Aik Dehati Jab Rasool E Pak ﷺ Ki Qabar Mubarak Py Aya ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 23 дек 2024

Комментарии • 99

  • @ZubairKhan-ui9gf
    @ZubairKhan-ui9gf Год назад +3

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    ماشاءاللہ ،،،،آپ سے ملاقات کے منتظر ہے ۔۔۔

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 3 года назад +12

    ماشاءاللہ
    ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 3 года назад +10

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر

  • @fazalmomin6354
    @fazalmomin6354 3 года назад +8

    ماشاءاللہ بہت بہت خوب 👍👍👍

  • @skamd9369
    @skamd9369 3 года назад +3

    اللہ تعالی حضرت و حضرت کے تمام اساتذہ کے علم و عمل عمر و میں ایمان و ہدایت مال و دولت اور اولاد میں برکت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین

  • @adilbhai365
    @adilbhai365 3 года назад +6

    Mashaallah Allah hazrat k Ilam me barqat ata farmaye

  • @arifbukhari6663
    @arifbukhari6663 3 года назад +7

    Subhanallah Mufti sahab

  • @fawadkhan7283
    @fawadkhan7283 2 года назад +1

    Allah pak Khush rakhy 🤲🤲🥰🥰🥰

  • @asifpathan1896
    @asifpathan1896 3 года назад +3

    Allah aapke ilmame barkat ata kare or khub tarqqi ata kare

  • @ahsanbhalli3792
    @ahsanbhalli3792 3 года назад +2

    Allha ka lakh lakh shukr ha waheed Qureshi sab apka Ilam se boht azafa howa Mera thnx

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 3 года назад +6

    بہت خوب

    • @nickolaslayne1759
      @nickolaslayne1759 3 года назад

      you all prolly dont give a damn but does any of you know a way to log back into an Instagram account?
      I was stupid forgot the password. I love any help you can give me!

    • @keatondamien9975
      @keatondamien9975 3 года назад

      @Nickolas Layne instablaster :)

    • @nickolaslayne1759
      @nickolaslayne1759 3 года назад

      @Keaton Damien I really appreciate your reply. I got to the site through google and Im waiting for the hacking stuff now.
      I see it takes a while so I will get back to you later with my results.

    • @nickolaslayne1759
      @nickolaslayne1759 3 года назад

      @Keaton Damien it did the trick and I actually got access to my account again. I am so happy:D
      Thanks so much, you really help me out :D

    • @keatondamien9975
      @keatondamien9975 3 года назад

      @Nickolas Layne glad I could help =)

  • @swabiswabi3557
    @swabiswabi3557 2 года назад +1

    ماشااللہ مفتی صاحب کو اللہ تعالی لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 2 года назад +2

    ماشاءاللہ🌹🌹🌹

  • @NaveedKhan-tp3rh
    @NaveedKhan-tp3rh 3 года назад +2

    سبحان اللہ ۔اللہ اکبر کبیرا ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔🥀🌹🥀
    اللہ پاک مفتی عبدالواحد قریشی دامت برکاتہم کی عمر علم وعمل میں خیر و برکت عطاء فرمائے آمین ۔

  • @mhammad3397
    @mhammad3397 3 года назад +3

    Ma Sha Allah

  • @سبحانالله-ي1ن7ف
    @سبحانالله-ي1ن7ف 3 года назад +4

    ماشاء الله تبارك الله رائع زادك الله علم ونور وبركه وهدايه وتوفيق 💕💕

  • @sammalik1234
    @sammalik1234 3 года назад +5

    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @majeedmalik4605
    @majeedmalik4605 2 года назад

    MashaAllah.mufti sahb Allah pak apko sehat aur lmbi umr dy ameen. 2/2/22

  • @arshadmahmood2406
    @arshadmahmood2406 2 года назад

    jazakallah.mufti sb.dil khush kar dia.allah aza wa jal ap ke aasssb tawana rakhe.ulmae deoband zindabad.

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 2 года назад +1

    جزاك الله خيرا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 3 года назад +6

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر بہت خوب جزاک اللہ

  • @Khalid-dh1mx
    @Khalid-dh1mx 3 года назад +6

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • @Sirat-e-Mustaqeem78686
    @Sirat-e-Mustaqeem78686 6 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ ❤

  • @syedinaamulla3092
    @syedinaamulla3092 3 года назад +5

    Mashallah

  • @muhammadusman-le9bt
    @muhammadusman-le9bt 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ استاد جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @Muhammadazwar-uy2re
    @Muhammadazwar-uy2re 6 месяцев назад

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
    اللہ پاک آپکو جزائے خیر دیں آمین

