Do Hadith prove Deen? Dr Hafiz Muhammad Zubair - Rational Reflections Podcast - Nahd Digital

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 янв 2025

Комментарии • 15

  • @Asimteacher
    @Asimteacher 10 дней назад

    جناب حافظ محمد زبیر بھائی آپ نے اچھے اور مناسب الفاظ میں سمجھا دیا۔
    جزاک اللہ خیرا

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 18 дней назад

    محد رسول اللہ قرآن لائے قرآن ابراہیم کو امام کہتا ہے ان کی زندگی کو ہمارے لئے اسوہ حسنہ کہتا ہے تو اس لئے

    • @mohammedsheikh8568
      @mohammedsheikh8568 17 дней назад

      کیا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے لیے اسوہ حسنہ نہیں ہیں دوسری بات جب قرآن کہتا ہے کہ اطاعت کرو اللہ کی اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اور اپنے حکمرانوں کی تو بقول آپ کے اگر قرآن ہی دین ہے تو پھر رسول اور حکمران کی اطاعت کا کیا مطلب ہے انکی اطاعت پھر کیوں اور کیسے کریں

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 13 дней назад

      @mohammedsheikh8568 آپ ٹھیک فرما رہے ہیں لیکن وہ قول جو قرآن مخالف نہ ہو کیونکہ ہم جنس محمد سے تو سن نہیں رہے کوئی بتا رہا ہے کیا پتہ اس تک بات درست پہنچی یا سیاق بدل گیا یا الفاظ مفہوم وہ سب اچھے انسان تھے لیکن تھے تو انسان جب محمد رسول اللہ بھول سکتے ہیں ان کو انسانی موبائیل تھے تو محدثین کو معصوم سمجھنا اور رسول سے بھی افضل بنا لینا کہ ان کو بھول نسیان کا عارضہ نہیں تھا عجیب نہیں لگتا
      بہت سی حدیثوں اس قدر تعاڈض ہے کہ بالکل الٹ بات آپ حضور کے زمانے میں فورا بعد غور سے دیکھیں تو کوئی کس طرح بیان کرتا کوئی کسی طرح سمجھتا تھا اور پھر بعد میں تو اور گڑ بڑ ہوئی اصل بات یہ نہیں کہ کوئی حضور کی بات کا منکر ہے ایسا شخص مسلمان کیسے ہو سکتا ہے اصل یہ ہے کہ منسوب قول کو من و عن مان لینا درست نہیں کہ جو کسی نے حضور کا نام لے کے کہ دیا مان لیا جائے

  • @DynamicAsad
    @DynamicAsad 18 дней назад

    Zubair Saahab Aur Ghamidi Saahab Ka Aam Saamne Baith Kar Discussion Hona Chahiye On Camera. Please Koshish Kijiye Agar Ye Dono Ka Discussion Ho Jaaye

