The Rise of Suicide Cases in Gilgit-Baltistan and Chitral | Farnood Alam

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • حالیہ کچھ عرصے میں گلگت بلتستان اور چترال میں خودکشیوں کی خبروں میں پریشان کن حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صورتحال کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں نوجوان اور خواتین بھی شامل ہیں۔ اس کے پیچھے کون کون سے عوامل ہیں اور اس رجحان کا تدارک کیسے ممکن ہے؟
    اس نشست میں اسی موضوع پر گفتگو کی جائے گی۔ اس کے لئے ہمارے ساتھ موجود ہیں عنایت بیگ،افشاں شاہ اور ظفر احمد، جبکہ اس سیشن کی نظامت کی ذمہ داری فرنود عالم نباہیں گے۔

Комментарии • 32