بھائی آپ خوش قسمت ہیں جو مدینہ کی گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔یہ تو ہر مسلمان کی خواہش ہے۔ ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے۔ اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے۔
@@SyedaFatima-s5s جی بالکل درست فرمایا آپ نے، لیکن یہ غریبوں کے گھر نہیں ہیں، ان کی باہر جع گاڑیاں کھڑی ہیں، وہ Land Cruiser, Fortuner, اور بہت مہنگی مہنگی گاڑیاں ہیں۔ یہ رہتے ان گھروں میں ہیں لیکن گاڑیاں بہت بڑی اور اچھی رکھتے ہیں۔
@@shoaibfarooquiusa walikum Salam Thankyou soooo much for liking and appreciating. This was my first VLOG in which I tried to show normal city view outside city center, to show actual life of Medina Munawarra outside city center. Please watch my other videos, I recommend (Beautiful Streets of Medina) and (Hazrat Salman Farsi ka Bagh)
چنگچی رکشہ موٹر سائیکل بے ہنگم ٹریفک نہیں۔آلودگی نہیں ہے۔روڈ پر رش ضرورت سے زیادہ نہیں ہے۔لوگ پیدل بلکل نہیں چل رہے۔لوگوں کے گروپس نظر نہیں آ رہے جیسے ہمارے ہاں ہوتا ہے۔سڑکوں پر ہجوم نہیں ہے۔لگتا ہے عربی سسرال نہیں جاتے😂
❤❤❤❤ thankyou for suscribing the channel and liking the video. Please see my oyher videos also. پلیز میری دوسری ویڈیوز بھی دیکھیں اور ان کو بھی لائیک کریں، کمٹ کریں جزال اللہ ❤❤❤❤❤
پتا نہیں آپ نے کونسے خستہ حال گھر دیکھ لئے ۔۔۔ہم نے تو ایک سے بڑھکر ایک اعلی شان مکان دیکھے ہیں ۔۔۔سب نے پرانے گھر چھوڑ کر کرایہ پر دیدے ہیں اور خود نیو گھر میں شفٹ ہوگئے ہیں
بھائی ان کی امارت کے باوجود ان کے گھر کی بلڈنگ بہت سمپل ہوتی ہے اور اکثر آ ف وائٹ پینٹ والی دیوار یں ہوتی ہیں میں نے بھی بحرین میں آ دھیا لائف گزاری ہے جبکہ ہمارے پاکستان میں گھروں کو بہت زیادہ لگثری بنایا جاتا ہے اور اب یہ رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے
@@kanjiportalofentertainment jee buhat dheemaay, pyaar krnay walaay aur Achaay log hain Mredin kkay. Medin ki aab o hawwaa me hi buhat MUHABBAT hay kyunke Aqqa Nabi kareem صلی اللہ واسلم ki wahaan mojoodgee hay aur iss loike medina pe Allah ki KHAASS REHMAT baraassti hy
@@AbidaAbbas-st4oe Thankyou for liking the Video, JazakAllah Khair. Please watch my other videos top, I am syre you will like them also. Also please like and subscribe.
