فیض حمید کو وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا: عمران خان

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 ноя 2024

Комментарии • 462

  • @ateequrehmanniazi7110
    @ateequrehmanniazi7110 2 месяца назад +14

    یااللہ کریم عمران احمد خان غازی کو فتحیاب فرما تاکہ ہماری غداروں سے پاکستان کی جان چھوٹ جائے اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @NoorJahan-nz4fn
    @NoorJahan-nz4fn 2 месяца назад +22

    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
    وہ ہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
    اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤

  • @mehtabahmed2570
    @mehtabahmed2570 2 месяца назад +21

    اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @majidumerfarooqi3687
    @majidumerfarooqi3687 2 месяца назад +16

    میرا ایمان ہے کہ اوپر والے کی اور رضا ہے انشاء اللہ سب ٹھیک ہو گا عمران خان کو کچھ نہیں ہو گا

  • @FiazAhmad-y8m
    @FiazAhmad-y8m 2 месяца назад +39

    میری دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @patrioticpakistani3705
    @patrioticpakistani3705 2 месяца назад +30

    عظیم عمران خان حق پر ہیں اور اللہُ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ھےعمران خان کے مخالفین تاریخ میں روسیاہ ھو چکے اور دن بدن روز بروز روسیاہ تر ھوتے جا رہے ہیں..

  • @sajjadnaqvi939
    @sajjadnaqvi939 2 месяца назад +13

    جو خود غدار ہیں وہ دوسروں پر غداری کا مقدمہ چلا رہے ہیں کیا ملک ہے یار ۔

    • @nad2949
      @nad2949 2 месяца назад

      😢 true

  • @ManzoorAhmad-nj8gd
    @ManzoorAhmad-nj8gd 2 месяца назад +8

    ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ انشااللہ , کیونکہ عمران خان کی واحد طاقت اللہ کی زات ھے۔ اللہ الحق ھے۔

    • @shamikhan159
      @shamikhan159 2 месяца назад

      ‏جب وہ اسکو خرید بھی نہ سکے، ڈرا بھی نہ سکے، دھمکا بھی نہ سکے تو مارنے پر آگئے
      اور وہ مردِ مومن پھر بھی یہی کہتا رہا
      “اے اللہ! تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور تجھ سے مدد مانگتا ہوں”

  • @aamirraza3832
    @aamirraza3832 2 месяца назад +3

    Imran Khan ko Allah apni Hifz Amaan me rakhe.... ❤❤❤❤

  • @munirhussain9491
    @munirhussain9491 2 месяца назад +21

    جس نے جو کرنا ہے کر لے زندگی تو ایک دن ختم ہو گی انشاءاللہ

    • @Shahzeb-mz6yc
      @Shahzeb-mz6yc 2 месяца назад +1

      Log sumjhte han hum ne yahi rehna hai..

    • @munirhussain9491
      @munirhussain9491 2 месяца назад

      @@Shahzeb-mz6yc جس انسان نے یہ تصور کر لیا کہ میں ہی عقل کل ہوں اور جو فیصلہ یا فیصلے کرتا ہوں وہی درست ہیں تو یہ اس کی خام خیالی ہوتی ہے موت کسی کو نہیں چھوڑ تی سب کا حشر ہم نے دیکھا ہے ان کا بھی دیکھیں گے انشاء اللہ

    • @naseem3rocks141
      @naseem3rocks141 2 месяца назад

  • @liaquathayat809
    @liaquathayat809 2 месяца назад +5

    آ پکی باتوں سے یہ محسوس ہوتا ھے پاکستان کے نام نہاد لیڈر وں نے پاکستان کو عالمی طاقتوں کی نظر میں ایک کیڑا مکوڑا بنا کر رکھ دیا ھے

    • @nad2949
      @nad2949 2 месяца назад +1

      💯 💶 💯 true

  • @itsoook
    @itsoook 2 месяца назад +2

    آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر اور عوامی لیڈر اور مرشد اور پاکستان کی پہچان عمران خان کے لیے سلامتی کی دعا

  • @malikad4703
    @malikad4703 2 месяца назад +11

    یا اللہ ان حکمرانوں کو غرق کر دے یا اللہ ان حکمرانوں کو غرق کر دے امین امین

  • @nahidjaz7051
    @nahidjaz7051 2 месяца назад +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے خاتمہ ایمان پر کرے آمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم آمین

