ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا انشاء اللہ ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور آور سیز پاکستانیوں سمیت تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے اور اللہ پاک ان موجودہ ظالم منحوس حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے ظلم اور نحوست سے تمام پاکستانیوں کو محفوظ فرمائے
جو لوگ جیلوں میں بند ہیں اور جو شہید ہو گئے ہیں اور جو گمشدہ ہیں ان کے لیے اپ لوگ اکٹھے ہو کر کیوں نہیں جاتے کیوں نہیں احتجاج کرتے اپ لیڈر بنے پھرتے ہیں سارے کوئی لیڈر نہیں ہے اپ سب دھوکہ کر رہے ہیں اپ عوام کے ساتھ
جناب وقاص اکرم صاحب اج کی پریس کانفرنس سے اپ کی آ نکھیں اچھی طرح کھل گئی ھوگی اپ کی انتشاری سیاست پر کاٹا لگا دیا گیا ھے اپ نے خود ھی غلطیاں کر کر کے اور فضول ضد کی وجہ سے اپنی سیاست کو ختم کر لیا ھے اب اپ سزا کے لیئے تیار ھو جائیں اب سب مگرمچھوں کی باری آ چکی ھے سب پھڑے جائیں گے انشاللہ سب پھڑیں جائیں گے اپ کا بچنا ناممکن ھے سزا بھگتنے کے لئے تیار رھیں یا پھر فوج سے غیر مشروط طور پر معافی مانگ لیں ورنہ بھیانک انجام کے لئے تیار ھو جائیں انشاللہ
Sir jee koi BAAT NAHi AJ kal DGISPR sab Jo baat kar Raha hai ye sharif khandan ki zaban bol Raha hai kyun ke woh shehbaz sharif hai or ye Ahmed sharif hai ye donon aik he qabilay se taloq rakhtay Hain bas ap ne ghabrana NAHi or Dil NAHi chodna.PTI zindabad❤❤❤❤
عاصم دماغی نے بغض عمرانی میں 26 نومبر کو اسلام آباد میں سینکڑوں معصوم لوگوں کی جان لی۔ فوج نے امریکی اسلحہ استعمال کرکے جو ظلم کیا اسکی مثال نہیں ملتی ۔ سنائیپر سے لوگوں کو مارا گیا ۔!!
🚨 پاکستان میں TTP کیسے واپس آئی: یہ عمل رجیم چینج کے بعد 2022 کی گرمیوں میں شروع ہوا اور یہ عمران خان کا نہیں جنرل باجوہ کا منصوبہ تھا وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اکتوبر 2021 میں میٹنگ میں جنرل باجوہ نے یہ تجویز رکھی تو مراد سعید، شیریں مزاری اور پیر نورالحق قادری نے اس کی کھل کر مخالفت کی اس کے بعد KP MNAs نے بھی بریفنگ میں کھل کر مخالفت کی اور معاملہ وقتی طور پر رک گیا رجیم چینج کے بعد جون 2022 میں ایک وفد افغانستان بھیجا گیا جس پر مراد سعید نے پریس کانفرنس کر کے سوال اٹھائے کہ KP حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیسے کوئی وفد گیا جولائی 2022 میں مالاکنڈ اور سوات کے علاقے میں TTP کے لوگ نظر آنے لگے تو مراد سعید نے عوامی امن تحریک شروع کی اور انہیں واپس جانے پر مجبور کیا اس وقت کے وزیر داخلہ نے دعوٰی کیا کہ یہ سب جھوٹ ہے کوئی طالبان سوات میں نہیں آئے اس کے بعد سے مراد سعید اسٹیبشمنٹ اور TTP کی ہٹ لسٹ پر رکھ لیا گیا ڈی جی ISPR عمران خان پر الزام لگانے کی بجائے ادارے کا ریکارڈ چیک کر لیا کریں کہ حقائق کیا ہیں
