Sir sallam sir din me to bettry charge sollar se utha Rahe Hain plus lod bhi Chala Raha he180 Vali single battery pe rat me bijli se charge kare to us charger ke connection pwm me de sakte solar wire ke sath
@@Atherkhan-vf5rw اپ چار ایم ایم ڈی سی کیبل کی جگہ واپڈا والی سلور کی وائر جس کا نمبر ہے 7/64 استعمال کریں اپ کے امپیر 30 سے اوپر چلے جائیں گے انشاءاللہ
علیحدہ ڈی سی وائرنگ یا 7/29 وائر پہ جتنا خرچہ کرنا ہے اس سے کم خرچے میں کار انورٹر مل جاتا ہے انورٹر لگانے سے وائر کے جنجٹ سے بھی بچ جائیں گے اور اے سی ڈی سی فین کی سپیڈ بھی کم نہیں ہوگی ۔ کار انورٹر 3500 کے قریب مل جائے گا
Bhai M ne wapda wali taar use ki hai us Sy bht achy Ampere aty han but Jo battery Sy agy load wali taar hai wo bht zayda Ampere kha jati hai or cooler ki speed bht Kam Hoti hai ..mjy bta dain k battery Sy agy load wali taar Kon c use kron jis Sy Ampere achy a Jain ????
اپ بھی واپڈا والی وائر 7/52 استعمال کریں اور کنیکٹر کے طور پر کاپر کا پائپ اوپر چڑھا کر پریس کریں اپ کے ایمپیئر بھی 25 سے اوپر چلے گئے جائیں گے۔ ابھی ایک بھائی نے میری ویڈیو دیکھ کر مجھ سے رابطے میں تھا اور اس نے واپڈا والی وائر لگائی اور اس کے ایمپیئر 18 سے 32 پر چلے گئے
پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر تو بیٹری کو چارج کرتا ہے اور اور چارجنگ سے بچاتا ہے ۔اور انورٹر ہمیں 12 وولٹ کو 220 پر کنورٹ کر دیتا ہے جس سے ہم گھر کا سارا لوڈ چلا رہے ہیں۔اور انورٹر لگانے سے ہمیں ایکسٹرا ڈی سی وائر بھی نہیں ڈالنی پڑی
Very nice information and technical point brother. I appreciate it all your time and hardwork.
Inverter battery k sath connect krna hai ya charge controller k sath
بیٹری کے ساتھ
App sara load inverter sy lety hen ya kuch load inverter sy or kuch direct pwm charge controller sy?
Koi acha inverter suggest kren or qemat bhi
❤❤
Battery sy agy load wali taar 7/29 py ek collar ek pankha or ek light chala skty han ?
Sir sallam sir din me to bettry charge sollar se utha Rahe Hain plus lod bhi Chala Raha he180 Vali single battery pe rat me bijli se charge kare to us charger ke connection pwm me de sakte solar wire ke sath
Bhai 12v 4panl ha mara pass maxemm 15 ampar data ha koe hal bato panl 50fut durha or 4mm dc cabl ha
@@Atherkhan-vf5rw
اپ چار ایم ایم ڈی سی کیبل کی جگہ واپڈا والی سلور کی وائر جس کا نمبر ہے 7/64 استعمال کریں اپ کے امپیر 30 سے اوپر چلے جائیں گے انشاءاللہ
Load wali wire k sth kya attach kia hai bhai wo b btaou
Aoa agr battery khrab ho proper kam ni kr rhi ho to kya ampere pr frk prta hai?
Bhi is converter pr fridge chala sakta ha kya pleas guaid me
فرج سے ڈبل لوڈ چل سکتا ہے لیکن فرج نہیں چل سکتی کیونکہ فرج کا سٹارٹنگ ٹارک بہت زیادہ ہوتا ہے
Choti plates ke sath mppt lga skte hen take amp boost hojae
جی بالکل اپ ایم پی بی ٹی لگا سکتے ہیں اور ایم پی پی ٹی پی ڈبلیو ایم کنٹرولر سے بہتر رزلٹ دے گا
Sir controller batry ko over charge to ni hone dey ga batry full hone ki surat m auto cut off krey ga
14.3 pe auto cut off kr deta h
Bhai ya 1 suggestion de ke ya jo skysun company ha ya A grade panel ha ya
B grade or agr ni tu bta de ke A grade chote solar ma konsi company ha
۔ MG کمپنی کا پینل سب سے اچھے ایمپیئر دے رہا ہے اور رزلٹ بھی اپ کے سامنے ہے ۔اس پینل کا کیو ار کوڈ اپ سکین کر کے خریدیں
MG made in china
@urduone6007 brother MG is the best solar panel. Ap ka bar code kam nhi kary ga. Me ny hod scans kiye hai
Bhi ac DC fan ko kitney mm ki wire use karne chaie
3/29
Bhai
Bhai 7/29 py ktna load chala skty han jo battery sy lgy gi
علیحدہ ڈی سی وائرنگ یا 7/29 وائر پہ جتنا خرچہ کرنا ہے اس سے کم خرچے میں کار انورٹر مل جاتا ہے انورٹر لگانے سے وائر کے جنجٹ سے بھی بچ جائیں گے اور اے سی ڈی سی فین کی سپیڈ بھی کم نہیں ہوگی ۔
کار انورٹر 3500 کے قریب مل جائے گا
M ne ek dc cooler or ac DC kursheed fan or ek light chalani Hoti h
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے وائر کون سی استعمال کی ہے
واپڈا کے میٹر والی سلور کی وائر
@@QualifiedMechanic جزاک اللّہ
Bahi ap ny clamp meter konsa use kia hai dc amp chk krta hai mje b cheay yeh
GSCETE CM520A
مجھے یہ uni T سے زیادہ اچھا لگا یہ ڈی سی ایمپیئر کے سویں حصے تک ایکوریٹ بتاتا ہے
Bhai M ne wapda wali taar use ki hai us Sy bht achy Ampere aty han but Jo battery Sy agy load wali taar hai wo bht zayda Ampere kha jati hai or cooler ki speed bht Kam Hoti hai ..mjy bta dain k battery Sy agy load wali taar Kon c use kron jis Sy Ampere achy a Jain ????