  • @munirhussain9491
    @munirhussain9491 2 месяца назад +53

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت کرے گا انشاءاللہ

    • @fahhadaziz9675
      @fahhadaziz9675 2 месяца назад

      InShahAllah

    • @AbRaziq-zd4dl
      @AbRaziq-zd4dl 2 месяца назад +3

      Awam nikly gi to❤❤❤

    • @munirhussain9491
      @munirhussain9491 2 месяца назад +1

      @@AbRaziq-zd4dl انشاءاللہ نکلے گی

    • @sheikhwaris
      @sheikhwaris 2 месяца назад +1

      Haroon Rasheed talked sense today for a change But he was completely wrong when he said that Notorious GeneralZia was very popular Nonsense and rubbish

    • @abdulhakeemkhan4893
      @abdulhakeemkhan4893 2 месяца назад

      ایک اور شاندار تجزیہ!❤

  • @ZakKhan-s1s
    @ZakKhan-s1s 2 месяца назад +2

    جب تک ہمارے ملک میں عدار موجود ہوں چاہیے وہ عدلیہ میں ہوں یا فوج میں یا سیاست میں کشمیر کو بول جاو،بلکہ یہ بچہ کچا ملک بھی ختم ہوجایگا،

  • @asmatara4755
    @asmatara4755 2 месяца назад +4

    اللہ۔تعالی۔ہر۔وقت۔عمران۔خان۔کی۔حفاظت۔کرے۔پوری۔قوم۔دعاگو۔ھے۔۔۔انشاءاللہ۔حق۔اور۔انصاف۔کی۔فتح۔ہو۔گی۔۔۔۔

    • @nad2949
      @nad2949 2 месяца назад

      Ameen suma Ameen

  • @afzaalahmed8830
    @afzaalahmed8830 2 месяца назад +4

    Pakistan k halat dkh kr dukh hota he lekin ik Khushi ye he k inka parda to utar gya or logo KO pta to chala kis k khilaf mehnat krni he

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 2 месяца назад +2

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

  • @mohsinwrites3334
    @mohsinwrites3334 2 месяца назад +2

    Allah imran khan ki hifazat frmay ameen imran khan zindabad

  • @rabeelsidd2881
    @rabeelsidd2881 2 месяца назад +23

    Gen Faiz Bahana hai
    Imran khan nishana hai

  • @bilalghizal
    @bilalghizal 2 месяца назад +5

    سارا مقصد خان کو ہٹانا ہے ۔۔۔ جنرل فیض حمید با عزت بری ہونگے۔۔

  • @Nadeemahmed-dp4ih
    @Nadeemahmed-dp4ih 2 месяца назад

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ زبردست تجزیہ اللہ پاک عمران خان اور ہم سب کی حفاظت و مدد فرمائے آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد جیلی حکومت نامنظور فارم 47 والی حکومت نامنظور

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 2 месяца назад +1

    Hundred % Correct ,
    Allah Pak Pakistan ko Andruni Beruni Dushmno Se Nijaat Bakhshyen Our Pakistan ko Imandar Bahadir Our Muhib e Watan Qeyadit Atta karyen (Ameen)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad , (Salute)
    Abdul Basit khan Zindabaad , (Salute)
    Pur Aman Bahadir Ba
    Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute)
    Haroon Ur Rasheed Zindabaad , (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @masoodkhan4757
    @masoodkhan4757 2 месяца назад +1

    شریف خاندان بھول گیا ہے تو فوج بھی شریف خاندان کے دلوائے گئے بیانات بھول چکی ہے فوج سے مراد جنرلز ہیں

  • @AbdulrafiuJatoi-iq6gp
    @AbdulrafiuJatoi-iq6gp 2 месяца назад +3

    ❤🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD
    ❤FREE MURSHID IMRAN KHAN

  • @mnawaz7217
    @mnawaz7217 2 месяца назад +3

    ہارون صاحب ایسی قیادت پے ہم کیسے بھروسہ کر سکتے ہیں افسوس در افسوس

  • @MyDrkhalid
    @MyDrkhalid 2 месяца назад +1

    یقیناً اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ سے ٹکر لے رہے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذات سب سے برتر ہے اور اس نے اپنی برتری قائم رکھنی ہے 😮😮😮😮

  • @munirhussain9491
    @munirhussain9491 2 месяца назад +9

    اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Shafiullah141gulimam
    @Shafiullah141gulimam 2 месяца назад +5

    Faiz Hameed will be punished.imran Khan at least awake the people of Pakistan.

