اگرچہ میرا تعلق مسلک دیوبند سے نہیں مگر اس بیان اور اس طرز عقیدت برائے رسول اکرم میں جو عشق کی سرشاری نظر آرہی ہے اس پر سلام!! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
اللهم صلى على محمد و على ال محمد كما صليت على إبراهيم وعلى ال إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد و على ال محمد كما باركت على إبراهيم وعلى ال إبراهيم إنك حميد مجيد
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Ameen summa ameen 😭 Mufti sb ap mujhe ap me duaon me yaad rakhye mujhe bht tadap hai madina e mecca k deedar k liye.. Inshallah allah mujhe jald az jald apne ghar ka deedar karaega🥺😭
۔ صحابہ کرام کا طرز عمل خلافت راشدہ کے دور میں یہ تھا کہ وہ مسجد نبوی میں نماز ادا کرتے اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاتے تھے۔ اسی طرح ابوبکر، عمر رضی اللہ عنہما وفات تک نماز کی ادائیگی کیلئے حاضر ہوتے رہے اور عثمان رضی اللہ عنہ، محصور ہونے تک مسجد نبویﷺ میں حاضر ہوتے رہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ، جب تک مدینتہ الرسول میں مقیم رہے، مسجد نبویﷺ میں نماز کی ادائیگی کیلئے آتے رہے۔ ان کے علاوہ دیگر صحابہ کرام تابعین عظام بھی مسجد نبویﷺ میں نمازیں ادا کرتے رہے لیکن ان میں سے کوئی انسان بھی نماز کی ادائیگی کے علاوہ قبر نبویﷺ پر نہ حاضری دیتے اور نہ ہی وہاں کھڑے ہوکر دعا کرتے
حضرت احمد لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نے کی جو بات آپ نے فرمایا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے پر جاتے اور فرماتے کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپ نے اپنے چچا کو کہا تھا کہ میرے کان میں کلمہ پڑھ لے میں تیرا گواہ بن جاؤں گا اور یہ فرماتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں بھی اج اپ کے سامنے ایمان کی تصدیق کرتا ہوں___ اور خدا کی قسم میں ان باتوں میں ایک بات کا کہنا مناسب نہیں سمجھتا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ان کے چچا کا ذکر کیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے چچا کا ذکر سن کر اذیت ہو اور تکلیف ہو اس لیے چچا کے ذکر کیے بغیر گواہ بنا لیں
اللہ پاک مولانا الیاس گممن صاحب کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بشک حق مسلک اور حق عقیدہ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والوں کا ہے یہی فرقہ ناجیہ ہے جس کی نثا ندہی ما انا علیہ واصحابی حدیث میں ہے یہی فرقہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمین کا صحیح ترجمان اور وارث ہے یہی گروہ سواد اعظم ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر انور میں صحیح و سالم بدن اطہر کے ساتھ باحیات ہے حیاتی عقیدہ والوں کے اکابرین کی قبر پر اللہ تعالی کروڑوں رحمتے اور برکت نازل فرمائے مماتیو کو اللہ ذلیل کرے صحیح عقیدہ باعث نجات ہے اعمال میں کمی بیشی اگر اللہ پاک چاہیگا تو معاف فرما دے گا عمل بھی ضروری ہے لیکن عقائد کے مقابلے میں اس کی حیثیت ثانیہ ہے علم عمل اور اخلاص اگر تینوں یکجا ہو تو نور علی نور ہے ہمارے اکابرین میں یہ تینوں صفات موجود ہے