copper wire 7/29
Bht bht Shukriya Bhai
Allah Khush rkhy apko
Apne Bht achy Sy btaya Bhai m apki video ka Kafi din Sy wait kr rha tha
Aoa dear mene same ap ki tra 3 paltes r 2 batteries lgai hui hn.... 10 ampere se zyada ni de rha
اپ بھی واپڈا والی وائر 7/52 استعمال کریں اور کنیکٹر کے طور پر کاپر کا پائپ اوپر چڑھا کر پریس کریں اپ کے ایمپیئر بھی 25 سے اوپر چلے گئے جائیں گے۔ ابھی ایک بھائی نے میری ویڈیو دیکھ کر مجھ سے رابطے میں تھا اور اس نے واپڈا والی وائر لگائی اور اس کے ایمپیئر 18 سے 32 پر چلے گئے
@@QualifiedMechanic wapda wali wire he use kr rha hn lakn upr chrhany wali connector nhi mil rha idr se
Assalamualaikum bhai ye inverter kha sy lya hy or kitny kaa hy ??
Sir jo ac/dc fan hn in ko 220 ac deen to ye kitny volt lety hn
ایک فین ٹربو سپیڈ پر ساڑھے پانچ ایمپیئر لیتا ہے
@@QualifiedMechanic Sir volt kitny banty hn 5.5 ampare ky
جب انورٹر لگایا ہوا ہے تو pwm charge contl لگانے کی کیا ضرورت ؟؟
پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر تو بیٹری کو چارج کرتا ہے اور اور چارجنگ سے بچاتا ہے ۔اور انورٹر ہمیں 12 وولٹ کو 220 پر کنورٹ کر دیتا ہے جس سے ہم گھر کا سارا لوڈ چلا رہے ہیں۔اور انورٹر لگانے سے ہمیں ایکسٹرا ڈی سی وائر بھی نہیں ڈالنی پڑی
@@QualifiedMechanic ڈیئر میرا مطلب یہ ہے کہ انورٹر میں mppt charge contr ہوتا ہے اس لیے پوچھا کہ pwm کیوں لگایا؟ پلیز
@@aizazjaved5008 bhai ye wo wala inverter nahi ye simple converter huta hy jo k 12 v ko 220 v AC main covert kartha hy
@@fahimkhan-cz3qd اچھا ڈئیر سمجھ گیا جیتے رہیں، بہت شکریہ
@@QualifiedMechanicbrother your WhatsApp number
Salaam brother
aap ka Inverter battery k baghair 220v fan Chala sakta Hy ?
نہیں چلانی چاہیے
Preg k lia banado
بھائی یہ کار انورٹر کہاں سے ملے گا اور اس کا کام کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں بتا دیں ؟
یہ بیٹری کے 12 وولٹ لے کر ہمیں 220 وولٹ دیتا ہے جس سے ہمارے گھر کی سب چیزیں چلتی ہیں۔ اپ کا یو پی ایس بی یہی کام کرتا ہے
Plate ka rate 11000 he aj kal
@@sargodhapoultryfarm6705
ایم جی کی اوریجنل پلیٹ کا اس وقت ریٹ 7200 ہے میں نے پانچ دن پہلے چار عدد خریدی ہے
@@sargodhapoultryfarm6705 ایم جی کی پلیٹ کا اس وقت ریٹ 7200 ہے گجرات میں
260 watt me kitne plate use kar Sakta ha
یہ کنٹرولر 60 ایمپیئر کا ہے اپ اس پر پانچ سے چھ پلیٹ کنیکٹ کر سکتے ہیں
بہترین سر❤
میرا مسئلہ ذرا لمبا ہے میں آپ وٹس ایپ پر مسج کرتا ہوں
03344600991
جی مسج کردیا ہے
Bhai ya pwm Heat ho kar gal🔥 gata ha
20 یا 30 ایمپیئر والا جیل جاتا ہے میں نے 60 ایمپیئر والا لگایا ہے یہ ہیٹ اپ نہیں ہوتا
آپ اپنی کم علمی سے لوگوں کو گمراہ نا کرو 👎
جب بندے کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی تو الزام تراشی پہ اتر اتا ہے۔ بھائی صاحب اگر ویڈیو میں کوئی غلطی ہے تو وہ بتاؤ اور دلیل کے ساتھ
Bhai .Ap ka whatsapp number