عمران خان کا عوامی لشکر نکل آیا تمام رکاوٹوں کو روندتا ہوا سمندر جلسہ گاہ پہنچے گا قیدی 804 جیت گیا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 сен 2024
  • #ImranKhansArmy #SeaOfPeople #JalsahSuccesful
    / @sachkitalash
    WhatsApp: whatsapp.com/c...
    / waqarmaliks
    / realwaqarmaliks
    / @waqarmaliks

Комментарии • 719

  • @aslampervez3704
    @aslampervez3704 8 дней назад +6

    محافظ اپنی سرحدوں کی
    حفاظت کریں حکومت نہیں
    چوروں حکمرانوں اور انکو مسلط کرنے والوں کو عوام اب برداشت نہیں کرے گی ۔

  • @technospark2707
    @technospark2707 8 дней назад +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤دل کا رشتہ عمران خان سے ھے کیوں اپنا وقت اور اپنا پیسہ لگا کر پتہ نہیں گھر میں کھانے کو ھے یا نہیں جو ان غداروں نے عوام کا حال کیا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤یہ ھے دل کا رشتہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ahmadnadeemhashmi1
    @ahmadnadeemhashmi1 8 дней назад +20

    عوام کا دل سے رشتہ اللّٰہ کے مرد مجاھد عمران خان سے ھے

  • @ahmadnadeemhashmi1
    @ahmadnadeemhashmi1 8 дней назад +5

    بند کمروں کے فیصلوں نے ھمیں بند گلی میں دھکیل دیا ھے ۔اب بھی عوام کے فیصلے مان کر ملک ترقی کی راہ پر گامزن ھو سکتا ھے

  • @Ummeabdul06
    @Ummeabdul06 8 дней назад +49

    سلام پاکستانی عوام زبردست بس اب پیچھے نہیں ہٹنا آپ لوگ مجاہد بن گئۓ ہیں

  • @muhammedyounis392
    @muhammedyounis392 8 дней назад +31

    امران خان زندہ باد تحریک انصاف زندہ باد اعوام پاکستان زندہ باد

  • @shahidtufail4375
    @shahidtufail4375 8 дней назад +32

    اللہ الحق ہے۔ زبردست. ۔۔۔ غیرت ابھی زندہ ہے۔۔۔ عمران خان سرخرو۔۔۔ انشاء اللہ❤️

  • @najamfarooqi8982
    @najamfarooqi8982 8 дней назад +28

    جلسہ شروع ھونے سے پہلے ہی کامیاب ھوا ، مبارک ھو ......
    وقار بھائ .

  • @muhammadyounis8618
    @muhammadyounis8618 8 дней назад +14

    عمران خان پاکستان کا حقیقی لیڈر ھے

  • @iqbalhafeez629
    @iqbalhafeez629 8 дней назад +26

    " جاگ اُٹھا ہے پاکستان"

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 8 дней назад +14

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 8 дней назад +2

    فخر پاکستان عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد پاکستان کی غیور بہادر عوام سلوٹ ھے آپ سب کو انشاءاللّٰہ ھم لے کے رھیں گے آزادی ۔۔۔۔

  • @mehrozalam3928
    @mehrozalam3928 8 дней назад +2

    آذادی کے متوالوں! تمہارے جذبہ کو سلام! اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمیــن!

  • @ranaabdulkhaliq7612
    @ranaabdulkhaliq7612 8 дней назад +13

    عمران خان زندہ باد!
    جلسے کے بعد گھر نہیں اڈیالہ جانا ہے عمران خان کو باہر لانا ہے پھر گھر جانا ہے انشاءاللہ

  • @haiderjafri9312
    @haiderjafri9312 8 дней назад +19

    شیخ وقار ملک زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔۔۔۔۔ یوم حقیقی آزادی پاکستان مبارک

  • @lalarukhghilzey7291
    @lalarukhghilzey7291 8 дней назад +2

    کور کمانڈر کانفرنس ممبران پارلیمنٹ کو لایو دکھانے والی تجویز سے مجھے سو فی صد اتفاق ہے۔ بہت زبردست تجویز ہے ۔