  • @zahidmahmood-re9lu
    @zahidmahmood-re9lu 2 месяца назад +2

    Imran khan pakistan tu kia muslim ummah ka leader hy aur rahy ga i sha allah

  • @AbdulSattarAbdulSattar-y3o
    @AbdulSattarAbdulSattar-y3o 2 месяца назад +1

    There is no power but from Allah subhanawataala inshaAllah ❤️

  • @shoaibahmed6514
    @shoaibahmed6514 2 месяца назад

    مفادات جب ایک ھون تو ساری سخت سست باتیں بھلا دی جاتی ھین تبھی توپراپرٹی ڈیلرس اور منی لانڈرس کامیاب ھین.

  • @ramzanmohammad-no6pe
    @ramzanmohammad-no6pe 2 месяца назад +2

    Haroon. Natamam. Sab. Zinda bad. Uk

  • @yasmingul9723
    @yasmingul9723 2 месяца назад +1

    JAZAK ALLAH KHAIR 🤲💖 for such an informative VLOG Stay bless and safe always Aameen 🤲 FREE 🆓 Free 🆓 Free 🆓 IMRAN KHAN ❤️🤍💚👑🏏👮
    Allah SWT iss cruppt mafia ko jald as jald nissto naboud karay Aameen Summa Aameen Yaa Rabbul Aalameen 🤲🕋💙🤍❤️🗽🇺🇸

  • @ahadees-kanz-ul-ummal
    @ahadees-kanz-ul-ummal 2 месяца назад +1

    ہمیں آپکے ویلاگ کا انتظار رہتا ہے ڈئیر سر !

  • @FiazAhmad-y8m
    @FiazAhmad-y8m 2 месяца назад +13

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی زندگی دے آمین

  • @MJunaidkhan-jw5ci
    @MJunaidkhan-jw5ci 2 месяца назад

    22 تاریخ کو ترنول چوک پر عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کا سمندر ہوگا اس وقت پاکستان کی عوام آپنا فیصلہ سنائیں گے اپنے لیڈر کی آزادی اور پی ڈی ایم والوں کی بربادی کا انشاء اللہ تعالیٰ جیت پاکستان کی عوام کی ہوگی اور عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کی ہوگی

    • @nad2949
      @nad2949 2 месяца назад

      In Shaa Allah

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 2 месяца назад +2

    عمران خان زنده باد ♥️♥️♥️♥️ باكستان زنده باد ♥️♥️ باكستان زنده باد

  • @tauheedakhtarhazarjanqurba8039
    @tauheedakhtarhazarjanqurba8039 2 месяца назад

    میرا اللّہ جب کسی سے کام لیتا ہے تو اس کی حفاظت بھی فرماتا ہے

  • @naeemzafar5815
    @naeemzafar5815 2 месяца назад

    عمران خان پر ملٹری مقدمے کا ہر گز کوئی جواز نہیں. فیض حمید کے ساتھ جو چاہیں کریں مگر عمران خان کے ساتھ
    No way

  • @haroonrashidraja9735
    @haroonrashidraja9735 2 месяца назад +1

    کچھ بھی ہو جائے اللہ تعالٰی عمران خان کے ساتھ ہے اور رھے گا عوام کی اکثریت ان کے ساتھ ھے انشاء اللہ جیت خق سچ کی ہی ہو گی انشاءاللہ

  • @HamzaaligGohar
    @HamzaaligGohar 2 месяца назад +2

    Imran Khan zindabad Pakistan zindabad

  • @mohammadashraf1836
    @mohammadashraf1836 2 месяца назад +10

    Release Imran Khan

  • @Roshankhankhan-fk9hn
    @Roshankhankhan-fk9hn 2 месяца назад

    ان لوگوں نے اپنا سارا طاقت استعمال کر دیا ہے ان کے پاس اب کوئی طاقت نہیں طاقت اب عمران خان صاحب کے پاس ہے کہ سارے عوام کا طور پر ملک کا نکلے نکل ہوگا

