Ratial I Untold Story of An Abandoned Railway Station I Home of Snakes I Hidden Structure in Jungle

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • #pakistanrailways #railwaystation #abandondedplaces
    Ratial I Untold Story of An Abandoned Railway Station I Home of Snakes I Hidden Structure in Jungle
    Special Thanks:
    Muhammad Ali (Please subscribe his channel ‪@Explorewithalibhai‬)
    Music: Binu Kumar, Kerala, India
    ‪@SoundSFX‬ (Under License)
    Follow us on:
    Facebook:
    / gilanilogs1
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .
    WhatsApp:
    whatsapp.com/c...

Комментарии • 765

  • @urdualfaz1227
    @urdualfaz1227 22 дня назад +20

    میں یہاں پر صبح گیا تھا اور ایسا سماں تھا کے بیان کرنا مشکل ایسے ایسے پرندوں کی آوازیں سنی ھیں کے مزہ آگیا ❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      ہم 11 بجے کے بعد پہنچے تھے لیکن پرندوں کی چہچہاہٹ تو یقیناً آپ نے وی لاگ میں بھی سنی ہو گی۔

    • @urdualfaz1227
      @urdualfaz1227 22 дня назад

      جی شاہ جی کیا بات ھے ملاقات کا دل کرتا ھے آپ سے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад

      سر آنکھوں پر سرکار

    • @ShahidaBatool-jx2wr
      @ShahidaBatool-jx2wr 18 дней назад

      V log dekh kr ye ehsas nhi hua k mn ny waqt zaia kia hy❤

  • @shaikhbadar2830
    @shaikhbadar2830 22 дня назад +11

    Shah SB! You are the most hardworking and brave history vlogger of Pakistan.
    Hundreds of salutes to you Sir😇😇😇

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      So kind of you. Lots of love and regards from my side. Stay blessed.

  • @RaniaShorts1
    @RaniaShorts1 22 дня назад +6

    اسلام وعلیکم سر آپکی وڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں اور کافی معلومات ملتی ہیں
    آپکی کی وڈیوز پر کافی محنت کی گئی ہوتی ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад

      وعلیکم السلام
      یہ سب آپ کی محبت اور دعاوں کا نتیجہ ہے۔ سلامت رہیں۔

  • @wali-ur-rehman7471
    @wali-ur-rehman7471 20 дней назад +15

    گیلانی صاحب آپ نے بہت خوبصورت مناظر دکھائے آپ کا گفتگو کا دل کو موہ لینے والا انداز بہت دل کو بھایا اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  20 дней назад +1

      وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @zabarpakistanofficialchann1801
    @zabarpakistanofficialchann1801 20 дней назад +14

    اللّٰه تندرستی دے ۔ آمین ۔ بہت اچھا ولاگ۔ 20 سال قبل جب سکول سے گرمیوں کی چھٹیاں ہوتی تھیں تو بہاولپور نانی اماں کے گھر ٹرین سے جاتے رھے تب رتیال کا سٹیشن ٹرین سے دیکھتا تھا۔ بہت خوبصورت علاقہ ہے ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  20 дней назад +3

      مجھے خوشی ہے کہ اس وی لاگ سے آپ کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @smqutubalam3326
      @smqutubalam3326 18 дней назад +1

      اِس جگہ کی ویرانی اور وحشتناکی دیکھ کر بہت افسوس ہوا حالانکہ قدرت نے سب کُچھ دیا ہے۔۔۔۔۔ اِرد گِرد آبادی بھی نہیں دیکھنے میں آئ، شاید لوگ شہروں کی چکاچوندھ میں گُم ہوگئے اور اِس خوبصورت جگہ کو ویران کردیا 😢😢😢

    • @rajashafqat5768
      @rajashafqat5768 18 дней назад

      MashaAllah

    • @user-hv4bq3gr2l
      @user-hv4bq3gr2l 14 дней назад

      ​@@smqutubalam3326ratyaal Kahan hy

  • @afxalhanif5231
    @afxalhanif5231 22 дня назад +10

    بہت خوب جناب اللہ پاک اپ کو صحت اور تندرستی دے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +2

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔

  • @Syedabibi-mi2er
    @Syedabibi-mi2er 23 дня назад +43

    33 لائک کے ساتھ السلام علیکم شاہ صاحب کیسے ہو اپ ویڈیو بھی دیکھوں گی پھر کمنٹ کروں گی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +5

      بہت شکریہ سید زادی۔ تبصرے کا انتظار رہے گا۔

    • @peace-ye1wk
      @peace-ye1wk 20 дней назад +4

      ​@@zulfiqargilani
      ASSALAMUALAIKUM MERAY PYARAY BHAI JAAN KESAY HAIN AP 💫💐 🙏

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 20 дней назад +2

      خان ھی عوام کی امید ھے

    • @FehamGuzida
      @FehamGuzida 19 дней назад

      لعنت کے لائق ھے گے نیازی

    • @luxurytravel123
      @luxurytravel123 19 дней назад +1

      Theek ho gia bibi g🤣🤣🤣🤣

  • @mianijaz4271
    @mianijaz4271 22 дня назад +12

    یہ ویڈیو بہت محنت سے بنائ گئی ھے ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @mohammedsethi8776
    @mohammedsethi8776 22 дня назад +6

    So sad to see these beautiful stations abandoned and decaying

  • @Syedabibi-mi2er
    @Syedabibi-mi2er 22 дня назад +7

    اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے کسی کا محتاج نہ کرے تاکہ اپ ایسے ہی مزیدار سے بلاگ ہمارے لئے بناتے رہیں اور ہم ان بلاک سے مستفید ہوتے رہے جزاک اللہ خیر

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +1

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ سید زادی۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔

    • @Syedabibi-mi2er
      @Syedabibi-mi2er 22 дня назад

      امین ثم امین شاہ صاحب کسی طبیعت ہے اپ کی اپ ایک دعا میں یاد رکھنا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад

      کچھ بہتر ہوں الحمد للہ

  • @ABcc786
    @ABcc786 19 дней назад +5

    بہت خوبصورت وی لاگ اور اپ کی اردو اس سے بھی زیادہ خوبصورت اور رواں ہے۔ ماشاء اللہ ❤❤
    اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk 22 дня назад +5

    Nice Vlog ❤Beautiful Place ❤Best Information ❤

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 22 дня назад +7

    سید سرکار اللہ کریم آپکو صحت لمبی خوشیوں دین دنیا کی نعمتوں والی زندگی عطا فرمائیں اور اسی طرح آپکی آواز انسانوں کو راحت معلومات فراہم کرتے رہیں . باقی جگہ بہت خوبصورت ہے سوائے سانپوں کے کیونکہ ہر سال دس سے بارہ سانپ مارتا مگر اس بار دو مارے دو نکل گئے درختی درویش صاحب جو آپکے شاگرد خاص بنا مٹھائ کھلائے محمد علی صاحب کو سلام

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +1

      حیرت ہوئی سن کر کہ دو نکل گئے۔ درویشوں کے نشانے کب سے خطا ہونے لگے۔ یہ تو قرب قیامت کی نشانی ہو گئی سرکار۔ درختی درویش میرا شاگرد خاص ہی نہیں بیٹا بھی ہے۔ یہ آپ نے مٹھائی والی بات خوب یاد دلائی۔ اس بار نہیں چھوڑوں گا اس درختی درویش کو(ویسے یہ لقب مجھے بہت اچھا لگا ہے)۔ محمد علی کو سلام پہنچ جائے گا کیونکہ وہ صرف میری ویڈیو ہی نہیں دیکھتا بلکہ کومنٹ بھی پڑھتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ سلام کا جواب بھی خود دے گا۔

    • @Explorewithalibhai
      @Explorewithalibhai 22 дня назад +1

      وعلیکم اسلام انکل جی انشاءاللہ کسی دن ملاقات ہوئی تھی اُدھار رہی آپ کی مٹھائی ❤

    • @Explorewithalibhai
      @Explorewithalibhai 22 дня назад

      ​@@zulfiqargilani❤

    • @darwaishonbike1231
      @darwaishonbike1231 22 дня назад +1

      @@zulfiqargilani عمر کا قصور یا انکا نصیب سید سائیں ۔۔۔اور آپکے بیٹے تو انکے بھی غلام

    • @darwaishonbike1231
      @darwaishonbike1231 22 дня назад

      @@Explorewithalibhai ملاقات تک کھانے میں بدل جائے گی صاحب ۔۔۔۔

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 22 дня назад +3

    🎉 ماشاءاللہ 🌹 🥰 گیلانی صاحب کوشش کیجئے گا اپنی عمر کے حساب سے سفر کرنے کے لیے مکمل طور پر اس طرح کے تحفے ہمیں مارچ اپریل کے مہینے میں ولاگ معلومات فراہم کرنے کیا کریں کیونکہ اس برسات کے موسم میں ان جگہوں پر سفر کرنے سے گریز کیا جائے تو اچھا ھے جزاک اللہ رتیال ریلوے اسٹیشن کا ولاگ دکھانے کا شکریہ 🌹 👍

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      سرکار اللہ پر توکل کر کے چل پڑتے ہیں کیونکہ آسانیاں اور مشکلیں سب اسی کی طرف سے ہیں۔ وہ راضی تو پھر ہمیں کیا ڈر۔ بہرحال آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @castmegently55
    @castmegently55 19 дней назад +3

    اسلام علیکم!
    محترم استاد آپ کے ولاگ بہت زیادہ تاریخ سے بھرپور ہوتے ہیں اور مجھ جیسے طالب علموں کے لیے بہت دلچسپ ہیں۔ آپ کا بہت شکریہ پیارے ملک پاکستان میں بہت سی چیزوں اور علاقوں کی معلومات فراہم کرنے کے لیے، اللہ ربّ العزّت مجھے بھی اس ملک کی سیر و سیاحت کی توفیق دے تاکہ میں بھی ان دلچسپ جگھوں کو دیکھ سکوں ۔ سلامت رہیں، شاداب رہیں ۔ شکریہ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      وعلیکم السلام
      جی ہمارا ملک ہر طرح کے علاقے کی نمائندگی کرتا ہے۔ صدق دل سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو پورا ملک دیکھنے کی توفیق دے۔ میں استاد نہیں بلکہ آپ کی طرح تاریخ کا طالب علم ہی ہوں۔ میرے لیے بھی دعا کیجیے گا۔

    • @syedmuhammadfaheem8662
      @syedmuhammadfaheem8662 15 дней назад

      @@zulfiqargilani sir main urdu rasm ul khat main comments kaisay ker sakta hoo?

  • @razaniazi5560
    @razaniazi5560 18 дней назад +1

    Gilani sb, Allah Pak apko hamesha salamat aur apni hifzo amaan me rakhay. Aamin 🙏🙏

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @abdulmuhammad5591
    @abdulmuhammad5591 22 дня назад +9

    ماشاءاللہ ❤
    دینہ کے مضافات کے خوبصورت قدرتی نظاروں کے ساتھ بوہڑ پر بیٹھے کوئیل کی خوبصورت آواز نے ویلاگ کو چار چاند لگا دیے
    اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے اور یونہی یہ سلسلہ چلتا رہے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +2

      جزاک اللہ جناب۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @mohammedaltaf153
      @mohammedaltaf153 22 дня назад +1

      اللہ تعالیٰ آپ کے لیے ہر معاملے میں آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کو صحت والی زندگی ءطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