  • @PareeShah-w5c
    @PareeShah-w5c 8 дней назад +2

    عمران خان ذندہ باد ،پاکستانی عوام پائندہ باد

  • @rubinatehseen2937
    @rubinatehseen2937 8 дней назад +28

    زندہ باد میرے پاکستانیوں آپ لوگوں کا یہ جذبہ یہ جنون دیکھ کر دل سے دُعائیں نکل رہی ہیں 🎉❤
    اللہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-jw3ry5rr4b
    @user-jw3ry5rr4b 8 дней назад +36

    اللّٰہ تعالیٰ تمام کارکنوں کو ہمت دے اور آسانیاں پیدا فرمائے جو ملک پاکستان اور عمران خان کی خاطر جلسے میں شرکت کرنے جا رہے ہیں آمین ثم آمین

  • @Junaid-q8f
    @Junaid-q8f 8 дней назад +5

    Chalo chalo Imran k saath.
    Long live Imran Khan.

  • @khalidmasood6137
    @khalidmasood6137 8 дней назад +9

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SohailZafar-d1w
    @SohailZafar-d1w 8 дней назад +4

    Release Imran Khan 🫵
    وقار ملک صاحب سچ کی آواز 🫡

  • @AishaNikita-w7k
    @AishaNikita-w7k 8 дней назад +4

    Generals aur un k yaaron ki aisi ki tesi, aam Pakistanio Tum sbki juraat ko salam!

  • @tahliagul4967
    @tahliagul4967 8 дней назад +10

    دل کا رشتہ صرف عمران خان کے ساتھ آ کر آج سنگ جانی میں دیکھ لو

  • @seemirizwan3956
    @seemirizwan3956 8 дней назад +20

    ❤❤imran khan zindabad

  • @user-jw3ry5rr4b
    @user-jw3ry5rr4b 8 дней назад +28

    یا اللّٰہ عمران خان کو اور پاکستان کے چاہنے والوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین

  • @SherKhan-o4g
    @SherKhan-o4g 8 дней назад +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے وقار بھائی

  • @AbdullahJan-nk1ld
    @AbdullahJan-nk1ld 8 дней назад +3

    عمران خان زند ہ باد ❤❤

  • @pkdarwaish3166
    @pkdarwaish3166 8 дней назад +8

    اللہ ان ظالموں سے عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے امین جلسے میں انے والے سب چھوٹے بچے بڑے بزرگ جوانوں بہنوں ماوں کو بھی اللہ اپنی حفظ امان میں رکھے امین

  • @ZBMustfavi
    @ZBMustfavi 8 дней назад +8

    الحمدللہ دل کے دو رشتے ہوتے ہیں دونوں خان کے لئے ہیں جس میں محبت جو خان کے لئے ہے دوسرا نفرت جو خان کے دشمن سے رکھتے ہیں

  • @junaidrasheed865
    @junaidrasheed865 8 дней назад +20

    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
    Watu Izzu Mantasha, Watu Zillu Mantasha.
    (‘And He honours whom He wills, and He disgraces whom He wills’.)
    Quran: Surah Aal-I-Imran 3:26
    رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
    "Our Lord! Perfect our Light for us, and grant us Forgiveness: for Thou hast power over all things."
    اے ہمارے رب ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اور ہمیں بخش دے بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے

  • @baqirkhan9307
    @baqirkhan9307 8 дней назад +10

    یا اللہ پاکستانی عوام کی مدد فرما۔
    شیاطین کو نیست نابود فرما
    وقت کے تمام یزیدوں اور فرعونوں کو غرق فرما دے
    پاکستان کو حقیقی آزادی عطاء فرما دے

  • @user-ti8wx4sp6q
    @user-ti8wx4sp6q 8 дней назад +1

    میں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھا ھے کہیں عمران خان سا حسیں
    چاند نے کہا چاندنی کی قسم نہیں نہیں نہیں