@@NeelofarAfshan-u9e jee its my first V log lekin I made a rule k mai videome khudd nhi aaounga, kyunke logon to City dekghna Hay na ke meri shakkal. Aur. Waisy b uyeh mera p3hla VLOG hy, inshaAllah aindaa achui videos banaoungaa
Macca me to isay Bhi ziyada porane mukamat hen haram ke bulk he kareeb kareeb ❤khaer madinah me ab to ab bohot sari new development ho rahi he khas tor par haram ke kareeb sare porane mukamat KO gira rahe hen both sare Ghar or flats KO Khali Kiya he demolishe Karne kely
جی الحمدللہ باجی، مدینہ میں میں کچھ غلط تلاش نہیں کر رہا بلکہ لوگوں کی غلط فہمی دور کر رہا ہوں کہ سارے سعودی امیرنہیں ہوتے اور محل میں نہیں رہتے، بلکہ ان کے گھر خستہ حال ہیں اور صرف بادشاہ امیر ہیں، یا چند لوگ۔ باقی سعودی تو بے چارے اکثر غریب لوگ ہیں۔ اس میں کچھ غلط نہیں ہے بلکہ غلط فہمی دور کی ہے لوگوں کی۔ لوگوں کا اصل رہن سہن دکھایا ہے۔
Madina to aik city ha Saudi Arabia ka... Inhon ne to Saudis ki baat ki ha or waisay b ye galat cheezain to koi nai highlight bs ap jaisay kum ilmon ko ilm de rhay k Ameer or Gareeb hur jagga hotay hain
@MuhammadAliHamza-gw3w b کوئی انٹرسٹڈ ہے؟ کہ سعودیہ میں غریب ہیں کہ نہیں؟وہ بھی خاصکر مدینہ میں ۔ آخر اس وڈیو ثابت کیا ہوتا ہے کہ سعودیہ ایک غریب ملک ہے ؟ پھر یہ صاحب کہتے نظر آتے ہیں کہ کیونکہ نیوم میں سارا پیسہ لگ رہاہے جبکہ وہ پروجیکٹ تقریبا بند ہوچکا ہے مگر مدینے میں کوئی پیسہ نہیں لگ رہا کیونکہ وہاں ٹورسٹ اور عیاشیاں نہیں ہیں۔ یہ انتہائی سے زیادہ قابل اعتراض بات ہے کیونکہ وڈیو میں دکھائی جانے والا علاقہ خود ان صاحب کے بقول مرکزی شہر کے مضافات میں یا دور ہے۔ زیادہ تر وڈیو میں جو گھر دکھائے گئے وہ صرف (abandoned) جائیدادیں ہیں۔ اور ابادی نہیں ہے۔ جبکہ مدینہ حرم شریف میں جتنا کام اور توسیع سعودیوں نے کی ہے اتنا اگر پاکستانی اپنے پورے ملک میں آدھا کام بھی کرلیتے تو کسی کو بھی اس ملک میں ڈنکی لگا کر جان گنوانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ ہمیشہ سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے۔ ان صاحب کے حد پار کی ہے۔ اس وڈیو پر انہیں سعودیہ میں بین بھی کیا جاسکتا ہے۔ محتاط رہیں۔
@@MuhammadAliHamza-gw3wb نیوم سٹی میں سارا پیسہ لگ رہا ہے اور مدینے میں نہیں لگایا جارہا ہے جبکہ وڈیو میں دکھائے جانے والا مرکزی شہر نہیں بلکہ مضافات کی چھوڑ دی جانے والی کم ابادی کے گھر ہیں جو کہ پھر بھی پاکستان کے پوش علاقوں ڈیفینس وغیرہ سے کہیں بہتر ہیں۔ محتاط رہیں یہ صاحب سعودی عرب میں احمقانہ حرکات پر بین بھی ہوسکتے ہیں
چھوٹے اور کچے گھروں مین عرب رہناپسندکر لیتے ہین مدینہ نہی چھوڑتے گورنمنٹ افر کرتی ہے کہ پیسے لے لین اور گھر سیل کردین لیکن مدینہ والے مدینہ چھوڑنا پسند نہی کرتے
@@shaheqaahmed270 jee Achay Ghar hain, lekin jaisay humain lagta hy k Saudi logon k to Mahal hoon gay, wo sab kuch nhi hay. Aur hum Pakistan main iss se achay Gharron me rehtaay hain.
اپکو کیوں پسند نہیں آئی، میں تو شہر کےمختلف علاقے دکھا رہا ہوں اور یہ بھی دکھا رہا ہوں کہ عرب سارے امیر نہیں، عام عرب عوام غریب بھی ہے اور پرانے پرانے گھروں میں بھی رہتے ہیں۔
Kitny khush naseeb log hen jo in galion mein rehty hen jo duniyan k sub se ameer log hen ❤
❤❤❤
Esmy khush naseebi ki kon c bat hy?
بھائی آپ خوش قسمت ہیں جو مدینہ کی گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔یہ تو ہر مسلمان کی خواہش ہے۔
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے۔
اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے۔
@@mussaratsaleem جی الحمداللہ بہت اچھی پر سکون اور کمال کی جگہ ہے۔
اللہ آپ کو بھی انشااللہ جلدہی لے آئے گا مدینہ منورہ میں۔ امین
@@FiqarTV Ameen
InshaAllah
Vitamin pro🎉. Ma Sha Allah bahot khushqismat hen ap jo in galion men bhatakty phir rahy hen. Naseeb walon k naseeb men hota hy yh sb.
