Top 5 Farmer Queries | Moong Leaf Spot | Sesame Stem Blight | Maize Seed Treatment

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • #sesameseeds #sesame #agriculture
    #rice #ricecrop #kissanmadadgar #agriculture #sesame #Top5queries #news #agricultureadvisory #sesameseeds #sesamefarming #ricefarming #USelections #climatechange #zerocarbon #DonaldTrump
    گزشتہ ہفتے کسان مددگار ہیلپ لائن پر موصول ہونے والے پانچ اہم سوالات:
    مونگ کی فصل میں پتوں کی دھبے دار بیماری ( Cerc ospora Leaf Spot )
    کیا ہے؟
    دھان کی فصل میں بوران کی کمی کی علامات کیا ہیں اور اس کا حل کیسے ممکن ہے؟
    تل کی فصل میں تنے کا جھلساؤ (Stem Bligh) کی بیماری کیا ہے؟
    مکئ کے بیج کو بوائی سے پہلے کون سا زہر لگایا جا سکتا ہے؟
    دھان کی فصل کو گو بھ کی حالت میں کون سی کھاد کی ضرورت ہوتی ہے؟
    ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے ابھی پوری ویڈیو دیکھیں
    زراعت میں درپیش کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔

Комментарии •