اعتراضات نمبر 18 قرآن پاک میں اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے فھر اس دنیا کی زندگی کے بعد یقینا تمہیں موت آنے والی ہے پھر تم دیوبندی حیات النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی بات کیوں کرتے ہو جواب قرآن پاک کی یہ سورہ المومنون آیت نمبر 15 ہے اس آیت کریمہ میں صرف اتنی سی بات ہے کہ دنیا کی زندگی ختم ہو جائے گی اور انسان وفات پا جائے گے اور دنیا میں وفات کا کوئی منکر نہیں ہے اس آیت کریمہ کو حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی قبر والی زندگی پر فٹ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ قبر مبارک کی زندگی بھی تو شریعت سے ثابت ہے یہ آیت کریمہ اس نبی کریم صل اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم پر اتری ہے جس نے یوں فرمایا ہے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ حضرات کرام علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں یہ آیت مبارکہ ہمارے ایمان کا حصّہ ہے کہ دنیا کی زندگی میں آخر موت آنی ہے قبر مبارک کی زندگی اس دنیا والی موت کے بعد ہیں وہ اس سے الگ ہے اسی لیئے یہ آیت مبارکہ عقیدہ حیات النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کے خلاف نہیں ہے
قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا جس طرح انہوں نے مدینہ منورہ کی جانب آپ کی قبر کے لئے سفر نہیں کیا۔
مدینہ جانے والوں کے لئے شرعاً جائز نہیں کہ وہ روضہ نبی کے باہر کھڑے ہو کر قبر نبوی ﷺکی زیارت کرتے ہوئے سلام اور دعا کریں۔ ظاہر ہے کہ سابقین اولین مہاجرین و انصار خلفاء راشدین اور دیگر جلیل القدر صحابہ کرام جب نمازوں کی ادائیگی کے لئے مسجد نبوی میں آتے تو نہ قبر نبوی ﷺکا رُخ کرتے اور نہ وہاں وقوف کرتے، وہ سمجھتے کہ اہل مدینہ کے لئے جب ماسویٰ تین مساجد کے کسی مسجد کی طرف سفر کرنا جائز نہیں، تو قبر نبویﷺ کی زیارت کو کیسے مشروع قرار دیا جاسکتا ہے
اگرچہ میرا تعلق مسلک دیوبند سے نہیں مگر اس بیان اور اس طرز عقیدت برائے رسول اکرم میں جو عشق کی سرشاری نظر آرہی ہے اس پر سلام!! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
اللہ پاک ہم سب کو روضہ رسول اللہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔دعاؤں کا طالب محمد مقیم رشیدی
آمین
Love you Indian Muslims
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم زندہ باد
مفتی صاحب! کمال کردیا آپ نے ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرًا
لا الہ اللہ مُحَمَّد رسول اللہ
الله پاک ہم سب کوروضہ صلی اللہ علیه وسلم كى زیارت نصیب فرمائے
واللہ احسن ماقلت وھو الیق لا قتدائہ بارک اللہ فی علمک وعمرک
لا إله إلا الله محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
آمین ثم آمین
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم
اللہ ہمیں بھی روضہ پے جانا نصیب فرمائے
ماشاءاللہ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
جزاك الله خيرا
ماشاللہ بہت خوب مفتی صاحب
اللہ ہم سب کو مدینہ دیکھادو امین
اللهم صلى على محمد و على ال محمد كما صليت على إبراهيم وعلى ال إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد و على ال محمد كما باركت على إبراهيم وعلى ال إبراهيم إنك حميد مجيد
صلى الله عليه وسلم
Wah buht khob 👌 Masha Allah la quwwata illa billah
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم
اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Ma Sha ALLAH
لااله الاالله محمد رسول الله
Jazakallah
Allah Aapki Umar me barkat de Aameen 🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Suma ameen
Masha Allah,jazak Allah
Hazarat Mufti sb
Allah paak aapko ... jannatul ferdous men jagah ata farmay
Aamin...
ماشاء الله تبارك الله أسعدك الله سعادة الدارين 💕💕
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
سبحان اللہ
Jazak Allah, Ap ko Allah izaat atta farmaye. Ameen
Aameen summa Aameen 🤲😥
Allah molana ko lambi zindagi ata kareeen ameeen.