جی vitamin pro والے بہت خوش تھے کہ انکی ویڈیوبنی ہے اور ان کی دوکان کی پروموشن ہو گی۔
ظاہری سی بات ہے امیر غریب ہر جگہ ہوتے ہیں
@@SyedaFatima-s5s
جی بالکل درست فرمایا آپ نے، لیکن یہ غریبوں کے گھر نہیں ہیں، ان کی باہر جع گاڑیاں کھڑی ہیں، وہ Land Cruiser, Fortuner, اور بہت مہنگی مہنگی گاڑیاں ہیں۔ یہ رہتے ان گھروں میں ہیں لیکن گاڑیاں بہت بڑی اور اچھی رکھتے ہیں۔
Ghreb Sy ghreb k bhi window ac huta hy
@@erumwaseem1748 jee yeh baat to bilkul darust hy aapki. Sab facilities hotti hain inn k ghar pe
Saudis basically ghareeb log he thay but ye aj k zamany me ameer hogae oil ki waja se
@@FiqarTV Kiya cars sasti aur ghar costly hain?
Labbaik yaa RASOOL ALLAH
الصلات و السلام و علیک یا رسول اللہ صلی اللہ وسلم
Madina azan voice dil ko sakoon ho gya sun k❤❤
@@alisaddiq6546 🥰 جیالحمداللہ بہت خوبصورت آزان ہے۔
AAP meri Masjid e Quba walj video dekhain, uss mai poori Azaan hay
Assalam Alaikum
Masha Allah
Beautiful video
Good job stay safe
Thank you for sharing
@@shoaibfarooquiusa walikum Salam
Thankyou soooo much for liking and appreciating.
This was my first VLOG in which I tried to show normal city view outside city center, to show actual life of Medina Munawarra outside city center.
Please watch my other videos, I recommend (Beautiful Streets of Medina) and (Hazrat Salman Farsi ka Bagh)
چنگچی رکشہ موٹر سائیکل بے ہنگم ٹریفک نہیں۔آلودگی نہیں ہے۔روڈ پر رش ضرورت سے زیادہ نہیں ہے۔لوگ پیدل بلکل نہیں چل رہے۔لوگوں کے گروپس نظر نہیں آ رہے جیسے ہمارے ہاں ہوتا ہے۔سڑکوں پر ہجوم نہیں ہے۔لگتا ہے عربی سسرال نہیں جاتے😂
Jee 😂
Google nen ghuma k rakha hwa hy 😂
جی google مکہ اور مدینہ میں بالکل ٹھیک کام نہیں کرتا اور Google maps کافی غلط ہوتے ہیں۔
Allah mujhy b ek ghr dede madiny makky k qarib jo Ameen boly Allah ussy bhi dy
Ameeeeen
Nice vlog .
Glad you enjoyed the video, please check out my other videos too! JazakAllah Khair 😊
Can you plz show us old city of Jeddah
I am back in Pakistan now
MashaALLAH bohat khushNaseeb hain jo Madina Munawara ki gliyan ghoom phir rhay hain ❤
Jee Allah ki buhat karam nawazi hy
I am your new subscriber from Pakistan ❤🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇸🇦
THANK YOU for subscribing and liking the videos ❤
I am a new subscriber
❤❤❤❤ thankyou for suscribing the channel and liking the video. Please see my oyher videos also.
پلیز میری دوسری ویڈیوز بھی دیکھیں اور ان کو بھی لائیک کریں، کمٹ کریں
جزال اللہ ❤❤❤❤❤
Subhan ALLAH ❤️ mashALLAH ye galiya
❤❤❤❤
ریماس سپر مارکیٹ کہا ہے؟
اب تو میں واپس آگیا ہوں ورنہ جا کہ ضرور دکھاتا
❤
❤❤❤
SUBHAAN ALLAH
جزاک اللہ خیر
It's very nice and informative video thumbs up👍 stay connected your new friend hear❤❤❤
@@Teezaylifestyle thank you for liking the video, inshaAllah post soon more videos.