    • @Allrounder_112
      @Allrounder_112 20 дней назад +1

      mn Aksar ratiyal jata rehta hun Apne dost se Milne laikin kabi is mauzu pe bat ni hui aj video dekh k pata Chala k Yaha railway station bhi hai

  • @PAKISTANZINDABAD-hs2qv
    @PAKISTANZINDABAD-hs2qv 18 дней назад +3

    مفید معلومات😊 شکریہ۔۔۔اس ریلوے اسٹیشن کو چلانا چاہیے۔۔۔ڈرامہ وغیرہ کی شوٹینگ سے روپے کما سکتا ادارہ اور لوگوں کو آنے جانے میں بھی آسانی ہو گی ۔۔۔خاص طور پر لڑکیاں جن کو پڑھنے جانے کی اور نوکری پر جانے کی سہولت ہو جاۓ گی۔۔۔اور لوگوں کو روز گار بھی ملے گا۔۔۔جب جنگل جھاڑیاں صاف ہوں گی ہر خوف ختم ہو جاۓ گا۔۔۔جہاں ڈر وہاں خدا کا گھر ہوتا ہے امی جی کہتی تھیں۔۔۔۔❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад +1

      کاش اسے بند کرنے والے بھی آپ جیسی سوچ رکھتے۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @PAKISTANZINDABAD-hs2qv
      @PAKISTANZINDABAD-hs2qv 15 дней назад

      @@zulfiqargilani اگر فوج کی جاب مل گئی تو ایک درخواست دوں گی فوج کو اور عمران خان جی کی حکومت کو کہ اس کو دوبارہ چلاہیں مرمت کروا کر اور یہاں نوکریاں صرف مقامی لوگوں کو ملیں مردوں عورتوں کو۔۔۔انشاءاللہ اگر مجھے موقع ملا تو ہر سطع پر کوششیں کروں گی۔۔کوششیں کرنے میں کیا حرج ہے؟؟؟ امید پر دنیا قایم ہے🤗 مجھے پرانی چیزیں بہت پسند ہیں جن کی کوئی تاریخ ہو۔۔۔

    • @PAKISTANZINDABAD-hs2qv
      @PAKISTANZINDABAD-hs2qv 15 дней назад

      @@zulfiqargilani مجھے آج تک ریل گاڑی میں بیٹھنا تو دور کی بات پاس جا کر دیکھنا بھی نصیب نہیں ہوا😁😁 لیکن مجھے ریل گاڑی پریوں کی طرح لگتی ہے میں ریل گاڑی کی مہبت میں گرفتار ہوں❤ ایک خوابوں سپنوں کی دنیا جو بھاگ رہی ہوتی ہے ایک مہسورکن خوبصورت جادوی آواز کے ساتھ😊 آپ کا ویلوگ میرے پاس محفوظ ہے اگر زندگی نے موقع دیا تو کچھ کروں گی ضرور اس اسٹیشن کے لیے۔۔۔وعدہ👍

  • @TariqJalil-g1r
    @TariqJalil-g1r 22 дня назад +4

    Beautiful vlog and narration,nice Urdu,very well explained, nostalgic

  • @m.ramzanshaheen4569
    @m.ramzanshaheen4569 22 дня назад +10

    انگریزی حکومت نے کتنی ایمانداری سے کام کرکے ریلوے لائن بچھائی تھی۔مگر افسوس ہماری باری آئی تو حال ہم سب کے سامنے ھے۔مشکل کام تو وہ کرگئے تھے۔ہم سنبھال نہ سکے۔
    گیلانی صاحب آپ کو ہم داد دیتے ہیں ۔شکریہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے آمین
    س

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      آپ کی دعاوں اور وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @NisarAhmed-db4hg
      @NisarAhmed-db4hg 15 дней назад

      رمضان شاہ صاحب آپ نے بھی میرے دل کی کمنٹ کی ہے ۔ اب مجھے کمنٹ کرنے ضرورت نہیں کیونکہ میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا جو آپ نے کہا ہے ۔

  • @ArshadVLOG
    @ArshadVLOG 21 день назад +3

    وہ تیرا پٹری پہ چلنا اور تتلیوں کا رقص ہمیشہ یاد رہیگا۔
    ریل گاڑی کی سیٹی سن کر بہت، بہت ، بہت اچھا لگتا ہے، اسکی وسل میری بہت بڑی کمزوری ہے۔
    اس کے علاوہ ریل کہ پٹڑی پر جب ریل گاڑی بھاگتی ہے تو یہ آواز مجھے بچپن کے اُس دور میں لے جاتی ہے جب میں سن 1984 میں گرمیوں کی تعطیلات گزرانے کوئٹہ ایکسپریس کے ذریعے ڈیگاری بلوچستان گیا تھا۔
    راستہ تو بہت اچھا ہے ماشاءاللہ۔ زیادہ مزہ آتا اگر آپ رات بارہ بجے اور تین بجے کی درمیانی شب اس علاقے کو دریافت فرماتے۔ تھوڑا سا تصورفرمائیں۔ ہم تینوں بھائی ان ہرے بھرے جنگلوں میں چل رہے ہوں۔ چاند کی چودھویں رات ہو، ساون بھادوں کی مرطوبیت، گیڈروں کے گیت، الو کی مدھور آواز واہ واہ اگر اماوس کی رات ہو تو بہت کی شاندار ولاگ بنے گا ہمارا۔ کولمبس صاحب جب ملاقات ہوگی تو آپکی خیر نہیں۔ کاش آپ عمر میں مجھ سے چھوٹے ہوتے پھر بتاتا کہ ایسی ولاگنگ پر ہم آپ پر کیا حشر بپا کرتے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад +3