  • @nmatacan6203
    @nmatacan6203 8 дней назад +5

    My big hope only one Imran khan ❤️❤️❤️🌹🌹🇪🇸🇪🇸🇪🇸🇪🇸🇪🇸

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 8 дней назад +8

    اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

  • @MFaizahmad804
    @MFaizahmad804 8 дней назад +1

    اللہ کی شان اقتدار پہ قابض تمام طاقتوروں کی ہوائیاں اڑی اڑی لگتی ہیں ۔۔۔کیونکہ ان کے ساتھ اب عوام نہیں ہے ۔۔۔۔اور دوسری طرف ایک راہ حق کاقیدی اور ان کے جاں نثار باوجود مسلط شدہ حکمرانوں کے مظالم کے بہت ہی پُرسکون ہیں ۔۔۔۔کیونکہ اب عوام اسی قیدی کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے ۔۔

  • @rukhsanarizvi9608
    @rukhsanarizvi9608 8 дней назад

    بالکل صحیح کہا آپ نے وقار ملک ہم دنیا میں جہاں بھی رہیں ہم صرف پاکستانی ہیں، اور ہم آپکے اس درد کی قدر کرتے ہیں

  • @Tehmaskhan-vf5vr
    @Tehmaskhan-vf5vr 8 дней назад +6

    اج پاکستان کے عوام نے پر ثابت کر دیا کہ ھم عمران کیساتھ ھے

  • @nazranajabeen2345
    @nazranajabeen2345 8 дней назад +5

    Dil Dil Imran Khan zinda Abad ♥️♥️♥️♥️♥️

  • @TajWali-v7q
    @TajWali-v7q 8 дней назад +2

    اللہ الحق ہے ❤❤

  • @adeelnajam3184
    @adeelnajam3184 8 дней назад +3

    RELEASE IMRAN KHAN SAHIB ZINDABAD

  • @iftikharhussain1061
    @iftikharhussain1061 8 дней назад +8

    اللہ الحق

  • @fancygul8007
    @fancygul8007 8 дней назад +1

    خان ہمارے دلوں میں بستا تھا اب وہ ہماری رگوں میں خون بن کر دوڑتا ہے

  • @AwaisRaja-wi9sj
    @AwaisRaja-wi9sj 8 дней назад +37

    چیف الیکشن کمیشن تم بھی دیکھ لو
    چیف جسٹس اف پاکستان تم بھی دیکھ لو
    ڈی جی ائی ایس پی ار تم بھی دیکھ لو
    چیف اف ارمی اسٹاف تم بھی دیکھ لو
    جسے تم کہتے تھے کہ ہم ان کے دل میں ہیں وہی عوام اج تمہیں ٹھکرا چکی ہے

    • @naveedazam8715
      @naveedazam8715 8 дней назад +6

      ظلم اور جبر کی رات اب ختم ہونے کو ہے۔ انشاللہ !!!🤲

    • @aikghareebkiawaz6358
      @aikghareebkiawaz6358 8 дней назад +1

      Begherat bhoose awam sirf or sirf khan se pyar karte hen wo to hamari nason me dor raha he tum se to awam sirf or sirf shadeed nafrat karti he Khan ne to hame khareed kar ameer tareen shakhs ho gaya he or tum tahi dama ke k tahi dama reh gae bad qismat log ho tum
      Khan dilon ki jan zindabad

    • @aikghareebkiawaz6358
      @aikghareebkiawaz6358 8 дней назад

      Tum awam k thukrae howe log ho

    • @zaibunnisapatel4232
      @zaibunnisapatel4232 8 дней назад +2

      All three chief are blind.