Meri doosri videos bhi dekhain, aapko passand ayeein ge
Assalamualaikum wrwb bhaiya
وعلیکم سلام
I love Madinah❤
Everyone ❤❤❤❤ medina
یہ ت بات صحیح ہے سعودیوں کے گھر ہم نے بھی دیکھے ہیں بہت خستہ حال سے ہوتے ہیں
جی لیکن ان گھروں میں سب سہولتیں میسر ہوتی ہیں۔
پتا نہیں آپ نے کونسے خستہ حال گھر دیکھ لئے ۔۔۔ہم نے تو ایک سے بڑھکر ایک اعلی شان مکان دیکھے ہیں ۔۔۔سب نے پرانے گھر چھوڑ کر کرایہ پر دیدے ہیں اور خود نیو گھر میں شفٹ ہوگئے ہیں
Saudia me ghar baher se aisy he hote hn
Jee bilkul sahi baat hy
علی ابن ابی طالب والا روڈ بھی دکھاٸیں آل رسول کی پراپرثی موجود ھیں وہ باغ دکھاٸیں ۔ شکریہ
@@manzoorhussain7050
ابھی تو میں پاکستانی آ گیا ہوں، لیکن انشاءاللہ جلد انشاءاللہ تمام اہل بیت کے گھر بھی دکھاوں گا۔
آپ باغ فدق دیکھنا چاہتے پیں؟
Gg@@FiqarTV
بھائی ان کی امارت کے باوجود ان کے گھر کی بلڈنگ بہت سمپل ہوتی ہے اور اکثر آ ف وائٹ پینٹ والی دیوار یں ہوتی ہیں میں نے بھی بحرین میں آ دھیا لائف گزاری ہے
جبکہ ہمارے پاکستان میں گھروں کو بہت زیادہ لگثری بنایا جاتا ہے اور اب یہ رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے
جی آپ سے صحیع فرمایا
In sab gharon mai Saudis nhi rhte ya sab rent out kiye hote Hain
@MuhammadAhmed-y1m6z nhi kaafi Saudis b rehtay hain, kuch rent pe bhi hottay hain.
Ya. Allah. Mujhe. JaldSay. Jald. MadinaTulMunawwarah. Ki. Hazri. Naseeb. Ho. Aur. JaldSay. Jald. Samane. Safar. BhejDay.
@@SajidShaikh-bk2kj Ameen summa Ameen
@@SajidShaikh-bk2kj Ame3n. Allah jald aapkiu hazri qabool farmaye aur apko Ba Asaani Medina bulayee
Madina ke log bohat muhabbat waale hote hain
@@kanjiportalofentertainment jee buhat dheemaay, pyaar krnay walaay aur Achaay log hain Mredin kkay. Medin ki aab o hawwaa me hi buhat MUHABBAT hay kyunke Aqqa Nabi kareem صلی اللہ واسلم ki wahaan mojoodgee hay aur iss loike medina pe Allah ki KHAASS REHMAT baraassti hy
Mostly esay areas may ghair saudi hoty hain ..
@@anamfazal6005 jee Makkah me bhi buhat poraanay ghar aurr buildings hain.
Aap nay sahi kaha hy
Nice video
@@AbidaAbbas-st4oe
Thankyou for liking the Video, JazakAllah Khair. Please watch my other videos top, I am syre you will like them also.
Also please like and subscribe.