      مہابلی، بہ ظاہر تو آپ کا تبصرہ بہت شان دار ہے لیکن آپ کے الفاظ میں کسی بھی طرح مجھے اپنی بھلائی اور خیر نظر نہیں آئی۔ خاص طور پر آپ کے اس جملے نے تو جسم و جاں پر لرزہ طاری کر دیا ہے کہ
      کولمبس صاحب جب ملاقات ہوگی تو آپ کی خیر نہیں۔ کاش آپ عمر میں مجھ سے چھوٹے ہوتے پھر بتاتا کہ ایسی وی لاگنگ پر ہم آپ پر کیا حشر بپا کرتے۔
      جان کی امان پاوں تو عرض کروں کہ میرے پاس ان حالات میں وہاں جانے کے سوا چارہ کوئی نہیں تھا۔ ویسے شکر ادا کرتا ہوں کہ آپ مجھ سے چھوٹے اور ان مغلوں سے زیادہ رحم دل ہیں جو بات بے بات اپنی حکم عدولی پر عبرت ناک سزائیں دیا کرتے تھے۔ اللہ کا شکر ہے کہ آپ نے مجھے ہاتھی کے پاوں تلے روندنے کا حکم صادر کرنے کے بجائے صرف دھمکی سے ہی میری روح قبض کرنے کی کوشش فرمائی۔ میں جھک کر کورنش بجا لاتا ہوں اور اپنی جاں بخشی ہر آپ کو چاند ستاروں سے بھی زیادہ لمبی عمر کی دعا دیتا ہوں۔
      اور یہ جو آپ نے اماوس کی رات کو بارہ بجے سے تین بجے کے درمیان والی بات کہی ہے اس سے اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ کے مزاج کس قدر برہم ہیں۔ ایک بار پھر رحم کی التجا ہے۔
      اللہ آپ کے اقبال کا سورج ہمیشہ "سوا نیزے" پر رکھے۔

  • @shakirhussain7401
    @shakirhussain7401 18 дней назад +1

    السلام وعلیکم شاہ صاحب
    آپکی ویڈیو دیکھ کر یہ اعتراف کرتا ہوں کہ واقعی آپ اپنے کام کا پورا حق ادا کرتے ہیں ❤

  • @user-ks8yz2oc7l
    @user-ks8yz2oc7l 23 дня назад +2

    ماشاءاللہ شاہ جی اپ بہت اچھی ویڈیو بنا رہے ہیں اللہ اپ کو سلامت رکھے اللہ جزائے خیر دے السلام علیکم ورحمۃ اللہ غلام صابر ساہیوال

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @scorpioking111
    @scorpioking111 22 дня назад +3

    Gilani Sab,
    I really love your travelogues, especially those featuring historical places. This episode on Ratial Station is also beautiful, with visuals that are close to nature. Although I live abroad, I stay connected to my homeland, its landscapes, and seasonal changes through your travelogues.
    Today's episode, however, missed a drone shot. If you could add a stable drone view to showcase the nature and beauty of the place and provide a better understanding of the environment, it would be wonderful.
    I truly appreciate your work, determination, and consistency, also give appreciation to your team (Unsung heroes). May you stay blessed and healthy, and continue sharing your amazing journeys with us. It’s a delight to experience these places through your camera and mesmerizing voice while living abroad.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +1

      Glad to hear that you are not far from your country even though you are abroad. May Allah bless your spirit always. I have a drone and often include shots of it in my videos but don't know why the idea of ​​flying the drone never came up here. After reading your comment, I am also sorry now.
      Thank you so much for all the good wishes and prayers you have expressed for me. Lots of love and prayers for you from me too. Stay blessed.

  • @asadkarim563
    @asadkarim563 22 дня назад +2

    اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔سلامت رھیں برادر ❤🎉❤ دعاے صحت و سلامتی شیخ اسد کراچی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      جزاک اللہ۔ آپ بھی شاد و آباد رہیں ہمیشہ۔

  • @TFCONSTRUCTION_0.2
    @TFCONSTRUCTION_0.2 17 дней назад +1

    السلام علیکم ۔
    سر اللّه پاک آپکو صدا سلامت رکھے
    آپکا بات کرنے کا انداز بہت خوب ہے ❤❤❤❤❤ صدا خوش رھو ۔۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      وعلیکم السلام
      وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @Avableuy
    @Avableuy 22 дня назад +2

    بہت خوبصورت وی لاگ قدرت کے شاہکار منظر بہت دل آویز ویسے بھی دینہ سے سوہاوہ کا علاقہ حسین وادیوں گھاٹیوں سرسبز پہاڑوں ڈھلوانوں کے چشم کُشا نظاروں میں محصور ہے لیکن رتیال ریلوے اسٹیشن کا منظر تو دل اور آنکھوں میں بس گیا ہے ۔گیلانی صاحب آپ نے ماشاء اللہ بہت محنت اور لگن سے یہ وی لاگ بنا کر ہمیں گھر بیٹھے لطف اندوز ہونے کا وسیلہ کیا ہے اپکا جتنا بھی شکریہ ادا کریں کم ہے ۔خداوند متعال آپکو صحت و سلامتی کے ساتھ قائم رکھے اور ہمت و حوصلے کے ساتھ ایسے وی لاگ بنانے کی توفیق قائم رکھے آمین ❤🎉

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад

      رتیال ریلوے اسٹیشن خطرناک تو ہے لیکن واقعی خوبصورت جگہ ہے۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @Murgabazi333
    @Murgabazi333 23 дня назад +2

    Mashallah sir your all video are very nice love to se every video

  • @bazkhan1134
    @bazkhan1134 19 дней назад +1

    شاہ جی آپ بہت محنت کے ساتھ ویلاگ کرتے ہیں ۔اللہ آپ کو صحت و عافیت عطا کرئے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی صحت و سلامتی عطا فرمائے۔

  • @fahmidahameed6124
    @fahmidahameed6124 22 дня назад +1

    Salam shah sahib . Malomati program he jo ap kuch time bad bnate hen ye bhi wo hi krri he.aese logs bnate rha kren old memories ko dekh kr mazi ka zmana nazro me aa jata he . Bhot khob .