  • @MuhammadNaveed-w6l
    @MuhammadNaveed-w6l 2 месяца назад +3

    Allah pak Khan sahb ko apny aman my rkhy...❤❤

  • @malikxeshan8970
    @malikxeshan8970 2 месяца назад +1

    Wa Salam g murshad Imran Ahmed khan naiyzi zindabad PTI zindabad

  • @qasimraza4674
    @qasimraza4674 2 месяца назад

    عدالتیں۔ سرکاری افسران ۔ فوج جب کسی کی دشمن ہو جائے تو پھر کونسا راستہ باقی رہ جاتا ہے اور ظلم وبربریت تو دن بدن بڑھتی جارہی ہے نہ احتجاج کی اجازت نہ جلسہ جلوس کی اجازت تو پھر کونسا راستہ البتہ دعائیں ورد اوراد چلے ہیں وہ ہو ہی رہے ہیں اگر صرف چلوں دعائیں سے مشکلات آ سان ہو سکتی ہیں تو ٹھیک ہے رونا دھونا وغیرہ چھوڑیں بیٹھیں گھروں میں جائے نماز بچھالیں اللہ ہو کی ضربیں لگائیں اللہ تعالیٰ سب کی سنتا ہے

  • @shabanali7011
    @shabanali7011 2 месяца назад

    Excellent reporting and analysis. Murshid @ Pakistan Zindabad ❤❤❤❤❤

  • @umairahmed8908
    @umairahmed8908 2 месяца назад

    Gen Bilal is from Sialkote, same as of QJB, from Karachi he was promoted Lt Gen and posted as CGS inspite of being junior most , CGS post is usually held by senior most Lt gen.

  • @MohammadAhmad-yv8pq
    @MohammadAhmad-yv8pq 2 месяца назад +2

    "AB GENERALS WAHDA MUAAF GAWAH BANEE GE WAH WAH"

  • @rakshandaperwaiz6342
    @rakshandaperwaiz6342 2 месяца назад

    Plz recite :-
    "Rabey iney Maghlobin fantasir"(Meerey Raab mein Baybus hon touh Merey Madad farmah)"Eeyaah kah nabodo wah Eeyaah kah Nastaeeyn"
    For IK & PTI workers till all out of jail.
    InShah Allah 💕

  • @IMRANaziz-gk6rg
    @IMRANaziz-gk6rg 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤GREAT ANALYSIS ALLAH BLESS YOU ALWAYS JEETY RAHIN SALAMAT RAHIN ALLAH AAP KO ZANDAGHI SEHAT O TANDURUSTI ATTA FARMAYE OR AAP KO APNY HEFZ O AMMAN MAIN RAKHY AAMEEN AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤❤❤❤❤❤

  • @arifamukhtar8248
    @arifamukhtar8248 2 месяца назад

    اللہ پاک حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کے صدقے حضرت ابراھیم علیہ اسلام, حضرت ایوب علیہ اسلام , حضرت یونس علیہ اسلام , حضرت یوسف علیہ اسلام اور تمام انبیاء و اولیا کے صدقے عمران خان کو معاف فرماۓ انکی عمر دراز رماۓ , انکو اپنی پناہ میں رکھے اور انکے تمام بد خواہوں کو ہدایت دے خیر کی توفیق دے ! آمین ثمہ آمین

  • @rupindersingh683
    @rupindersingh683 2 месяца назад

    Now people of Kashmir are happy. Prosperity is there and more over Kashmirey have seen your circumstances. They like great Imran

  • @suhelamunawar3884
    @suhelamunawar3884 2 месяца назад

    Artical 6 legna inn logo pa chahye aur alzam lk pa legatey hein

  • @khalidbinwalid7972
    @khalidbinwalid7972 2 месяца назад

    Hamaray alfaz ka istamal bta deta ha k hum kis tarha ke khandan se taluq rakhtay han.❤

  • @noorakbar4598
    @noorakbar4598 2 месяца назад

    ہارون رشید صاحب اللّه آپ کو صحت زندگی دے آمین

  • @DHANIBux-te6tu
    @DHANIBux-te6tu 2 месяца назад +2

    انشاءاللہ عمران خان نیازی❤❤❤❤❤

  • @ZafarKhan-g9d
    @ZafarKhan-g9d 2 месяца назад

    G Bashak asa hi hia ap ghazi Mujahid ap Salamat Rahian Ameen Suma Ameen Khan sb Zindabad jaranawala

