ماشاءاللہ رضا علی عابدی صاحب ایک صاحب طرز شخصیت ہیں، بی بی سی اور انجمن پروگرام کے حوالے سے دل و دماغ میں بہت یادیں بستی ہیں۔ روزنامہ "امروز" کے دفتر میں کاتبین کے ھاتھوں اخبار کی کتابت دیکھی۔ دل خوش ھوا، ملاقات سے، جزا ک اللہ
ماشاء اللہ..... رضا علی عابدی صاحب آپ کی آواز سن سن کر ہم جواں ہوئے ہیں...... اردو کے تعلق سے جو میری بھی مادری زبان ہے میں بس اتنا کہوں گا ندی کا موڑ چشمہء شیریں کا زیر و بم چادر شبِ نجوم کی شبنم کا رختِ نم موتی کی آب گل کی مہک ماہِ نو کا خم ان سب کے امتزاج سے پیدا ہوئی ہے تو کتنے حسیں افق سے ہویدا ہوئی ہے تو لہجہ ملیح ہے کہ نمک خوار ہوں ترا صحت زبان میں ہے کہ بیمار ہوں ترا آزادِ شعر ہوں کہ گرفتار ہوں ترا تیرے کرم سے شعر وسخن کا امام ہوں شاہوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں ❤❤❤❤❤ میں بھی مہاراشٹر سے ہوں..... ہماری فلم انڈسٹری تو اردو کے بغیر ادھوری ہے بیشتر اردو ہی ہوتی ہے لیکن نام ہندی کا ہوتا ہے جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے شاعری تمام اردو میں ہوتی ہے مکالمے اردو میں....... یہ سب تعصب کا نتیجہ ہے
I'm a native Sindhi speaker. I just love Urdu and at the same time hate the idea of proving some language superior to others. All the languages on earth are equally pious, popularity of languages is debatable.
Aur ak baat ye bhi hai kay Colonial powers Bridge, roads etc made, samaaj sayva kurnay nahi aaye thay woo, to rule, to exploit, bohot kuch confusion kurkay chalay gaye... Urdu ak darya hai which was fed by many languages.. So it was the English of sub continent, zameen ki teh may behta hai, ab jiss ko chahiye, talash kurlay!! Library humay bhi dikhatay, Abidi Sahab ki,
کیا بات ہے بہت ہی نادرو نایاب معلومات حاصل ہوءیں
واہ واہ کیا بات ہے
بہت معلوماتی
mashallah living legend have a long life sir
Zindabad
ماشاء اللہ ماشاء اللہ پروردگار سلامت رکھے آمین رضا علی عابدی بھائی کو
ماشاءاللہ
رضا علی عابدی صاحب ایک صاحب طرز شخصیت ہیں، بی بی سی اور انجمن پروگرام کے حوالے سے دل و دماغ میں بہت یادیں بستی ہیں۔
روزنامہ "امروز" کے دفتر میں کاتبین کے ھاتھوں اخبار کی کتابت دیکھی۔
دل خوش ھوا، ملاقات سے، جزا ک اللہ
bahot khoob Raza Ali Abidi..... Allah salamat rakhe,,, BBC urdu service ke azeem bab,,,,, saeed kurd from Quetta Balochistan Pakistan
بہت شکریہ یہ ویڈیو اپلوڈ کرنے کا۔ مزید ویڈیوز کا منتظر ہوں۔ رضا صاحب کی لائبریری کا tour ہمیں بھی کروائیے
ماشاء اللہ..... رضا علی عابدی صاحب آپ کی آواز سن سن کر ہم جواں ہوئے ہیں...... اردو کے تعلق سے جو میری بھی مادری زبان ہے میں بس اتنا کہوں گا
ندی کا موڑ چشمہء شیریں کا زیر و بم
چادر شبِ نجوم کی شبنم کا رختِ نم
موتی کی آب گل کی مہک ماہِ نو کا خم
ان سب کے امتزاج سے پیدا ہوئی ہے تو
کتنے حسیں افق سے ہویدا ہوئی ہے تو
لہجہ ملیح ہے کہ نمک خوار ہوں ترا
صحت زبان میں ہے کہ بیمار ہوں ترا
آزادِ شعر ہوں کہ گرفتار ہوں ترا
تیرے کرم سے شعر وسخن کا امام ہوں
شاہوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں
❤❤❤❤❤ میں بھی مہاراشٹر سے ہوں..... ہماری فلم انڈسٹری تو اردو کے بغیر ادھوری ہے بیشتر اردو ہی ہوتی ہے لیکن نام ہندی کا ہوتا ہے جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے شاعری تمام اردو میں ہوتی ہے مکالمے اردو میں....... یہ سب تعصب کا نتیجہ ہے
آپ جیسی ہستیاں ہیں تو "اردو" پر کبھی زوال نہیں آسکتا
بہت عمدہ👏
I'm a native Sindhi speaker. I just love Urdu and at the same time hate the idea of proving some language superior to others. All the languages on earth are equally pious, popularity of languages is debatable.
Aur ak baat ye bhi hai kay Colonial powers Bridge, roads etc made, samaaj sayva kurnay nahi aaye thay woo, to rule, to exploit, bohot kuch confusion kurkay chalay gaye...
Urdu ak darya hai which was fed by many languages.. So it was the English of sub continent, zameen ki teh may behta hai, ab jiss ko chahiye, talash kurlay!!
Library humay bhi dikhatay, Abidi Sahab ki,
Salam all . Can I get contact number of Raza Ali Abdi sb