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      Wa Alekum us Salam
      Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @safeermalikone
    @safeermalikone 22 дня назад +4

    شاہ جی
    ہمیشہ کی طرح بہت ہی اچھا ولاگ
    خوش رہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔

  • @rajamushtaqahmed2204
    @rajamushtaqahmed2204 22 дня назад +2

    Beautiful scenery nice video Allah bless you and your family Shah sb. the great.

  • @sammysammy7117
    @sammysammy7117 21 день назад +1

    As Salam Aylekum sir i love all your videos and the knowledge you share very informative Allah Subhan O Talla gives you long healthy life and more prosperity inshallah Ameen ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад

      Wa Alekum us Salam
      Vlogs pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 22 дня назад +1

    ماشاءاللہ بہت زبردست ملک کے دشمن زیادہ دوست کم اپ بہت محنت ہے سر ویلاگ بناتے ہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      آپ کی محبت ہے سرکار۔ سلامت رہیں۔

  • @Fazal1122
    @Fazal1122 21 день назад

    گیلانی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی والی صحت مند زندگی سے نوازے ۔ آمین ۔ آپکی بدولت ہم سب ویوورز ماضی کی حیران کن اور خوبصورت یادوں سے معطر ہو پاتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیرا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے۔

  • @malikabdul5071
    @malikabdul5071 18 дней назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      آپ کی دعاوں کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @user-jd5in2ps1d
    @user-jd5in2ps1d 18 дней назад +3

    اللہ تعلی آپ کی حفاظت کرے روزی رزق میں برکت عطا کرے جا۔ن پہ کھیل کے تاریخ سے ملواتے ھیں جو دفن ھو چکی ھیں جزاکللہ خیرا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @khanmehmood5248
    @khanmehmood5248 17 дней назад +1

    اسلام علیکم گیلانی صاحب میں نے پہلی بار اپکا ویلاگ دیکھا خوبصورت مناظر آپ نے دکھاے اپکا انداز گفتگو بہت ہی پیارہ ھے مکمل معلومات رکھتے ھیں ریل فین نہ ہونے کے باوجود آپ نے ہر الہ کی مکمل تعریف کی اپکو سانس کی جو تکلیف میں نے محسوس کی آپ نے خود ہی وضاحت کردی اللہ کریم اپکو صحت کاملہ عطا فرمائے
    محمود خان پینسلوینیا امریکہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      وعلیکم السلام جناب
      خوشی ہوئی کہ آپ نے اتنی دور بیٹھ کر ناصرف وی لاگ دیکھا بلکہ اس پر اپنی قیمتی رائے بھی دی۔ یہ میرے لیے اطمینان اور اعزاز کی بات ہے۔ مجھے سانس کی تکلیف نہیں۔ میرے سینے میں دو سٹنٹ ہیں، ایک بار ہارٹ اٹیک ہو چکا ہے، دل کا مریض ہوں، بوڑھا ہوں، اسموکر بھی ہوں، اس لیے سانس پھول جاتی ہے۔ اس وی لاگ کے دوران ویسے بھی سخت قسم کا فلو تھا۔ اس لیے میں نے وضاحت بھی کر دی تھی۔
      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔

  • @tariqirshad7423
    @tariqirshad7423 22 дня назад +2

    Nice vedio bhai

  • @rajaraj773
    @rajaraj773 22 дня назад +1

    Gilani sb aap ko dekh ke ❤ khush huta ha raja form london

  • @nukeknight7845
    @nukeknight7845 22 дня назад +2

    بہت خوب شاہ صاحب ، ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      بہت شکریہ جناب

    • @nukeknight7845
      @nukeknight7845 22 дня назад

      @@zulfiqargilani اپنا بہت خیال رکھیں ۔ اللّہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے

  • @engr.abidrazabokhari.sheik9403
    @engr.abidrazabokhari.sheik9403 22 дня назад +2

    AoA. As usual EXCELLENT. Stay Blessed.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +1

      Wa Alekum us Salam
      Thank you so much. May Allah bless you too.

  • @farzanaawan9056
    @farzanaawan9056 22 дня назад +2

    ALLAH PAK SAHAT DYN V BEAUTIFUL V LOG SIR ITNI KHUBSURAT JAHGA PROPERTY DEALER SA KASY CHUPI RH GI YAHAN TU BUHAT KHUBSURAT FARMS BAN SAKTY

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Yeh jaga is liye chupi reh gai k yahan bunyadi sahulaten nahi hen.

  • @RoshaanShani
    @RoshaanShani 18 дней назад +1

    Mza agya video dkh k😊

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      Meray liye khushi ki bat hai. Salamat rahen.

  • @mehmoodchaudhry3001
    @mehmoodchaudhry3001 22 дня назад +3

    ماشاءاللہ شاہ صاحب ۔۔۔۔محمود چوہدری

  • @caustubhaanand6082
    @caustubhaanand6082 22 дня назад +3

    बहुत अच्छा, मौसम के बदलाव से बचकर रहे व ऐसे ही नए नए तथ्य बताएँ बाकी ट्रैन की इधर से तुलना की जाए तो ये सवारी गाड़ी जैसी दिखती है पुरानी जिसमे कोई बदलाव न कर पा रहे हो,ऐसा कुछ है क्या

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +1

      आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। इसमें कोई शक नहीं कि ट्रेनों के मामले में आप हमसे काफी आगे हैं लेकिन हमारी कुछ ट्रेनों में भी अब नयापन आना शुरू हो गया है। यह पहाड़ी इलाका है इसलिए गति धीमी है। ट्रैक पुराना और कमजोर है लेकिन ट्रेनों में बुनियादी सुविधाएं उपलब्ध हैं। मौसम में बदलाव के साथ, ऐसा लगता है कि मौसम की भविष्यवाणी के बारे में मेरे व्लॉग भी आपको पसंद नहीं आए।
      वैसे भी मैं आपकी हर राय का सम्मान करता हूं और हमेशा कहता हूं कि आप सकारात्मक सोचें और लिखें। टिप्पणी के लिए बहुत बहुत धन्यवाद. खुश रहो, सुरक्षित रहो.