Riyasat Har Mulk ki Awam hoti hai👍Sorry to say ESTB Nahi?Subject Political Science mai to ye hi Parha or Parhhaya hai?pakistan mai Ye Ghalatul Aam Bola Jata hai.?Quaid Keh gaiy Ke Foj Ya ESTB Riyasat Yani Awam ki Servant hai?To Phir Jhagra kuis Baat par Hai janab?🤦♀️
ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد بیرون ملک چلے جانے والے بہت محب وطن ہیں اور یہاں رہ کر ہر طرح کے حالات میں مقابلہ کرنے والے غدار ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں
کروڑوں عوام کی رائے کو نظر انداز کرنے کی صورت میں کبھی استحکام نہیں آ سکتا
عمران خان زندہ باد ❤❤
عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤
عمران خان بہت جلد آ ہے گا انشااللہ ❤❤❤
پاکستان زندہ باد۔ عمران خان زندہ باد۔ ❤❤❤❤❤❤
May Allah success Imran khan Saab 🙏
❤ ik only
پاکسان تحریک انصاف لیڈرشپ ورکرز ووٹرز سپورٹرز دعا گو زندہ باد۔ ❤❤❤❤❤❤
ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا انشاء اللہ
ظلم جبر جھوٹ فریب مکاری اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور آور سیز پاکستانیوں سمیت تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے اور اللہ پاک ان موجودہ ظالم منحوس حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے ظلم اور نحوست سے تمام پاکستانیوں کو محفوظ فرمائے
V excellent Waqas akram
ہر پاکستانی شہری محب وطن ہے لیکن خلائی مخلوق اس سے مبرا ہے
Salute to PTI Leaders and Workers
great job sheikwakas akrum❤❤
❤❤The great Leader only imran Khan ❤❤
Well done sheikh sb , Imran Khan zendabad ❤❤
Very well spoken 👏
نو مئ کے دن سول کپڑوں میں فوجی ٹرکوں سے اترتے ھوۓ لوگ کون تھے جنکی ویڈیو عوام نے دیکھی تھی۔
True well done sir
انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء اللہ
Inshallah Imran Khan surkhuro ho ga
America aarha he😂😂😂
Khan Khan Khan ❤❤❤
TIME PASS. ANOTHER ISPR SPOKESPERSON. 🇨🇦🙏
سیکٹری صاحب فل فور احتجاج کا اعلان کرے اور اس جبر کے خلاف تحریک چلائی جائے
We All Stand With IMRAN KHAN and PTI
Murshad zindabad
Vlog super work
Love the way you speak with clarity Sheikh Waqas. Your comments stand out. You are doing justice to your role as an Information secretary. 🙌
IK, The great leader. ALLAH Bless him along with all his party leaders.
❤❤❤❤❤❤Imran Khan ❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤ I love Imran Khan 💖 ❤❤❤
Imran Khan wazir Azam Pakistan
❤ ابسلوٹلی رائٹ❤
Exactly
جو لوگ جیلوں میں بند ہیں اور جو شہید ہو گئے ہیں اور جو گمشدہ ہیں ان کے لیے اپ لوگ اکٹھے ہو کر کیوں نہیں جاتے کیوں نہیں احتجاج کرتے اپ لیڈر بنے پھرتے ہیں سارے کوئی لیڈر نہیں ہے اپ سب دھوکہ کر رہے ہیں اپ عوام کے ساتھ
Only Imran khan
عمران خان ❤❤❤
PTI hMare jan❤
InshAllah Khair Hogi
Boycott امریکی products and politicians
Takat hote hue Falastine k haq me bolte hue jin ki jan nikalti ho aise musalmano pe la-
at
Who the hell u are !