  • @anwarabbas5598
    @anwarabbas5598 7 дней назад

    اللہ الحق ھے اور سچ کا خدا ھے۔خلق خدا کو نقارہ خدا سمجھو ۔ ۔أپ کا تجزیہ 💯 فیصد درست. 👍👍👍👍👍

  • @yasminafsar5751
    @yasminafsar5751 8 дней назад +4

    Allah pak Pakistan ki imran Khan bahadur leader tamaam muhibe watno sathiyon ki Allah pak hifazat farmaye apne karmo fazal k saiye mein rakhey aameen suma aameen ❤️ ❤❤

  • @Fear1God
    @Fear1God 8 дней назад +2

    Brother Waqar Malik you are 💯 % right ✅️, army no longer lives in our hearts it's only IK forever InshAllah.

  • @ghalibnazir1892
    @ghalibnazir1892 8 дней назад +6

    السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤

  • @khalidaziz5284
    @khalidaziz5284 8 дней назад +24

    مرشد عمران خان زندہ باد

  • @malikcheema7457
    @malikcheema7457 8 дней назад +5

    Allah bless innocent pakistanis facing worst human rights violation

  • @abuobaid345
    @abuobaid345 8 дней назад +5

    اللہ تعالی پی ٹی آئی کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @yasminafsar5751
    @yasminafsar5751 8 дней назад +2

    Pakistan imran Khan great leader zinda bad Pakistan painda bad 🇵🇰 ❤❤❤geooo waqar malik beta ji Allah ki amaan mein aameen suma aameen ❤️ ❤❤

  • @shakilahmed591
    @shakilahmed591 8 дней назад +6

    شکریہ جزاک اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @rajamumtazhussain8045
    @rajamumtazhussain8045 8 дней назад +2

    77 سال کے حکمرانوں اپنی آنکھیں کھولو عوام کس کے ساتھ ھیں

  • @ejazmalik2179
    @ejazmalik2179 8 дней назад +4

    Imrankhan zindabad ❤❤❤

  • @malikcheema7457
    @malikcheema7457 8 дней назад +10

    Allah bless imran khan

  • @khalidjamal2010
    @khalidjamal2010 8 дней назад +1

    InshaAllah azadi ka khawab buht jald pora huga

  • @Undiscovered_80
    @Undiscovered_80 8 дней назад +2

    Allah is the biggest planner.❤

  • @syedrizvi5742
    @syedrizvi5742 8 дней назад +2

    ABSOLUTELY 💯 RIGHT WAQAR MALIK ZINDABAD

  • @farooqshaikh4107
    @farooqshaikh4107 8 дней назад +1

    Monitoring core commanders conference by wafaqi cabinet, I totally agreed with you

  • @user-ti8wx4sp6q
    @user-ti8wx4sp6q 8 дней назад +1

    دل دل عمران خان
    جان جان عمران خان

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074 8 дней назад

    عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان عمران خان نیازی انشااللہ انشااللہ خان جلد آ رہا ہیں انشااللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @roomaayubi2645
    @roomaayubi2645 8 дней назад +2

    عمران خان ایک نظریہ ایک فلسفہ ایک تاریخ ھے پاکستان کی 77سالہ تاریخ میں عمران خان جیسا لیڈر نہ تھا نہ ھے اور نہ آئے گا عمران خان نے پاکستان کے 25کروڑ عوام کے مسائل کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ھے اور ان مسائل میں سب سے بڑا مسلہ کرپشن ھے اور دوسرہ بڑا مسلہ انصاف کا ھے اور عمران خان ان مسائل کو حل کر سکتا ھے اللہ رب العزت سے دعا ھے کہ اللہ پاک عمران خان کو اور پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اور اللہ رب العزت عمران خان کو جلد رہا کرے آمین

    • @MuhammadIrshadAbdullah
      @MuhammadIrshadAbdullah 8 дней назад

      Imran Khan ka ismein koi fayda nahi he Pakistaniyon Rab ne usko har cheez se Nawaz dya he
      Izzat
      Shoharat
      Dolat
      World ki ser
      Voh sirf yeh chahta he uska Desh Pakistan🇵🇰 Luteron
      Qatilon
      Haram khoron
      Or uska beda garq krne walon se aazad ho Insaaf ka nizam Qaaim ho or Pakistan🇵🇰 taraqqi kren Imran Khan ki Age bhi zyada ho chki hen usko nhi Pakistaniyon ko iski Qurbaniyon ka fal milega انشاء اللہ

