sahab Allah SWT bless u🤲🤲MashaAllah U vry wise n intelligent🙏🙏 I'm yo fan frm Dar-es-salaam Tanzania

  • @safooratirmizi9243
    @safooratirmizi9243 4 месяца назад +12

    جانم فدائی رھبر خامنہ ای
    جانم فدائی اغا سیستانی

  • @HUMTUMSEVEN
    @HUMTUMSEVEN 4 месяца назад +1

    Mashallh Mashallh kya kismat payi hai mofti sahb subhanallah from Australia 🇦🇺

  • @IbrahimSundus
    @IbrahimSundus 4 месяца назад +3

    Jazaakallah

  • @MohammadZaidi-ko8wx
    @MohammadZaidi-ko8wx 4 месяца назад +1

    @muftifazalhamdard sahib Allah aapko salamat rakhe.

  • @Muntazir_Mehdi566
    @Muntazir_Mehdi566 4 месяца назад +2

    Masha Allah Humdar bahi salamt rahn

  • @dilawarhussain12bd
    @dilawarhussain12bd 4 месяца назад +1

    مولا علی ؀

  • @sakinajafri8147
    @sakinajafri8147 4 месяца назад +3

    اللہ تعالی ہمارے مراجع کی حفاظت کریں مفتی صاحب اپ سلامت رہیں

  • @safooratirmizi9243
    @safooratirmizi9243 4 месяца назад +5

    سبحان اللہ مفتی صاحب بہت خوب