❤️👍❤️👍❤️👍
جیوے مرشد عمران خان ❤✌️
Allah Akbar
Hundred % Correct ,
Allah Pak Tamam Idaron ko Asil Qanuon Our Aaien Kay Mutabiq Insaf Our Darusit Faisalay karnay ki Tofeeq Atta karyen Our Pakistan ko Imandar Bahadir Muhib e Watan Qeyadit Atta karyen , (Ameen)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Sheikh Waqas Akram Zindabaad , (Salute)
Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Wuokla Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Journalists Zindabaad
, (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Great leader Imran Khan
❤ l love 💗 Imran Khan ❤
❤❤❤❤❤g shakh Sb IK Sb Pti Free IK Sb zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
Imaran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We are still stand with the Greatest leader IMRAN KHAN ✌️🇵🇰❤️
Good
I love khan ❤❤❤
Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️
💯💯💯 RIGHT
America zindabad
Imran Khan Zindabad
Release Imran Khan
کسی کو دکھ نہیں ہوتا ان کی جان چلی گئی انہوں نے اتنا کچھ کر دیا ہے عمران خان اور پی ٹی ائی کے لیے اور جمہوریت کے لیے
Only Imran Khan ❤
Release imran khan and pti workers ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
pti zindabad 🎉🎉🎉
Ik greatest
eik nehayat suljha hua jawab
آپ حرف بہ حرف درست کہہ رہے ہیں اور دکھ اسی بات کا ہے کہ یہ جان بوجھ کر بد معاشی کا ساتھ دے رہے ہیں ۔
imran khan zindabad 🎉🎉🎉🎉
ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کا ترجمان کم اور حکومتی ترجمان ذیادہ لگ رہا ہے جیسے یہ تیسری پارٹی ہے
The inflation rate in KPK is lower than other provinces.
ڈی جی آئی ایس پی آر سازشی عناصر ہے اس کی ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہے
Good reaction
❤❤❤ PTI KPK PTI 🤲🤲💪❤💪❤🤲❤🤲❤🤲❤
❤❤❤
Please do a press conference in English.
شیخ وقاص بہترین لوٹا ہے
Jhoot na bolo
The incoming CJ is following his predecessor , unaware of the dishonour achieved by Qazi False Justice.
ابھی تک ریاست کا غلط مطلب لیا جارہا ہے۔
Only America can doo . For pti 😊
say no to biased press conference 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Eyya ka Nabodoo wa Eyya ka Nastaeen.
جناب وقاص اکرم صاحب اج کی پریس کانفرنس سے اپ کی آ نکھیں اچھی طرح کھل گئی ھوگی اپ کی انتشاری سیاست پر کاٹا لگا دیا گیا ھے اپ نے خود ھی غلطیاں کر کر کے اور فضول ضد کی وجہ سے اپنی سیاست کو ختم کر لیا ھے اب اپ سزا کے لیئے تیار ھو جائیں اب سب مگرمچھوں کی باری آ چکی ھے سب پھڑے جائیں گے انشاللہ سب پھڑیں جائیں گے اپ کا بچنا ناممکن ھے سزا بھگتنے کے لئے تیار رھیں یا پھر فوج سے غیر مشروط طور پر معافی مانگ لیں ورنہ بھیانک انجام کے لئے تیار ھو جائیں انشاللہ
Press conference ka jawab press conference ota hy,video statement nai
کیا انڈیا میں بھی فوجی عدالتیں ہیں ؟؟؟
کیا انڈیا میں بھی 9 مئی ہوتا ہے ؟؟
کیونکہ ہماری فوج سیاسی ہو گئ ہے ۔۔
Sir jee koi BAAT NAHi AJ kal DGISPR sab Jo baat kar Raha hai ye sharif khandan ki zaban bol Raha hai kyun ke woh shehbaz sharif hai or ye Ahmed sharif hai ye donon aik he qabilay se taloq rakhtay Hain bas ap ne ghabrana NAHi or Dil NAHi chodna.PTI zindabad❤❤❤❤
9 مئی محسن نقوی اور رانا ثناء اللہ کی سازش ہے ۔ اور فوج کی سر پرستی ۔
Dgispr ke press conference kam patwari league ke press conference ziyada lag rahi te, jhoot ka palnda
Omatmt Moslema KY lidar Imran Khan KY rehaie KY bagheir molk agy nahe jasakty Imran Khan ko reha karo
گولی کیوں چلائی
Press conference must be answered by press conference not a RUclips video... Appreciate your work but this is not the right forum
Release khan
عاصم دماغی نے بغض عمرانی میں 26 نومبر کو اسلام آباد میں سینکڑوں معصوم لوگوں کی جان لی۔ فوج نے امریکی اسلحہ استعمال کرکے جو ظلم کیا اسکی مثال نہیں ملتی ۔ سنائیپر سے لوگوں کو مارا گیا ۔!!
