Listen to bhule Shah Kalam from Ume Lela
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- تقریب کلاسیکل موسیقی 2025
الحمراء / ہال II/ یاد شرافت
الحمرا اور شام چوراسی گھرانے کے تعاون سے استاد شرافت علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یاد شرافت کا اہتمام
الحمرا آرٹس کونسل کلاسیکل موسیقی کی ترویج اور فروغ کے لیے منفرد اور قابل تحسین اقدام کرنے اپنا جداگانہ مقام رکھتا ہے، شفقت علی خان
الحمراء آرٹس کونسل میں موسیقی کا ایک یادگار سفر
کلاسیکی موسیقی کا بے مثال جشن
یادِ شرافت جہاں سُر اور تال روح میں اُتر گئے
طبلہ، ہارمونیم، سارنگی اور سُروں کی بارش میں موسیقی کی بہار آ گئی
استاد شاہد علی خان کی طبلہ پر سنگت نے ہال میں موجود شائقین پر سحر طاری کر دیا۔
نوجوان نسل کا کلاسیکل موسیقی کی طرف راغب ہونا کلاسیکل موسیقی کی بقاء کی ضمانت ہے .
لاہور میں ہونے والی تقریبات کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے چینل FJ CHANNEL کو سبسکرائب کر لیں۔شکریہ
#fjchannel
#drchtanweersarwar
#bollywood
#classicalsong