Mashalah mashalah zabrdst
MASHA'ALLAH
Allah Aap Ko Salamat rakhe 🤲
Aameem 🤲
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
آپ كو الله تعالى جزاۓ خير دے
ميرے بهاي حاضرى پر هے آپ كى اور آپ كى نسل كى حاضری اور بركت كى دعا كى درخواست ان سے عرض كرتا هو.
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
Aassaalaam Khatam-Ul-Ambiya H.Muhammad S.A.W.W
Me bhi in shaa Allah ye amal zroor karunga
الله الله
آپ حق بيان فرماتے هے مفتى عبدالواحد قريشى صاحب دامت بركاته
ماشاءاللہ
ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
بارک اللہ
Mashaalla
MA Sha Allah boht khoob
Ameen summa ameen 😭
Mufti sb ap mujhe ap me duaon me yaad rakhye mujhe bht tadap hai madina e mecca k deedar k liye..
Inshallah allah mujhe jald az jald apne ghar ka deedar karaega🥺😭
اللہ اکبر
Maasha Allah Zabardast
Ameen suma ameen yah rabil alailmin
Mashaallah subhanalllah alhamdulillah allah aamin 🕋🏝
Mashaallah mashaallah subhanalla mashaallah❤❤❤❤❤❤👌👌👌👌👌👌👌👌
Aameen
wah subhanallah masahallah
انشاءالله
Masha Allah allama shb❤😘
Kiyaa baat hy❤😘
Subhanallah Alhamdulillah
Insha Allah
Allah Pak ulma karam ka saea ham par. Rakhe
Mashaallah❤❤
Allah u akbar ❤❤❤subhanallah❤❤❤
❤
Assalamualikum,mufti abdul wahid qureshi sahab db moujuda hal ke allama anwar shah kashmiri rh.
Aamin beshak
very good
Jzak Allah
Amean.amean.amean
Mufti sahib kahanian sunanay say jannat nahi milti
ruclips.net/video/pSyqw6m-QvM/видео.html
Ek Shehzadi Ka Waqia 😭
۔ صحابہ کرام کا طرز عمل خلافت راشدہ کے دور میں یہ تھا کہ وہ مسجد
نبوی میں نماز ادا کرتے اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاتے تھے۔ اسی طرح ابوبکر، عمر رضی اللہ
عنہما وفات تک نماز کی ادائیگی کیلئے حاضر ہوتے رہے اور عثمان رضی اللہ عنہ، محصور
ہونے تک مسجد نبویﷺ میں حاضر ہوتے رہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ، جب تک مدینتہ الرسول
میں مقیم رہے، مسجد نبویﷺ میں نماز کی ادائیگی کیلئے آتے رہے۔ ان کے علاوہ دیگر صحابہ
کرام تابعین عظام بھی مسجد نبویﷺ میں نمازیں ادا کرتے رہے لیکن ان میں سے کوئی انسان
بھی نماز کی ادائیگی کے علاوہ قبر نبویﷺ پر نہ حاضری دیتے اور نہ ہی وہاں کھڑے ہوکر
دعا کرتے
Tum ne camary lgaye huye thy wahan
Keya den ki sare kaza namaz magreb ka badi padsakata hai
حضرت احمد لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نے کی جو بات آپ نے فرمایا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے پر جاتے اور فرماتے کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپ نے اپنے چچا کو کہا تھا کہ میرے کان میں کلمہ پڑھ لے میں تیرا گواہ بن جاؤں گا اور یہ فرماتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں بھی اج اپ کے سامنے ایمان کی تصدیق کرتا ہوں___ اور خدا کی قسم میں ان باتوں میں ایک بات کا کہنا مناسب نہیں سمجھتا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ان کے چچا کا ذکر کیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے چچا کا ذکر سن کر اذیت ہو اور تکلیف ہو اس لیے چچا کے ذکر کیے بغیر گواہ بنا لیں
مفتی صاحب کلمہ کو اس طرح امانت رکھنا صحیح ہیں۔۔۔؟جبکہ بعض فتاوی میں ممانعت ہیں۔۔۔؟