  • @umaralisyed1165
    @umaralisyed1165 3 года назад +3

    اللہ عمر میں برکت دے

  • @TajMuhammad-bh1er
    @TajMuhammad-bh1er 3 года назад +1

    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ

  • @jawwadalikhan7249
    @jawwadalikhan7249 4 месяца назад

    JAZAKALLAH

  • @muhammadnayeembhat4995
    @muhammadnayeembhat4995 3 года назад +2

    Mashallah subhanallah ❤♥💖😍💕💓❤♥💖

  • @ABDULQADEER.9
    @ABDULQADEER.9 3 года назад +1

    Subhan Allah ❤️ Mashaa Allah 🧡 Jazak Allah o Khaira bhai ❤️

  • @mujtabajaved7412
    @mujtabajaved7412 Год назад

    subhanallaha❤❤❤❤

  • @worriermeer6054
    @worriermeer6054 3 года назад

    Mash allah

  • @maharmohammadyousaftraggar1581
    @maharmohammadyousaftraggar1581 3 года назад +1

    جزاكَ اللّٰه‎

  • @salmanshad8820
    @salmanshad8820 3 года назад +2

    الله اکبر

  • @tabishakram8185
    @tabishakram8185 2 года назад

    ❤️ صلی اللہ علیہ وسلم ♥️

  • @dr.zulfiqarali2444
    @dr.zulfiqarali2444 Год назад

    ماشاءاللہ.سبحان الله❤

  • @saadkhan985
    @saadkhan985 2 года назад

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم
    اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد

  • @aqibmushtaq2311
    @aqibmushtaq2311 3 года назад +1

    Asalatu wasalamu alaika ya rasoolulah salalalahu alaihi wasalam

  • @IslamicHistoryandAhadees
    @IslamicHistoryandAhadees 9 месяцев назад

    سبحان اللہ 💓

  • @rafeeqbarohi158
    @rafeeqbarohi158 3 года назад +1

    Subhan allah

  • @محمدنثارحنفی
    @محمدنثارحنفی 2 года назад

    صل اللہ علیہ والہ و سلم

  • @dewaana565
    @dewaana565 Год назад

    Ya Allah Hame bhi Ishq e Muhammad S.A.W ataa kar di jiye or mujh jaise jaahil gunahgaar ko maaf kar dijiye😢

  • @aneesmuhammad8965
    @aneesmuhammad8965 2 года назад

    Masallah

  • @haider20ali
    @haider20ali 2 года назад

    ❤❤Labaik ya rasool Allah ❤❤

  • @mdzakaullahashraf1010
    @mdzakaullahashraf1010 3 года назад

    Mashaallah subhanalllah alhamdulillah allah aamin 🕋🏝

  • @Shaik_0407
    @Shaik_0407 3 года назад

    Assalamu alaikum
    Mufti sahab
    Allah AAP ko jazaye khyr ata farmaye
    Aap ne mujhe sahi aqeeda sikhaya
    My aap ki khidmat me guzarish karta hun
    Aap mere haq me dua kijiye ke Allah mujh gunaho se bachne ka jazba ata farmaye...aur mere gunaho ko maaf farmaye....

  • @maharmohammadyousaftraggar1581
    @maharmohammadyousaftraggar1581 3 года назад

    آمین

  • @dheeranivlog2523
    @dheeranivlog2523 3 года назад

    Subhanallah

  • @dheeranivlog2523
    @dheeranivlog2523 3 года назад

    Nice

  • @maharmohammadyousaftraggar1581
    @maharmohammadyousaftraggar1581 3 года назад +1

    اللّٰه مغفرت کرے

  • @mraf7864
    @mraf7864 3 года назад

    MashaAllah
    Please name the reciter of aayat in the end
    Tabarkal lazee na

  • @abdulhamid9862
    @abdulhamid9862 3 года назад

    Mashallah Allah asj smjhm m nhi aata ki kasi kisi ko samjhaye ki nazar.pr jana shirq nhi h

  • @Ubaidullakhan-b5o
    @Ubaidullakhan-b5o Год назад

    Bhai koi batayega ki ye waqiya kis kitab me h please

  • @FaizKhan-et3rw
    @FaizKhan-et3rw 3 года назад +1

    کس آیت کی تفسیر ہے

    • @ferojahmed7153
      @ferojahmed7153 3 года назад +2

      سوره نساء كى ٦٤ آيت هے
      ولو أنهم إذ ظلموا أنفسهم جائوك فاستغفر الله

    • @FaizKhan-et3rw
      @FaizKhan-et3rw 3 года назад

      @@ferojahmed7153 بہت شکریہ

  • @darling-tz8bh
    @darling-tz8bh Год назад

    وہ کونسی آیت ہے مفتی صاحب

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад +2

    رسول اکرم بھی بغیر اللہ تعالی کی اجازت کے کسی کی شفارش نہیں کرسکتے ۔۔۔۔۔ جب رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن سفارش کریں گے تو ہم کس سے دعا کریں کہ آپ ﷺ ہمارے حق میں سفارش کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لۓ ۔۔۔۔۔۔۔
    سفارش اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہئے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
    ’’کہہ دو کہ شفاعت ساری کی ساری اللہ ہی کے اختیار میں ہے‘‘ (الزمر:۴۴(

