آج کی رات تجھے گودی میں سلا لوں *میرے اصغر آجا* لوری ارمانوں سے بھرپور سنا لوں *میرے اصغر آ جا* تیر کے آگے مرے لعل تجھے ہونا ہے دیکھ کر تیری ہنسی ظلم نے بھی رونا ہے جو طریقے ہیں لڑائی کے سکھا لوں *میرے اصغر آ جا* پہلے اللہ کا میں شکر بجا لاؤں گی دیکھ کر خون ترا لعل میں مر جاؤں گی میں تجھے موت کی ہچکی سے بچا لوں *میرے اصغر آ جا* تجھ کو اک بار دفن بابا تیرے کر دیں گے پھر تجھے نیزے سقیفہ کے وہاں ڈھونڈیں گے دشت کی گرم ہواؤں سے چھپا لوں *میرے اصغر آجا* تیری معصوم سکینہ کو پلا کے پانی کل تیری پیاس بجھائے گا علی کا ثانی میں تجھے دیکھ کے پیاس اپنی بجھا لوں *میرے اصغر آ جا* لاش اصغرٔ کی جو دیکھی تو اٹھی ایک بُکا ہائے یہ شام غریباں کو سکینہ نے کہا ہو کے پابند تجھے پانی پلا لوں *میرے اصغر آجا* ہے تو آخر کو وہ ماں کہتا ہے زائر کا یقیں ڈھونڈتی ہو گی اسے رو رو کے راہوں میں کہیں کہتی ہو گی کہ تیرے ناز اٹھا لوں *میرے اصغرٔ آ جا* کلام و کمپوزر *زوّار سیّد زائرؔ نقوی ( مُریدکے ) ...*
Uncle & abbas bhai v heart touching voice m also noha khuwan luv thiz kalam
Salamat rahein Zaire Bhai
YA HUSSAYN A. S
Uncle Zaire salamat rahy sada jiya 😭💗💗
Ameen
Jio ustad shab
❤Abbas bhai bahot khoob❤
❤Mashallah❤
❤Jazakallah❤
Loveeeeee this recitation mashallah
Right
❤Ur voice is so heart touching❤
Mashalllah apko allah salamaat rakhe ameen... This marsia breaks my heart! Please can I get the lyrics for it.. jazakallah
😭😭😭
good
Salaams pur dard and pur sawz mashaAllah.
Can you post the lyrics for me please.
آج کی رات تجھے گودی میں سلا لوں
*میرے اصغر آجا*
لوری ارمانوں سے بھرپور سنا لوں
*میرے اصغر آ جا*
تیر کے آگے مرے لعل تجھے ہونا ہے
دیکھ کر تیری ہنسی ظلم نے بھی رونا ہے
جو طریقے ہیں لڑائی کے سکھا لوں
*میرے اصغر آ جا*
پہلے اللہ کا میں شکر بجا لاؤں گی
دیکھ کر خون ترا لعل میں مر جاؤں گی
میں تجھے موت کی ہچکی سے بچا لوں
*میرے اصغر آ جا*
تجھ کو اک بار دفن بابا تیرے کر دیں گے
پھر تجھے نیزے سقیفہ کے وہاں ڈھونڈیں گے
دشت کی گرم ہواؤں سے چھپا لوں
*میرے اصغر آجا*
تیری معصوم سکینہ کو پلا کے پانی
کل تیری پیاس بجھائے گا علی کا ثانی
میں تجھے دیکھ کے پیاس اپنی بجھا لوں
*میرے اصغر آ جا*
لاش اصغرٔ کی جو دیکھی تو اٹھی ایک بُکا
ہائے یہ شام غریباں کو سکینہ نے کہا
ہو کے پابند تجھے پانی پلا لوں
*میرے اصغر آجا*
ہے تو آخر کو وہ ماں کہتا ہے زائر کا یقیں
ڈھونڈتی ہو گی اسے رو رو کے راہوں میں کہیں
کہتی ہو گی کہ تیرے ناز اٹھا لوں
*میرے اصغرٔ آ جا*
کلام و کمپوزر
*زوّار سیّد زائرؔ نقوی ( مُریدکے ) ...*
@Ali Hussain Salam have u got the lyrics or are u still looking for them?
Zaire uncle aapka bahot bhot shukriya
💔💔💔😭
💔💔💔💔😭😭😭😭😭
😭❤
😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭💔💔
😭😭😭
😭😭💔💔