  • @user-ip8fj9ys1z
    @user-ip8fj9ys1z 8 дней назад +1

    Welldone Waqar.Makil.good.Comment.niklo.Pakistan.ki.khatir.dakoo.sa.batcho.Pakistan.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saminagodmateerm2302
    @saminagodmateerm2302 8 дней назад

    جھاں سے بھی آواز پاکستان کی بھتری کلیےایے ھم سب پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کرتے ھیں

  • @user-ln5ze5ex7f
    @user-ln5ze5ex7f 8 дней назад

    کامیاب جلسہ ہونے پر وقار بھائی بہت بہت مبارک ہو یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما آمین

  • @shamara2272
    @shamara2272 8 дней назад +7

    Release Imran khan

  • @ilovemadina1258
    @ilovemadina1258 8 дней назад +1

    ❤ماشاءاللہ مزہ آیا سرجی اللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤ سب کو ❤

  • @masroorahmed4476
    @masroorahmed4476 8 дней назад +56

    اج کا جلسہ دیکھ کر مزہ آ گیا ایسا لگتا ہے پاکستان آج بن gaya

  • @AbidAlisatti
    @AbidAlisatti 8 дней назад +4

    السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
    وقار ملک صاحب
    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ جلسہ کامیاب ہے الحمدللہ

  • @ianmirza
    @ianmirza 8 дней назад +13

    کور کمانڈر کانفرنس کے حوالے سے متّفق ہوں اور پر زور حمایت کرتا ہوں

  • @HameedKhan-ei5qv
    @HameedKhan-ei5qv 8 дней назад +6

    Shukriya Pakistan daty raho jeet Apke hoge jeet hamari ❤❤

  • @jamalshahid4903
    @jamalshahid4903 8 дней назад

    اللہ الحق ھے
    پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو

  • @propertyapniislamabad8864
    @propertyapniislamabad8864 8 дней назад +1

    وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ باد

  • @iqbalhafeez629
    @iqbalhafeez629 8 дней назад +5

    RELEASE IMRAN KHAN IMMIDEATLY۔

  • @malikcheema7457
    @malikcheema7457 8 дней назад +3

    Awam k dil ka rishta sirf haqeeqee azadee ce hae. Aur khan kyon k unn k saath hae azadee meyn. Toh logon ka dil khan k saath hae

  • @RashidAziz-c9n
    @RashidAziz-c9n 8 дней назад +1

    InshaIIah Imran InshaIIah Imran Khan pti InshaIIah 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 8 дней назад +5

    Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad ,
    Pur Azam Ba Shaoor Awaam Zindabaad ,
    Waqar Malik Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @fiazrehman9265
    @fiazrehman9265 8 дней назад

    اوورسیز پاکستانی پاکستان سپورٹرز زندہ باد

  • @newold6740
    @newold6740 8 дней назад +3

    Long Live Imran Khan
    Long Live Pakistan
    Long Live PTI

  • @ourkarachi8830
    @ourkarachi8830 8 дней назад +1

    جو میرا کمنٹ پڑھے وہ ایک بار درود شریف پڑھ کر عمران خان کے لئے دعا کرے . جزاک اللّٰہ--

  • @KaleemGillOfficial
    @KaleemGillOfficial 8 дней назад +19

    آج پاکستان کی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @sajjadsajjad1576
    @sajjadsajjad1576 8 дней назад

    الحمداللہ الحمداللہ
    حقیقت عمران خان آئے گا وزیراعظم بن کے
    ان شاءاللہ

  • @sabithussain1603
    @sabithussain1603 8 дней назад +3

    Imran khan zindabad

  • @malikcheema7457
    @malikcheema7457 8 дней назад +5

    Allah bless pakistan

  • @naeemakhtar6949
    @naeemakhtar6949 8 дней назад +1

    Allah paak humary peyary mulk Pakistan pey APNI rehmat kary ameen Suma ameen 🤲

  • @AshokKumar-un9iq
    @AshokKumar-un9iq 8 дней назад +1

    ❤ پياري وطن پاکستان کي اشراف بدمعاش مافيا کو پرھي لکھي غيرتمند ايماندار ڻکر کي لوگ ملي ھين ❤
    ❤ يا الله ھماري مدد فرما ھماري پياري وطن پاکستان کي ساتھ عدل فرما اور اس کي قوم کو اپني حفظ و امان مين رکھنا آمين ❤