    • @mohammedsheikh8568
      @mohammedsheikh8568 17 дней назад

      غامدی صاحب منکر حدیث ہیں عقل کے پجاری ہیں انکے ساتھ بیٹھنا صحیح نہیں کیونکہ قرآن واضع کرتاہے لکم دین کم تعجب کی بات یہ ہے کہ قرآن اور حدیث دونوں ایک ہی زبان مبارک سے جاری ہوئیں اور وہ زبان مبارک محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان ہے اور ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا گیا کہ یہ رسول جو کچھ بتا تاہے یہ یہ وحی ہے اور یہ بھی صاف کردیا کہ قرآن کو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دل مبارک میں محفوظ کرنا ،اس کو آپ کی زبان مبارک پر جاری کرنا پھر اسکو مفصلا لوگوں کے سامنے اسی زبان مبارک سےبیان کرنا اللہ کا کام ہے یہی مفصل بیان ہی قرآن کی صحیح تفسیر ہے غامدی صاحب یا اس جیسا کوئی تفسیر کرے تو اسکی کسوٹی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تفسیر ہے اگر وہ اس پوری اترتی ہے تو اس کو قبول کیا کریں گے ورنہ اس کو رد کرنے کے بغیر کوئی چارہ نہیں دین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکمل اطاعت کا نام ہے کیونکہ جو شخص اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرتاہے وہی اللہ کی اطاعت کرے گا اور رسول کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے مسلمانوں کو اللہ کی اطاعت کے ساتھ ہی طاغوت سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے طاغوت وقت کے حکمران ،علماء سو مفکر سیاستدان ہر وہ انسان ہے جو اللہ کے بندوں کو صراط مستقیم سے ہٹا کر اپنے نظریات کے بھنور میں لے لیتا ے جب انسان اللہ کی گرفت سے آزاد پوتا ہے تو وہ مکمل طور شیاطین کی فہرست میں شامل ہوتا ہے خود گمراہ ہوکر دوسروں کو بھی گمراہ کرنے پر گامزن ہوتا ہے اور نظریات کو دوسروں پر مسلط کرنے لگتا ہے حالانکہ اللہ تعالیٰ نے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے انسان کو انسان کی غلامی سے نجات دی تھی مگر گمراہ لوگ نے اکثریت کو بری طرح اپنے جال میں پھنسایا ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیوں خاص کر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک کا شرح کیا ،انکو علم لدن عطا کیا انکو وہ علوم بخشے جو کسی غیر نبی کو نہیں دئے گئے آپ کے غامدی صاحب کے علم کا ذریعہ قلم اور ان ہی جیسا انسان تھا اور تمام انسانوں کے علم کا حال یہ ہے کہ اگر آپ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے لیکر قیامت کی صبح تک آنے والے والے تمام انسانوں کا علم قلم کی نب پر جمے پانی کی سی ہے اور ان تمام انسانوں کی حیثیت اس پاک خانے سے بد تر ہے جو یہ انسان کھانا کھاکر اپنے جسموں سے خارج کرتے ہیں دین اللہ ، اس کے فرشتوں ،اسکی نازل کردہ کتابوں اس رسولوں قیامت کے دن دوبارہ ژندہ ہوکر اٹھنے حساب و کتاب پر ایمان نبیوں کی اطاعت خاص کر نماز روزہ زکات حج وعمرہ اللہ کی راہ میں جہاد امر باالمعروف اور نہی عن المنکر عدل و انصاف ،عفو و درگزر کا نام ہے بحث و مباحثہ کا نہیں ہے اپنے جیسے انسانوں کے اقوال جمع کرنا پھر ان کو دوسروں کے سامنے پیش کرنا تحقیق نہیں تقلید شخصی ہے تحقیق مشاہدہ ، مشاہدہ کو جانچنا پھر اس جانچ کو لیبارٹری میں ٹسٹ کرنا

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 18 дней назад

    حکم میں تواتر نہیں عمل میں تواتر ہے سر جی

    • @kashif-p8y9k
      @kashif-p8y9k 18 дней назад

      عمل تواتر دین ہے اور اس سے دین ثابت ہوتا ہے، اس کی دلیل کیا ہے؟

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 18 дней назад

    غامدی صاحب زیادہ قرین قیاس ہیں

  • @bawa_jani
    @bawa_jani 18 дней назад

    Muhammad Ameer Mughal nai inki puri kitab ka analysis kar diya hai... Use dekhiye

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 18 дней назад

    محدثین اپنے وقت کی مبشر لقمان حامد میر اور جاوید چوہدری تھے

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 18 дней назад

    آپ بہت نفیس انسان ہیں لیکن آپ ائمہ فقہ کو دیکھیں نہ کہ محدیثین کو

    • @kashif-p8y9k
      @kashif-p8y9k 18 дней назад

      دلیل کیا ہے اس بات کی؟

  • @saeedkoya1816
    @saeedkoya1816 14 дней назад

    What nonsense debate is this?