    • @hammadqureshi8715
      @hammadqureshi8715 3 года назад

      Ha tu hadees e rasool mai hai kai yai shifarish ki ijazat mil chuki hai

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад

      @@hammadqureshi8715 ۔۔ حدیث پیش کریں ۔۔۔۔۔۔۔ کتاب کا نام اور حدیٹ نمبر

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      @@hammadqureshi8715 ۔۔۔ ابھی تک اپ کو حدیث کا نمبر نہیں ملا ۔ تعجب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @jabbarkhan1388
    @jabbarkhan1388 3 года назад +1

    Mufti sahab ka watsapp no.hai kya?

  • @emadyousaf2232
    @emadyousaf2232 3 месяца назад

    جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
    (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
    نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
    (سورة يوسف 67)
    اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
    (نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
    (سورۃ البقرة 259)
    محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
    رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے
    انا الله وانا الیه راجعون
    رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔ رسول الله کہیں اور تو نہیں چلے گئے

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад

    '' دیہاتی کا یہ قصہ ، قرآن کے واضح نصوص کے خلاف ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад

      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت، خلفائے راشدین، صحابہ کرام، اور قرون مفضلہ میں تابعین کے عمل سے ثابت نہیں ہے بلکہ ایک مجہول شخص کا قصہ اور واقعہ ہے، جس کی سند بھی ضعیف ہے ایسے واقعہ کو عقیدہ توحید کے بارے میں کیسے قبول کیا جا سکتا ہے؟! بلکہ اس واقعہ سے متصادم کئی صحیح احادیث موجود ہیں جن میں قبروں، اور نیک لوگوں کے بارے میں غلو کرنے سے عام طور پر منع کیا گیا ہے، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے بارے میں غلو کرنے سے خصوصی طور پر منع کیا گیا ہے۔
      اگر کچھ علمائے کرام نے اسے نقل کیا ہے یا اسے اچھا سمجھا ہے تو یہ کوئی دلیل نہیں ہے کیونکہ یہ صحیح نصوص سے متصادم واقعہ ہے، اور سلف صالحین کے عقیدہ سے بھی ٹکراتا ہے، اور ایسا ممکن ہے کہ کچھ علمائے کرام سے ایسی چند باتیں پوشیدہ رہ جائیں جو دوسروں کیلئے روزِ روشن کی طرح عیاں تھیں، ویسے بھی علمائے کرام بسا اوقات ایک رائے جب قائم کرتے ہیں تو ممکن ہے کہ مخالف کی رائے دلیل کے مطابق ہو، چنانچہ جب ہمیں سیدھے راستے کے بارے میں علم ہوگیا ہے تو اب ہمیں یہ دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ اسے کس نے بیان کیا ہے اور کس کس نے اسے دلیل بنایا ہے، کیونکہ ہمارے دین کی بنیاد فرضی قصوں ،کہانیوں، اور خوابوں پر مبنی نہیں ہے بلکہ ہمارا دین صحیح اور واضح دلائل پر مبنی ہے۔

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад +2

    شفارش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفارش صرف ان کے حق میں قبول ہوگی جس کے لئے اللہ اجازت دے گا: قرآن میں ہے ۔۔ ترجمہ
    ’’اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی سوائے اس کو جس کے لئے اللہ اجازت بخشے اور سفارش (سننا) پسند کرے‘‘ (النجم: ۲۶(
    یہ بھی فرمایا : ’’اور اللہ کے ہاں کسی کے لئے سفارش فائدہ نہ دے گی مگر اس کے لئے جس کے بارے میں وہ اجازت بخشے گا‘‘ (سبا: ۲۳(
    اور فرمایا : ’’وہ (اللہ کے پاس) کسی کی سفارش نہیں کرتے سوائے اس شخص کے جس کے لئے اللہ کی مرضی ہو‘‘ (الانبیاء:۲۸(