Nice information
JazakAllah Khair, appreciate your feedback. I am glad that you found the video informative and useful
Ghar kesa bhi ho lekn a c hr Ghar main lagi hy
Jee yeh baat to bilkul sahi hy
Respected bro kia ap Madina Munawara hi rehtay hain ❓
Nhi mai umrah k liye gayyaa thaa to socha sab ko madina ki gallian dikaoun
Very nice zabdast shering
@@cookingwithsalma7752 بہت شکریہ
Thankyou for liking the video
❤❤❤❤❤
Thankyou for liking the Vlog
Video bnane nahin aee
@@NeelofarAfshan-u9e jee its my first V log lekin I made a rule k mai videome khudd nhi aaounga, kyunke logon to City dekghna Hay na ke meri shakkal. Aur. Waisy b uyeh mera p3hla VLOG hy, inshaAllah aindaa achui videos banaoungaa
Khush naseeb hen Jo madeeny ma hen
@@zohasiddiqi9975
Alhamdullilah,
And JazakAllah Khair
Macca me to isay Bhi ziyada porane mukamat hen haram ke bulk he kareeb kareeb ❤khaer madinah me ab to ab bohot sari new development ho rahi he khas tor par haram ke kareeb sare porane mukamat KO gira rahe hen both sare Ghar or flats KO Khali Kiya he demolishe Karne kely
Yes Masjid e Bilal waali saari side torr dee hy
🇵🇰.. Thanks for beautiful informative vlog 🌹..
@@vanizasameen866 you are welcome 🙂
السلام علیکم
@@MashaAllahYummyFood walikhm Assalam, thankyou for liking the videos
Oy hain
😊
بھائی عجیب دنیا ہے۔ لوگ مدینے میں جا کر بھی کچھ غلط تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس لیے عجمی اکثریت آج تک کورے کے کورے ہیں
جی الحمدللہ باجی، مدینہ میں میں کچھ غلط تلاش نہیں کر رہا بلکہ لوگوں کی غلط فہمی دور کر رہا ہوں کہ سارے سعودی امیرنہیں ہوتے اور محل میں نہیں رہتے، بلکہ ان کے گھر خستہ حال ہیں اور صرف بادشاہ امیر ہیں، یا چند لوگ۔ باقی سعودی تو بے چارے اکثر غریب لوگ ہیں۔
اس میں کچھ غلط نہیں ہے بلکہ غلط فہمی دور کی ہے لوگوں کی۔ لوگوں کا اصل رہن سہن دکھایا ہے۔
Madina to aik city ha Saudi Arabia ka... Inhon ne to Saudis ki baat ki ha or waisay b ye galat cheezain to koi nai highlight bs ap jaisay kum ilmon ko ilm de rhay k Ameer or Gareeb hur jagga hotay hain
@MuhammadAliHamza-gw3w b کوئی انٹرسٹڈ ہے؟ کہ سعودیہ میں غریب ہیں کہ نہیں؟وہ بھی خاصکر مدینہ میں ۔ آخر اس وڈیو ثابت کیا ہوتا ہے کہ سعودیہ ایک غریب ملک ہے ؟ پھر یہ صاحب کہتے نظر آتے ہیں کہ کیونکہ نیوم میں سارا پیسہ لگ رہاہے جبکہ وہ پروجیکٹ تقریبا بند ہوچکا ہے مگر مدینے میں کوئی پیسہ نہیں لگ رہا کیونکہ وہاں ٹورسٹ اور عیاشیاں نہیں ہیں۔ یہ انتہائی سے زیادہ قابل اعتراض بات ہے کیونکہ وڈیو میں دکھائی جانے والا علاقہ خود ان صاحب کے بقول مرکزی شہر کے مضافات میں یا دور ہے۔ زیادہ تر وڈیو میں جو گھر دکھائے گئے وہ
صرف (abandoned)
جائیدادیں ہیں۔ اور ابادی نہیں ہے۔ جبکہ مدینہ حرم شریف میں جتنا کام اور توسیع سعودیوں نے کی ہے اتنا اگر پاکستانی اپنے پورے ملک میں آدھا کام بھی کرلیتے تو کسی کو بھی اس ملک میں ڈنکی لگا کر جان گنوانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ ہمیشہ سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے۔ ان صاحب کے حد پار کی ہے۔ اس وڈیو پر انہیں سعودیہ میں بین بھی کیا جاسکتا ہے۔ محتاط رہیں۔
@@MuhammadAliHamza-gw3wb نیوم سٹی میں سارا پیسہ لگ رہا ہے اور مدینے میں نہیں لگایا جارہا ہے جبکہ وڈیو میں دکھائے جانے والا مرکزی شہر نہیں بلکہ مضافات کی چھوڑ دی جانے والی کم ابادی کے گھر ہیں جو کہ پھر بھی پاکستان کے پوش علاقوں ڈیفینس وغیرہ سے کہیں بہتر ہیں۔ محتاط رہیں یہ صاحب سعودی عرب میں احمقانہ حرکات پر بین بھی ہوسکتے ہیں
pir b pakistan k.top class se behter roads aor gar ha
Jee bilkul
مجھے سمجھ نہی اتی لوگ عمرہ کرنے۔جاتے ہین یاولاگ بنانے کہ سب سکرئبر بڑہ جائیں
Bhai ittna gussay kj kia baat hy, kia umray k sath Vlog bannanaa manna hy?