    • @caustubhaanand6082
      @caustubhaanand6082 19 дней назад

      @@zulfiqargilani ऐसा नही है मौसम वाला देखा ही नही तो टिप्पणी नही दी

  • @farooqanwer8656
    @farooqanwer8656 22 дня назад +1

    May Allah give you good health

  • @amrendrapalsingh9525
    @amrendrapalsingh9525 17 дней назад +1

    आपका विडियो आखिर तक देखा। बात चीत का अंदाजा बहुत ही दिलचस्प और दिलकश है। मेरा सलाम कबूल करें।

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      मुझे खुशी है कि आपको मेरी बातचीत की शैली पसंद आई। टिप्पणी के लिए बहुत बहुत धन्यवाद. खुश रहो।

  • @SK-jd5jt
    @SK-jd5jt 22 дня назад +8

    رتیال سٹیشن کی سیر بہت دلچسپ رہی ۔اس کے لۓ بہت بہت شکریہ

  • @shahzadakram5940
    @shahzadakram5940 20 дней назад +1

    From Rawalpindi City,,Wah je Wah Gilani Sahab,,Kia Bat Hy,,Rwp SY Lahore,OR Degar,,Jaghahon par Bachpan Hi Sy,,Ana jana Laga Ryhta Tha,Yaqen Karyn,,Rytal,,,,Pind Kasowal,Sohawa,Tarki Moor,,OR SAB Station Yaad BHI,,Yadyn BHI,1*1,,Manzar AAnkhon My Myhfuz Hyn,,Aaj Yad Taza,,OR Domylli BHI AAp NY Yad karwa Dia, Kia Bat Hy,Wah Wah Oupr Sy Puri,Janjari AAp dyty hyn

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  20 дней назад

      Mujhay khushi hai k is vlog se aap ki yaden taza ho gayen. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @ZulfiqarAli-pr9dv
    @ZulfiqarAli-pr9dv 20 дней назад +1

    شاہ صاحب آبکی محنث اور محبت کا شکریہ

  • @saeedqasmi4763
    @saeedqasmi4763 5 часов назад

    بہت محنت کی ھے آپ نے باوا سرکار ۔
    چکوال کے اجڑے ھوئے ریلوے اسٹیشن پر بھی ایک مختصر سی وڈیو بنانے کی استدعا ھے۔ شکریہ

  • @ChaudharyMIshtiaque
    @ChaudharyMIshtiaque 20 дней назад +1

    اللہ بہت کامیابیاں آپ کے نصیب کرے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @Nazerahmedkhan-u1p
    @Nazerahmedkhan-u1p 22 дня назад +1

    Aap ne hum ko bachpan ke zamane me puhncha dya hi jab kala engine hota tha

  • @farhadkhan2758
    @farhadkhan2758 20 дней назад +1

    ماشااللہ اللہ صحت عطا فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  20 дней назад

      دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @tahiryousuf3183
    @tahiryousuf3183 23 дня назад +2

    Gilani sab zabardast

  • @AllahBaksh-tv5ub
    @AllahBaksh-tv5ub 22 дня назад +2

    Great video

  • @Aquariu5
    @Aquariu5 23 дня назад +3

    From Dina to Gujar Khan , mystery land in Pakistan .

  • @user-bh6iw5iu9h
    @user-bh6iw5iu9h 22 дня назад +2

    Thanks for sharing Gilani Sb

  • @SB-qe1dm
    @SB-qe1dm 21 день назад

    Beautiful Video. I remember in 90s we used to pass through this station.

  • @MunawarHussain-cc1oc
    @MunawarHussain-cc1oc 19 дней назад +1

    جہاں رہیں خوش اور خیر و عافیت سے رہیں شاہ صاحب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @naziazishan5554
    @naziazishan5554 23 дня назад +2

    Achi kawash hy mashAllah

  • @MuhammadNawazNawaz-rf3hn
    @MuhammadNawazNawaz-rf3hn 22 дня назад +2

    بہت شکریہ ماشاءاللہ

  • @74kcc
    @74kcc 15 дней назад

    ماشاءاللہ جی
    بہت اعلیٰ
    بہت محنت سے بنائی گئی وڈیو
    اللّٰہ سبحانہ و تعالٰی آپ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  15 дней назад

      بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @princeworld9881
    @princeworld9881 22 дня назад +1

    Shabaash ❤

  • @Sania-o4p
    @Sania-o4p 19 дней назад +1

    ماشاءاللہ Allah ap ko salamat rakhy hamisha ke trha bhatareen vlog❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      Jazak Allah. Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @ramdasrozatkar2647
    @ramdasrozatkar2647 22 дня назад +1

    Mr Gilani there is beautiful musical noise coming while you were narrating the story. On carefull observation noticed a cow grazing in the field behind you....
    This background music has added a star attraction to your video.....
    Aa usual good information.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      Thanks a lot for your kind and artistic comment. So nice of you. Stay blessed.

  • @MohammadSohail-fh5zp
    @MohammadSohail-fh5zp 22 дня назад +1

    Gillani sb you really worked very hard.