Greened apricion kyon kya gooly Kyu chlaye
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ PTI KPK 🇧🇫🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫🤲🇧🇫
انہوں نے جھوٹ بولا لیکن آپ نے بھی ضلع کرم کے بارے میں سچ نہیں بتایا۔ کےپی کے حکومت کی اوقات نہیں امن امان لانے کی ۔
بھائی جان ہمیں اپ کی تقریریں اور باتیں نہیں سنیں جو لوگ 26 نومبر کو شہید ہوئے ہیں ان کا کیا بنا
Waqas sb abhi kuch din phly 4 nehattay jawan zibah kiye gy kurram me kahan so rahi h kpk ki hakoomat
804
Is ley ka in ka macadam ko katra ha
Apke Barrister saif ne PTI ko bohut niksan phonchaya ...
Bhai khali ussny he nhe asal Ghaddar Khan ko dhoka dainy wala Ali amin gandapur hai ..
کیا وہ کسی ماں کے بیٹے نہیں تھے کیا وہ کسی کے بھائی یا کسی کے خاوند نہیں تھے ان کے بچے نہیں تھے ان کا کیا بنا کیوں نہیں اپ اس کے اوپر اواز اٹھا
🚨 پاکستان میں TTP کیسے واپس آئی:
یہ عمل رجیم چینج کے بعد 2022 کی گرمیوں میں شروع ہوا اور یہ عمران خان کا نہیں جنرل باجوہ کا منصوبہ تھا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اکتوبر 2021 میں میٹنگ میں جنرل باجوہ نے یہ تجویز رکھی تو مراد سعید، شیریں مزاری اور پیر نورالحق قادری نے اس کی کھل کر مخالفت کی
اس کے بعد KP MNAs نے بھی بریفنگ میں کھل کر مخالفت کی اور معاملہ وقتی طور پر رک گیا
رجیم چینج کے بعد جون 2022 میں ایک وفد افغانستان بھیجا گیا جس پر مراد سعید نے پریس کانفرنس کر کے سوال اٹھائے کہ KP حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیسے کوئی وفد گیا
جولائی 2022 میں مالاکنڈ اور سوات کے علاقے میں TTP کے لوگ نظر آنے لگے تو مراد سعید نے عوامی امن تحریک شروع کی اور انہیں واپس جانے پر مجبور کیا
اس وقت کے وزیر داخلہ نے دعوٰی کیا کہ یہ سب جھوٹ ہے کوئی طالبان سوات میں نہیں آئے
اس کے بعد سے مراد سعید اسٹیبشمنٹ اور TTP کی ہٹ لسٹ پر رکھ لیا گیا
ڈی جی ISPR عمران خان پر الزام لگانے کی بجائے ادارے کا ریکارڈ چیک کر لیا کریں کہ حقائق کیا ہیں
3 manth sy panshan nhe deya kpk me
Pakistan ke awam imran khan ka sat kie kh
ملک تباہی کے دہانے پر پہچانے والے کیا ججز جرنیل اور جرنلسٹ ہیں ؟؟
سمجھ نہیں آتی جھوٹ پے جھوٹ کیوں بولتے ہیں یہ تو عطاء ٹر ٹر لگ رہا تھا ڈی جی لگ ہی نہیں رہا تھا o
Riyasat Har Mulk ki Awam hoti hai👍Sorry to say ESTB Nahi?Subject Political Science mai to ye hi Parha or Parhhaya hai?pakistan mai Ye Ghalatul Aam Bola Jata hai.?Quaid Keh gaiy Ke Foj Ya ESTB Riyasat Yani Awam ki Servant hai?To Phir Jhagra kuis Baat par Hai janab?🤦♀️