Please check Pakistanis are living in these houses. 😂 yes few Arabs also live there . Mostly these are rented to Pakistanis
Absolutely 💯 right 👍🏼
Nhi mostly arabs hi hain bhai
Which city is
@@mohsintahir6052 this is Medina Munawarra, out of City Center
At least gandagi ni galion me.safai hay
@@AliImran-y8x
Jee yeh baat to darust hay, They keep city very neat and clean.
🤲📿😍🤩
JazakAllah khair for liking the video, please watch my other videos too.
Sarkaar k anay se Yasrab MADEENA TUL MUNAWWARA Bana
Jee Beshak
چھوٹے اور کچے گھروں مین عرب رہناپسندکر لیتے ہین مدینہ نہی چھوڑتے گورنمنٹ افر کرتی ہے کہ پیسے لے لین اور گھر سیل کردین لیکن مدینہ والے مدینہ چھوڑنا پسند نہی کرتے
Bhai aap itnaa negative kyu soch rhay hain, mai to ameer ghareeb sab illaaqay dikhaa rha hoon
Ya. MadinatulMunawwarah. Zindabad. Zindabad. (Gulshanabad(Nasik). AlHind.
@@SajidShaikh-bk2kj we alll love Medina 🥰
Gallon main bogat gundgi hoti hai..jesi harey mahalon main hoti hai.....
مجھے گندگی تو کہیں نظر نہیں آئی ویسے
Achey ghar tu hain oe kiya xhahey zindagi guzarney k leye
@@shaheqaahmed270 jee Achay Ghar hain, lekin jaisay humain lagta hy k Saudi logon k to Mahal hoon gay, wo sab kuch nhi hay. Aur hum Pakistan main iss se achay Gharron me rehtaay hain.
Yaa HABEEB ALLAH
Salaam o Alaikaas
🥰
Aap padel hain
Jee i was walking in the streets
Ghode per
At least saaf sutra bhut hai
MashaAllah bilkul saaf suthraa hy ❤❤❤
Sab k apni gaiyan hen a.c hen phr kahan k gareeb bhai
Jee ghareeb nhi hain, buss houses mahal ki trah nhj hain jaisaa hum sochtaay hain
آپ کا کیاخیال ہے کہ اپ چھوٹے گھر دیکھاو گے تو تولوگ مدینہ چھوڑ دینگے 😢
نہیں بھائی ، میں تو شہرکے مختلف پہلو دکھا رہا ہوں اور امیف غریب سب علاقے دکھا رہا ہوں۔ آپ میری دوسری ویڈیوز بھی دیکھیں نا
Pepsi boycott 😢
Jee zaroor
Bkwas video bnany ka mksad kya tha ?
اپکو کیوں پسند نہیں آئی، میں تو شہر کےمختلف علاقے دکھا رہا ہوں اور یہ بھی دکھا رہا ہوں کہ عرب سارے امیر نہیں، عام عرب عوام غریب بھی ہے اور پرانے پرانے گھروں میں بھی رہتے ہیں۔
@FiqarTV achi the but hmara kya fada esko dekhny ka jo jhga jasi b hu hmra kya lna dena
ریماس سپر مارکیٹ کہا ہے؟
میں تو خود مسافر ہوں، اب تو میں واپس آ گیا ہوں۔
❤❤❤
@@yam31 thankyou for liking ghe video and your appreciaton
Saudia me ghar baher se aisy he hote hn
Jee bilkul sahi farmaya
❤❤❤
بہت شکریہ ویڈیوز پسند کرنے کا۔ میری دوسری ویڈیوز بھی دیکھیں پلیز، امید ہے انشااللہ آپکو پسند آئیں گی۔