  • @user-ii5ex8mp5q
    @user-ii5ex8mp5q 22 дня назад

    شاہ جی۔زبردست تحقیق۔
    یہ پڑا ھے دو قومی نظریہ۔ایک قوم اپنی ترقی کے عروج پر ھے اور ایک قوم مسلم ھے جو اپنی بربادی کے نشانوں پر نوحہ کناں ہے۔
    ملک کی اور عظیم پی ڈبلیو آر کی بربادی دیکھ کر افسوس ھوتا ھے۔اللہ پاک سے رحمت کس قوم کی سلامتی کی دعا
    مانگیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      میرے پاس سوائے دکھ کا اظہار کرنے کے کچھ نہیں۔ اللہ ہماری قوم پر رحم کرے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @rubabhaidery6302
    @rubabhaidery6302 14 дней назад

    گیلانی صاحب آپ گریٹ شخصیت ہیں
    اللہ تعالیٰ صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  14 дней назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @sohaibaftab9271
    @sohaibaftab9271 22 дня назад +1

    Zabardast vlog.. Like always 💐👌

  • @Mr.BloggingOS
    @Mr.BloggingOS 11 дней назад

    شاہ صاحب اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی زندگی دے آپ کی آواز اور انداز بہت اچھا لگا❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  10 дней назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @Syedabibi-mi2er
    @Syedabibi-mi2er 22 дня назад +2

    گیلانی صاحب سب سے پہلے اپ کو اپنا خیال کرنا چاہیے بلاگنگ تو ہوتی رہے گی نا اور بہت ہی بہت ہی خوبصورت منظر کے ساتھ اپ نے بہت پیاری جگہ دکھائی ہے میں تو سارے منظر میں یہ سوچتی رہی کہ یہاں پر اپ کے بس جاؤں کتنی خوبصورت جگہ ہے پر اپ نے بتایا یہاں پر سانپ کےلیا اور نجانے کیا کیا حشرات الارض ہیں پھر بھی یہی دل کہہ رہا ہے یہیں اگ کا رہ جاؤں کتنا سکون لگ رہا ہے یہ سارا منظر دیکھ کر

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад +1

      بہت شکریہ کہ آپ میرے بارے میں فکرمند ہیں۔ خوشی ہوئی کہ مجھے دیکھنے والے میرے بارے میں ایسے جذبات رکھتے ہیں۔علاقہ خطرناک ہے لیکن یہاں آ کر بسنے کا خیال برا نہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کس شہر میں رہتی ہیں اور وہاں کون کون سی سہولتیں دستیاب ہیں لیکن یہ سوچ لیجیے گا کہ یہ دیہاتی علاقہ ہے اور اور بنیادی ضرورت کی بہت سی چیزیں یہاں نہیں ملتیں۔

    • @Syedabibi-mi2er
      @Syedabibi-mi2er 22 дня назад

      @@zulfiqargilani شاہ صاحب نے کراچی سے ہوں گاؤں میں کچھ ٹائم گزارا تھا بچپن میں مجھے گاؤں کی لائف بہت پسند ہے مشکل ضرور ہے لیکن بہت سکون شہر کراچی میں جس جگہ میں رہتی ہوں وہاں پر کوئی سبزہ نہیں گھر ہی گھر ہیں مجھے سبزے والی جگہ بچپن سے بہت پسند ہیں سات کھنڈرات بھی بہت پسند ہیں جن کی اپ ویڈیو بناتے ہو ہاں یہ بات صحیح ہے کہ وہاں پر سہولیات کا فقدان ہوگا لیکن بندہ جتنی ضرورت کی چیزیں لے کے جا سکتا ہے لے جائے وہاں پر رہے کچھ دن جب تنگ ہونے لگے تو واپس ا جائے کاش ایسا ہو سکتا ہو تو میری لائف میں کیا بات ہے😁😆

    • @siddiquieesa8759
      @siddiquieesa8759 21 день назад

      Me france me rehti hon or apny paskitan k asy dehi ilaqy bht pasnd han mujhy .sanpon wali baat na hoti to video itni pasand atti k zror aati kabi yahan

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад +1

      @siddiquieesa8759
      😂
      Aa jayen saanp aap ko kuch nahi kahen gay

    • @Syedabibi-mi2er
      @Syedabibi-mi2er 10 дней назад

      @@zulfiqargilani na naojy to sanpon سانپوں سے بہت ڈر لگتا ہے اللہ معاف کرے

  • @asadkarim563
    @asadkarim563 22 дня назад +1

    شاندار اردو کیا بات ھے ❤🎉❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 дня назад

      آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @habibparacha8286
    @habibparacha8286 23 дня назад +2

    Mashallah boht acha

  • @SaleemkhanKhan-he8nh
    @SaleemkhanKhan-he8nh 22 дня назад +3

    Waalaikum assalam

  • @HajiSohrabKhan
    @HajiSohrabKhan 22 дня назад

    Great information received Thanks brother Gilani saheb
    Allah Pak bless you. Aameen

  • @tariqahmedsiddiqui1491
    @tariqahmedsiddiqui1491 11 дней назад

    کیلانی صاحب ، میں نے یہ اپ کا پہلا وی لاگ دیکھا بہت خوبصورت اور معلومات افزا تھا پینتالیس منٹ کے وی لاک میں کہیں بور نہیں ہوا۔۔میری مادری زبان اردو ہے اور غالباً اپ کا تعلق پنجاب سے ہے مگر آپ کی اردو اور خصوصاً تلفظ بہت عمدہ ہے شین قاف کی ادائیگی بھی بہت خوب ہے خلاصہ یہ کہ بہت اچھا وی لاگ ہے اللہ تعالیٰ اپ کو صحت تندرستی اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  10 дней назад

      خوش آمدید جناب۔ آپ نے درست کہا کہ اردو میری مادری زبان نہیں لیکن میں نے اپنی پوری جوانی کراچی کو دی ہے۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ میں نے اردو بولنا اور اس کے الفاظ کی ادائیگی باقاعدہ سیکھی ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ اپنی قومی زبان تو کم از کم صحیح طور پر بول سکوں۔ پھر بھی کوئی کمی کوتاہی ہوئی ہو تو معذرت۔
      میں نے اپنے ناظرین کی فرمائش پر خود پر بھی ایک وی لاگ بنایا تھا۔ کبھی موقع ملے تو ضرور دیکھیے گا۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
      اس وی لاگ کا عنوان ہے
      Syed Zulfiqar Gilani

  • @sajjadkhan9563
    @sajjadkhan9563 22 дня назад +1

    Very gud v.log ..gilany❤❤❤❤❤

  • @sheikhadnan8532
    @sheikhadnan8532 20 дней назад +1

    جگہ بہت خوبصورت ہے قدرت اللہ کی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      اس میں کوئی شک نہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @nazimbaluch6020
    @nazimbaluch6020 22 дня назад

    Thank you for showing the forgotten railway station of Ratial

  • @shabahatali9977
    @shabahatali9977 12 дней назад

    خوبصورت رپورٹ.. ویران سٹیشن لیکن بہت حسین سبزہ زار میں گھرا ہوا... سلامت رہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 дней назад

      دعاوں کا بہت شکریہ۔ شاد رہیں، آباد رہیں۔

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw 23 дня назад +3

    Very impressive Shah sb...
    Stay Blessed❤

  • @muhammadjavaid4619
    @muhammadjavaid4619 21 день назад

    Very beautiful and adventurous video

  • @MrBaqiri
    @MrBaqiri 11 дней назад

    گیلانی صاحب بہت خوب بہت عمدہ - لا جواب -

  • @BeingVersatile
    @BeingVersatile 21 день назад

    I love such mysterious, beautiful, abandoned places.... They fuel my creativity, and I often take screenshots from your videos to bring those scenes to life on canvas. Thank you so much for uploading such an amazing content... But plz always take Saftey measures before going to such potentially dangerous places...

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад +1

      I am very happy to hear these words. May Allah add more colors to your canvas. I will also remember your advice and take necessary precautions before going to such dangerous places.
      Thanks a lot for your kind comment. Stay blessed.

  • @KhalilAhmad-ds9cp
    @KhalilAhmad-ds9cp 22 дня назад +1

    Great man great work

  • @asdijatt56
    @asdijatt56 22 дня назад +1

    Superb ❤❤❤

  • @iqbalbwp1
    @iqbalbwp1 22 дня назад

    زبردست جناب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 день назад

      بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔

  • @NadeemSherwani-er3dg
    @NadeemSherwani-er3dg 20 дней назад

    Gilani sb well-done Dil kush kardiya Allah pak ap sehatyab karay Ameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  20 дней назад

      Bohat shukriya duaon ka. Salamat rahen.

  • @muddassargilani537
    @muddassargilani537 19 дней назад

    MASHALLAH, UPDATED INFORMATION WITH GRACEFULL STYLE OF DESCRIPTION. KEEP IT UP

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.

  • @urdujaltarang2757
    @urdujaltarang2757 18 дней назад

    Buhat hi khubsorat or dilchasap vlog he ye👌👌👌❤❤❤MASHAALLAH
    ALLAH PAK ap ko or taraqi de...salute he ap ki mehnat ko...ku k aesi jaghon pr wo b hbas wali garmi me vlog bnana asan nahi he ..ap ka taraz e byan buhat umda he👌🌹❤️👏

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      Jazak Allah. Aap ki tareef aur vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @imranusman9541
    @imranusman9541 22 дня назад +1

    Shandar Lajawab ❤ Nice 👍 Lovely Video 🚂🚃🚃🚃🚃

  • @ijazjohn400
    @ijazjohn400 20 дней назад +1

    Muje aap ki video 📼 bohat psand he men Italy 🇮🇹 se aap ko dekhta hon

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  20 дней назад +1

      Thanks and welcome dear 🌹

    • @ijazjohn400
      @ijazjohn400 20 дней назад

      Welcome shah g aap ki video 📼 men bohat si malomat hoti he Allah pak aap ki labi umar kre Ameen

  • @zabrigilani7813
    @zabrigilani7813 16 дней назад

    واہ جناب گیلانی صاحب کمال کر دیا ھے۔۔میں بھی گیلانی ھوں ۔۔بڑی خوشی ہوئی کہ آپ معلوماتی کنٹیکٹ سنوا رہی ہیں !سوال یہ ھےکہ نشئی ان لوھے کی پٹریوں کو اٹھا کر کیوں نہیں لے کر گئے ہیں۔۔جںکہ یہ تو مساجد کی ٹوٹیاں بھی اتار کر لے جاتے ہیں حیرت ھے !,(زبری گیلانی)

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  15 дней назад

      گیلانی صاحب بہت شکریہ آپ کا۔ میرے خیال سے ٹونٹیاں ہلکی ہوتی ہیں اور انہیں لے جانا یا چرانا آسان ہوتا ہے۔ ریل کی پٹری شاید وزنی ہونے کی وجہ سے بچ گئی ہے۔ تبصرے کا شکریہ۔ آپ نے میرے لیے مونث کا صیغہ استعمال کیا ہے، ریکارڈ درست کر لیں پلیز۔

  • @loveislife-bs2fz
    @loveislife-bs2fz 18 дней назад

    Assalamualaikum, Watching from India, Very informative video, keep uploading such videos

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 дней назад

      Wa Alekum us Salam
      Thanks and welcome dear

  • @babariqbal3459
    @babariqbal3459 5 дней назад

    gilani sahib weldone, God bless you and your family, very good information

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 дней назад

      Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.

  • @naseemabbas6153
    @naseemabbas6153 6 дней назад

    Excellent/informative and entertaining v log. Stay blessed

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 дней назад

      My pleasure sir. May Allah bless you too.

  • @ghazanfarkazim5723
    @ghazanfarkazim5723 17 дней назад

    MashAllah well described old railway station

  • @syedwaseem2117
    @syedwaseem2117 7 дней назад

    dekhadia, ek door draz elaqa dekh Kar khush hui. God bless. you.