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 года назад

    اللہ تعالیٰ نے قیامت کا نقشہ یوں کھینچا ہے:
    ’’جس دن روح الامین اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو رحمن اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو‘‘ (النباء: ۳۸(
    فرمایا : ’’کون ہے جو اس کی جناب میں بغیر اجازت سفارش کرسکے‘‘ ( البقرۃ : ۲۵۵(
    ’’محمد رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن سب سے پہلے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوں گے، اس کی حمد و ثناء بیان کریں گے، پھر آپ کو حکم ہوگا کہ اپنا سر اٹھاؤ آپ کی بات کو سنا جائے گا، جو مانگو گے وہ دیا جائے گا اور سفارش کرو آپ کی سفارش قبول کی جائے گی‘‘ (بخاری : ۴۷۱۲، مسلم : ۱۹۴(

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim3265 2 года назад

    جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
    #ثـنــــاء
    سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
    اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
    #تعـــــــوذ
    أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
    میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
    #تســـــمیہ
    بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
    ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
    #سورۃ_الفـــــــاتحہ
    الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
    *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
    #سورۃ_الاخـــــــلاص
    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
    آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
    #رکـــــــوع
    سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
    پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
    #قـــــومہ
    سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
    ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
    رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
    اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
    #سجـــــــدہ
    سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
    پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
    #تشـــــــہد
    التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
    تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
    #درودِ_اِبــــراہیـمی
    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
    اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
    اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
    اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
    #دعائے_ماثــــــورہ
    درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
    رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
    *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا...
    تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
    تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں
    #طلب_دعا

  • @rajislam9677
    @rajislam9677 3 года назад +1

    Molana ap apny friqy ka alawa koy molana nazaer nahi Ata sorry

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад

      جی ہاں ۔ سب اس قریشی کے شاگرد و حاشیہ نشین ہیں

  • @MohammadShahid-t5b
    @MohammadShahid-t5b 6 месяцев назад

    ھم نےتفسیرابن کثیرمیں یہ پڑھاھیکہ یہ واقعہ جھوٹاھےوہ لکھتےہیں یہ واقعہ کسی قصہ گونے گڑھاھے

  • @saleemkhan-lo4ic
    @saleemkhan-lo4ic 2 года назад

    Sufi Sahib ap ne taleem kahan c hasil ki......????
    Apki guftgu sun k lagta ha ap ne taleem Mufti Aziz ul Rahman k madarsy c taleem hasil ki ha............?????????
    Sufi Sahib ap sirf unko gumrah ker sakty hn jinky bary mn Allah taala ne farmaya ha........
    Unki ankhen hen magar (Qur'an o Hadith ka terjama) dekhty nahi......
    Unky kan hn magar wo (Qur'an o Hadith ka audio terjama b) sunty nahi......
    Unky dil hn mager wo (Qur'an o Hadith ka terjama) samajty nahi.........
    Yeh janwer hn balky janwaron C b badter hn...
    (Sura e Aaraf aayet No. 179)

    • @KhanKhan-li1dn
      @KhanKhan-li1dn Год назад

      Quran pal mai audio video ka zekar kha n???

  • @afzalraza2351
    @afzalraza2351 3 месяца назад

    توبہ کر توبہ۔

  • @rafiquemia567
    @rafiquemia567 3 года назад

    Koy ilm nehi hey

  • @alee3432
    @alee3432 3 года назад +1

    کتابوں کے نام تو بتاتے ہیں ، سند بھی بتایا کریں - یہ بے سند اور ضعیف واقعہ ہے

    • @RajeelSiddiqui768
      @RajeelSiddiqui768 7 месяцев назад +1

      Diya tu h kitabo ka hawaly sreach karlo inky choro dosri utha ke sreach kr KY pata karlo Sahi h ya zaeef h 🙂

  • @alladittaarain1667
    @alladittaarain1667 3 года назад

    واہ ملاں واہ کتنا صفائ سے نبی پاک کی تعلیم کے بارے میں یقین سے جھوٹ بولتے ہو

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani1518 3 года назад +7

    ماشاءاللہ

  • @rafeeqbarohi158
    @rafeeqbarohi158 3 года назад +3

    Masha allah

  • @jawwadalikhan7249
    @jawwadalikhan7249 4 месяца назад

    MASHAALLAH

  • @aroomashah159
    @aroomashah159 3 года назад

    Subhanallah

  • @umarawan299
    @umarawan299 3 года назад +4

    ماشاءاللہ

  • @sajidchowdhary2670
    @sajidchowdhary2670 3 года назад +1

    Mashallah

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 3 года назад +2

    ماشاءاللہ

  • @umaralisyed1165
    @umaralisyed1165 3 года назад +2

    ماشاءاللہ

  • @haseenallah3258
    @haseenallah3258 2 года назад

    ماشاءاللہ