  • @KhairulAhmad-ij1co
    @KhairulAhmad-ij1co 2 месяца назад

    برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
    ہارون الرشید صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے اور صحت کاملہ دے اور اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے یہ نظام اخری ہچکولے لے رہا ہے ابھی یہ عوام پہ مناصر ہے کہ اس نظام کو دھکا دے کے گرا لیتی ہے یا اس کو سہارا دیتی ہے

  • @ishtiaqahmed8189
    @ishtiaqahmed8189 2 месяца назад

    Allah zalimon say mehfooz rakhay Khan saab ko aor Pakistanio ko

  • @haroonrashidraja9735
    @haroonrashidraja9735 2 месяца назад +5

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ

  • @khadijamalik8966
    @khadijamalik8966 2 месяца назад

    There is no hashtag #️⃣ and keywords in your RUclips video description.

  • @FaheemKhan-fp8zl
    @FaheemKhan-fp8zl 2 месяца назад

    زمینی خدا بڑے ہیں یا حقیقی خدا رحمان ۔۔۔

  • @KamranKhanmba
    @KamranKhanmba 2 месяца назад

    Only talk will not help. Action speaks louder than words. Inqalab is the only solution against this zalam system.
    Blame on people of Pakistan for standing against corrupt generals, judges, and politicians. Don't be cowardly and selfish, then want a better life and future?
    Wake up now, people of Pakistan, before it's too late. INQALAB NOW

  • @ssr4600
    @ssr4600 2 месяца назад

    I am surprised the intellectuals have not blamed Cricket World Cup's win due to Bushra bibi's advice. IK became Bradford Uni's chancellor because of Bushra bibi. If she is that strong then I hope she can make all of them vanish sooner than later.

  • @fhhtdvjjhfj3553
    @fhhtdvjjhfj3553 2 месяца назад +1

    imran khan ky sat allah pak ki madad ha ye gaddar jo marzi kar lain

  • @vikasb1400
    @vikasb1400 2 месяца назад

    Nawaz Sharif has given lot of Bayan for Sudan Nigeria Chad Syria Liberia Iraq Yemen Lybia Uganda..

  • @Fastcookinginnature544
    @Fastcookinginnature544 2 месяца назад

    وزیراعظم پاکستان عمران خان لازم

  • @shamimnayyer2449
    @shamimnayyer2449 2 месяца назад +3

    waalikam.salam gg ,

  • @shahzadanwar9741
    @shahzadanwar9741 2 месяца назад +1

    Nai jantay g, hafiz nai janta kuch b azizia k baary main,

  • @niazahmed2160
    @niazahmed2160 2 месяца назад

    Each and every Pakistani stands with imran Khan and imran Khan is a only hope for Pakistan and Pakistanis after Allah Kareem

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ آپکو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @azizurrahman2058
    @azizurrahman2058 2 месяца назад

    اسلام علیکم
    آپ کو سن سن کر اس طرح لگتا ہے کہ آپ سے ھمارا پرانا تعلق ہے ہاروں الرشید صاحب
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @malikad4703
    @malikad4703 2 месяца назад +1

    یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین🤲

  • @mohammadakram4446
    @mohammadakram4446 2 месяца назад

    کس کا یقین کیجیے کس کا نہ کیجئے یقین !
    کوئی اینکر پرسن بھی امام غزالی سے کم نہیں !

  • @AbdulQayyumKhan-o9s
    @AbdulQayyumKhan-o9s 2 месяца назад

    May Allah bless on our great leader Imran Khan

  • @fazalhassan7393
    @fazalhassan7393 2 месяца назад

    Haroon sb .Nawaz sh. k is Amal waja ahsase kamtri thi

  • @riffatsultana506
    @riffatsultana506 2 месяца назад +1

    Allah pak ap ko salamat rakhay ameen inshallah

  • @Varmulcafe
    @Varmulcafe 2 месяца назад

    I was outside Kashmir at that time. I watched whole news channels of so called Pakistan...Rajaish Khannas demise was on and one ..Even Maulana was with Long march...Whole so called Pakistan media attention was on screening Fazli and Rajaish Khanna.😊

  • @NurAlam-pp8hj
    @NurAlam-pp8hj 2 месяца назад

    AJ b Jo Assemblian Qaim han ,Wo Army Genrals nay , Zardaree ,MQM ar Nawazay se Arboun Rupay lay k PTI se ,Haree Hawie Seatsin Jitwa k ,Yeh Jehlee Government Banaie hay ?