اللہ پاک مولانا الیاس گممن صاحب کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بشک حق مسلک اور حق عقیدہ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والوں کا ہے یہی فرقہ ناجیہ ہے جس کی نثا ندہی ما انا علیہ واصحابی حدیث میں ہے یہی فرقہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمین کا صحیح ترجمان اور وارث ہے یہی گروہ سواد اعظم ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر انور میں صحیح و سالم بدن اطہر کے ساتھ باحیات ہے حیاتی عقیدہ والوں کے اکابرین کی قبر پر اللہ تعالی کروڑوں رحمتے اور برکت نازل فرمائے مماتیو کو اللہ ذلیل کرے صحیح عقیدہ باعث نجات ہے اعمال میں کمی بیشی اگر اللہ پاک چاہیگا تو معاف فرما دے گا عمل بھی ضروری ہے لیکن عقائد کے مقابلے میں اس کی حیثیت ثانیہ ہے علم عمل اور اخلاص اگر تینوں یکجا ہو تو نور علی نور ہے ہمارے اکابرین میں یہ تینوں صفات موجود ہے
Molana mare koch help kar sakte ho man gonah m phansa hoa hon
Kiya pareshani hai
Maaf karain mufti sahib kalma parhnay say bakhshish nahi honi
اعتراضات نمبر 18
قرآن پاک میں اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے فھر اس دنیا کی زندگی کے بعد یقینا تمہیں موت آنے والی ہے پھر تم دیوبندی حیات النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی بات کیوں کرتے ہو
جواب
قرآن پاک کی یہ سورہ المومنون آیت نمبر 15 ہے اس آیت کریمہ میں صرف اتنی سی بات ہے کہ دنیا کی زندگی ختم ہو جائے گی اور انسان وفات پا جائے گے اور دنیا میں وفات کا کوئی منکر نہیں ہے اس آیت کریمہ کو حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی قبر والی زندگی پر فٹ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ قبر مبارک کی زندگی بھی تو شریعت سے ثابت ہے
یہ آیت کریمہ اس نبی کریم صل اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم پر اتری ہے جس نے یوں فرمایا ہے
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ حضرات کرام علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں
یہ آیت مبارکہ ہمارے ایمان کا حصّہ ہے کہ دنیا کی زندگی میں آخر موت آنی ہے قبر مبارک کی زندگی اس دنیا والی موت کے بعد ہیں وہ اس سے الگ ہے اسی لیئے یہ آیت مبارکہ عقیدہ حیات النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کے خلاف نہیں ہے
قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت
نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر
اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس
گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے
نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ
وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت
معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام
میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا
جس طرح انہوں نے مدینہ منورہ کی جانب آپ کی قبر کے لئے سفر نہیں کیا۔
مدینہ جانے والوں کے لئے شرعاً جائز نہیں کہ وہ روضہ نبی
کے باہر کھڑے ہو کر قبر نبوی ﷺکی زیارت کرتے ہوئے سلام اور دعا کریں۔ ظاہر ہے کہ سابقین
اولین مہاجرین و انصار خلفاء راشدین اور دیگر جلیل القدر صحابہ کرام جب نمازوں کی ادائیگی
کے لئے مسجد نبوی میں آتے تو نہ قبر نبوی ﷺکا رُخ کرتے اور نہ وہاں وقوف کرتے، وہ
سمجھتے کہ اہل مدینہ کے لئے جب ماسویٰ تین مساجد کے کسی مسجد کی طرف سفر کرنا جائز
نہیں، تو قبر نبویﷺ کی زیارت کو کیسے مشروع قرار دیا جاسکتا ہے
قبر پر اپنے لئے دعا کرنا جہالت ہے۔
ماشاءاللہ
Masha Allah
آمين
Subhan Allah
❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Ma shaa Allah
❤❤❤❤❤
❤️❤️
❤❤❤
❤❤❤