Thanks for sharing a very nice life story of beautiful artist and human but end is busting in tears how a such a great person is not with us just a negligence act of one doctor this is the system who killed him and we lost such a beautiful person and artist once again thanks for this beautiful episode best wishes
Mr. Noor Naghmi I am 73 years old and lived in 111- C Rehmanpura Lahore Mr. Nawaz Thanvi was my classmate in Pilot School. It's a wonderful program. Keep it up gentleman 👏.
السلام علیکم نور بھائی اللہ اپ کو خوش و خرم رکھے اپ کی ویڈیو سامنے ائی دیکھ کر دل بہت خوش ہوا اپ کا انداز گفتگو بہت خوبصورت ہے استاد امانت علی خان صاحب اور ان کے بیٹے اسد امانت علی خان صاحب اللہ دونوں کی مغفرت فرمائے امین ان کے بارے میں بس میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ ایسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں یہ لیجٹ لوگ ہیں ہمارا قیمتی اثاثہ ہے اپ کے اس پروگرام سے ہمارے کلاسیکل موسیقی کو فروغ ملے گا ہماری نئی نسل جان سکے گی اللہ بلیس یو فرام لاہور 🤲🏻❤️👏👏👏
نغمی بھائیجان کی بات بالکل درست۔ امانت علی خان نے غزل کو عام آدمی کے لئے اپنی گائیکی سے متعارف کروایا۔ بیشک بیگم اختر، زہرہ بائی انبالے والی اور مکمل کلسسیکی رنگ میں گاتے تھے جو صرف خاصالخاص سماعت والے لوگوں کے لئے تھیں۔ اسکا ثبوت ابھی تک اکیسویں صدی میں بھی امانت صاحب کو شوق سے سنا جاتا ہے۔
السلام علیکم نور بھائی، کمال کا پروگرام مُرتب کیا آپ نے۔ نام بھی کیا خُوب دیا ہے اِس کو “یہ لاہور ہے”۔ لاہور ویسے بھی میرا خوابوں کا شہر ہے۔ آپ نے اس میں اُستاد امانت علی خان کے بارے میں بہت ساری دل چسپ باتیں بیان کیں۔ یہ سلسلہ یوں ہی جاری رکھیں۔ امین بھایانی اٹلانٹا، امریکا۔
Kya baat hai app nay or ap k walid mohtarm nay intini mohabat se dilchasp guftgu ki. Kya ap bata sakaty hai k Ustad ji Freeda khanum ki mohbat mein bhi mubtala thay?
نور نغمی صاحب اسلام علیکم صدا خوش رھو آمین ثم آمین میں نے آج تک سبی پروگرام دیکھے ہیں مگر آج ایک بات کہنے پر مجبور ھو گیا ھوں آپ جب بھی پروگرام کا آغاز کریں اسلام علیکم ضرور کہا کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔۔
Wahhhh bohat khoob
Thank you so much !!
Wah kya kahnay hain. Yah bat mojay un ki ghazal gaiki k andaz se he mahsos ho gyi thi.bohat shukriya
Thanks for sharing a very nice life story of beautiful artist and human but end is busting in tears how a such a great person is not with us just a negligence act of one doctor this is the system who killed him and we lost such a beautiful person and artist once again thanks for this beautiful episode best wishes
Thank you so much for watching, yes it is a tragedy of our society.
نور نغمی صاحب ❤ واقعی آپ اس وقت رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤ کی عملی تصویر ہیں اللھم زد فزد ❤
Shukria Bhai
Mr. Noor Naghmi
I am 73 years old and lived in 111- C
Rehmanpura
Lahore
Mr. Nawaz Thanvi was my classmate in Pilot School.
It's a wonderful program. Keep it up gentleman 👏.
Thank you Nadeem Saheb for watching our show and since you are from C Block you are familiar with Tkoni Ground the name of our channel .
Dear Noor shab,Lahore kee history Masha Allah ap bohat achee Tarah say explain Kar rahay hay.Allah Pak ap koo hamasha asee Tarah rakhay.Ameen
Bohat bohat shukria Asif Saheb !!
السلام علیکم نور بھائی اللہ اپ کو خوش و خرم رکھے اپ کی ویڈیو سامنے ائی دیکھ کر دل بہت خوش ہوا اپ کا انداز گفتگو بہت خوبصورت ہے استاد امانت علی خان صاحب اور ان کے بیٹے اسد امانت علی خان صاحب اللہ دونوں کی مغفرت فرمائے امین ان کے بارے میں بس میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ ایسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں یہ لیجٹ لوگ ہیں ہمارا قیمتی اثاثہ ہے اپ کے اس پروگرام سے ہمارے کلاسیکل موسیقی کو فروغ ملے گا ہماری نئی نسل جان سکے گی اللہ بلیس یو فرام لاہور 🤲🏻❤️👏👏👏
Bohat bohat shukria bhai, Inshaallah poori koshish karoon ga iss program ko mazeed acha bananay ki. Thank you for watching !!
Bayshak Ustad Amanat jaisi awaz aur sur main nain nahin suna. Unki aulad main koi unkay aas paas bhi nahin phatakta. Baqion kto kia baat. i
Thank you !!
Woh Doctor ttha ? ? ?
Mareez e mohabat unhi ka fasana ? ? ?
More than 1,000 views in one day. Great. From Australia.
Thank you so much!!
نغمی بھائیجان کی بات بالکل درست۔ امانت علی خان نے غزل کو عام آدمی کے لئے اپنی گائیکی سے متعارف کروایا۔ بیشک بیگم اختر، زہرہ بائی انبالے والی اور مکمل کلسسیکی رنگ میں گاتے تھے جو صرف خاصالخاص سماعت والے لوگوں کے لئے تھیں۔ اسکا ثبوت ابھی تک اکیسویں صدی میں بھی امانت صاحب کو شوق سے سنا جاتا ہے۔
Thank you so much !!
السلام علیکم نور بھائی،
کمال کا پروگرام مُرتب کیا آپ نے۔
نام بھی کیا خُوب دیا ہے اِس کو “یہ لاہور ہے”۔
لاہور ویسے بھی میرا خوابوں کا شہر ہے۔
آپ نے اس میں اُستاد امانت علی خان کے بارے میں بہت ساری دل چسپ باتیں بیان کیں۔
یہ سلسلہ یوں ہی جاری رکھیں۔
امین بھایانی
اٹلانٹا، امریکا۔
Bohat bohat shukria Amin Bhai, Aap ney pasand kia mujhay khushi hoi
Kya baat hai app nay or ap k walid mohtarm nay intini mohabat se dilchasp guftgu ki.
Kya ap bata sakaty hai k Ustad ji Freeda khanum ki mohbat mein bhi mubtala thay?
Bohat bohat shukria Bhai, bass itna bata sakta hoon ke yaktarfa khamosh mohabat zaroor thi.
Host looks a duplicate of Indian actor Navin Nischol..
نور نغمی صاحب اسلام علیکم صدا خوش رھو آمین ثم آمین میں نے آج تک سبی پروگرام دیکھے ہیں مگر آج ایک بات کہنے پر مجبور ھو گیا ھوں آپ جب بھی پروگرام کا آغاز کریں اسلام علیکم ضرور کہا کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔۔
Ji, InshaAllah
Don’t need to bring religion. Into everything