  • @nadra8611
    @nadra8611 2 месяца назад

    Allah tala hi ham sab ka, Imran khan Sahib ka, ham sab ka hafizo Nasir ho Aamin innshaallah jzakumullah.

  • @AbdulSattar-yq3ni
    @AbdulSattar-yq3ni 2 месяца назад

    It is dead sure & I believe ALLAH, the almighty will protect IK against all bogus, false allegations & other injurious & fatal attempts by his enemies, IN SHA ALLAH.

  • @alinaveediqbal
    @alinaveediqbal 2 месяца назад

    Haroon sb 1.5 speed pa zydah achay lagtay hien😂

  • @vikasb1400
    @vikasb1400 2 месяца назад

    Balochistan people are in tourcher cell and Internet is closed for years.

  • @mehrbankhan4581
    @mehrbankhan4581 2 месяца назад

    *** Free Imran Khan NOW ***
    Let's unite to make Pakistan great again

  • @awaiskerni360-k9k
    @awaiskerni360-k9k 2 месяца назад

    Ab baat like aor share say boht bher choki hai.its the time for real and practical struggle against choor and chokidaar sarkaar.

  • @sikandarhayatgopang786
    @sikandarhayatgopang786 2 месяца назад

    بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @MohamedPak
    @MohamedPak 2 месяца назад

    Nawaz Sharif inda ka ijant tah Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤

  • @nazirkhan1016
    @nazirkhan1016 2 месяца назад +3

    Very realistic n informative analysis

  • @mazharhussain8871
    @mazharhussain8871 2 месяца назад

    Awam buri terha mehgai ar bijli k bills se azab me mubtila hn ar hukumat ko IK k siwa kuch sojta ni.

  • @IftikharAhmad-u7j
    @IftikharAhmad-u7j 2 месяца назад

    Sir hamari apni foj aurton aur bachon pe zulm kar rahi ha to hum bhakti foj se kia gila karen. Bajwa ne Pakistan ko itna nuqsan ponchaya ha phir bhi us ko chora hua ha kia bat ha army k discipline ki. What wonderful country.

  • @mazharislam1475
    @mazharislam1475 2 месяца назад

    Why does Haroon keep saying “BAPAN RAWAT”,the General’s name is,”BIPIN RAWAT.”The reason is,he reads from Urdu text.

  • @muhammadakramlondon6007
    @muhammadakramlondon6007 2 месяца назад

    Release Imran khan May Allah SWT BLESS HIM

  • @farkhandakhalid2995
    @farkhandakhalid2995 2 месяца назад

    Allah humaray gunah muaf ferma pakistan ki hifazat ferma ......baba quaid.e azam kia yeh mulk nawaz zardari shobaz. Ka rajwawa ban gia in loogon nay east pakistan ko alag kia ab yeh pakistan .nawaz zardari shobaz ka rajwara hay

  • @NurAlam-pp8hj
    @NurAlam-pp8hj 2 месяца назад

    Humaree Establishment ko Asay Hi Corrupt ,ar India k Agent Chain ,,Takeh wo inko Black Mail ker k Arboun Rupay Lay Sakain ,? ,

  • @munnajee2264
    @munnajee2264 2 месяца назад

    Allah k fazal Sy mola Ali waris

  • @SyedMasud-st7ec
    @SyedMasud-st7ec 2 месяца назад

    1 % umid h k pkstn survive krjaey...jo kuch kiya jaraha h ous hisaab se tau warna mushkil h ! 60 saal k hogaey ye sab kuch dekhtay dekhtay....yani mjh aisoun ki qabar ki manzil aan pohanchi ! Idaaray aur mulk bjaey taraqi k tanazul ki taraf aata chala gya....ye koi halaat hen bhala....so ap sab bura mat manaiye ga bhai par ye sab sunn sunn kr dil uchaat hogya...duaaen b be-asr hogaeen...k dua b pstve aml k sath mashruut h....rayasat ka itna be-deraigh qatal !
    Qom b dead-state ma jachuki h...awaam ki aankhoun k saamnay unka apna beheemana qatl hoey chala jaraha h...hum chup nhi murda hochukay hen.falasteeniyoun se zara poochiye jinka watan un se cheen liya gya aur cheena jaraha h...humko watan mila aur hum uski ye qdr o manzilat kr rahay hen..wah wah wah !

  • @jawediqbal8640
    @jawediqbal8640 2 месяца назад

    Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad