ابوہریرہ ؓ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اللہ عزوجل سے دعا کیجئے کہ میری اور میری ماں کی محبت مسلمانوں کے دلوں میں ڈال دے۔ اور ان کی محبت ہمارے دلوں میں ڈال دے۔ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے اللہ! اپنے بندوں کی یعنی ابوہریرہ اور ان کی ماں کی محبت اپنے مومن بندوں کے دلوں میں ڈال دے اور مومنوں کی محبت ان کے دلوں میں ڈال دے۔ پھر کوئی مومن ایسا پیدا نہیں ہوا جس نے میرے بارے میں سنایا مجھے دیکھا ہواور میرےساتھ محبت نہ کی ہو۔ صحیح مسلم:باب ابوہریرہؓ کی فضیلت: حدیث نمبر 6396
اہل ایمان کے لیے لمحہ فکریہ ہے یہ
Bilkul ap ny acha triqa bataya or bilkul esa hi krna chahye jazakallah u khaira
@@mmusman2754
تبارک اللہ
جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا 🌹🌹
تبارک اللہ
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
@@emanikhalis1208 تبارک اللہ
جزاکم اللہ خیرا بھائ
@@ZanadKhaliq تبارک اللہ
جزاک اللہ خیرا ❤
تبارک اللہ
جزاك الله خیرا
تبارک اللہ
بھائی مجھے آپ سے اللہ کی وجہ سے محبت ہے۔
وایاک ایضاً
ابوہریرہ ؓ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اللہ عزوجل سے دعا کیجئے کہ میری اور میری ماں کی محبت مسلمانوں کے دلوں میں ڈال دے۔ اور ان کی محبت ہمارے دلوں میں ڈال دے۔ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے اللہ! اپنے بندوں کی یعنی ابوہریرہ اور ان کی ماں کی محبت اپنے مومن بندوں کے دلوں میں ڈال دے اور مومنوں کی محبت ان کے دلوں میں ڈال دے۔ پھر کوئی مومن ایسا پیدا نہیں ہوا جس نے میرے بارے میں سنایا مجھے دیکھا ہواور میرےساتھ محبت نہ کی ہو۔
صحیح مسلم:باب ابوہریرہؓ کی فضیلت: حدیث نمبر 6396
@@ibn_e_talib
جزاك الله خیرا
@@abdulqayum6602 تبارک اللہ
بہت خوب تجزیہ ھے اگر کوئی سمجھ تو سہی
@@MuhammadShahzad-gb6uf
جزاك اللهُ