  • @choudhrykhalid1936
    @choudhrykhalid1936 8 дней назад

    زندہ آباد وقار بھای اللہ آپ کی راہنمائی قبول کرے آپ کی بے لوث struggle کی داد دینی پڑتی ہے آپ نڈر ہیں ہماری دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اشااللہ ہم کو آزادی اللہ دے گا

  • @TableegDeen-i8z
    @TableegDeen-i8z 8 дней назад

    الحمدللہ رب العالمین ۔
    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
    آللہ اکبر ۔
    آللہ جل شان کا شکر ادا کریں!!
    سجدہ شکر ۔۔۔
    Nothing is possible with out Help From
    Allah Jule Shan.
    آللہ جل شان کی مدد کے بغیر یہ کامیابی ۔۔نا ممکن ۔تھی😢
    دلو❤ں ۔مین ۔عمران کی محبت ۔۔کس نے ۔؟ ڈالی۔ ؟
    ڈالی۔۔؟؟
    الحمدللہ رب العالمین ۔

  • @muzaffariqbalraja6464
    @muzaffariqbalraja6464 8 дней назад +3

    WE CAN GET REAL INDEPENDENCE , RULE OF LAW AND DEMOCRACY WITH THE UNITY OF COMMON PEOPLE OF PAKISTAN UNDER DYNAMIC LEADERSHIP OF MURSHAD IMRAN KHAN. LIVE LONG IMRAN KHAN AND HIS ALL FOLLOWERS.

  • @mehfiluzzaman2464
    @mehfiluzzaman2464 8 дней назад +1

    AllahhoAkbar AllahhoAkbar AllahhoAkbar ❤❤❤❤❤❤Imrankhan zinda bad Qomkiazadi❤

  • @user-gb7dv6oz7k
    @user-gb7dv6oz7k 8 дней назад +1

    Malik sb u r great Allah pak apki zendagi daraz kardein jo haq aur sach zabardast tareeqe se explain kar rahe ha

  • @IftikharAhmad-md2iv
    @IftikharAhmad-md2iv 8 дней назад +1

    اللہ اپ کو سلامت رکھے۔
    باقی اب عوام ان کی کسی بات پر اعتماد نھیں کرتے۔

  • @Muzelo-s3u
    @Muzelo-s3u 8 дней назад +4

    ❤❤sang jani me
    Imran jani k sang❤❤

  • @mubasharalimuhammad7982
    @mubasharalimuhammad7982 8 дней назад +6

    Zaberdast

  • @MuhammadSharif-l7n
    @MuhammadSharif-l7n 8 дней назад +8

    Khan SB Zindabad ❤❤❤❤❤

  • @anjumhafeez4634
    @anjumhafeez4634 8 дней назад +2

    May Allah SWT keep safe Imran khan zindabad Aameen

  • @shahidtaj8153
    @shahidtaj8153 8 дней назад +71

    پاکستانیوں جو جو 8 ستمبر کے جلسے کو کوریج دے رہا ہے۔انہیں صرف لائک کمنٹ ہی نہیں ساتھ میں سبسکرائب بھی کردیں۔انکا حق بنتا ہے ❤✌️✌️

    • @BakshirAwan
      @BakshirAwan 8 дней назад

      🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫

  • @AshiqHussain-h9x
    @AshiqHussain-h9x 8 дней назад +2

    Good information 💯

  • @hamidurrehman375
    @hamidurrehman375 8 дней назад +2

    Ye dekh k AJ Dil ko tora sakon mila ❤❤❤❤❤❤❤